কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
علم کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ২৮৬৫১
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :

28651 ۔۔۔ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ (رواہ عبدالرزاق، والبیہقی فی شعب الایمان، عن انس (رض)، ابو داؤد ، طیالسی و سعید ابن منصور وخطیب عن الحسینین علی ، طبرانی فی الاوسط ، عن ابن عباس (رض)، تمام عن ابن عمر ، طبرانی فی الکبر عن ابن مسعود (رض)، خطیب عن علی (رض) طبرانی فی الاوسط وٍالبیہقی فی شعب الایمان، عن ابن سعید)
28651- "طلب العلم فريضة على كل مسلم". "عد، هب" عن أنس؛ "ط، ص، خط" عن الحسين بن علي؛ "طس" عن ابن عباس؛ تمام - عن ابن عمر؛ "طب" عن ابن مسعود؛ "خط" عن علي؛ "طس، هب" عن أبي سعيد.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫২
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28652 ۔۔۔ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔ جو شخص کسی ناہل کے سامنے علم کے خزانے بکھیرے اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسے خنزیر کے گلے میں جواہر موتی اور سونے کا ہار ڈالنے والا ۔ (رواہ ابن ماجہ عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 42 و ضعیف الجامع 3626 ۔
28652- "طلب العلم فريضة على كل مسلم، وواضع العلم عند غير أهله كمقلد الخنازير الجوهر واللؤلؤ والذهب". "هـ" عن أنس1.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৩
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28653 ۔۔۔ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے طالب علم کی لیے ہر چیز استغفار کرتی ہے حتی کہ سمندر میں تیرنے والی مچھلیاں بھی ۔ (رواہ ابن عبدالبر فی العلم عن انس (رض))
28653- "طلب العلم فريضة على كل مسلم، وإن طالب العلم يستغفر له كل شيء حتى الحيتان في البحر". ابن عبد البر في العلم - عن أنس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৪
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28654 ۔۔۔ علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اللہ تعالیٰ مظلوم کی فریاد کو بہت پسند کرتا ہے۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمانوابن عبدالبر ، عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے الکشف الالہی 520 و ضعیف الجامع 3625 ۔ فائدہ : اتنا علم حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد عورت) پر فرض ہے جس کے بغیر چارہ کار نہ ہو جیسے نماز ، روزہ ، زکوۃ ، حج وغیرہ کے ضروری مسائل حلال و حرام کا ضروری علم اس حدیث کو آج کل کے مروجہ عصری علوم وفنون کے لیے پیش کرنا اور پھر عورتوں اور نوجوان لڑکیوں کا اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز میں جانا اور اس حدیث کو حجت بنانا زبردست غلطی اور کم فہمی ہے دینی علوم ، عصرعلوم ، سائنسی علوم مباح ہیں فرض نہیں ۔ فلیتامل۔
28654- "طلب العلم فريضة على كل مسلم والله يحب إغاثة اللهفان". "هب" وابن عبد البر - عن أنس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৫
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28655 ۔۔۔ علم حاصل کرنا اللہ تعالیٰ کے ہاں نماز روزہ ، حج اور جہاد فی سبیل اللہ سے افضل ہے۔ (رواہ الطبرانی وابن عبد البر ، عن انس (رض))
28655- " طلب العلم أفضل عند الله من الصلاة والصيام والحج والجهاد في سبيل الله تعالى". "طب" وابن عبد البر - عن أنس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৬
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28656 ۔۔۔ حصول علم کے لیے گھڑی بھر کا وقت صرف کرنا رات بھر کے قیام سے افضل ہے حصول علم کی لیے ایک دن صرف کرنا تین مہینوں کے روزوں سے افضل ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے التنزیہ 379 و ضعیف الجامع 3623 ۔
28656- "طلب العلم ساعة خير من قيام ليلة، وطلب العلم يوما خير من صيام ثلاثة أشهر. "فر"عن ابن عباس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৭
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28657 ۔۔۔ طلب علم عبادت سے افضل ہے اور تقوی دین کا سرمایہ ہے۔ (رواہ الخطیب وابن عبدالبرفی العلم ، عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 3578 و ضعیف الجامع 3868 ۔
28657- "العلم أفضل من العبادة، وملاك الدين الورع". "خط" وابن عبد البر في العلم - عن ابن عباس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৮
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28658 ۔۔۔ علم عمل سے افضل ہے افضل اعمال وہ ہیں جو متوسط درجہ کے ہوں اللہ تعالیٰ کا دین سستی اور غلوم کے درمیان ہے دو برائیوں کے درمیان نیکی ہوتی ہے اسے صرف اللہ تعالیٰ کے فضل سے حاصل کیا جاسکتا ہے وہ سفر بہت بڑا ہوتا ہے جس میں سواری پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ لاد دیا جائے ۔ (رواہ البیہقی فی شعب الایمانعن بعض الصحابۃ)
28658- "العلم أفضل من العمل، وخير الأعمال أوسطها، ودين الله تعالى بين القاسي والغالي والحسنة بين السيئتين لا ينالها إلا بالله، وشر السير الحقحقة". "هب" عن بعض الصحابة.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৫৯
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28659 ۔۔۔ حقیقی علم تین چیزیں ہیں ان کے سوا باقی سب کچھ فالتو ہے وہ تین چیزیں یہ ہیں کتاب اللہ سنت متواترہ اور اٹل فیصلہ جو موافق عدل ہو۔ (رواہ ابوداؤد وابن ماجہ والحاکم عن ابن عمرو (رض))
28659- "العلم ثلاثة وما سوى ذلك فهو فضل: آية محكمة، أو سنة قائمة، أو فريضة عادلة". "د، هـ، ك" عن ابن عمرو

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬০
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28660 ۔۔۔ حقیقی علم تین چیزیں ہیں کتاب اللہ سنت متواترہ اور لاادر (یعنی میں نہیں جانتا) ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 3579 و ضعیف الجامع 387 ۔
28660- "العلم ثلاثة: كتاب ناطق، وسنة ماضية ولا أدري". "فر" عن ابن عمر.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬১
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28661 ۔۔۔ علم اسلام کی زندگی اور بقا ہے اور دین کا ستون ہے جو شخص علم حاصل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کا اجرمکمل کردیتا ہے جو شخص علم حاصل کرکے اس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے وہ علم بھی عطا کردیتا ہے جو اس نے حاصل نہیں کیا ہوتا ۔ (رواہ ابو الشیخ عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3872 ۔
28661- "العلم حياة الإسلام وعماد الدين ومن علم علما أتم الله له أجره، ومن تعلم فعمل علمه الله ما لم يعلم". أبو الشيخ - عن ابن عباس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬২
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28662 ۔۔۔ علم خزانہ ہے اس کی کنجیاں سوال ہیں علم کے متعلق سوالات کرتے رہو چونکہ ایک سوال کرنے سے چار آدمیوں کو ثواب ملتا ہے سائل کو عالم کو سننے والے کو اور ان سے محبت رکھنے والے کو ، (رواہ ابو نعیم فی الحلیۃ عن علی)
28662- "العلم خزائن، ومفتاحها السؤال: فاسألوا يرحمكم الله فإنه يؤجر فيه أربعة: السائل، والمعلم، والمستمع، والسامع والمحب لهم". "حل" عن علي.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৩
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28663 ۔۔۔ علم مومن کا جگری دوست ہے ، عقل مومن کی دلیل اور راہنمائی ہے عمل اس کی درستی اور قیم ہے بردباری اس کا وزیر ہے بصارت اس کے لشکر کا امیر ہے رفاقت اس کا باپ ہے اور نرمی اس کا بھائی ہے۔ (رواہ ٍالبیہقی فی شعب الایمانعن الحسن مرسلا)
28663- "العلم خليل المؤمن، والعقل دليله، والعمل قيمه، والحلم وزيره، والبصر أمير جنوده، والرفق والده واللين أخوه". "هب" عن الحسن مرسلا.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৪
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28664 ۔۔۔ علم عبادت سے افضل ہے اور تقوی دین کا سرمایہ ہے۔ (رواہ ابن عبدالبر ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3875 وکشف الخفاء 1755 ۔
28664- "العلم خير من العبادة، وملاك الدين الورع". ابن عبد البر - عن أبي هريرة.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৫
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28665 ۔۔۔ علم عبادت سے افضل ہے تقوی سرمایہ دین ہے عالم وہی ہوتا ہے جو اپنے علم پر عمل کرتا ہے اگرچہ عمل تھوڑا ہی ہو ۔ (رواہ ابو الشیخ عن عبادۃ)
28665- "العلم خير من العبادة، وملاك الدين الورع، العالم من يعمل بالعلم وإن كان قليلا". أبو الشيخ - عن عبادة.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৬
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28666 ۔۔۔ علم دین ہے نماز دین ہے ذرا دیکھو ک کہ تم کس سے یہ علم حاصل کرتے ہو اور یہ نماز کیسے پڑھتے ہو چونکہ قیامت کے دن تم سے سوال کیا جائے گا ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند فردوس عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3877 ۔
28666- "العلم دين، الصلاة دين فانظروا عمن تأخذون هذا العلم وكيف تصلون هذه الصلاة فإنكم تسألون يوم القيامة". "فر" عن ابن عمر.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৭
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28667 ۔۔۔ علم کی دو قسمیں ہیں ایک علم وہ جو دل میں جاگزیں ہوتا ہے یہ علم نافع ہے دوسرا وہ علم جو زبان کی حد تک ہو یہ ابن آدم پر اللہ تعالیٰ کی حجت ہے۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ والحایم عن الحسن مرسلا ولخطیب عنہ عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3878 ۔
28667- "العلم علمان فعلم في القلب وذلك العلم النافع، وعلم على اللسان فذلك حجة الله على ابن آدم". "ش" والحكيم - عن الحسن مرسلا؛ "خط" عنه عن جابر.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৮
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28668 ۔۔۔ علم میری میراث ہے اور مجھ سے پہلے انبیاء کی بھی میراث ہے۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس عن ام ھانی (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3880 ۔
28668- "العلم ميراثي وميراث الأنبياء قبلي". "فر" عن أم هانئ.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৬৯
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28669 ۔۔۔ علم اور مال ہر طرح کے عیب کو چھپا دیتے ہیں جبکہ جہالت اور فقر ہر طرح کے عیب کو عیاں کردیتے ہیں۔ (رواہ الدیلمی فی الفردوس عن ابن عباس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3981 ۔
28669- "العلم والمال يستران كل عيب والجهل والفقر يكشفان كل عيب". "فر" عن ابن عباس.

তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৬৭০
علم کا بیان
حرف العین : 
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
اس میں چار کتب ہیں۔ علم ۔ عتاق ۔ عاریہ اور عظمت از قبیل اقوال۔
کتاب العلم ۔
اس میں تین ابواب ہیں : باب اول ۔۔۔ علم کی ترغیب کے بارے میں :
28670 ۔۔۔ علم سے منع کرنا حلال نہیں ۔ (رواہ الدیلمی فی مسند الفردوس ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے اسنی المطالب 940 والشذرۃ 606 ۔
28670- " العلم لا يحل منعه". "فر" عن أبي هريرة.

তাহকীক: