কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৭৭৩ টি

হাদীস নং: ২৬৩১৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26318 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے عضو مخصوص کو چھو لے اس وقت تک نماز نہ پڑھے جب تک وضو نہ کرے ۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن بسرۃ)
26318- "إذا مس أحدكم ذكره فلا يصل حتى يتوضأ". "طس عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩১৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26319 ۔۔۔ جب تم عورتوں میں سے کوئی عورت اپنی شرمگاہ کو چھو لے اسے نماز کے لیے وضو کرلینا چاہیے ۔ (رواہ الدارقطنی وضعفہ عن عائشۃ صدیقۃ (رض))
26319- "إذا مست إحداكن فرجها فلتتوضأ للصلاة". "قط وضعفه عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26320 ۔۔۔ جب عورت اپنی شرمگاہ کو چھو لے اسے وضو لوٹانا چاہیے ۔ (رواہ عبدالرزاق عن بسرۃ)
26320- "إذا مست المرأة فرجها فلتعد الوضوء". "عب عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26321 ۔۔۔ جو شخص اپنا ہاتھ شرمگاہ کو لگائے اسے وضو کرنا چاہیے ۔ (رواہ الخطیب فی المتفق والمتفرق عن ابوہریرہ )
26321- "من أفضى بيده إلى ذكره فليتوضأ". "الخطيب في المتفق والمفترق عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26322 ۔۔۔ جو شخص اپنا ہاتھ عضو مخصوص کو لگائے جب کہ درمیان میں کوئی شے حائل نہ ہو اسے وضو کرلینا چاہیے ۔ (رواہ الشافعی والطحاوی عن جابر)
26322- "من أفضى بيده إلى ذكره ليس بينهما ستر ولا حجاب فليتوضأ". "الشافعي والطحاوي عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26323 ۔۔۔ جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھو لے اسے وضو کرنا چاہیے اور جو عورت اپنی شرمگاہ چھو لے اسے بھی وضو کرنا چاہیے ۔ (رواہ احمد بن حنبل واصحاب السنن الاربعۃ ولدارقطنی عن عمرو بن شعیب عن جدہ)
26323- "من مس فرجه فليتوضأ، وأيما امرأة مست فرجها فلتتوضأ". "حم قط عن عمرو بن شعيب عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26324 ۔۔۔ جو شخص اپنے عضو مخصوص کو یا خصیتین کو یا کنج ران اور بغلوں کو چھولے اسے وضو کرنا چاہیے جیسا کہ نماز کے لیے وضو کیا جاتا ہے۔ (رواہ الطبرانی والدارقطنی عن بسرۃ)
26324- "من مس ذكره أو أنثييه أو رفغيه فليتوضأ وضوءه للصلاة". "طب قط عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
25 263 ۔۔۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو بھی اپنی شرمگاہ کو چھو لے اس پر وضو واجب ہوجاتا ہے۔ (رواہ الطبرانی والدارقطنی عن بسرۃ)
26325- "من مس فرجه من الرجال والنساء فعليه الوضوء". "طب قط عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26326 ۔۔۔ جو شخص اپنی شرمگاہ کو چھولے اسے وضو دہرانا چاہیے ۔ (رواہ ابن حبان عن بسرۃ)
26326- "من مس فرجه فليعد الوضوء". "حب عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26327 ۔۔۔ جو شخص اپنے عضو مخصوص کو چھولے اسے نماز جیسا وضو کرلینا چاہیے ، (رواہ ابن حبان عن بسرۃ ۔
26327- "من مس ذكره فليتوضأ وضوءه للصلاة". "حب عن بسرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26328 ۔۔۔ جو شخص اپنے عضو مخصوص کو چھولے یا خصیتین کو چھولے یا کنج ران کو چھولے اسے وضو لوٹانا چاہیے۔ (رواہ عبدالرزاق عن ابن عمر)
26328- "من مس ذكره أو أنثييه أو رفغيه فليعد الوضوء". "عبد الرزاق عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩২৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26329 ۔۔۔ خرابی ہے ان لوگوں کے لیے جو اپنی شرمگاہوں کو چھو لیں اور پھر نماز پڑھ لیتے ہیں اور وضو نہیں کرتے ۔ (رواہ الدارقطنی وضعفہ وابن شاھین عن عائشۃ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 28 ۔
26329- "ويل للذين يمسون فروجهم ثم يصلون ولا يتوضؤون". "قط وضعفه وابن شاهين عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26330 ۔۔۔ وہ تو صرف گوشت کا ایک ٹکڑا ہے جو تمہارے بدن کا حصہ ہے یعنی عضو تناسل ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن حبان والطبرانی والدارقطنی و سعید بن المنصور عن طلق بن علی والطبرانی عن ابن مسعود (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے المتناھیۃ 598 ۔
26330- "إنما هو بضعة منك يعني ذكره". "حم حب طب قط ص عن طلق بن علي؛ طب عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26331 ۔۔۔ تو صرف تمہارے بدن میں سے گوشت کا ایک ٹکڑا ہے۔ (رواہ ابن حبان عن طلق) ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہم میں سے کوئی شخص نماز میں خارش کرتا ہے اور اس کا ہاتھ عضو مخصوص تک پہنچ جاتا ہے اس پر آپ نے یہ حدیث ذکر فرمائی ۔
26331- "وهل هو إلا بضعة منك". "حب عن طلق أن رجلا قال: يا رسول الله إن أحدنا يكون في الصلاة فيحتك فتصيب يده ذكره قال: فذكره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26332 ۔۔۔ کوئی حرج نہیں یہ بھی تو تمہارے بدن کا حصہ ہے۔ (رواہ بن حبان عن طلق)
26332- "لا بأس به إنه لبعض جسدك". "حب عن طلق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شرمگاہ کے چھونے کا حکم : ۔۔۔ از اکمال :
26333 ۔۔۔ کوئی حرج نہیں یہ بھی تو تمہارے بدن کا ایک لوتھڑا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق عن ابی امامۃ) ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں نماز میں اپنے عضو مخصوص کو چھو لیتا ہوں اس پر آپ نے یہ حدیث فرمائی ۔ فائدہ ۔۔۔ مسئلہ مجوث عنہا یعنی مس کرنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ۔ علماء امت کا اس میں اختلاف ہے چنانچہ مالک شافعی واحمد رحہم اللہ کے نزدیک وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابوحنیفہ (رح) وثوری وغیرھم کے نزدیک وضو نہیں ٹوٹتا ۔ اگر دیکھا جائے تو مس ذکر میں ابتلاء ہے آزمائش شدیدہ ہے اور حرج عظیم ہے جبکہ حرج مدفوع ہے اس لیے وضو کا نہ ٹوٹنا اولی واثبت ہے۔ البتہ اگر شہوت رانی سے مس ذکر ہو تو غالب امکان خروج مذی وغیر کا ہوتا ہے اس اعتبار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔
26333- "لا بأس إنما هو جذبة منك". "عبد الرزاق عن أبي أمامة أن رجلا قال: يا رسول الله مسست ذكري وأنا أصلي قال:" فذكره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اونٹ کا گوشت کھانے کا حکم ۔۔۔ از اکمال :
26334 ۔۔۔ اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرو اور اونٹوں کے باڑوں میں نماز نہ پڑھو اور بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کی حاجت نہیں اور بکریوں کے باڑوں میں نماز پڑھ لیا کرو ۔ (الاوسط للطبرانی عن اسید بن حضیر)
26334- "توضؤوا من لحوم الإبل، ولا تصلوا في مناخها، ولا توضؤوا من لحوم الغنم، وصلوا في مرابضها" "طس عن أسيد بن حضير".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے کا حکم ۔۔۔ از اکمال :
26335 ۔۔۔ جس چیز کو آگ متغیر کر دے اسے کھانے کے بعد وضو کرو ۔ (رواہ النسائی عن ابی ایوب واحمد بن حنبل والنسائی عن ابی طلحۃ وابن ماجہ عن ابوہریرہ والطبرانی عن ام حبیبۃ وعن زید بن ثابت (رض))
26335- "توضؤوا مما غيرت النار". "ن عن أبي أيوب؛ حم ن عن أبي طلحة؛ هـ - عن أبي هريرة؛ طب - عن أم حبيبة وعن زيد بن ثابت".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے کا حکم ۔۔۔ از اکمال :
26336 ۔۔۔ آگ سے پکی ہوئی چیزوں کو کھا کر وضو کرو ۔ (رواہ النسائی عن ابی طلحۃ وابن حبان ، عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 2488 ۔
26336- "توضؤوا مما أنضجت النار". "ن عن أبي طلحة؛ حب عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৩৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جس چیز کو آگ نے چھوا ہو اس کے کھانے کا حکم ۔۔۔ از اکمال :
26337 ۔۔۔ جن چیزوں کو آگ چھوتی ہے اور ہنڈیاں ابالتی ہیں انھیں کھانے کے بعد وضو کرو ۔ (رواہ البخاری فی التاریخ والطبرانی وابن مندہ وابن عساکر عن ابی سعید الخیر)
26337 توضؤوا مما مست النار وغلت المراجل.

(تخ ، طب وأبن منده كر عن أبي سعيد الخير).
tahqiq

তাহকীক: