আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
مسند امام احمد بن حنبل
حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی (رض) کی حدیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১ টি
হাদীস নং: ২২৭২১
حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی (رض) کی حدیث
حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی (رض) کی حدیث
حضرت رکانہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو  طلاق البتہ " دے دی پھر نبی کریم ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا نبی کریم ﷺ نے ان سے پوچھا کہ اس سے تمہارا کیا مقصد تھا ؟ انہوں نے عرض کیا ایک طلاق دینے کا نبی کریم ﷺ نے فرمایا قسم کھا کر کہو، انہوں نے قسم کھا کر کہا (کہ میرا یہی ارادہ تھا) تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا تمہاری نیت کے مطابق طلاق ہوئی۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔
مسنگ

তাহকীক: