মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
سزاؤں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১০৭৬ টি
হাদীস নং: ২৮৯৭৪
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس باندی اور غلام کا بیان جو دونوں زنا کریں
(٢٨٩٧٥) حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب غلام زنا کا اعتراف کرلے تو اس کا آقا اسے پچاس کوڑے مارے گا۔
(۲۸۹۷۵) حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَن یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا اعْتَرَفَ الْعَبْدُ بِالزِّنَی ، جَلَدَہُ سَیِّدُہُ خَمْسِینَ سَوْطًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৭৫
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس غلام کا بیان جو شراب پیتا ہو اس کو کتنی سزا دی جائے گی ؟
(٢٨٩٧٦) حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب غلام شراب پینے کا اعتراف کرلے تو اس کا آقا اس سے چا لیس کوڑے مارے گا۔
(۲۸۹۷۶) حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ ، عَن یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إِذَا اعْتَرَفَ الْعَبْدُ بِشُرْبِ الْخَمْرِ ، جَلَدَہُ سَیِّدُہُ أَرْبَعِینَ سَوْطًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৭৬
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس غلام کا بیان جو شراب پیتا ہو اس کو کتنی سزا دی جائے گی ؟
(٢٨٩٧٧) حضرت زھری فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت عمر ، حضرت عثمان اور حضرت ابن عمر کے متعلق خبر پہنچی ہے کہ یہ سب حضرات غلام کو شراب پینے کی صورت میں اسّی کوڑے مارتے تھے۔
(۲۸۹۷۷) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ الْقَطَّانُ ، عَن مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : بَلَغَنِی عَنْ عُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، وَابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُمْ کَانُوا یَضْرِبُونَ الْعَبْدَ فِی الْخَمْرِ ثَمَانِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৭৭
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جوبچہ اور غلام چوری کرتا ہو
(٢٨٩٧٨) حضرت معروف بن سوید فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ افریقہ سے لوگوں کے غلام چوری کرتے تھے، حضرت علی بن رباح نے فرمایا : اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی تحقیق یہ حضرت عمر بن خطاب کے زمانے کی بات ہے۔ تو آپ نے بھی ان پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کی رائے نہیں رکھی اور فرمایا : یہ لوگ چالاک وحیلہ باز ہیں۔
(۲۸۹۷۸) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُبَارَکٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ أَبِی أَیُّوبَ ، عَن مَعْرُوفِ بْنِ سُوَیْد ؛ أَنَّ قَوْمًا کَانُوا یَسْرِقُونَ رَقِیقَ النَّاسِ بِأَفْرِیقِیَّۃَ ، فَقَالَ عُلِیُّ بْنُ رَبَاحٍ : لَیْسَ عَلَیْہِمْ قَطْعٌ ، قَدْ کَانَ ہَذَا عَلَی عَہْدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، فَلَمْ یَرَ عَلَیْہِمْ قَطْعًا ، وَقَالَ: ہَؤُلاَئِ خَلاَّبُونَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৭৮
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جوبچہ اور غلام چوری کرتا ہو
(٢٨٩٧٩) حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا، جو کسی چھوٹے بچہ کو چوری کرلے تو اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
(۲۸۹۷۹) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: مَنْ سَرَقَ صغیرًا قُطِعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৭৯
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جوبچہ اور غلام چوری کرتا ہو
(٢٨٩٨٠) حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ حضرت زھری سے اس شخص کے بارے میں مروی ہے جو بچوں اور عجمیوں کو چوری کرتا تھا۔ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
(۲۸۹۸۰) حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ، عَنِ الزُّہْرِیِّ؛ فِی الَّذِی یَسْرِقُ الصِّبْیَانَ وَالأَعَاجِمَ: تُقْطَعُ یَدُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮০
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جوبچہ اور غلام چوری کرتا ہو
(٢٨٩٨١) حضرت معن یا حضرت معمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن شھاب سے اس آدمی کے متعلق سوال کیا جس نے عجمی غلام چوری کیا تھا : اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔
(۲۸۹۸۱) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مَعْنٌ ، أَوْ مَعْمَرٌ ، عَنْ ابْن شِہَابٍ ، قَالَ : سَأَلْتُہُ عَنْ رَجُلٍ سَرَقَ عَبْدًا أَعْجَمِیًا ؟ قَالَ : تُقْطَعُ یَدُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮১
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اس آدمی کا بیان جوبچہ اور غلام چوری کرتا ہو
(٢٨٩٨٢) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے ایک لڑکے کے معاملے میں ایک آدمی کا ہاتھ کاٹ دیا جسے اس نے چوری کیا تھا۔
(۲۸۹۸۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، قَالَ: أُخْبِرْتُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَطَعَ رَجُلاً فِی غُلاَمٍ سَرَقَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮২
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٣) حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ارشاد فرمایا : شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار میں اسی کوڑے سزا ہے۔
(۲۸۹۸۳) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ الْحَجَّاجِ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : فِی قَلِیلِ الْخَمْرِ وَکَثِیرہ ثَمَانُون۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৩
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٤) حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے شراب کی تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں مروی ہے کہ اگر ایک گھونٹ ہو تو اس میں بھی حد جاری ہوگی۔
(۲۸۹۸۴) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ؛ فِی الْخَمْرِ قَلِیلِہِ وَکَثِیرِہِ، وَإِنْ حُسْوَۃً ، فِیہَا الْحَدُّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৪
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٥) حضرت محمد بن سالم فرماتے ہیں کہ حضرت شعبی نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔
(۲۸۹۸۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَالِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، قَالَ : مَنْ شَرِبَ مِنَ الْخَمْرَ قَلِیلاً، أَوْ کَثِیرًا ضُرِبَ حَدًّا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৫
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٦) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطائ نے ارشاد فرمایا : اگر کسی شخص نے نشہ آور چیز میں سے اتنی مقدار پی لی کہ وہ نشہ کی حالت کو پہنچ جائے تو تحقیق اس پر حد واجب ہوگئی۔
(۲۸۹۸۶) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قَالَ عَطَائٌ : إِنْ شَرِبَ رَجُلٌ مِنَ الْمُسْکِر مَا بَلَغَ أَنْ یُسْکِرَ ، فَقَدْ وَجَبَ عَلَیْہِ الْحَدُّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৬
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٧) حضرت حصین بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے تھوڑی یا زیادہ شراب پی لی تو اس پر حد لگائی جائے گی۔
(۲۸۹۸۷) حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَن حُصَیْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، یَرْفَعُہُ إِلَی عُمَرَ ، قَالَ : مَنْ شَرِبَ مِنَ الْخَمْرِ قَلِیلاً ، أَوْ کَثِیرًا ضُرِبَ الْحَدُّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৭
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٨) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطائ نے ارشاد فرمایا : کسی مشروب میں حد نہیں ہے یہاں تک کہ وہ نشہ میں ہوجائے سوائے شراب کے۔
(۲۸۹۸۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لَیْسَ فِی شَیْئٍ مِنَ الشَّرَابِ حَدٌّ حَتَّی یُسْکِرَ ، إِلاَّ فِی الْخَمْرِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৮
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ شراب کی تھوڑی مقدار کے بیان میں : کیا اس میں سزا ہوگی یا نہیںٖ ؟
(٢٨٩٨٩) حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : شراب تھوڑی اور زیادہ مقدار کی صورت میں کوڑے مارے جائیں گے۔
(۲۸۹۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : یُضْرَبُ فِی الْخَمْرِ فِی قَلِیلِہَا وَکَثِیرِہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৮৯
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
(٢٨٩٩٠) حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی نے ارشاد فرمایا : نبیذ کی حد اسی کوڑے ہیں۔
(۲۸۹۹۰) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ حُصَیْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : حدُّ النَّبِیذِ ثَمَانُونَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৯০
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
(٢٨٩٩١) حضرت حسان بن مخارق فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی کہ ایک آدمی حضرت عمر بن خطاب کے ہمر اہ سفر میں گیا درآنحالیکہ وہ روزہ دار تھا جب اس نے روزہ افطار کرلیا تو اس نے اپنا ہاتھ حضرت عمر کے چمڑے کے مشکیزے کی طرف بڑھایا جو لٹکا ہوا تھا اور اس میں نبیذ موجود تھی جس کو اونٹ نے خوب ہلادیا تھا۔ پس اس شخص اسے پی لیا اور نشہ میں مدہوش ہوگیا اس پر حضرت عمر نے اس پر حد لگائی اس نے آپ سے کہا : بیشک میں نے تو تمہارے مشکیزے سے پی تھی ؟ آپ نے اس سے فرمایا : بیشک ہم نے تمہارے نشہ میں مدہوش ہونے کی وجہ سے تمہیں کوڑے مارے ہیں۔
(۲۸۹۹۱) حَدَّثَنَا ابْنُ مُسْہِرٍ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ، عَن حَسَّانَ بْنِ مُخَارِقٍ، قَالَ: بَلَغَنِی أَنَّ رَجُلاً سَایَرَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فِی سَفَرٍ وَکَانَ صَائِمًا ، فَلَمَّا أَفْطَرَ أَہْوَی إِلَی قِرْبَۃٍ لِعُمَرَ مُعَلَّقَۃٍ فِیہَا نَبِیذٌ قَدْ خَضْخَضَہَا الْبَعِیرُ ، فَشَرِبَ مِنْہَا فَسَکِرَ ، فَضَرَبَہُ عُمَرُ الْحَدَّ ، فَقَالَ لَہُ : إِنَّمَا شَرِبْت مِنْ قِرْبَتِکَ ؟فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : إِنَّمَا جَلَدْنَاک لِسُکْرِک۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৯১
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
(٢٨٩٩٢) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے نبیذ پی کر نشہ میں مدہوش ہونے والے کے بارے میں مروی ہے کہ اسے اسی کوڑے مارے جائیں گے۔
(۲۸۹۹۲) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی السَّکْرَانِ مِنَ النَّبِیذِ ، قَالَ : یُضْرَبُ ثَمَانِینَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৯২
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
(٢٨٩٩٣) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا : نبیذ کے پینے کی صورت میں حدلگائی جائے گی۔
(۲۸۹۹۳) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَن عُبَیْدَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالُ : یُضْرَبُ الْحَدُّ فِی النَّبِیذِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৮৯৯৩
سزاؤں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ انگور یا کھجور کی نچوڑ ی ہوئی شراب جو اس میں حد لگانے کی رائے رکھے
(٢٨٩٩٤) حضرت عبیدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا : اس میں حد جاری نہیں ہوگی۔
(۲۸۹۹۴) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَن عُبَیْدَۃَ ، عَنْ أَبِی وَائِلٍ ، قَالَ : لَیْسَ فِیہِ حَدٌّ۔
তাহকীক: