কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ২০ টি

হাদীস নং: ১০৪৮১
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10477 ۔۔۔ فرمایا۔۔۔ تم پر تمہارے امیر کے ساتھ جہاد واجب ہے چاہے امیر نیک ہو یا فاجر اور اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں میں مبتلا ہو، اور تم پر نماز واجب ہے ہر مسلمان کے پیچھے چاہے وہ نیک ہو یا برا، اور تم پر ہر مرنے والے مسلمان کی نماز جنازہ واجب ہے چاہے وہ مرنے والا نیک ہو یا فاجر ہو اگرچہ وہ کبیرہ گناہوں میں مبتلا ہو۔ (ابوداؤد، مسند ابی یعلی بروایت حضرت ابوھریرۃ )
10481 الجهاد واجب عليكم مع أمير برا كان أو فاجرا ، وإن هو عمل الكبائر ، والصلاة واجبة عليكم خلف كل مسلم برا كان أو فاجرا ، وإن هو عمل الكبائر ، والصلاة واجبة عليكم على كل مسلم يموت برا كان أو فاجرا ، وإن كان هو يعمل الكبائر.(د ع عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮২
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10478 ۔۔۔ فرمایا۔۔۔ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (مستدرک حاکم بروایت حضرت ابو موسیٰ (رض))
10482 الجنة تحت ظلال السيوف.(ك عن أبي موسى).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৩
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10479 ۔۔۔ فرمایا۔۔۔ بیشک جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ مسلم ترمذی، بروایت حضرت ابو موسیٰ (رض))
10483 إن الجنة تحت ظلال السيوف.(م ت عن أبي موسى).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৪
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10480 ۔۔۔ فرمایا۔۔۔ اگر کسی شخص پر بیوی اور اولاد کی ذمہ داری نہیں توا سے چاہیے جہاد میں لگ جائے۔ (طبرانی، کبیر بروایت حضرت محمد بن حاطب (رض))
10484 إذا حرم أحدكم الزوجة والولد فعليه بالجهاد.(طب عن محمد بن حاطب).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৫
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10481 ۔۔۔ فرمایا ” جب مومن کا دل اللہ کے راستے میں لرزتا ہے تو اس کے گناہ ایسے جھڑتے ہیں جیسے کھجور کے خوشے درختوں سے جھڑتے ہیں “۔ (طبرانی کبیر حلیہ ابی نعیم بروایت حضرت سلمان (رض))
10485 إذا رجف قلب المؤمن في سبيل الله تحاتت خطاياه كما تحات عذق النخلقة.

(طب حل عن سلمان).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৬
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10482 ۔۔۔” جو شخص ایک شام اللہ کے راستے میں لگادے تو جس قدر غبار اس پر لگا ہے اس کے بقدر مشک اس کو قیامت کے دن ملے گی۔ (ابن ماجہ والضیاء بروایت حضرت انس (رض))
10486 من راح روحة في سبيل الله كان له بمثل ما أصابه من الغبار مسكا يوم القيامة.(ه والضياء عن أنس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৭
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10483 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ کے راستے میں ایک تیر چلائے گویا اس نے ایک غلام کو آزاد کردیا “۔ (ترمذی مستدرک بروایت ابو تجیح)
10487 من رمى بسهم في سبيل الله فهو له عدل محرر.(ت ك عن أبي نجيح).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৮
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10484 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ کے راستے میں دشمن پر ایک تیر چلائے اور اس کا تیر دشمن تک پہنچ جائے پھر چاہے اس کا تیر کام دکھائے یا نہ دکھائے اس کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کا ثواب ہے “۔ (مسند احمد، نسائی ابن ماجہ، طبرانی کبیر ، مستدرک حاکم بروایت عمروبن عبسہ (رض))
10488 من رمى العدو بسهمب في سبيل الله فبلغ سهمه العدو أصاب أو أخطأ فعدل رقبة.(حم ن ه طب ك عن عمرو بن عبسة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৮৯
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10485 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ کے راستے میں اپنی تلوار سونتے تو گویا اس نے اللہ سے بیعت کرلی “۔ (ابن مردویہ بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10489 من سل سيفه في سبيل الله فقد بايع الله.(ابن مردويه عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯০
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10486 ۔۔۔ فرمایا ” اللہ کے راستے میں اگر کسی سر میں درد ہو اور وہ اس پر ثواب کی امید رکھے تو اس کے پچھلے گناہ معاف ہوجاتے ہیں “۔ (طبرانی کبیر بروایت حضرت ابن عمرو (رض))
10490 من صدع رأسه في سبيل الله فاحتسب غفر له ما كان قبل ذلك من ذبن.(طب عن ابن عمرو).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯১
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10487 ۔۔۔ فرمایا ” جو میرے ساتھ جنگ میں شریک نہ ہوسکا ہو اس کو چاہیے کہ وہ سمندر میں جہاد کرے “۔ (طبرانی اوسط بروایت واثلۃ (رض))
10491 من فاته الغزو معي فليغز في البحر.(طس عن واثلة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯২
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10488 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص کسی قیدی کو دشمن کے ہاتھوں سے چھرائے تو گویا کہ اس نے مجھے آزاد کیا “۔ (طبران، صغیربروایت حضرت ابن عباس (رض))
10492 من فدى أسيرا من أيدي العدو فأنا ذلك الاسير.(طص عن ابن عباس).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৩
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10489 ۔۔۔ فرمایا کہ ” جو شخص اللہ کے دین کو بلند کرنے کی خاطر لڑے وہ اللہ کے راستے میں نکلا ہوا ہے۔ (مسند احمد ، ھولاء الاربعۃ، متفق علیہ بروایت حضرت ابوموسیٰ (رض))
10493 من قاتل لتكون كلمة الله هي العليا فهو في سبيل الله.(حم عن أبي موسى).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৪
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10490 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ کے راستے میں صرف اتنی دیر لڑے جتنی دیر میں اونٹنی کا دودھ نکالاجاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے چہرے کو آگ پر حرام فرما دیتے ہیں۔ “ (مسند احمد، بروایت حضرت عمرو ابن عبسۃ)
10494 من قاتل في سبيل الله فواق ناقة حرم الله وجهه على النار.(حم عن عمرو بن عبسة)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৫
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10491 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ سے اس حال میں ملے کہ اس پر جہاد کسی قسم کا اثر نہ ہو تو وہ اس سے اس حال میں ملے گا کہ اس کے دین میں کمی ہوگی “۔ (ترمذی، ابوداؤد، مستدرک حاکم، بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10495 من لقي الله بغير أثر من جهاد لقي الله وفيه ثلمة.(ت د ك عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৬
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10492 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص دشمن سے جہاد کرے اور ثابت قدم رہے یہاں تک کہ شہید ہوجائے یا فتح ہوجائے تو وہ شخص قبر میں آزمایا نہیں جائے گا “۔ (طبرانی کبیر مستدرک حاکم بروایت حضرت ابو ایوب (رض))
10496 من لقي العدو فصبر حتى يقتل أو يغلب لم يفتن في قبره.(طب ك عن أبي أيوب).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৭
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10493 ۔۔۔ فرمایا ” جو شخص اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت کرتے ہوئے پایا جائے اللہ پاک اس کو قبر کے فتنوں سے امن بخشیں گے۔ “ (طبرانی کبیر بروایت حضرت ابوامامہ (رض))
10497 من مات مرابطا في سبيل الله أمنه الله من فتنة القبر.(طب عن أبي أمامة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৮
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10494 ۔۔۔ فرمایا ” تین لوگ اللہ کی جماعت میں سے ہیں، جہاد سے کامیاب لوٹنے والا، حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا۔ (نسائی، لابن حبان، مستدرک حاکم بروایت ابوھریرۃ (رض))
10498 وفد الله ثلاثة الغازي والحاج والمعتمر.(ن حب ك عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৪৯৯
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10495 ۔۔۔ فرمایا ” کافر اور اس کو قتل کرنے والا آگ میں کبھی جمع نہ ہوں گے “۔ (مسلم، ابوداؤد، بروایت حضرت ابوھریرۃ (رض))
10499 لا يجتمع كافر وقاتله في النار أبدا.(م د عن أبي هريرة).
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১০৫০০
جہاد کا بیان
اس میں چھ ابواب ہیں۔

پہلا باب۔۔۔ جہاد کی ترغیب کے بارے میں
10496 ۔۔۔ فرمایا ” مجھے مہربانی کرنے والا اور جہاد کرنے والا بنا کر بھیجا گیا ہے مجھے تاجر یا کھیتی باڑی والا نہیں بنایا گیا، یاد رکھوامت کے بدترین لوگ تاجر اور کھیتی باڑی کرنے والے ہیں مگر وہ شخص جو اپنے دین کی حفاظت کرنے والا ہو “۔ (حلیہ ابونعیم بروایت حضرت ابن عباس (رض))
10500 بعثت مرحمة وملحمة ولم أبعث تاجرا ولا زارعا ، ألا وإن شرار الامة التجار والزارعون إلا من شح على دينه.(حل عن ابن عباس)
tahqiq

তাহকীক: