মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

جمعہ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৯৩৩ টি

হাদীস নং: ৮৭২৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھنے کے الفاظ اور طریقہ
(٨٧٢٦) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! ہم نے آپ پر سلام بھیجنے کا طریقہ تو سیکھ لیا آپ ہمیں درود کا طریقہ بھی سکھا دیجئے۔ آپ نے فرمایا کہ تم یوں کہو (ترجمہ) اے اللہ ! اپنی رحمتوں اور برکتوں کو حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آل کے لیے بنا دے جیسا کہ تو نے حضرت ابراہیم کے لیے بنایا، تو قابل تعریف اور عظمت والا ہے۔
(۸۷۲۶) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یُونُسُ وَمَنْصُورٌ وَعَوْفٌ ، عَنِ الْحَسَنِ : قَالُوا یَا رَسُولَ اللہِ قَدْ عَلِمْنَا السَّلاَمَ عَلَیْک فَکَیْفَ الصَّلاَۃ عَلَیْک ؟ قَالَ : قُولُوا اللَّہُمَّ اجْعَلْ صَلَوَاتِکَ وَبَرَکَاتِکَ عَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا جَعَلْتہَا عَلَی آلِ إبْرَاہِیمَ إنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭২৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
(٨٧٢٧) حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سلام پھیرنے کے بعد لا الہ الا اللہ وحدہ لاشریک لہ کہتے ہوئے ہماری طرف رخ کرلیا کرتے تھے۔
(۸۷۲۷) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، أَخْبَرَنَا مُغِیرَۃُ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أَنَّہُ کَانَ إذَا سَلَّمَ أَقْبَلَ عَلَیْنَا بِوَجْہِہِ وَہُوَ یُہَلِّلُ یَقُولُ : لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭২৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات سلام پھیرنے کے بعد لوگوں کی طرف رخ پھیر لیا کرتے تھے
(٨٧٢٨) حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ہمیں عصر کی نماز پڑھائی پھر رخ ہماری طرف کرلیا۔
(۸۷۲۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِی عَاصِمٍ الثَّقَفِیِّ ، عَنْ قَیْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِہَابٍ ، قَالَ : صَلَّی بِنَا عَلِیٌّ الْعَصْرَ ، فَلَمَّا سَلَّمَ أَقْبَلَ عَلَیْنَا بِوَجْہِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭২৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٢٩) حضرت ابو موسیٰ نے جمعہ میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۲۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا مُوسَی قَرَأَ فِی الْجُمُعَۃِ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٠) حضرت ابو موسیٰ نے جمعہ کی نماز میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عُمَیْرِ بْنِ سَعِیدٍ ، قَالَ : صَلَّیْتُ مَعَ أَبِی مُوسَی الْجُمُعَۃَ فَقَرَأَ بِـ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣١) حضرت علی نے نماز میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۱) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ووَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ السُّدِّیِّ ، عَنْ عَبْدِ خَیْرٍ : أَنَّ عَلِیًّا قَرَأَ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی ، قَالَ عَبْدَۃُ : وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٢) حضرت ابن زبیر نے نماز میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ یَقْرَأُ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٣) حضرت ابن زبیر نے قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ یَقْرَأُ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٤) حضرت ابن عباس نے قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّہُ قَرَأَ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٥) حضرت ابن زبیر سے بھی یونہی منقول ہے۔
(۸۷۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ نَجِیحٍ ، عَنْ أَبِی الْمُتَوَکِّلِ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَیْرِ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٦) حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ بن مغیرہ نے اس جگہ لوگوں کو نماز پڑھائی، انھوں نے قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ الْوَلِیدِ ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : کَانَ عُرْوَۃُ بْنُ الْمُغِیرَۃِ إذَا أَمَّ النَّاسَ ہَاہُنَا فَقَرَأَ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} ، قَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٧) حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہتے۔
(۸۷۳۷) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ الأَصْبَغِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِی أَیُّوبَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ : أَنَّہُ کَانَ إذَا قَرَأَ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} ، قَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٨) حضرت عمر قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہتے۔
(۸۷۳۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ الْجُرَیرِیِّ ، عَنْ أَبِی نَضْرَۃَ ، عَنْ عُمَر ، أَنَّہُ کَانَ إذَا قَرَأَ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} ، قَالَ سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৩৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٣٩) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تمہاری ایک رکعت ہوئی ہو اور امام کی دو ہوگئی ہوں تو تم تشہد نہ پڑھو۔
(۸۷۳۹) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إذَا کَانَ لَکَ وِتْرٌ وَلِلإِمَامِ شَفْعٌ فَلاَ تَشَہُّدَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٤٠) حضرت ابن شہاب فرماتے ہیں وہ تشہد پڑھے گا۔
(۸۷۴۰) حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ : حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ قَالَ : تَتَشَہَّدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٤١) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ تشہد پڑھے گا۔
(۸۷۴۱) حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ : فِی الرَّجُلِ یُدْرِکُ رَکْعَۃً مَعَ الإِمَامِ ، قَالَ : یَتَشَہَّدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٤٢) حضرت عطاء اس شخص کے بارے میں جسے امام کے ساتھ ایک رکعت ملے فرماتے ہیں کہ وہ تشہد نہیں پڑھے گا۔ حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ میں بھی یہی سمجھتا ہوں۔
(۸۷۴۲) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ عَطَائٍ : فِی الرَّجُلِ یُدْرِکُ مَعَ الإِمَامِ وِتْرًا مِنَ الصَّلاَۃ ، قَالَ : لاَ یَتَشَہَّدُ۔

وَقَالَ عَمْرُو بْنُ دِینَارٍ : وأَنَا أَرَی ذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٤٣) حضرت مالک بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت ابن شہاب سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جسے ایک رکعت ملے، تو کیا وہ امام کے ساتھ قعدہ کرے گا ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ تشہد پڑھے گا۔
(۸۷۴۳) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ نَافِعًا وَابْنَ شِہَابٍ عَنِ الرَّجُلِ یُسْبَقُ بِرَکْعَۃٍ فَیَجْلِسُ مَعَ الإِمَامِ ؟ قَالاَ : یَتَشَہَّدُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک پیاز یا تھوم کھا کر مسجد میں آنا مکروہ ہے
(٨٧٤٤) حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص یہ بری سبزی کھائے وہ ہماری مسجد میں نہ آئے۔
(۸۷۴۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ابْنُ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَکَلَ مِنْ ہَذِہِ الْبَقْلَۃِ الْخَبِیثَۃِ فَلاَ یَقْرَبَنَّ مَسْجِدَنَا ، أَوِ الْمَسْجِدَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৮৭৪৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جن حضرات کے نزدیک پیاز یا تھوم کھا کر مسجد میں آنا مکروہ ہے
(٨٧٤٥) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص یہ سبزی یعنی تھوم کھائے وہ اس وقت تک مسجد میں نہ آئے جب تک اس کی بدبو ختم نہ ہوجائے۔
(۸۷۴۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ أَکَلَ ہَذِہِ الْبَقْلَۃَ فَلاَ یَقْرَبَنَّ الْمَسْجِدَ حَتَّی یَذْہَبَ رِیحُہَا ، یَعْنِی الثُّومَ۔ (بخاری ۴۲۱۵۔ مسلم ۶۹)
tahqiq

তাহকীক: