কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ২৫৯৯৮
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
25998 ۔۔۔ پاکیزگی نصف ایمان ہے۔ ” الحمد للہ “ میزان کو بھر دیتا ہے۔ ” سبحان اللہ “ اور ” الحمد للہ “ دونوں آسمان و زمین کے درمیان خلا کو بھر دیتے ہیں ، نماز نور ہے صدقہ برھان ہے، صبر روشنی ، ہے ، قرآن حجت ہے یا تیرے حق میں ہے یا تیرے خلاف ہے ہر انسان صبح کو اٹھتا ہے یا تو اپنا نفس (اللہ تعالیٰ کو) بیچ دیتا ہے اور اسے (عذاب سے) آزاد کرلیتا ہے یا اسے ہلاک کردیتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم والترمذی عن ابی مالک الاشعری)
25998 - "الطهور شطر الإيمان، والحمد لله تملأ الميزان، وسبحان الله والحمد لله تملآن ما بين السماء والأرض، والصلاة نور، والصدقة برهان، والصبر ضياء، والقرآن حجة لك أو عليك، كل الناس يغدو فبايع نفسه فمعتقها أو موبقها". "حم  م ت عن أبي مالك الأشعري".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৫৯৯৯
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
25999 ۔۔۔ پاکی کی حالت میں سونے والا رات کو قیام کرنے والے ، روزہ دار کی طرح ہوتا ہے۔ (رواہ الدیلمی فی الفردوس عن عمرو بن حریث)
25999- "الطاهر النائم كالصائم القائم". "فر عن عمرو بن حريث".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০০
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26000 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ پاکباز عبادت گزار کو پسند فرماتا ہے۔ (رواہ الخطیب عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الضعیفۃ 99 ۔
26000- "إن الله يحب الناسك النظيف". "خط عن جابر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০১
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26001 ۔۔۔ اسلام سراپا پاکیزگی ہے پاکی کا اہتمام کرتے رہو ، چونکہ جنت میں صرف پاکباز ہی داخل ہوگا ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الشذرۃ 368 و ضعیف الجامع 2281 ۔
26001- "الإسلام نظيف، فتنظفوا فإنه لا يدخل الجنة إلا نظيف". "طس عن عائشة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০২
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26002 ۔۔۔ جہاں تک ہو سکے پاکی کا اہتمام کرو چونکہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے نظافت پر اسلام کی بنیاد رکھی اور جنت میں صرف پاکیزہ (صاف ستھرا) انسان داخل ہوگا ۔ (رواہ ابو الصعالیک الطرسوسی فی جزء ہ ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاسرار المرفوعۃ و ضعیف الجامع 2485 ۔
26002- "تنظفوا بكل ما استطعتم، فإن الله تعالى بنى الإسلام على النظافة، ولن يدخل الجنة إلا كل نظيف"."أبو الصعاليك الطرسوسي في جزئه عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৩
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26003 ۔۔۔ ان جسموں کو پاک رکھو اللہ تعالیٰ تمہیں پاک رکھے گا جو شخص پاکی کی حالت میں رات گزارتا ہے اس کے ساتھ اسی کے شعار میں ایک فرشتہ بھی رات گزارتا ہے جب بھی بندہ رات کو کروٹ بدلتا ہے وہ کہتا ہے یا اللہ : اپنے بندے کی مغفرت فرما دے چونکہ اس نے پاکی کی حالت میں رات گزاری ہے۔ (رواہ الطبرانی ، عن ابن عمرو (رض))
26003- "طهروا هذه الأجساد طهركم الله، فإنه ليس عبد يبيت طاهرا إلا بات معه ملك في شعاره، ولا يتقلب ساعة من الليل إلا قال: اللهم اغفر لعبدك فإنه بات طاهرا"."طب عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৪
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26004 ۔۔۔ برتنوں کا دھونا اور صحن کو صاف ستھرا رکھنا مالداری کا باعث ہیں۔ (رواہ الخطیب عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الاتقان 163 اواسنی المطالب 946 ۔
26004- "غسل الإناء، وطهارة الفناء، يورثان الغناء"."خط عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৫
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26005 ۔۔۔ پاکیزگی نماز کی کنجی ہے نماز میں حلال چیزوں کو حرام کرنے والی تکبیر ہے اور سلام ان حرام کردہ چیزوں کو حلال کردیتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والترمذی وابن ماجہ عن علی (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع : 5266 ۔ فائدہ : ۔۔۔ یعنی بغیر طہارت وپا کی کے نماز نہیں ہوتی ، جب آدمی تکبیر تحریمہ کہہ دیتا ہے پھر کھانا پینا ، بولنا ، ہنسنا اور بیوی کا بوس وکنار وغیرہ ناجائز اور حرام ہوجاتے ہیں پھر جب سلام پھیرتا ہے یہ سب جائز اور حلال ہوجاتے ہیں۔
26005- "مفتاح الصلاة الطهور، وتحريمها التكبير، وتحليلها التسليم"."حم د ت  هـ عن علي".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৬
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26006 ۔۔۔ بغیر پاکی کے نماز قبول نہیں کی جاتی اور خیانت سے حاصل کئے ہوئے مال کا صدقہ بھی قبول نہیں ہوتا ۔ (رواہ مسلم والترمذی وابن ماجہ عن ابن عمرو (رض)) فائدہ : ۔۔۔ خیانت سے مراد ناجائز کمائی ہے لہٰذا ناجائز کمائی سے حاصل ہونے والے مال کا صدقہ عنداللہ قبول نہیں ہوتا ۔
26006- "لا تقبل صلاة بغير طهور، ولا صدقة من غلول"  "م  ت هـ عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৭
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26007 ۔۔۔ اسلام سراپا نظافت ہے لہٰذا نظافت کا اہتمام کرو ، چنانچہ صاف ستھرا شخص ہی جنت میں داخل ہوگا ۔ (رواہ الخطیب عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضیعف الجامع 14154 ۔
26007- "إن الإسلام نظيف فتنظفوا؛ فإنه لا يدخل الجنة إلا نظيف." "خط عن عائشة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৮
پاکی کا بیان
حرف طاء : 
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
اس میں چار کتابیں ہیں۔
طہارت ، طلاق ، طب بمعہ رقی (جھاڑ پھونک) طیرہ (بدفالی) بمعہ فال از قسم اقوال
کتاب الطھارہ
اس میں پانچ ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔ مطلق طہارت کی فضیلت کے بیان میں :
26008 ۔۔۔ کلی کرنا ، ناک میں پانی ڈالنا ، مسواک کرنا مونچھیں کاٹنا ، ناخن کا ٹنا ، بغلوں کے بال لینا ، زیر ناف بال مونڈھنا ، انگلیوں کے درمیانی جوڑ کا دھونا ، استنجا کرنا اور ختنہ کرنا امور فطرت میں سے ہیں۔ (رواہ احمد بن حنبل و ابن ابی شیبۃ وابو داؤد وابن ماجہ عن عمار بن یاسر) اکمال :
26008- "إن من الفطرة المضمضة الاستنشاق، والسواك وقص الشوارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط والاستحداد وغسل البراجم والإنتضاح بالماء والاختتان". "حم ش د  هـ عن عمار بن ياسر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০০৯
پاکی کا بیان
" الإکمال "
26009 ۔۔۔ اے عائشہ ! (رض) یہ دونوں کپڑے دھو لو ، کیا تمہیں معلوم نہیں کہ کپڑا اللہ تعالیٰ کی تسبیح کرتا ہے اور جب میلا ہوجاتا ہے اس کی تسبیح منقطع ہوجاتی ہے۔ (رواہ الخطیب وقال منکر وابن عساکر عن عائشۃ صدیقۃ (رض))
26009- "يا عائشة اغسلي هذين الثوبين أما علمت أن الثوب يسبح، فإذا اتسخ انقطع تسبيحه". "الخطيب وقال منكر وابن عساكر عن عائشة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১০
پاکی کا بیان
" الإکمال "
26010 ۔۔۔ بندے سے سب سے پہلے پاکی کا حساب کیا جائے گا اگر اس کی پاکی اچھی رہی تو اس کی نماز پاکی مانند ہوگی اور اگر اس کی نماز اچھی رہی تو اس کے بقیہ اعمال نماز کی مانند ہوں گے ۔ (رواہ ابو داؤد عن ابی العالیۃ مرسلا)
26010- "أول ما يحاسب به العبد طهوره، فإذا حسن طهوره فصلاته كنحو طهوره، وإن حسنت صلاته فسائر عمله كنحو صلاته". "د عن أبي العالية مرسلا".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১১
پاکی کا بیان
" الإکمال "
26011 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ طہارت کے بغیر نماز قبول نہیں کرتا ، خیانت سے حاصل ہونے والے مال سے صدقہ بھی قبول نہیں کرتا اپنے عیال سے صدقہ کی ابتداء کرو ۔ (رواہ ابو عوانۃ عن ابی بکر والطبرانی عن ابن مسعود (رض)) فائدہ : ۔۔۔ اپنے عیال سے صدقہ کی ابتدا کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایسا نہ ہو تمہارا بھائی یا تمہارے والدین ضرورتمند ہوں اور تم دوسرے لوگوں کو عطا کرتے رہو بلکہ اقرب فالا قرب کا خیال رکھا جائے عیال سے مراد وہ لوگ ہیں جن کا خرچ واجب ہو۔
26011- "لا يقبل الله صلاة بغير طهور، ولا صدقة من غلول، وابدأ بمن تعول". "أبو عوانة عن أبي بكر؛ طب عن ابن مسعود".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১২
پاکی کا بیان
" الإکمال "
26012 ۔۔۔ دس چیزیں فطرت میں سے ہیں : مونچھیں کاٹنا ، داڑھی بڑھانا ، مسواک کرنا ، ناک میں پانی ڈالنا ، ناخن تراشنا ، انگلیوں کے درمیانی جوڑوں کا دھونا ، بغلوں کے بال لینا ، زیر ناف بال مونڈھنا ، استنجاء کرنا ، زکریا ، کہتے ہیں مصعب کہتے ہیں : دسویں چیز میں بھول گیا ہوں الایہ کہ وہ مضمضہ (کلی) ہوسکتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل و ابن ابی شیبۃ، ومسلم وابو داؤد والترمذی وقال : حسن والنسائی وابن ماجہ عن عائشۃ صدیقۃ (رض))
26012- "عشر من الفطرة: قص الشارب، وإعفاء اللحية، والسواك، واستنشاق الماء، وقص الأظفار، وغسل البراجم، ونتف الإبط، وحلق العانة، وانتقاص الماء، قال زكرياء: قال مصعب: ونسيت العاشرة إلا أن تكون المضمضة". "حم ش م د  ت: حسن ن هـ عن عائشة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১৩
پاکی کا بیان
باب دوم ۔۔۔ وضو کے بیان میں : 
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
26013 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ بغیر پاکی کے نماز قبول نہیں کرتا اور خیانت سے حاصل ہونے والے مال کا صدقہ بھی قبول نہیں کرتا ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی وابن ماجہ وابن حبان من والدابی الملیح)
26013- "إن الله لا يقبل صلاة بغير طهور ولا صدقة من غلول". "حم د، ن، هـ، حب عن والد أبي المليح".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১৪
پاکی کا بیان
باب دوم ۔۔۔ وضو کے بیان میں : 
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
26014 ۔۔۔ جب میں نماز کے لیے کھڑا ہوں (یعنی نماز کا ارادہ کروں) تو مجھے وضو کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (رواہ اصحاب السنن الثلاثۃ عن ابن عباس (رض))
26014- "إنما أمرت بالوضوء إذا قمت إلى الصلاة". " عن ابن عباس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১৫
پاکی کا بیان
باب دوم ۔۔۔ وضو کے بیان میں : 
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
26015 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ بغیر پاکی کے نماز قبول نہیں کرتا اور خیانت سے حاصل ہونے والے مال سے صدقہ بھی قبول نہیں کرتا) (رواہ مسلم وابن ماجہ عن ابن عمرو (رض) ، وابن ماجہ عن انس (رض) ، وعن ابی بکرۃ والنسائی وابن ماجہ عن ابی الملیح) حدیث 266 نمبر پر گزر چکی ہے ۔۔ کلام : ۔۔۔ اس حدیث کے بعض طرق میں کلام دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 16364 ۔
26015- "لا يقبل الله صلاة بغير طهور، ولا صدقة من غلول". "م هـ عن ابن عمر؛ هـ عن أنس وعن أبي بكرة؛ ن هـ عن والد أبي المليح". مر برقم [26006] .

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১৬
پاکی کا بیان
باب دوم ۔۔۔ وضو کے بیان میں : 
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
26016 ۔۔۔ پاکی نماز کی کنجی ہے تکبیر حلال چیزوں کو حرام کردیتی ہے اور سلام انھیں حلال کردیتا ہے ہر دو رکعتوں میں ایک سلام ہے اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو ہر رکعت میں الحمد للہ اور سورت نہیں پڑھتا خواہ فرض نماز ہو یا اس کے علاوہ کوئی اور ۔ (رواہ الترمذی عن ابی سعید) حدیث 26005 نمبر پر گزر چکی ہے ۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 263 ۔
26016- "مفتاح الصلاة الطهور، وتحريمها التكبير، وتحليلها التسليم، وفي كل ركعتين تسليمة، ولا صلاة لمن لم يقرأ في كل ركعة بالحمد وسورة في فريضة أو غيرها". "ت عن أبي سعيد". مر برقم [26005] .

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬০১৭
پاکی کا بیان
باب دوم ۔۔۔ وضو کے بیان میں : 
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
اس میں چار فصلیں ہیں۔ پہلی فصل ۔۔۔ وضو کے وجوب اور اس کی فضلیت کے بیان میں :
اس میں دو فرعیں ہیں۔ فرع اول ۔۔۔ وضو کے وضو کے وجوب کے بیان میں :
26017 ۔۔۔ جب تم میں سے کسی شخص کو حدث (بےوضوگی) لاحق ہوجائے اللہ تعالیٰ اس وقت تک نماز قبول نہیں کرتا جب تک وہ وضو نہ کرے ۔ (رواہ مسلم عن ابو ہریرہ (رض))
26017- "لا تقبل صلاة أحدكم إذا أحدث حتى يتوضأ"."م  عن أبي هريرة".

তাহকীক: