কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
شرکت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১ টি
হাদীস নং: ১৭৮০৬
شرکت کا بیان
الکتاب الثالث ۔۔۔ من حرف الشین :
الشمائل :
عادات مبارکہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن کو امام سیوطی (رح) نے اپنی کتاب جامع الصغیر میں ذکر فرمایا ۔
از قسم الاقوال :
اس میں چار ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حلیہ (صورت مبارکہ وغیرہ) کے بیان میں :

17806 ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) گورے ، خوبصورت اور میانہ رو جسم کے مالک تھے ۔ (مسلم ، ترمذی فی الشمائل عن ابی الطفیل)
17806- "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم أبيض مليحا مقصدا". "م 1ت في الشمائل عن أبي الطفيل".

তাহকীক: