আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
مسند امام احمد بن حنبل
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪ টি
হাদীস নং: ২২৭৫৯
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف (رض) سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ کیا ہم لوگ زیادہ بہتر ہیں یا جو ہمارے بعد آئیں گے وہ ؟ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا اگر بعد والوں میں سے کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دے تو تمہارے ایک مد یا اس کے نصف کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔
حَدَّثَنَا حَسَنُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ حَدَّثَنَا بُكَيْرُ بْنُ الْأَشَجِّ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ أَنَّهُ قَالَ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَحْنُ بِخَيْرٍ أَمْ مَنْ بَعْدَنَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنْفَقَ أَحَدُهُمْ أُحُدًا ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِكُمْ وَلَا نَصِيفَهُ

তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৭৬০
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ (رض) سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا اور آپ ﷺ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كُنَاسَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ قَالَ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ وَأَجْلَسَنِي فِي حَجْرِهِ

তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৭৬১
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ (رض) سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا اور آپ ﷺ نے میرے سر پر اپنا دست مبارک پھیرا تھا۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْهَيْثَمِ الْعَطَّارُ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ يَقُولُ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَسَحَ عَلَى رَأْسِي

তাহকীক:
হাদীস নং: ২২৭৬২
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ بن سلام (رض) کی حدیثیں
حضرت یوسف بن عبداللہ (رض) سے مروی ہے کہ میرا نام " یوسف " نبی کریم ﷺ نے رکھا تھا۔
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنِ النَّضْرِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ يَقُولُ سَمَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوسُفَ

তাহকীক: