আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)

مسند امام احمد بن حنبل

حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস টি

হাদীস নং: ২২৬৯৭
حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث
حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث
حضرت جبلہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی (رض) یا حضرت اسامہ (رض) کو دیتے تھے۔
مسنگ
tahqiq

তাহকীক: