কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৭৭৩ টি

হাদীস নং: ২৬৩৫৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون نکلنے کا بیان :
26358 ۔۔۔ ہر بہنے والے خون سے وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ (رواہ الدارقطنی عن تمیم ۔۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 9163 ۔
26358- "الوضوء من كل دم سائل". "قط عن تميم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৫৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26359 ۔۔۔ حدث لاحق ہوگیا ہے لہٰذا از سر نو وضو کرنا ہوگا ۔ (رواہ الطبرانی والدارقطنی عن سلمان) سلمان (رض) کہتے ہیں میری ناک سے خون بہنے لگا میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا اس پر آپ نے یہ حدیث فرمائی ۔
26359- " أحدث لما أحدث وضوءا". "طب قط عن سلمان قال: سال دم من أنفي فسألت النبي صلى الله عليه وسلم قال: "فذكره".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26360 ۔۔۔ بہتی ہوئی نکسیر کی وجہ سے وضو لوٹایا جائے گا ۔ (رواہ ابن عدی وابن عساکر عن نعیم بن سالم عن انس (رض) ، قال العقیلی : عند نعیم عن انس (رض) ، نسخۃ اکثرھا منا کرے وقال ابن حبان : کان یضع عن انس (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 6526 والضعیفۃ 1071
26360- "يعاد الوضوء من الرعاف السائل". "عد وابن عساكر عن نعيم بن سالم عن أنس، قال عق: عند نعيم عن أنس نسخة أكثرها مناكير وقال حب: كان يضع عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26361 ۔۔۔ عام طور پر عذاب قبر پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے لہٰذا پیشاب سے خوب بچنے کی کوشش کرو ۔ (رواہ عبد بن حمید والبزار والطبرانی والحاکم ، عن ابن عباس (رض))
26361- "إن عامة عذاب القبر من البول فتنزهوا منه". "عبد بن حميد والبزار طب ك عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26362 ۔۔۔ پیشاب سے بچو چونکہ قبر میں سب سے پہلے بندے سے اسی کا حساب لیا جائے گا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 112 والضعیفۃ 1783 ۔
26362- "اتقوا البول فإنه أول ما يحاسب به العبد في القبر". "طب عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26363 ۔۔۔ اکثر عذاب قبر پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (رواہ الحاکم واحمدبن حنبل وابن ماجہ عن ابو ہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے المعلۃ 357 ۔
26363- "أكثر عذاب القبر من البول". "ك، حم، هعن أبي هريرة
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26364 ۔۔۔ عام طور پر عذاب قبر پیشاب سے نہ بچنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (رواہ الحاکم ، عن ابن عباس (رض))
26364- "عامة عذاب القبر من البول". "ك عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26365 ۔۔۔ پیشاب سے بچو چونکہ عام طور پر عذاب قبر پیشاب کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (رواہ دارقطنی ، عن انس (رض))
26365- "تنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر منه". "قط عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26366 ۔۔۔ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ بنی اسرائیل کے ایک شخص کا کیا انجام ہوا ؟ چنانچہ بنی اسرائیل کو جس جگہ پیشاب لگ جاتا تھا وہ اس جگہ کو ہی کاٹ دیتے تھے اس شخص نے انھیں ایسا کرنے سے منع کیا اسے قبر میں عذاب دیا گیا ۔ (رواہ ابوداؤد والنسائی وابن ماجہ وابن حبان والحاکم والبییہقی فی سنۃ عن عبدالرحمن بن حسنۃ)
26366- "ألم تعلموا ما لقي صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم البول قطعوا ما أصابه منهم، فنهاهم عن ذلك فعذب في قبره". "د ن هـ حب ك هق عن عبد الرحمن بن حسنة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26367 ۔۔۔ کاش کہ تمہیں بنی اسرائیل کے ایک شخص کا کیا انجام کا علم ہوتا ؟ چنانچہ بنی اسرائیل (کے کپڑوں) کو جب پیشاب لگ جاتا وہ قینچیوں سے انھیں کاٹ دیتے تھے ایک شخص نے انھیں ایسا کرنے سے منع کیا اسے قبر میں عذاب دیا گیا ۔ (رواہ احمد بن حنبل والنسائی عن عبدالرحمن بن حسنۃ)
26367- "لو ما علمتم ما أصاب صاحب بني إسرائيل؟ كانوا إذا أصابهم شيء من البول قرضوه بالمقاريض، فنهاهم صاحبهم فعذب في قبره". "حم ن عن عبد الرحمن بن حسنة 2
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26368 ۔۔۔ بنی اسرائیل کو جب پیشاب لگ جاتا وہ اس جگہ کو قینچی سے کاٹ دیتے تھے جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرنا چاہے اسے چاہیے کہ پیشاب کے لیے نرم جگہ تلاش کرے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والحاکم عن ابی موسیٰ)
26368- "إن بني إسرائيل كان إذا أصاب أحدهم البول قرضه بالمقراض، فإذا أراد أحدكم أن يبول فليرتد لبوله". "حم ك عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৬৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26369 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرنا چاہے اسے چاہیے کہ پیشاب کے لیے نرم جگہ تلاش کرے ۔ (رواہ ابو داؤد والبیہقی فی السنن عن ابی موسیٰ)
26369- "إذا أراد أحدكم أن يبول فليرتد لبوله". "د، هق عن أبي موسى
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26370 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرنا چاہے اسے پیشاب کے لیے نرم جگہ تلاش کرنی چاہیے ۔ (رواہ ابوداؤد عن ابی موسیٰ) فائدہ : ۔۔۔ نرم جگہ اس لیے تاکہ پیشاب کے چھینٹے بدن یا کپڑوں پر نہ پڑیں چنانچہ سخت جگہ یا پتھر پر پیشاب کرنے سے چھینٹے اٹھتے ہیں یوں پیشاب سے بچنا مشکل ہوجاتا ہے۔
26370- "إذا بال أحدكم فليرتد لبوله مكانا لينا". "د عن أبي موسى"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26371 ۔۔۔ ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور انھیں کسی کبیرہ گناہ پر عذاب نہیں دیا جا رہا ، ان میں سے ایک پیشاب سے نہیں بچتا تھا جبکہ دوسرا چغلخور تھا ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم و اصحابہ السنن الاربعۃ ، عن ابن عباس (رض) واحمد بن حنبل عن ابی امامۃ)
26371- "إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير، أما أحدهما فكان لا يستنزه من البول، وأما الآخر فكان يمشي بالنميمة". "حم ق عن ابن عباس؛ حم عن أبي أمامة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26372 ۔۔۔ ان دونوں کو عذاب دیا جا رہا ہے اور انھیں کسی کبیرہ گناہ میں عذاب نہیں دیا جا رہا تاہم ان میں ے ایک کو پیشاب سے نہ بچنے کی وجہ سے عذاب دیا جارہا ہے اور دوسرے کو غیبت کرنے کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابن ماجہ عن ابی بکرۃ)
26372- "إنهما ليعذبان وما يعذبان في كبير، أما أحدهما فيعذب في البول، وأما الآخر فيعذب في الغيبة". "حم هـ عن أبي بكرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26373 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے اسے چاہیے کہ وہ اپنے عضو مخصوص کو تین مرتبہ دھوئے ۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد فی مرسیلہ وابن ماجہ عن یزداد) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 69 الضعیفہ 413 ۔
26373- "إذا بال أحدكم فلينتر ذكره ثلاث نترات". "حم د في مراسيله هـ عنة يزداد".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب سوم ۔۔۔ بیت الخلاء استنجا اور ازالہ نجاست کے بیان میں :

اس میں تین فصلیں ہیں۔

پہلی فصل :۔۔۔ بیت الخلاء کے آداب کے بیان میں :

اس میں دو فروع ہیں۔

فرع اول ۔۔۔ پیشاب سے بچنے کے بیان میں :
26374 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرے وہ ہوا کے (مخالف) رخ نہ بیٹھے چونکہ پیشاب کے چھینٹے واپس پڑیں گے اور دائیں ہاتھ سے استنجاء بھی نہ کرے ۔ (رواہ ابویعلی وابن قانع عن حضرمی بن عامر وھو مما بیض لہ الدیلمی) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 441 والکشف الالہی 18 ۔
26374- "إذا بال أحدكم فلا يستقبل الريح ببوله فترده عليه، ولا يستنجي بيمينه". "ع وابن قانع عن حضرمي بن عامر وهو مما بيض له الديلمي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26375 ۔۔۔ پیشاب سے بچو چونکہ عام طور پر عذاب قبر پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔ (رواہ سعید بن المنصور وھناد عن الحسن مرسلا)
26375- "استنزهوا من البول فإن عامة عذاب القبر من البول". "ص وهناد عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26376 ۔۔۔ سو ان میں سے ایک کو چغلخوری کی وجہ سے عذاب دیا جا رہا ہے اور دوسرا پیشاب سے نہیں بچتا تھا جب تک یہ شاخ ہری رہے گی انھیں عذاب نہیں دیا جائے گا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عمرو)
26376- "أما أحدهما فكان يعذب في النميمة، وأما الآخر فلا ينقى من البول، ولن يعذبا ما دامت هذه رطبة". "طب عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৩৭৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26377 ۔۔۔ پیشاب کی وجہ سے قبو میں یہ امت اکثر مبتلائے عذاب رہے گی ۔ (رواہ الخطیب فی المتفق والمفترق عن جابر فیہ ابراہیم بن یزید بن الخوزی متروک)
26377- "إن أكثر ما تبتلى به هذه الأمة في قبورها البول". "الخطيب في المتفق والمفترق عن جابر، وفيه إبراهيم بن يزيد بن الخوزي، متروك".
tahqiq

তাহকীক: