কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
ذکر دعا و استغفار کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭৬ টি
হাদীস নং: ২৬২৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2626 ۔۔ جس نے رات کو یس پڑھی صبح کو بخشش شدہ اٹھے گا۔ (الحلیہ بروایت ابن مسعود (رض))
2626 – "من قرأ يس في ليلة أصبح مغفورا له". (حل) عن ابن مسعود.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2627 ۔۔ جس نے ایک بار یس پڑھی گویا دو مرتبہ قرآن پڑھ لیا۔ (شعب الایمان بروایت ابی سعید)
2627 – "من قرأ يس مرة فكأنما قرأ القرآن مرتين". (هب) عن أبي سعيد.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2628 ۔۔ جس نے ایک بار یس پڑھی گویا دس مرتبہ قرآن پڑھ لیا۔ (شعب الایمان بروایت ابوہریرہ (رض))
2628 – "من قرأ يس مرة فكأنما قرأ القرآن عشر مرات". (هب) عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬২৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة یس
2629 ۔۔ جس نے اللہ کی رضا کے لیے یس پڑھی اللہ اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف فرما دے گا۔ پس اس کو اپنے مردوں پر بھی پڑھا کرو۔ (شعب الایمان بروایت معقل بن یسار)
2629 – "من قرأ يس ابتغاء وجه الله غفر الله له ما تقدم من ذنبه فاقرأؤها عند موتاكم". (هب) عن معقل بن يسار.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سور الزمر
2630 ۔۔ مجھے یہ ہرگز پسند نہیں کہ مجھے ساری دنیا اس آیت کے عوض دے دی جائے۔ " قل یا عبادی الذین اسرفوا علی انفسہم لا تقنطوا من رحمۃ اللہ " مسند احمد بروایت ثوبان۔
2630 – "ما أحب أن لي الدنيا بما فيها بهذه الآية: {يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الدخان۔
2631 ۔۔ جس نے کسی رات حم الدخان پڑھی، وہ صبح کو اس حال میں اٹھے گا کہ ستر ہزار فرشتے اس کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہوں گے۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت ابوہریرہ (رض))
2631 – "من قرأ حم الدخان في ليلة أصبح يستغفر له سبعون ألف ملك". (ت) عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الدخان۔
2632 ۔۔ جس نے جمعہ کی رات حم الدخان پڑھی، اس کی مغفرت کردی جائے گی۔ (الصحیح للترمذی (رح) والنسائی بروایت ابوہریرہ (رض))
2632 – "من قرأ حم الدخان في ليلة الجمعة غفر له". (ت – (1)) عن أبي هريرة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الدخان۔
2633 ۔۔ جس نے کسی رات حم الدخان پڑھی، اس کے اگلے پچھلے سب گناہ معاف کردیے جائیں گے۔ (ابن الضریس بروایت الحسن مرسلا )
2633 – "من قرأ سورة الدخان في ليلة غفر له ما تقدم من ذنبه". (ابن الضريس عن الحسن مرسلا) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الدخان۔
2634 ۔۔ جس نے جمعہ کی رات یا اس کے دن حم الدخان پڑھی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائیں گے۔ (الکبیر للطبرانی رحمۃ الہ علیہ بروایت ابی امامۃ (رض))
2634 – "من قرأ حم الدخان في ليلة جمعة أو يوم جمعة بنى الله له بيتا في الجنة". (طب) عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انا فتحنا۔۔۔ یعنی سورة الفتح
2635 ۔۔ اس رات مجھ پر ایسی سورت نازل ہوئی جو مجھے ہر اس شئی سے زیادہ محبوب ہے، جس پر سورج طلوع ہوتا ہو۔ وہ ہے " انا فتحنا لک فتحا مبینا " (مسند احمد، الصحیح للبخاری (رح)، بخاری و مسلم بروایت ابن عمر (رض))
2635 – "لقد أنزلت علي الليلة سورة هي أحب إلي مما طلعت عليه الشمس {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحاً مُبِيناً} ". (حم خ ق) عن ابن عمر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৬
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انا فتحنا۔۔۔ یعنی سورة الفتح
2636 ۔۔ مجھ پر ایسی سورت نازل ہوئی جو مجھے دنیا کی ہر شے سے زیادہ محبوب ہے۔ وہ ہے " انا فتحنا لک فتحا مبینا " (الصحیح لمسلم بروایت انس (رض))
2636 – "لقد أنزلت علي آية هي أحب إلي من الدنيا جميعا {إِنَّا فَتَحْنَا لَكَ} إلى قوله {عَظِيمَاً} ". (م) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৭
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " اقتربت الساعۃ " ۔۔۔ یعنی سورة قمر
2637 ۔۔ " اقتربت " کا قاری کو توراۃ میں المبیضہ کہا گیا ہے۔ یعنی جس دن بہت سے چہرے سیاہ پڑے ہوں گے اس دن اس کا قاری سفید چہرے والا ہوگا۔ (شعب الایمان بروایت ابن عباس (رض))
2637 – "قارئ اقتربت تدعى في التوراة المبيضة تبيض وجه صاحبها يوم تسود الوجوه" (هب) عن ابن عباس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৮
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الرحمن
2638 ۔۔ ہر ایک شے کی دلہن ہوتی ہے اور قرآن کی دلہن سورة الرحمن ہے۔ (شعب الایمان بروایت علی (رض))
2638 – "لكل شيء عروس وعروس القرآن الرحمن". (هب) عن علي.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৩৯
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الرحمن
2639 ۔۔ میں نے لیلۃ الجن میں سورة رحمن جنوں پر پڑھی تھی۔ وہ تم سے زیادہ اچھا جواب دینے والے نکلے۔ میں جب بھی " فبای آلآء ربکما تکذبن " تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤگے ؟ پڑھتا وہ کہتے " ولا بشیئ من نعمک ربنا نکذب فلک الحمد " پروردگار ہم تیری کسی نعمت کو نہیں جھٹلا سکتے تیرے ہی لیے ساری تعریفیں ہیں۔ (الصحیح للترمذی (رح) بروایت جابر (رض))
2639 – "لقد قرأتها يعني سورة الرحمن على الجن ليلة الجنة فكانوا أحسن مردودا (1) منكم كلما أتيت على قوله: {فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ} قالوا: ولا بشيء من نعمك ربنا نكذب فلك الحمد". (ت) عن جابر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪০
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الواقعہ
2640 جس نے ہر رات سورة الواقعہ پڑھی، اسے فاقہ کبھی نہ چھو سکے گا۔ (شعب الایمان بروایت ابن مسعود (رض))
2640 – "من قرأ سورة الواقعة في كل ليلة لم تصبه فاقة أبدا". (هب (2) عن ابن مسعود) .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪১
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الواقعہ
2641 ۔۔ اپنی عورتوں کو سورة الواقعہ سکھاؤ کیونکہ یہ سورة الغنی ہے۔ (الفردوس للدیلمی (رح) بروایت انس (رض))
2641 – "علموا نساءكم سورة الواقعة فإنها سورة الغنى". (فر) عن أنس.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪২
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الواقعہ
2642 ۔۔ سورة الحدید اور سورة الواقعہ کا پڑھنے والا آسمانوں اور زمینوں میں فردوس کا رہائشی پکارا جاتا ہے۔ (شعب الایمان الفردوس للدیلمی (رح) بروایت فاطمہ (رض))
2642 – "قارئ الحديد وإذا وقعت والرحمن يدعى في السموات۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪৩
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الحشر
2643 ۔۔ جس نے سورة حشر کی آخری آیات دن یا رات کے کسی پہر پڑھ لیں اور اسی دن یا رات اس کا انتقال ہوگیا تو اس نے اپنے لیے جنت واجب کرلی۔ (الکامل لابن عبدی (رح) شعب الایمان بروایت ابی امامۃ (رض))
2643 – "من قرأ خواتيم الحشر من ليل أو نهار فقبض في ذلك اليوم أو الليلة فقد أوجب الجنة". (عد هب) عن أبي أمامة.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪৪
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة الطلاق
2644 ۔۔ اے ابو ذر ! میں ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر ساری انسانیت اس کو لے لے تو یہ سب کو کفایت کرجائے گی۔ وہ ہے " و من یتق اللہ یجعل لہ مخرجا و یرزقہ من حیث لا یحتسب " کہ جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنادیں گے اور اس کو ایسی جگہ سے رزق پہنچائیں گے، جہاں اس کا وہم و گماں تک نہ ہوگا۔ (مسند احمد، النسائی، ابن ماجہ، الصحیح لابن حبان، المستدرک للحاکم بروایت ابی ذر (رض))
2644 – "يا أبا ذر إني لأعرف آية لو أن الناس كلهم أخذوا بها لكفتهم {وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجاً وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لا يَحْتَسِبُ} ". (حم ن هـ حب ك) عن أبي ذر.
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৪৫
ذکر دعا و استغفار کا بیان
পরিচ্ছেদঃ سورة تبارک الذی
2645 ۔۔ قرآن کی ایک سورت تیس آیات پر مشتمل ہے۔ وہ اپنے پڑھنے والے کے لیے شفاعت کرتی ہے حتی کہ اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ وہ تبارک الذی بیدہ الملک ہے۔ (مسند احمد، الکامل لابن عدی (رح)، الصحیح لابن حبان، المستدرک للحاکم بروایت ابوہریرہ (رض))
2645 – "إن سورة من القرآن ثلاثون آية شفعت لرجل (1) حتى غفر له وهي {تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ} ". (حم عد حب ك) عن أبي هريرة.
তাহকীক: