কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৭৭৩ টি
হাদীস নং: ২৬৩৯৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26398 ۔۔۔ جب تم سے کوئی شخص پتھر سے استنجاء کرے وہ طاق عدد میں پتھر استعمال کرے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم عن جابر)
26398- "إذا استجمر أحدكم فليوتر". "حم م عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৯৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26399:۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے اسے پچھلا حصہ تین مرتبہ صاف کرنا چاہیے۔ (رواہ احمد بن حنبل والضیاء عن السائب بن خلاد) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے حسن الاثر 22 و ضعیف الجامع 435 ۔
26399- "إذا تغوط أحدكم فليمسح ثلاث مرات". "حم عن جابر طس والضياء عن السائب بن خلاد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26400 ۔۔۔ جو شخص پتھر سے کرے وہ طاق عدد میں پتھر استعمال کرے۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عمر)
26400- "من استجمر فليستجمر ثلاثا". "طب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26401 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ طاق ہے اور طاق کو پسند فرماتا ہے جب تم پتھر سے استجاء کرو تو طاق عدد میں کرو ( رواہ ابو یعلی عن ابن مسعود)
26401- "إن الله وتر يحب الوتر، فإذا استجمرت فأوتر". "ع عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26402 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے وہ قبلہ کی طرف منہ کرے اور نہ ہی پیٹھ (رواہ مسلم عن ابوہریرہ (رض))
26402- "إذا جلس أحدكم على حاجته فلا يستقبل القبلة ولا يستدبرها". "م عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26403 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص قضائے حاجت کے لیے جائے وہ اپنے ساتھ تین پتھر لیتا جائے تاکہ ان سے پاکی حاصل کرے بلاشبہ تین پتھر اس کے لیے کافی ہیں (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی عن عائشۃ (رض))
26403- "إذا ذهب أحدكم إلى الغائط فليذهب معه بثلاثة أحجار ليستطيب بهن فإنها تجزئ عنه". "حم د ن عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26404 ۔۔۔ میرے آگے پردہ کردو اور میری طرف اپنی پیٹھ موڑ لو۔ (رواہ احمد بن حنبل عن ابن عباس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 808 ۔
26404- "استرني وولني ظهرك". "حم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26405 ۔۔۔ تم میں سے جو شخص بیت الخلاء میں داخل ہو وہ ہرگز یہ دعا پڑھنے سے عاجز نہ رہے : اللھم انی اعوذبک بیت الخلاء میں داخل ہو وہ ہرگز یہ دعا پڑھنے سے عاجز نہ رہے ۔ (اللھم انی اعوذبک من الرجس النجس الخبیث المخبث الشیطان الرجیم) یا اللہ ! میں گندگی اور خبیث شیطان مردو سے تیری پناہ مانگتا ہوں (رواہ ابن ماجہ عن ابی امامۃ)
26405- "لا يعجزن أحدكم إذا دخل مرفقه أن يقول: اللهم إني أعوذ بك من الرجس النجس الخبيث المخبث الشيطان الرجيم". "هـ عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26406 ۔۔۔ دو شخص بیت الخلاء سے ننگے ہو کر نہ نکلیں کہ آپس میں باتیں کرتے ہوں چونکہ ایسا کرنے سے اللہ تبارک وتعالیٰ کو غصہ آتا ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی وابن ماجہ وابن حبان والحاکم عن ابی سعید) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6336 ۔
26406- "لا يخرج الرجلان يضربان الغائط كاشفين عن عورتيهما يتحدثان فإن الله يمقت على ذلك". "حم د ن هـ حب ك عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26407 ۔۔۔ تم میں سے کوئی شخص پیشاب کرتے وقت عضو مخصوص کو دائیں ہاتھ میں نہ پکڑے اور دائیں ہاتھ سے استنجاء بھی نہ کرے اور پانی پیتے وقت برتن میں سانس بھی نہ لے (رواہ مسلم عن ابی قتادہ)
26407- "لا يمسكن أحدكم ذكره بيمينه وهو يبول، ولا يتمسح من الخلاء بيمينه، ولا يتنفس في الإناء". "م عن أبي قتادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26408 ۔۔۔ مینگنی اور ہڈی کے ساتھ استنجاء کرنے سے منع فرمایا ہے (رواہ احمد بن حنبل ومسلم وابو داؤد والنسائی عن جابر)
26408- "نهى أن يستنجي ببعرة أو عظم"."حم م د ن عن جابر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26409 ۔۔۔ رکے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ مسلم والنسائی وابن ماجہ عن جابر)
26409- "نهى أن يبال في الماء الراكد". "م ن هـ عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26410 ۔۔۔ جاری پانی میں پیشاب کرنے سے منع کیا ہے۔ (رواہ الطبرانی فی الاوسط عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6004 ۔
26410- "نهى أن يبال في الماء الجاري". "طس عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26411 ۔۔۔ غسل کرنے کی جگہ میں پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ الترمذی عن عبداللہ بن مغفل)
26411- " نهى أن يبول الرجل في مستحمه"."ت عن عبد الله ابن مغفل".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26412 ۔۔۔ آدمی کے کھڑا ہو کر پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6006 ۔
26412- "نهى أن يبول الرجل قائما". "هـ عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26413 ۔۔۔ پھلدار درخت کے نیچے آدمی کو پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ اور جاری نہر کے کنارے پر بھی پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ ابن عدی عن ابن عمر عن ابن عمرو (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6007 ۔
26413- "نهى أن يتخلى الرجل تحت شجرة مثمرة، ونهى أن يتخلى على ضفة نهر جار". "عد عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26414 ۔۔۔ مسجدوں کے دروازوں پر پیشاب کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (رواہ ابوداؤد فی مراسیلہ عن مکحول مرسلا)
26414- "نهى أن يبال بأبواب المساجد". "د في مراسيله عن مكحول مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26415 ۔۔۔ آدمی کو عضو مخصوص دائیں ہاتھ سے چھونے سے منع فرمایا ہے ، ایک جوتا پہن کر چلنے سے منع فرمایا ہے اس طرح چادر لپیٹنے سے بھی منع فرمایا ہے کہ اس سے ہاتھ بھی باہر نہ نکل سکیں ایسے کپڑے میں احتباء کرنے سے منع فرمایا ہے کہ جس کا کچھ حصہ شرمگاہ پر نہ ہو ۔ (رواہ النسائی عن جابر)
26415- "نهى أن يمس الرجل ذكره بيمينه، وأن يمشي في نعل واحدة، وأن يشتمل الصماء، وأن يحتبي في ثوب ليس على فرجه شيء منه". "ن عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26416 ۔۔۔ لید (گوبر) اور ہڈی سے استنجاء مت کرو ، کیونکہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے ، (ترمذی عن ابن مسعود (رض))
26416- "لا تستنجوا بالروث ولا بالعظام فإنه زاد إخوانكم من الجن". "ت عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع :۔۔۔ متفرق آداب کے بیان میں :
26417 ۔۔۔ ہر وہ ہڈی اور مینگنی تمہارے لیے ہے جس پر اللہ کا نام لیا جائے اور تمہارے ہاتھوں میں واقع ہوجائے جو گوشت سے پر ہو اور ہر مینگنی تمہارے چوپایوں کے لیے چارا ہے لہٰذا ان دونوں چیزوں سے استنجاء مت کرو چونکہ یہ تمہارے بھائیوں کی خوراک ہے۔ (رواہ مسلم عن ابن مسعود (رض))
26417- "لكم كل عظم ذكر اسم الله عليه يقع في أيديكم أوفر ما يكون لحما، وكل بعرة علف لدوابكم، فلا تستنجوا بهما فإنهما طعام إخوانكم". "م عن ابن مسعود" 2
তাহকীক: