কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২০ টি
হাদীস নং: ১৭৬৫০
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
کتاب السحر والعین والکھانۃ 
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
17650 جس نے کوئی گرہ لگائی پھر اس میں پھونک ماری اس نے جادو کیا اور جس نے جادو کیا اس نے شرک کیا اور جو کسی چیز کے ساتھ متعلق ہوا (جادو وغیرہ کے ساتھ) تو اس کو اسی کے سپرد کردیا گیا۔ النسائی عن ابوہریرہ (رض) 
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف النسائی 276 ۔ ضعیف الجامع 5702 ۔ المیزان 378/2 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف النسائی 276 ۔ ضعیف الجامع 5702 ۔ المیزان 378/2 ۔
17650- "من عقد عقدة ثم نفث فيها فقد سحر ومن سحر فقد أشرك، ومن تعلق شيئا وكل إليه". "ن عن أبي هريرة"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫১
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
کتاب السحر والعین والکھانۃ 
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
17651 اے عائشہ ! کیا تیرا خیال ہے کہ اللہ نے مجھے وہ بات بتادی ہے جو میں نے اس سے پوچھی تھی ؟ (ہاں) میرے پاس دو فرشتے آئے تھے ایک میرے سر کے پاس بیٹھ گیا اور دوسرا میرے پاؤں کے پاس۔ سر والے نے پاؤں والے کو یا پاؤں والے نے سر والے کو کہا : اس آدمی کو کیا تکلیف ہے ؟ دوسرے نے کہا : اس پر جادو ہوگیا ہے۔ پوچھا : کس نے جادو کیا ہے ؟ بولا لبید بن الاصعم نے۔ پوچھا : کس چیز میں ؟ بولا : کنگھی میں، بالوں میں اور کھجور کے گابھے کے گچھے میں۔ پوچھا : یہ چیزیں کہاں ہیں ؟ بولا بئراروان میں (یعنی اروان کے کنویں میں) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں : پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چند صحابہ کو لے کر اس کنویں کے پاس گئے۔ پھر واپس آئے تو فرمایا : اے عائشہ ! اللہ کی قسم ! اس کنویں کا پانی مہندی کے دھو ون جیسا تھا اور اس (کے آس پاس) کی کھجوریں گویا شیطانوں کے سر تھے۔ مسند احمد ، البخاری ، مسلم، النسائی، عن عائشۃ (رض)
17651- " يا عائشة أشعرت أن الله قد أفتاني فيما استفتيته فيه؟ جاءني رجلان فقعد أحدهما عند رأسي والآخر عند رجلي فقال الذي عند رأسي للذي عند رجلي أو الذي عند رجلي للذي عند رأسي ما وجع الرجل؟ قال: مطبوب، قال: من طبه؟ قال: لبيد بن الأعصم، قال: في أي شيء، قال: في مشط ومشاطة وجف  طلعة ذكر، قال: فأين هو؟ قال: في بئر أروان، قالت: فأتاها رسول الله صلى الله عليه وسلم في ناس من أصحابه، ثم جاء فقال: يا عائشة والله لكأن ماءها نقاعة الحناء ولكأن نخلها رؤوس الشياطين". "حم ق ن عن عائشة"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫২
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
کتاب السحر والعین والکھانۃ 
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
جادو، نظر لگنا اور کہانت (نجومی پن)
قسم الاقوال
اس میں تین فصلیں ہیں۔
فصل اول۔۔۔جادو میں
17652 اللہ لعنت کرے زہرۃ پر، اس نے دو فرشتوں ہاروت اور ماروت کو فتنہ میں مبتلا کیا۔ ابن راوھویہ، ابن مردویہ عن علی 
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 4685، الضعیفۃ 913 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 4685، الضعیفۃ 913 ۔
17652- "لعن الله الزهرة فإنما هي التي فتنت الملكين هاروت وماروت". "ابن راهويه وابن مردويه عن علي".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৩
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
" الإکمال "
17653 جس نے جادو کی کوئی چیز سیکھی تھوڑی یا زیادہ اس کی آخری عمر اللہ کے ہاتھ میں ہے (اور خطروں کی زد میں ہے) ۔
المصنف لعبد الرزاق عن صفوان بن سلیم مرسلاً ، الکامل لا بن عدی عن علی (رض)
المصنف لعبد الرزاق عن صفوان بن سلیم مرسلاً ، الکامل لا بن عدی عن علی (رض)
17653- "من تعلم شيئا من السحر قليلا أو كثيرا كان آخر عهده من الله". "عب عن صفوان بن سليم، مرسلا عد عن علي".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৪
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
" الإکمال "
17654 اللہ کے نبی داؤد (علیہ السلام) ایک رات کو نکلے اور فرمایا : اللہ سے کوئی سوال نہ کرے گا (اس وقت) مگر اس کی دعا قبول ہوگی سوائے جادو گر یا عشار (عشروصول کرنے والے کے) ۔
مستدرک الحاکم عن عثمان بن ابی العاص عن علی (رض)
مستدرک الحاکم عن عثمان بن ابی العاص عن علی (رض)
17654- "خرج داود نبي الله ذات ليلة فقال: لا يسأل الله أحد إلا استجيب له إلا أن يكون ساحرا أو عشارا". "ك عن عثمان بن أبي العاص عن علي".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৫
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
" الإکمال "
17655 جس نے کہانت کی (غیب کی باتیں ) یا تیروں کے ساتھ قرعہ اندازی کی، یا بد فالی لی جس نے اس کو سفر سے لوٹا دیا تو قیامت کے دن وہ جنت کے بلند درجات نہ دیکھ پائے گا۔
شعب الایمان للبیہقی عن ابی الدرداء (رض)
فائدہ : بدفالی جیسا کہ بلی کے راستے کاٹنے پر سفر چھوڑ دیا یہ سب ناجائز باتیں ہیں۔
شعب الایمان للبیہقی عن ابی الدرداء (رض)
فائدہ : بدفالی جیسا کہ بلی کے راستے کاٹنے پر سفر چھوڑ دیا یہ سب ناجائز باتیں ہیں۔
17655- "من تكهن أو تقسم أو تطير طيرة ترده عن سفر لم ينظر إلى الدرجات من الجنة يوم القيامة". "هب عن أبي الدرداء".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৬
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17656 نظر لگنا حق ہے۔
مسند احمد، البخاری ، مسلم، ابوداؤد ، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض) ، ابن ماجہ عن عامر بن ربیعۃ
مسند احمد، البخاری ، مسلم، ابوداؤد ، ابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض) ، ابن ماجہ عن عامر بن ربیعۃ
17656- "العين حق". "حم ق  د، هـ عن أبي هريرة، هـ عن عامر بن ربيعة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৭
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17657 نظر لگنا حق ہے جو حالق (تقدیر کے منکر قدری) کو اپنی رائے سے ہٹا دے گی۔
مسند احمدد، الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض)
مسند احمدد، الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض)
17657- "العين حق تستنزل الحالق". "حم، طب، ك عن ابن عباس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৮
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17658 نظر لگنا حق ہے اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرتی تو نظر سبقت کر جالی۔ اور جب کوئی تم سے منہ ہاتھ دلھوائے (تاکہ جس پر تمہاری نظر لگی ہے وہ پانی اس پر چھڑک دیا جائے) تو تم دھودو۔
مسند احمد ، مسلم عن ابن عباس (رض)
مسند احمد ، مسلم عن ابن عباس (رض)
17658- "العين حق ولو كان شيء سابق القدر سبقته العين، وإذا استغسلتم فاغسلوا". "حم م  عن ابن عباس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৫৯
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17659 بدنظری حق ہے، جس پر شیطان حاضر ہوتے ہیں اور ابن آدم کا حسد کام کرتا ہے۔
الکجی فی سنتہ عن ابوہریرہ (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 3902 ۔
الکجی فی سنتہ عن ابوہریرہ (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : ضعیف الجامع 3902 ۔
17659- "العين حق يحضرها الشيطان وحسد ابن آدم". "الكجي في سننه عن أبي هريرة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬০
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17660 نظر آدمی پر قبر میں بھی لگ جاتی ہے اور ہانڈی میں گوشت پر بھی لگ جاتی ہے۔
الکامل لابن عدی، حلیۃ الاولیاء عن جابر (رض) ، الکامل لابن عدی عن ابی ذر (رض)
الکامل لابن عدی، حلیۃ الاولیاء عن جابر (رض) ، الکامل لابن عدی عن ابی ذر (رض)
17660- "العين تدخل الرجل القبر وتدخل الجمل القِدر". "عد حل عن جابر، عد عن أبي ذر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬১
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17661 نظر سے اللہ کی پناہ مانگو، بیشک نظر لگنا حق ہے۔ 
ابن ماجہ ، مستدرک الحاکمک عن عائشۃ (رض)
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس روایت کی سند کا راوی ابو وقد جس کا نام صالح بن محمد بن زائدہ لیثی ہے ضعیف ہے۔ امام بخاری (رح) فرماتے ہیں منکر الحدیث ہے۔ میزان الاعتدال 299/2 ۔ ابن ماجہ رقم 3508 ۔
ابن ماجہ ، مستدرک الحاکمک عن عائشۃ (رض)
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس روایت کی سند کا راوی ابو وقد جس کا نام صالح بن محمد بن زائدہ لیثی ہے ضعیف ہے۔ امام بخاری (رح) فرماتے ہیں منکر الحدیث ہے۔ میزان الاعتدال 299/2 ۔ ابن ماجہ رقم 3508 ۔
17661- "استعيذوا بالله من العين، فإن العين حق". "هـ  ك عن عائشة".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬২
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17662 اللہ تعالیٰ کی قضاء وقدر کے بعد اکثر اموات جو واقع ہوتی ہیں وہ نظر لگنے سے ہوتی ہے۔ الطیالسی، التاریخ للبخاری ، الحکیم الضیاء عن ابوہریرہ (رض) ، السجزی فی الابانۃ عن عبداللہ بن ابی اوفی، الزھد للامام احمد عن سلمان موقوفا 
کلام : روایت ضعیف ہے : کشف الخفاء 496 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : کشف الخفاء 496 ۔
17662- "أكثر من يموت من أمتي بعد قضاء الله تعالى وقدره بالعين". "الطيالسي، تخ والحكيم والبزار والضياء عن أبي هريرة، السجزي في الإبانة عن عبد الله بن أبي أوفى؛ حم في الزهد - عن سلمان، موقوفا".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৩
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17663 نظر لگنا آدمی کو تڑپا دیتا ہے اللہ کے حکم سے حتیٰ کہ حالق (سرمنڈمانے والے تقدیر کے منکر ) پر بھی نظر چڑھ جاتی ہے اور اس کو گرادیتی ہے۔ مسند احمد، مسند ابی یعلی عن ابی ذر (رض)
17663- " إن العين لتولع بالرجل بإذن الله تعالى حتى يصعد حالقا ثم يتردى منه". "حم ع عن أبي ذر".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৪
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17664 اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کر جاتی تو نظر سبقت کرجاتی۔ 
مسند احمد ، الترمذی ، ابن ماجہ عن اسماء بنت عمیس
مسند احمد ، الترمذی ، ابن ماجہ عن اسماء بنت عمیس
17664- "لو كان شيء سابق القدر لسبقته العين". "حم ت  هـ عن أسماء بنت عميس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৫
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17665 اگر کوئی چیز تقدیر سے سبقت کرتی تو نظر سبقت کرتی جب تم سے اعضاء دھونے کو کہا جائے تو دھودو۔ الترمذی عن ابن عباس (رض)
17665- "لو كان شيء سابق القدر لسبقته العين وإذا استغسلتم فاغسلوا". "ت عن ابن عباس

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৬
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17666 میری امت کے لیے جو قبریں کھودی جاتی ہیں آدھی نظر کی وجہ سے کھودی جاتی ہیں۔
الکبیر للطبرانی عن اسماء بنت عمیس
کلام : روایت ضعیف ہے التمیز 29، الشذرۃ، ضعیف الجامع 5957 ۔
الکبیر للطبرانی عن اسماء بنت عمیس
کلام : روایت ضعیف ہے التمیز 29، الشذرۃ، ضعیف الجامع 5957 ۔
17666- "نصف ما يحفر لأمتي من القبور من العين". "طب عن أسماء بنت عميس".

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৭
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17667 کس بناء پر کوئی آدمی اپنے بھائی کو قتل کرتا ہے ؟ جب وہ اپنے بھائی کی کوئی پسندیدہ چیز دیکھے تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے۔
النسائی ، ابن ماجہ عن ابی امامۃ بن سھل بن حنیف
النسائی ، ابن ماجہ عن ابی امامۃ بن سھل بن حنیف
17667- " علام يقتل أحدكم أخاه إذا رأى أحدكم من أخيه ما يعجبه فليدع له بالبركة". "ن هـ عن أبي أمامة بن سهل بن حنيف"

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৮
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17668 جب تم میں سے کوئی اپنی جان، اپنے مال، یا اپنے بھائی کی کوئی خوش کن شے دیکھے تو اس کے لیے برکت کی دعا کرے۔ بیشک نظر لگنا حق ہے۔
مسند ابی یعلی، الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن عامر بن ربیعۃ
مسند ابی یعلی، الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم عن عامر بن ربیعۃ
17668- "إذا رأى أحدكم من نفسه أو ماله أو من أخيه ما يعجبه فليدع له بالبركة فإن العين حق". "ع طب ك عن عامر بن ربيعة" 3.

তাহকীক:
হাদীস নং: ১৭৬৬৯
جادو نظر لگنا اور کہانت کا بیان
دوسری فصل۔۔۔نظر لگنا
17669 کتاب اللہ میں آٹھ آیات نظر (کے علاج) کے لیے ہیں سورة فاتحہ اور آیتۃ الکرسی۔ 
مسند الفردوس عن عمران حصین
کلام : روایت ضعیف ہے، ضعیف الجامع 4015 ۔
مسند الفردوس عن عمران حصین
کلام : روایت ضعیف ہے، ضعیف الجامع 4015 ۔
17669- " في كتاب الله ثماني آيات للعين "الفاتحة" و"آية الكرسي". "فر عن عمران بن حصين".

তাহকীক: