কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ১৮৮৫৯
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :

18859 ۔۔۔ پہلی چیز جو اللہ تبارک وتعالیٰ نے میری امت پر فرض فرمائی وہ پانچ نمازیں ہیں۔ سب سے پہلی چیز جو ان کے اعمال میں سے اٹھائی جائے گی وہ پانچ نمازیں ہیں۔ اور سب سے پہلی چیز جس کے بارے میں لوگوں سے باز پرس ہوگی وہ پانچ نمازیں ہیں۔ جس شخص نے ان نمازوں میں کچھ نمازیں ضائع کی ہوگی پروردگار فرمائیں گے ! دیکھو میرے بندے کے پاس کچھ نفل نمازیں ہیں ان کے ساتھ اس کے فرضوں کو پورا کر دو ۔ اور دیکھو میرے بندے کے رمضان کے روزوں کو ، اگر ان میں سے کچھ روزے ضائع کیے ہیں تو دیکھو اس کے پاس نفلی روزے ہیں ان کے ساتھ تم اس کے فرض روزوں کا نقصان پورا کر دو ۔ اور دیکھو میرے بندے کی زکوۃ کو ، اگر اس میں سے کچھ ضائع کیا ہے تو دیکھو میرے بندے کے پاس نفلی صدقات ہیں ان کے ساتھ م اس کے فرض صدقہ (زکوۃ ) کی کمی کو پورا کر دو ۔ پس یوں نفلی عبادات کے ساتھ اللہ کے فرائض کی کمی کو پورا کیا جائے گا ۔ یہ محض اللہ کی رحمت اور اس کے عدل کے طفیل ہوگا ۔ پھر اگر زائد کوئی عبادت بچ جائے گی تو اس زائد عبادت کو بندے کے میزان میں رکھ دیا جائے گا اور اس کو کہا جائے گا کہ خوشی خوشی جنت میں داخل ہوجا ۔ اگر (فرض میں کمی کے ساتھ) نفلی عبادات بھی نہیں ہیں تو زبانیہ (جہنم کے فرشتوں) کو حکم دیا جائے گا وہ اس کو ہاتھوں اور پیروں سے پکڑ کر جہنم میں پھینک دیں گے ۔ (الحاکم فی الکنی عن ابن عمر (رض))
18859- أول ما افترض الله على أمتي الصلوات الخمس، وأول ما يرفع من أعمالهم الصلوات الخمس، وأول ما يسألون عنه الصلوات الخمس فمن كان ضيع شيئا منها يقول الله تعالى: انظروا هل تجدون لعبدي نافلة من صلاة تتمون بها ما نقص من الفريضة، وانظروا في صيام عبدي شهر رمضان فإن كان ضيع شيئا منه، فانظروا هل تجدون لعبدي نافلة من صيام تتمون بها ما نقص من الصيام، وانظروا في زكاة عبدي، فإن كان ضيع شيئا منها فانظروا هل تجدون لعبدي نافلة من صدقة تتمون بها ما نقص من الزكاة، فيؤخذ ذلك على فرائض الله، وذلك برحمة الله وعدله، فإن وجد فضلا وضع في ميزانه، وقيل له: ادخل الجنة مسرورا، فإن لم يوجد له شيء من ذلك أمرت به الزبانية فأخذوا بيديه ورجليه، ثم قذف به في النار. "الحاكم في الكنى عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬০
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18860 ۔۔۔ پانچ نمازیں اللہ عزوجل نے فرض فرمائی ہیں ، جو اچھی طرح وضو کرے ، ان نمازوں کو ان کے پورے وقت پر پڑھے ، رکوع (وسجدے) کو خشوع خضوع سے پورا پورا ادا کرے اس کے لیے اللہ کا وعدہ ہے کہ اس کی مغفرت فرمائے گا ۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا اس کے لیے اللہ کا کوئی وعدہ نہیں ، اگر چاہے گا تو مغفرت فرما دے گا اور اگر چاہے گا تو عذاب دے گا ۔ (ابو داؤد ، السنن للبیہقی عن عبادۃ بن الصامت)
18860- خمس صلوات افترضهن الله عز وجل، من أحسن وضوءهن وصلاهن لوقتهن وأتم ركوعهن وخشوعن، كان له على الله عهد أن يغفر له، ومن لم يفعل فليس له على الله عهد إن شاء غفر له، وإن شاء عذبه. "د هق عن عبادة بن الصامت".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬১
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18861 ۔۔۔ پانچ نمازیں اللہ پاک نے بندوں پر فرض فرما دی ہیں۔ جو ان کو لے کر آئے گا اور ان کو ہلکا سمجھ کر ان میں سے کچھ کو نہ چھوڑا ہوگا تو اللہ کے ہاں اس کے لیے جنت کا وعدہ ہے۔ اور جو ان کو اس طرح نہیں لائے گا پس اللہ کے ہاں اس کے لیے کوئی وعدہ نہیں ، اگر چاہے گا تو عذاب دے گا اور اگر چاہے گا تو جنت میں داخل کر دے گا ۔ (مالک ، مسند احمد ، ابو داؤد ، نسائی ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن عبادۃ بن الصامت)
18861- خمس صلوات كتبهن الله على العباد، فمن جاء بهن لم يضيع منهن شيئا استخفافا بحقهن، كان له عند الله عهد أن يدخله الجنة، ومن لم يأت بهن فليس له عند الله عهد إن شاء عذبه، وإن شاء أدخله الجنة. "مالك حم د ن حب ك عن عبادة بن الصامت".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬২
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18862 ۔۔۔ یہ پانچ نمازیں ہیں ، جس نے ان کی محافظت کی یہ اس کے لیے قیامت کے دن نور ، برہان اور نجات کا سبب ہوں گی ۔ جس نے ان کی محافظت نہیں کی اس کے لیے قیامت کے دن نور ہوگا اور نہ برہان ہوگی ، اور نہ نجات ہوگی ، اور قیامت کے دن وہ فرعون ، قارون ، ہامان اور ابی بن خلف کے ساتھ ہوگا ۔ (ابن نصر عن ابی عمرو)
18862- خمس صلوات من حافظ عليهن كانت له نورا وبرهانا ونجاة يوم القيامة، ومن لم يحافظ عليهن لم يكن له نور يوم القيامة ولا برهان ولا نجاة وكان يوم القيامة مع فرعون وقارون وهامان وأبي بن خلف. "ابن نصر عن ابن عمرو".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৩
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18863 ۔۔۔ نماز کی حفاطت کرو ، اپنے مملوکوں کا خیال کرو، نماز کی حفاظت کرو ، اور اپنے مملوکوں کا خیال کرو ۔ (مسند احمد ، نسائی ، ابن ماجۃ ، ابن حبان عن انس (رض) ، مسند احمد ، ابن ماجۃ عن ام سلمہ (رض) ، الکبیر للطبرانی حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض)) فائدہ : ۔۔۔ یہ الفاظ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنی جانکنی کے وقت ارشاد فرمائے تھے ۔
18863- الصلاة وما ملكت أيمانكم، الصلاة وما ملكت أيمانكم. "حم ن هـ حب عن أنس؛ حم هـ  عن أم سلمة؛ طب عن ابن عمر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৪
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18864 ۔۔۔ نماز کے بارے میں اللہ سے ڈرو ، نماز کے بارے میں اللہ سے ڈرو، نماز کے بارے میں اللہ سے ڈرو، اپنے غلام باندیوں کے بارے میں اللہ سے ڈرو ، دو کمزور (اور بےسہارا) کے بارے میں اللہ سے ڈرو ، تنہا عورت اور یتیم بچہ ۔
18864- اتقوا الله في الصلاة، اتقوا الله في الصلاة، اتقوا الله في الصلاة، اتقوا الله في ما ملكت أيمانكم، اتقوا الله في الضعيفين: المرأة الأرملة، والصبي اليتيم. "هب عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৫
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18865 ۔۔۔ قیامت کے روز سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر وہ درست نکلی تو تمام اعمال درست ہوں گے اور اگر وہ خراب نکلی تو تمام اعمال خراب جائیں گے ۔ (الاوسط للطبرانی ، الضیاء عن انس (رض))
18865- أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة الصلاة، فإن صلحت صلح سائر عمله، وإن فسدت فسد سائر عمله. "طس، والضياء عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৬
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18866 ۔۔۔ قیامت کے دن سب سے پہلی چیز جس کا بندے دے حساب کتاب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اور سب سے پہلے لوگوں کے درمیان جس چیز کا فیصلہ کیا جائے گا وہ خون ہے۔ (نسائی عن ابن مسعود (رض))
18866- أول ما يحاسب به العبد الصلاة، وأول ما يقضى بين الناس في الدماء."ن عن ابن مسعود"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৭
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18867 ۔۔۔ سب سے پہلی چیز جس کا قیامت کے دن بندے سے حساب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ اگر وہ کامل نکلی تو اس کے لیے نماز کامل لکھ دی جائے گی اور اگر وہ کامل نہ نکلی تو اللہ عزوجل اپنے ملائکہ سے فرمائیں گے : دیکھو میرے بندے کے پاس کچھ نفل (نمازیں) ہیں ان کے ساتھ اس کمی کو پورا کر دو ، پھر اسی طرح زکوۃ کا حساب ہوگا پھر دوسرے اعمال کا بھی اسی طرح حساب ہوگا ۔ (مسند احمد ، نسائی ، ابو داؤد ، ابن ماجۃ ، مستدرک الحاکم عن تمیم الدارمی)
18867- أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة صلاته، فإن كان أتمها كتبت له تامة، وإن لم يكن أتمها قال الله عز وجل لملائكته: انظروا هل تجدون لعبدي من تطوع فتكملون بها فريضته؟ ثم الزكاة كذلك ثم تؤخذ الأعمال على حسب ذلك. "حم، ن، د، هـ ك عن تميم الداري".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৮
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18868 ۔۔۔ آدمی اور اس کے کفر وشرک کے درمیان نماز چھوڑنے کا فرق ہے۔ (مسلم ، ترمذی ، ابو داؤد ابن ماجۃ عن جابر (رض))
18868- بين الرجل وبين الشرك والكفر ترك الصلاة. "م  ت د هـ عن جابر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৬৯
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18869 ۔۔۔ ایمان اور کفر کے درمیان نماز چھوڑنے کا فرق ہے۔ (ترمذی عن جابر (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
18869- بين الإيمان والكفر ترك الصلاة. "ت عن جابر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭০
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18870 ۔۔۔ اسلام کا جھنڈا نماز ہے۔ جس نے اس کے لیے اپنے دل کو فارغ کرلیا اور اس کی حدود ، وقت اور سنتوں کی رعایت کرتے ہوئے اس کی حفاظت کی وہ مؤمن ہے۔ (التاریخ للخطیب ، ابن النجار عن ابی سعید)
18870- علم الإسلام الصلاة، فمن فرغ لها قلبه وحافظ عليها بحدها ووقتها وسننها فهو مؤمن. "خط وابن النجار عن أبي سعيد".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭১
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18871 ۔۔۔ وہ عہد جو ہمارے اور ان (کافروں) کے بیچ ہے وہ نماز ہے۔ جس نے اس کو چھوڑ دیا اس نے کفر کا ارتکاب کرلیا ۔ (مسند احمد ، ترمذی ، نسائی ، ابن ماجۃ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم عن بریدۃ (رض))
18871- العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة، فمن تركها فقد كفر. "حم ت ن  هـ حب ك عن بريدة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭২
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18872 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ کا فرمان ہے : (اے محمد ! ) میں نے تیری امت پر پانچ نمازیں فرض کی ہیں اور میں نے اپنے پاس یہ عہد کرلیا ہے کہ جو ان نمازوں کو ان کے وقت پر پڑھنے کی حفاظت کرے گا میں اس کو جنت میں داخل کر دوں گا اور جس نے ان کی حفاظت نہیں کی اس کے لیے میرے پاس کوئی عہد نہیں ہے۔ (ابن ماجۃ عن ابی قتادہ (رض)) کلام : ۔۔۔ زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس روایت کی سند میں ضارہ اور دوید بن نافع کی وجہ سے نظر ہے۔
18872- قال الله تعالى: افترضت على أمتك خمس صلوات، وعهدت عندي عهدا أنه من حافظ عليهن لوقتهن أدخلته الجنة، ومن لم يحافظ عليهن فلا عهد له عندي. "هـ عن أبي قتادة"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৩
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18873 ۔۔۔ بندے اور شرک کے درمیان سوائے نماز چھوڑنے کے کوئی فرق نہیں ، اگر بندے نے نماز چھوڑ دی تو اس نے شرک کرلیا ۔ (ابن ماجۃ عن انس (رض))
18873- ليس بين العبد والشرك إلا ترك الصلاة، فإن تركها فقد أشرك. "هـ عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৪
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18874 ۔۔۔ جس نے جان لیا کہ نماز حق اور واجب ہے (اور اس پر عمل بھی کیا) اس نے جنت واجب کرلی ۔ (مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن عثمان (رض))
18874- من علم أن الصلاة حق واجب دخل الجنة. "حم ك عن عثمان".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৫
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18875 ۔۔۔ جس نے نماز ترک کردی وہ اللہ سے اس حال میں ملاقات کرے گا کہ اللہ اس پر غضب ناک ہوگا ۔ (الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض))
18875- من ترك الصلاة لقي الله تعالى وهو عليه غضبان. "طب عن ابن عباس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৬
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18876 ۔۔۔ جس نے جان بوجھ کر نماز چھوڑ دی اس نے کھلا کفر کرلیا ۔ (الاوسط للطبرانی عن انس (رض))
18876- من ترك الصلاة متعمدا فقد كفر جهارا. "طس عن أنس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৭
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18877 ۔۔۔ بندے کے اعمال میں سب سے پہلی چیز جس کا اس سے حساب کتاب لیا جائے گا وہ نماز ہے اگر وہ درست نکلی تو وہ کامیاب اور کامران ہوگا ۔ اور اگر وہ خراب نکلی تو وہ ناکام نامراد ہوگا ۔ اگر اس کی فرض نمازوں میں کچھ کمی نکلی تو پروردگار سبحانہ وتعالیٰ فرمائیں گے : دیکھو ! میرے بندے کے پاس کچھ نفل نمازیں بھی ہیں۔ پس ان کے ساتھ اس کے فرضوں کو پورا کیا جائے گا پھر تمام اعمال کا اسی طرح حساب کتاب ہوگا ۔ (ترمذی ، نسائی ، ابن ماجۃ عن ابوہریرہ (رض))
18877- إن أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة من عمله الصلاة فإن صلحت فقد أفلح وأنجح، وإن فسدت فقد خاب وخسر، وإن انتقص من فريضته، قال الرب: انظروا هل لعبدي من تطوع، فيكمل بها ما انتقص من الفريضة؟ ثم يكون سائر عمله على ذلك. "ت ن هـ عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৮৮৭৮
نماز کا بیان
بسم اللہ الرحمن الرحیم : اس میں دو کتابیں ہیں۔ نماز ۔۔۔ روزہ 
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
کتاب الصلوۃ ۔۔۔ از قسم الاقوال : س میں نو ابواب ہیں۔
باب اول ۔۔۔ نماز کی فضیلت اور اس کے وجوب کے بیان میں : اس میں دو فصلیں ہیں۔ پہلی فصل : ۔۔۔ نماز کے وجوب کے بیان میں :
18878 ۔۔۔ قیامت کے دن بندوں کے اعمال میں سب سے پہلی چیز جس کا ان سے حساب کتاب لیا جائے گا وہ نماز ہے۔ ہمارے پروردگار عزوجل اپنے ملائکہ سے فرمائیں گے حالانکہ وہ سب سے زیادہ جاننے والے ہیں : دیکھو ! میرے بندے نے نماز پوری کی ہے یا نہیں ؟ اگر پوری کی ہے تو اس کو پورا لکھ دو اور اگر اس میں کچھ کمی ہے تو دیکھو میرے بندے کے پاس نوافل ہیں ؟ اگر اس کے پاس نفل نمازیں ہوں تو اس کے فرضوں کو نفلوں سے پورا کر دو ۔ پھر دوسرے اعمال بھی اسی طرح دیکھو ۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، نسائی ، مستدرک الحاکم عن ابوہریرہ (رض))
18878- أول ما يحاسب الناس به يوم القيامة من أعمالهم الصلاة يقول ربنا عز وجل لملائكته وهو أعلم: انظروا في صلاة عبدي أتمها أم نقصها، فإن كانت تامة كتبت له تامة، وإن كان انتقص منها شيئا، قال: انظروا هل لعبدي من تطوع؟ فإن كان له تطوع قال: أتموا لعبدي فريضته من تطوعه، ثم تؤخذ الأعمال على ذلكم. "حم د  ن ك عن أبي هريرة".

তাহকীক: