কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

قسموں اور نذروں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ২০ টি

হাদীস নং: ৪৬৩৪০
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46328 جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی اس نے شرک کیا۔۔ رواہ احمد بن حنبل والترمذی والحاکم عن ابن عمر ۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے المعلۃ 222
46328- "من حلف بغير الله فقد أشرك. " حم، ت، ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪১
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46329 ہر وہ قسم جو غیر اللہ کے نام سے اٹھائی جائے وہ شرک ہے۔ رواہ الحاکم عن ابن عمر
46329- "كل يمين يحلف بها دون الله شرك. " ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪২
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46330 اللہ تعالیٰ کے نام کی قسم کھاؤ اور قسم پوری کرو سچائی کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑو بلاشبہ اللہ تعالیٰ کو یہ بات محبوب ہے کہ تم اس کے نام کی قسم اٹھاؤ۔ رواہ ابونعیم فی الحلیۃ عن ابن عمر
46330- "احلفوا بالله وبروا واصدقوا، فإن الله يحب أن يحلف به. " حل - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৩
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46331 جو شخص قسم اٹھائے وہ اللہ تعالیٰ کے نام کی قسم اٹھائے۔ رواہ النسائی عن ابن عمر
46331- "من كان حالفا فلا يحلف إلا بالله. " ن - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৪
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46332 جس شخص نے قسم کھانی ہو اسے چاہیے کہ وہ رب کعبہ کی قسم کھائے۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبیہقی فی السنن عن قتیلہ بنت صیفی
46332- "من حلف فليحلف برب الكعبة. " حم، هق - عن قتيلة بنت صيفي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৫
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46333 اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے منع فرماتا ہے کہ تم اپنے باپ ، دادا کی قسم کھاؤ جس شخص کو قسم کھانا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔۔ رواہ مالک واحمد بن حنبل والبیہقی وابوداؤد والنسائی عن عمر
46333- "إن الله ينهاكم أن تحلفوا بآبائكم، فمن كان حالفا فليحلف بالله، وإلا فليصمت. " مالك، حم، ق 1، د، ن - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৬
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46334 یقیناً اللہ تعالیٰ تمہیں اس بات سے منع فرماتا ہے کہ تم اپنے آباء کی قسم کھاؤ۔۔ رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن عمر
46334- "إن الله تعالى نهاكم أن تحلفوا بآبائكم. " حم، ق - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৭
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46335 اپنے آباء کی قسم مت کھاؤ۔ رواہ البخاری والنسائی عن عمر
46335- "لا تحلفوا بآبائكم. " خ، ن - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৮
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46336 نہ اپنے باپوں کی قسم کھاؤ اور نہ بتوں کی قسم کھاؤ ۔۔ رواہ احمد بن حنبل والنسائی وابن ماجہ عن عبدالرحمن سمرۃ
46336- "لا تحلفوا بآبائكم ولا بالطواغيت. " حم، ن، هـ - عن عبد الرحمن سمرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৪৯
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46337 تم اپنے باپوں، ماؤں اور بتوں کی قسمیں مت کھاؤ۔ اور اللہ کی قسم بھی مت کھاؤ الایہ کہ تم اسے سچ کردکھاؤ۔ رواہ ابوداؤد والنسائی عن ابوہریرہ
46337- "لا تحلفوا بآبائكم ولا بأمهاتكم ولا بالأنداد، ولا تحلفوا بالله إلا وأنتم صادقون. " د 2، ن - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫০
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46338 اپنے باپوں کی قسم مت کھاؤ جو شخص اللہ کی قسم کھائے وہ اسے سچی کر دکھائے اور جس شخص کے لیے اللہ کی قسم کھائی جائے اسے چاہیے کہ وہ راضی رہے۔ اور جو شخص اللہ تعالیٰ پر ایمان نہیں رکھتا وہ کسی درجہ میں نہیں ہوتا۔ رواہ ابن ماجہ عن ابن عمر
46338- "لا تحلفوا بآبائكم، من حلف بالله فليصدق، ومن حلف له بالله فليرض، ومن لم يؤمن بالله فليس من الله". "هـ - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫১
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46339 جس شخص نے امانت کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جس شخص نے کسی کے خلاف اس کی بیوی یا اس کے غلام کو برانگیختہ کیا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔۔ رواہ احمد بن حنبل وابن حبان والحاکم عن بردۃ
46339- "ليس منا من حلف بالأمانة، ومن خبب على امرئ زوجته أو مملوكه فليس منا. " حم، حب، ك - عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫২
قسموں اور نذروں کا بیان
حرف الیاء کتاب الیمین۔۔۔از قسم اقوال اس میں دو ابواب ہیں۔ باب اول ۔۔۔یمین کے بیان میں ۔ اس میں سات فصول ہیں۔ فصل اول۔۔۔لفظ یمن کے بیان میں
46340 مومن طلاق کی قسم نہیں کھاتا اور بجز منافق کے طلاق کی قسم کوئی نہیں لیتا۔۔ رواہ ابن عساکر عن انس
46340- "ما حلف بالطلاق مؤمن، ولا استحلف به إلا منافق. " ابن عساكر - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৩
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46341 جس شخص نے امانت کی قسم کھائی کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں ہے اور جس شخص نے کسی کی بیوی یا غلام کو اس کے خلاف ابھارا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ رواہ البخاری ومسلم عن بریدۃ
46341- "من حلف بالأمانة فليس منا، ومن خبب زوجة امرئ أو مملوكه فليس منا. " ق - عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৪
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46342 جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ رواہ الدیلمی عن ابوہریرہ
46342- من حلف بغير الله عز وجل فليس من الله. "الديلمي - عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৫
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46343 اپنے باپ کی قسم مت کھاؤ اور غیر اللہ کی قسم بھی مت کھاؤ چونکہ جس شخص نے غیر اللہ کی قسم کھائی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ رواہ احمد بن حنبل و ابونعیم فی الحلیۃ والبخاری ومسلم عن ابن عمر
46343- "لا تحلف بأبيك، ولا تحلف بغير الله، فإنه من حلف بغير الله فقد أشرك. " حم، حل، ق - عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৬
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46344 بتوں کی قسم نہ کھاؤ اپنے آباء کی قسم نہ کھاؤ اللہ کی نام کی قسم کھاؤ چونکہ اس کے نام کی قسم کھانا اللہ کو پسندے اور اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی چیز کی قسم نہ کھاؤ۔۔ رواہ الطبرانی عن حبیبی بن سلیمان بن سمرۃ عن ابیہ عن جدہ
46344- "لا تحلفوا بالطواغيت ولا تحلفوا بآبائكم، واحلفوا بالله فإنه أحب إليه أن تحلفوا به، ولا تحلفوا بشيء من دونه. " طب عن حبيب بن سليمان بن سمرة عن أبيه عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৭
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46345 اپنے باپوں کی قسم مت کھاؤ، جو شخص اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور چیز کی قسم کھاتا ہے وہ شرک کرتا ہے۔ رواہ الحاکم عن ابن عمر
46345- "لا تحلفوا بآبائكم، من حلف بشيء دون الله فقد أشرك. " ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৮
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46346 بتوں کی قسم نہ کھاؤ، اپنے باپوں کی قسم نہ کھاؤ اور نہ ہی امانت کی قسم کھاؤ۔۔ رواہ عبدالرزاق عن قتادۃ
46346- "لا تحلفوا بالطواغيت ولا بآبائكم ولا بالأمانة. " عب عن قتادة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪৬৩৫৯
قسموں اور نذروں کا بیان
حصہ اکمال
46347 جس شخص نے قرآن مجید کی کسی سورت کی قسم کھائی اس پر ہر آیت کے بدلہ میں کفارہ ہے خواہ قسم پوری کرے یا نہ کرے۔۔ رواہ البیہقی عن الحسن مرسلاً والبیہقی ایضا عن مجاھد مرسلاً والدیلمی عن الحسن عن ابوہریرہ
46347- "من حلف بسورة من القرآن فعليه بكل آية كفارة إن شاء بر وإن شاء فجر. " ق - عن الحسن مرسلا، ق - عن مجاهد مرسلا؛ الديلمي - عن الحسن عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক: