কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ২০ টি

হাদীস নং: ২৮৫৫৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28554 ۔۔۔ پرندوں کو اپنے انڈوں پر رہنے دو ۔ (ابو داؤد عن ام کرز)
28554- "اقروا الطير على مكناتها "1. "د"، عن أم كرز.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৫৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28555 ۔۔۔ (نیک یا بد) فال جاری واقع ہوتی ہے تقدیر کے مطابق ۔ (مستدرک حاکم ، عن عائشۃ صدیقۃ (رض))
28555- "الطير تجري بقدر". "ك" عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৫৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28556 ۔۔۔ بدشگونی کرنا شرک کی بات ہے۔ (مسند احمد بخاری فی الادب المفرد ، مستدرک حاکم عن ابن مسعود (رض))
28556- "الطيرة شرك". "حم، خد، ك" عن ابن مسعود.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৫৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28557 ۔۔۔ زمانہ جاہلیت کے لوگ کہتے تھے کہ نحوست عورت میں ہے اور سواری میں ہے اور گھر میں ہے۔ (مستدرک حاکم ، سنن کبری ، للبیہقی عن عائشۃ صدیقۃ (رض))
28557- كان أهل الجاهلية يقولون: إنما الطيرة في المرأة مكناتها: في الأصل: بيض الضباب، واحدتها مكنة بكسر الكاف وقد تفتح يقال: مكنت الضبة، وأمكنت، ومعناه: أن الرجل في الجاهلية كان إذا أراد حاجة أتى طيرا ساقطا أو في وكره فنفره، فإن طار ذات اليمين مضى لحاجته وإن طار ذات الشمال رجع، فنهوا عن ذلك. أي لا تزجروها وأقروها على مواضعها التي جعلها الله لها فإنها لا تضر ولا تنفع. النهاية 4/350. ب. والدابة والدار. "ك، هق" عن عائشة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৫৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28558 ۔۔۔ نحوست تین چیزوں میں ہے عورت میں اور رہائش گاہ میں اور سواری میں ۔ (ترمذی نسائی عن ابن عمرو (رض))
28558- "الشؤم في ثلاث: في المرأة والمسكن والدابة". "ت، ن" عن ابن عمر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৫৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28559 ۔۔۔ نحوست گھر میں اور عورت میں اور گھوڑے میں ہے۔ (مسند احمد ، عن ابو ہریرہ (رض) ، )
28559- "الطيرة في الدار والمرأة والفرس". "حم" عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28560 ۔۔۔ تین چیزوں میں تو نحوست ہی ہے : گھر میں اور عورت میں اور گھوڑے میں ۔ (بخاری ، ابوداؤد ، ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))
28560- "إنما الشؤم في ثلاث: في الفرس والمرأة والدار". "خ، د، هـ" عن ابن عمر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28561 ۔۔۔ اگر کسی چیز میں نحوست ہے تو گھر میں اور عورت میں اور گھوڑے میں ہے۔ (مالک احمد ، بخاری ابن ماجہ ، عن سھل بن سعد (رض) ، بخاری و مسلم عن ابن عمرو (رض) ، مسلم نسائی عن جابر (رض))
28561- "إن كان الشؤم في شيء ففي الدار والمرأة والفرس". مالك، "حم، خ، هـ" عن سهل بن سعد؛ "ق" عن ابن عمر؛ "م، ن" عن جابر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28562 ۔۔۔ بدفالی یا نیک فالی کے لیے پرندوں کو اڑنے پر اکسانا اور کسی کو منحوس قرار دینا اور پیش گوئی کے لیے کنکریاں پھینکنا بتوں(کو ماننے) کی قبیل سے ہے۔ (ابو داؤد عن قبیصہ (رض) ضعیف ابی داؤد 842 ضعیف الجامع 3900 ۔
28562- "العيافة والطيرة والطرق من الجبت2". "د" عن قبيصة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28563 ۔۔۔ انسان کے اندر تین چیزیں ہیں بدشگونی اور گمان (بد) قائم کرلینا اور حسد کرنا پس شگون سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ (کلام سے) نہ پھرے اور گمان سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ تحقیق میں نہ پڑے اور حسد سے اس کو نکالنے والی بات یہ ہے کہ زیادتی نہ کرے ۔ (البیہقی فی شعب الایمان، عن ابو ہریرہ (رض) ، ضعیف الجامع 3993)
28563- " في الإنسان ثلاثة: الطيرة والظن والحسد فمخرجه من الطير أن لا يرجع ومخرجه من الظن أن لا يحقق، ومخرجه من الحسد ألا يبغي". "هب" عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৪
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28564 ۔۔۔ مومن میں تین خصلتیں ہیں بدشگونی (بد) گمانی اور حسد پس بدشگونی سے اس کو نکالنے والی یہ بات ہے کہ وہ (اس شگون کی بنا پر کام کر گذرنے سے نہ پھرے اور گمان سے اس کو نکالنے والا وصف یہ ہے کہ کھوج نہ لگائے اور حسد سے اس کو نکالنے والا وصف یہ ہے کہ حد سے تجاوز نہ کرے ۔ (ابن صصری فی امالیہ فردوس دیلمی ، عن ابو ہریرہ (رض) ، ضعیف الجامع 4006 ۔
28564- " في المؤمن ثلاث خصال: الطيرة والظن والحسد، فمخرجه من الطيرة أن لا يرجع ومخرجه من الظن أن لا يحقق، ومخرجه من الحسد أن لا يبغي". ابن صصرى في أماليه، "فر" عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৫
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28565 ۔۔۔ نہیں ہے ہم میں سے وہ شخص جس نے شگون لیا یا اس کے لیے شگون کیا گیا یا عمل کہانت کیا یا اس کے لیے کیا گیا یا جادو کیا یا کروایا ۔ (طبرانی عن عمران بن حصین (رض))
28565- "ليس منا من تطير ولا من تطير له أو تكهن أو تكهن له سحر أو سحر له". "طب" عن عمران بن حصين.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৬
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الکتاب الرابع من حروف الطاء ۔۔۔ الطیرۃ والفال والعدوی من قسم الاقوال (الطیرۃ) حروف طاء کی چوتھی کتاب بدشگونی ۔۔۔ قبیل تعدیہ مرض از قبیل اقوال شگون :
28566 ۔۔۔ جس کو بدشگونی نے اپنے کام سے روک دیا اس نے شرک کیا ۔ (مسند احمد، طبرانی کبیر عن ابن عمرو (رض))
28566- "من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك". "حم، طب" عن ابن عمر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৭
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28567 ۔۔۔ بیشک پرندوں کو اڑنے پر اکسانا (بغرض راہ نمائی) اور پیش گوئی کے لیے کنکریاں پھینکنا اور (کسی شیء میں) نحوست سمجھنا بتوں کو ماننے کی قبیل سے ۔ (ابن سعد ، احمد ، طبرانی ، فی الکبیر عن قطن بن قبیصہ عن ابیہ)
28567- "إن العيافة والطرق والطيرة من الجبت". ابن سعد، "حم، طب" عن قطن بن قبيصة عن أبيه.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৮
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28568 ۔۔۔ بدشگونی شرک ہے بدشگونی شرک ہے۔ (ابوداؤد طیالسی ، احمد ابو داؤد ، ابن ماجہ ، حاکم فی المستدرک بیہقی فی الثعب عن ابن مسعود (رض))
28568- "الطيرة شرك الطيرة شرك". "ط، حم، د، هـ، ك، هب" عن ابن مسعود.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৬৯
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28569 ۔۔۔ بدشگونی شرک کی قبیل سے ہے ترمذی عن ابن مسعود (رض) کہا کہ حدیث حسن ہے۔
28569- "الطيرة من الشرك". "ت": حسن صحيح - عنه.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৭০
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28570 ۔۔۔ جو شخص سفر کے ارادہ سے نکلا پھر نحس (کے تصور) سے رک گیا تو اس نے اس وحی کا انکار کیا جو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اتاری گئی ۔ (دیلمی عن ابی ذر (رض))
28570- "من خرج يريد سفرا فرجع من طير فقد كفر بما أنزل على محمد". الديلمي - عن أبي ذر.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৭১
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28571 ۔۔۔ بدشگونی وہی ہے جو تجھے چلا دے یا روک دے ۔ (احمد عن الفضل بن عباس (رض))
28571- "إنما الطيرة ما أمضاك أو ردك". "حم" عن الفضل ابن عباس.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৭২
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28572 ۔۔۔ ھام رات کی تاریکی میں طلب انتقام کے لیے گشت کرنے والا پرندہ کچھ نہیں ہے ھام کچھ نہیں ہے (یعنی من گھڑت بات ہے) الو جو اہل جاہلیت کے زعم کے مطابق مقتول کی روح ہوتی ہے یا میت کی بوسیدہ ہڈیاں ہوتی ہیں جو الو بن جاتی ہیں۔ (حاشیہ مشکوۃ 20392 ۔
28572- "لا هام لا هام". ابن جرير - عن أبي هريرة.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৮৫৭৩
بدشگونی نیک شگون اور چھوت چھات کا بیان
الإکمال
28573 ۔۔۔ اگر کسی چیز میں نحوست ہے تو عورت میں اور سواری کے جانور میں اور گھر میں ہے۔
28573- " إن يكن الشؤم في شيء ففي المرأة والدابة والمسكن". ابن جرير - عن سهل بن سعد.
tahqiq

তাহকীক: