আশ-শামাঈলুল মুহাম্মাদিয়্যাহ- ইমাম তিরমিযী রহঃ (উর্দু)

الشمائل المحمدية للإمام الترمذي

حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قناع کا ذکر - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস টি

হাদীস নং: ১১৯
حضورِ اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے قناع کا ذکر
حضورِ اقدس ﷺ کے قناع کا ذکر
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس ﷺ اپنے سر مبارک پر کپڑا اکثر رکھا کرتے تھے اور حضور اقدس ﷺ کا یہ کپڑا چکناہٹ کی وجہ سے تیلی کا کپڑا معلوم ہوتا تھا۔
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم يُکْثِرُ الْقِنَاعَ کَأَنَّ ثَوْبَهُ ثَوْبُ زَيَّاتٍ
tahqiq

তাহকীক: