আলমুসনাদ - ইমাম আহমদ রহঃ (উর্দু)
مسند امام احمد بن حنبل
وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ২২ টি
হাদীস নং: ২০২৬৮
وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔
পরিচ্ছেদঃ وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔
زر کہتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب (رض) نے فرمایا شب قدر ستائیسویں رات ہوتی ہے۔
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ بُنْدَارٌ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ زِرِّ بْنِ حُبَيْشٍ عَنْ أُبَيٍّ قَالَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ
তাহকীক:
হাদীস নং: ২০২৬৯
وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔
পরিচ্ছেদঃ وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔
زر کہتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب (رض) نے فرمایا شب قدر ستائیسویں رات ہوتی ہے جبکہ تین راتیں باقی رہ جاتی ہیں۔
حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي الْفُرَاتِ أَخُو الْفُرَاتِ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ زِرٍّ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ سَبْعٍ وَعِشْرِينَ لِثَلَاثٍ يَبْقَيْنَ وَلَمْ يَرْفَعْهُ
তাহকীক: