আশ-শামাঈলুল মুহাম্মাদিয়্যাহ- ইমাম তিরমিযী রহঃ (উর্দু)
الشمائل المحمدية للإمام الترمذي
ان روایات کا ذکر حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بستر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১ টি
হাদীস নং: ৩০৬
ان روایات کا ذکر حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بستر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
ان روایات کا ذکر حضور اقدس ﷺ کے بستر کے بارے میں وارد ہوئی ہیں
حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ حضور اقدس ﷺ کے سونے اور آرام فرمانے کا بستر چمڑے کا ہوتا تھا۔ جس میں کھجور کے درخت کی چھال بھری ہوئی تھی۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَ إِنَّمَا کَانَ فِرَاشُ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم الَّذِي يَنَامُ عَلَيْهِ مِنْ أَدَمٍ حَشْوُهُ لِيفٌ

তাহকীক: