কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
سفر کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ১৭৪৬৯
سفر کا بیان
حرف السین 
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
17469 سفر کرو صحت حاصل کرو گے اور رزق نصیب ہوگا۔
عبدالرزاق عن محمد بن عبدالرحمن مرسلاً
کلام : ضعیف الجامع 321 ۔
عبدالرزاق عن محمد بن عبدالرحمن مرسلاً
کلام : ضعیف الجامع 321 ۔
17469- "سافروا تصحوا وترزقوا". "عب عن محمد بن عبد الرحمن مرسلا".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭০
سفر کا بیان
حرف السین 
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
17470 سفر کرو صحت مند رہو گے اور مال غنیمت پاؤ گے۔
السنن للبیہقی عن ابن عباس (رض) ، الشیرازی فی الالقاب ، الاوسط
للطبرانی ، ابونعیم فی الطب، القضاعی عن ابن عمر (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 3126، ضعیف الجامع 3212 ۔
السنن للبیہقی عن ابن عباس (رض) ، الشیرازی فی الالقاب ، الاوسط
للطبرانی ، ابونعیم فی الطب، القضاعی عن ابن عمر (رض)
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 3126، ضعیف الجامع 3212 ۔
17470- "سافروا تصحوا وتغنموا". "هق عن ابن عباس، الشيرازي في الألقاب طس وأبو نعيم في الطب والقضاعي عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭১
سفر کا بیان
حرف السین 
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
اس میں دو کتاب ہیں کتاب السفر اور کتاب السحر
کتاب السفر۔۔۔قسم الاقوال
اس میں چار فصول ہیں۔
فصل اول۔۔۔سفر کی ترغیب میں
اس فصل کی تمام احادیث محل کلام (ضعیف ) ہیں۔
17471 سفر کروصحت مند رہو گے، غزوہ کرو غنیمت پاؤ گے۔ مسند احمد عن ابوہریرہ (رض) 
کلام : ضعیف الجامع 3210، الضعیفۃ 254 ۔
کلام : ضعیف الجامع 3210، الضعیفۃ 254 ۔
17471- "سافروا تصحوا واغزوا تغنموا". "حم عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭২
سفر کا بیان
الاکمال
17472 سفر کرو صحت مند رہو گے عمامہ باندھو حلم وبربادباری ملے گی۔ 
ابوعبداللہ بن محمد بن وضاح فی فضل العمائم عن ابی ملیح الھذلی عن ابیہ
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 3125 ۔
ابوعبداللہ بن محمد بن وضاح فی فضل العمائم عن ابی ملیح الھذلی عن ابیہ
کلام : ذخیرۃ الحفاظ 3125 ۔
17472- "سافروا تصحوا واعتموا تحلموا"   "أبو عبد الله بن محمد بن وضاح في فضل لباس العمائم عن أبي مليح الهذلي عن أبيه".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৩
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17473 جب تم میں سے کوئی سفر کو نکلے تو اپنے بھائیوں کو الوداع کہے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ اس کے لیے ان کی دعاؤں میں برکت کردے گا۔ ابن عساکر، مسند الفردوس للدیلمی عن زید بن ارقم 
کلام : علامہ مناوی (رح) فرماتے ہیں : سند میں نافع بن الحارث ہے جس کو امام ذہبی (رح) نے ضعفاء میں شمار کیا ہے اور امام بخاری (رح) فرماتے ہیں اس کی روایت صحیح نہیں ہوتی۔ نیز علامہ سیوطی (رح) نے بھی اس حدیث پر ضعف کا اشارہ فرمایا ہے۔ دیکھئے فیض القدیر 333/1 ۔

17473- "إذا خرج أحدكم إلى سفر فليودع إخوانه فإن الله تعالى جاعل له في دعائهم البركة". "ابن عساكر فر عن زيد بن أرقم"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৪
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17474 جب تو سفر کا ارادہ کرے یا کسی مقام پر جانے کے لیے نکلے تو اپنے گھر والوں کو یہ کلمات کہہ دے :
استود عکم اللہ الذی لا تخیب ودائعہ
میں تم ک واللہ کی امانت میں دیتا ہوں جس کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوا کرتی۔
الحکیم عن ابوہریرہ (رض)
کلام : ضعیف الجامع 353 ۔
استود عکم اللہ الذی لا تخیب ودائعہ
میں تم ک واللہ کی امانت میں دیتا ہوں جس کے پاس امانتیں ضائع نہیں ہوا کرتی۔
الحکیم عن ابوہریرہ (رض)
کلام : ضعیف الجامع 353 ۔
17474- "إذا أردت سفرا أو تخرج مكانا فقل لأهلك: أستودعكم الله الذي لا تخيب ودائعه". "الحكيم عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৫
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17475 حضرت لقمان حکیم (علیہ السلام) نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کے پاس جب کوئی امانت رکھوائی جائے اللہ پاک اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔ مسند احمد عن ابن عمر 
کلام : ضعیف الجامع 1921 ۔
کلام : ضعیف الجامع 1921 ۔
17475- "إن لقمان الحكيم قال: إن الله تعالى إذا استودع شيئا حفظه". "حم عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৬
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17476 جب تم میں سے کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اپنے بھائیوں کو سلام کرلے اس سے ان کی دعاؤ وں کے ساتھ اپنی دعا میں خیر کا اضافہ ہوگا۔ مسند احمد، السنن للبیہقی عن ابوہریرہ (رض) 
کلام : امام سیوطی (رح) نے اس حدیث پر ضعف کا اشارہ فرمایا ہے۔ علامہ مناوی (رح) فیض میں نقل کرتے ہیں کہ عراقی (رح) نے فرمایا : اس روایت کی سند ضعیف ہے۔ امام ہیثمی (رح) فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں یحییٰ بن العلاء البجلی ضعیف ہے۔ فیض القدیر 269/1 ۔

17476- "إذا أراد أحدكم سفرا فليسلم على إخوانه فإنهم يزيدون بدعائهم إلى دعائه خيرا". "حم ق عن أبي هريرة"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৭
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17477 اللہ تعالیٰ کے پاس جب کوئی چیز امانت رکھوائی جائے اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔ ابن حبان، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)
17477- "إن الله إذا استودع شيئا حفظه". "حب، هق عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৮
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17478 اللہ تعالیٰ تقویٰ کو تیرا توشہ بنائے، تیرے گناہ بخشے اور تجھے خیر کی طرف لے جائے جہاں بھی ہو۔ الکبیر للطبرانی عن قتادۃ بن عیاش 
کلام : ضعیف الجامع 2631 ۔
فائدہ : مذکورہ دعا مسافر کو دینی چاہیے جس کے عربی کلمات یہ ہیں :
جعل اللہ التقوی زادک وغفرذنبک ووجھک للخیر حیث مائکون۔
کلام : ضعیف الجامع 2631 ۔
فائدہ : مذکورہ دعا مسافر کو دینی چاہیے جس کے عربی کلمات یہ ہیں :
جعل اللہ التقوی زادک وغفرذنبک ووجھک للخیر حیث مائکون۔
17478- "جعل الله التقوى زادك وغفر ذنبك ووجهك للخير حيث ما تكون". "طب عن قتادة بن عياش".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৭৯
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17479 استودع اللہ دینک وامانتک وخواتیم عملک 
میں اللہ کی امانت میں دیتا ہوں تیرا دین، تیری امانت اور تیرے آخری اعمال۔
ابوداؤد، الترمذی عن ابن عباس، ابن حبان، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)
میں اللہ کی امانت میں دیتا ہوں تیرا دین، تیری امانت اور تیرے آخری اعمال۔
ابوداؤد، الترمذی عن ابن عباس، ابن حبان، السنن للبیہقی عن ابن عمر (رض)
17479- "أستودع الله دينك وأمانتك وخواتيم عملك". "د، ت عن ابن عباس حب هق عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮০
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17480 استودعک اللہ الذی لا تضیع ودائعہ۔ میں تجھے اللہ کی امانت میں دیتا ہوں جس کے پاس رکھی ہوئی امانتیں کبھی ضائع نہیں جاتیں۔ ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض)
17480- "أستودعك الله الذي لا تضيع ودائعه". "هـ عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮১
سفر کا بیان
دوسری فصل۔۔۔آداب سفر میں
17481 زودک اللہ التقوی وغفرذنبک ویسرلک الخیر حیث ماتکون۔
اللہ پاک تقوی کو تیرا توشہ بنائے، تیرے گناہ بخشے اور خیر کو تیرے لیے آسان کرے وہ جہاں ہو۔
الترمذی ، مستدرک الحاکم عن انس (رض)
اللہ پاک تقوی کو تیرا توشہ بنائے، تیرے گناہ بخشے اور خیر کو تیرے لیے آسان کرے وہ جہاں ہو۔
الترمذی ، مستدرک الحاکم عن انس (رض)
17481- "زودك الله التقوى وغفر ذنبك ويسر لك الخير حيث ما تكون". "ت ك عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮২
سفر کا بیان
" الإکمال "
17482 جب تو سفر پر نکلے تو اپنے پیچھے جس کو چھوڑ کر جائے اس کو یہ دعا دے :
استودعک اللہ الذی لا تضیع ودائعہ، مسند عن ابوہریرہ (رض) وحسن
استودعک اللہ الذی لا تضیع ودائعہ، مسند عن ابوہریرہ (رض) وحسن
17482- "إذا خرجت إلى سفر فقل لمن تخلفه: أستودعك الله الذي لا تضيع ودائعه". "حم عن أبي هريرة وحسن".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৩
سفر کا بیان
" الإکمال "
17483 جب کوئی سفر کا ارادہ کرے تو اپنے بھائیوں کو سلام کہے، اس سے اللہ پاک ان کی دعاؤ وں کی بدولت سفر پر جانے والے کے لیے خیر میں اضافہ فرمادے گا۔ 
ابن النجار عن زید بن ارقم
کلام : ضعیف الجامع 321 ۔
ابن النجار عن زید بن ارقم
کلام : ضعیف الجامع 321 ۔
17483- "إذا أراد أحدكم سفرا فليسلم على إخوانه فإن الله يزيده بدعوتهم خيرا". "ابن النجار عن زيد بن أرقم".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৪
سفر کا بیان
" الإکمال "
17484 فی حفظ اللہ وفی کنفہ وزودک اللہ التقوی وغفرذنبک ووجھک للخیر حیث توجھت۔
تو اللہ کی حفظ اور پناہ میں رہے، اللہ تقویٰ کو تیرا تو یہ بنائے، تیرے گناہ بخشے اور تجھے خیر کی طرف لے جائے وہ جہاں کہیں ہو۔ ابن السنی عن انس (رض)
تو اللہ کی حفظ اور پناہ میں رہے، اللہ تقویٰ کو تیرا تو یہ بنائے، تیرے گناہ بخشے اور تجھے خیر کی طرف لے جائے وہ جہاں کہیں ہو۔ ابن السنی عن انس (رض)
17484- "في حفظ الله وفي كنفه وزودك الله التقوى وغفر ذنبك ووجهك للخير حيث توجهت أو قال أينما توجهت". "ابن السني عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৫
سفر کا بیان
" الإکمال "
17485 فی حفظ اللہ وفی کتفہ زودک اللہ التقویٰ وغفرذنبک ووجھک للخیر حیث ماکنت 
ابن السنی وابن النجار عن انس (رض)
فائدہ : ایک آدمی نے سفر کا ارادہ کیا تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو یہ دعا دی۔
ابن السنی وابن النجار عن انس (رض)
فائدہ : ایک آدمی نے سفر کا ارادہ کیا تو نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس کو یہ دعا دی۔
17485- "في حفظ الله وفي كنفه زودك الله التقوى وغفر ذنبك ووجهك للخير حيث ما كنت". "ابن السني وابن النجار عن أنس" أن رجلا أراد سفرا فقال النبي صلى الله عليه وسلم: فذكره".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৬
سفر کا بیان
" الإکمال "
17486 اے لڑکے ! اللہ تجھے تقویٰ کا توشہ دے، خیر کی طرف تجھے لے جائے اور تیرے رنج وغم کی کفایت کرے۔
جب لڑکا واپس آیا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو آکر سلام کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سر اس کی طرف اٹھا کر فرمایا اے لڑکے ! اللہ تیرا حج قبول کرے، تیرے گناہ بخشے اور تجھے تیرا خرچ کیا ہوا مال زیادہ ہو کر ملے۔
ابن السنی عن ابن عمر (رض)

17486- "يا غلام زودك الله التقوى ووجهك في الخير وكفاك الهم، فلما رجع الغلام سلم على النبي صلى الله عليه وسلم فرفع رأسه إليه فقال: يا غلام قبل الله حجك وغفر ذنبك وأخلفك نفقتك". "ابن السني عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৭
سفر کا بیان
" الإکمال "
17487 فی حفظ اللہ وکنفہ زودک اللہ التقوی وغفرلک ذنبک واخلف تفقتک 
ابن السنی عن ابن عمر (رض)
ابن السنی عن ابن عمر (رض)
17487- "في حفظ الله وكنفه زودك الله التقوى وغفر لك ذنبك وأخلف نفقتك". "ابن السني عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৪৮৮
سفر کا بیان
" الإکمال "
17488 جب اللہ کی امانت میں کوئی چیز دی جائے تو اللہ پاک اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔
الکبیر للطبرانی عن ابن عمر (رض)
الکبیر للطبرانی عن ابن عمر (رض)
17488- "إذا استودع الله شيئا حفظه". "طب عن ابن عمر".

তাহকীক: