মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৪৭৯৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
(١٤٨٠٠) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یوم النحر میں دوپہر کے وقت رمی کی، پھر اس کے بعد زوال شمس کے بعد رمی کی۔
(۱۴۸۰۰) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ ، وَأَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ رَمَی جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ یَوْمَ النَّحْرِ ضُحًی ، وَأَمَّا بَعْدُ فَإِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ۔

(مسلم ۳۱۴۔ ابوداؤد ۵۱۱)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
(١٤٨٠١) حضرت جابر سے اسی طرح مروی ہے۔
(۱۴۸۰۱) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ مِثْلَہُ ، وَلَمْ یَرْفَعْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
(١٤٨٠٢) حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جماعت میں سے ہم پر مقدم کیا بنی عبد المطلب کے بچوں کو جو دراز گوشوں پر سوار تھے، اور ہتھیلی ہماری رانوں پر مار رہے تھے اور فرمایا : اے میرے بیٹو ! طلوع شمس سے پہلے رمی نہ کرنا۔
(۱۴۸۰۲) حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ ، عَنِ الْحَسَنِ الْعُرَنِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَوْ عَنِ الْحَسَنِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : أَتَانَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ بِلَیْلٍ، فَرَحَّلَنَا عَلَی حُمُرَاتِ أُغَیْلِمَۃِ بَنِی عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، وَجَعَلَ یَلْطُخُ أَفْخَاذَنَا ، وَیَقُولُ : أُبَیْنِیَّ ، لاَ تَرْمُوا الْجَمْرَۃَ حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ ، وَمَا أَحْسَبُ أَحَدًا یَرْمِیہَا حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ ، وَکَانَ ابْنُ عَبَّاسٍ یَقُولُ : مَنْ أَفَاضَ مِنْ عُرْنَۃَ فَلاَ حَجَّ لَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
(١٤٨٠٣) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ یوم النحر میں طلوع شمس سے پہلے رمی نہیں کی جائے گی۔
(۱۴۸۰۳) حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبِْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ تُرْمَی جَمْرَۃُ الْعَقَبَۃِ یَوْمَ النَّحْرِ ، حَتَّی تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
(١٤٨٠٤) حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو طلوع شمس سے قبل رمی کرتے ہوئے دیکھا، او حضرت عطائ، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت نخعی، حضرت عامر اور حضرت سعید بن جبیر جب بھی آتے رمی کرلیتے وہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔
(۱۴۸۰۴) حدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْعَمِّیُّ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَبَا جَعْفَرٍ رَمَی الْجَمْرَۃَ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ ، وَکَانَ عَطَائٌ ، وَطَاوُوسٌ ، وَمُجَاہِدٌ ، وَالنَّخَعِیُّ ، وَعَامِرٌ ، وَسَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ یَرْمُونَ حِینَ یَقْدَمُونَ ، أَیَّ سَاعَۃٍ قَدِمُوا ، لاَ یَرَوْنَ بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
(١٤٨٠٥) حضرت عطائ جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے قبل کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔
(۱۴۸۰۵) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَرْمِیَ الرَّجُلُ جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
(١٤٨٠٦) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میری خواہش تھی کہ میں بھی حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت مانگ لوں جس طرح حضرت سودہ نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت لی تھی کہ وہ رات کو منیٰ آجائیں اور لوگوں کی آمد سے قبل ہی رمی کرلیں اور حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو اجازت مرحمت فرما دی تھی کیونکہ وہ بھاری جسم والی تھیں۔
(۱۴۸۰۶) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ : وَدِدْتُ أَنِّی کُنْت اسْتَأْذَنْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَمَا اسْتَأْذَنَتْہُ سَوْدَۃُ ، أَنْ تَأْتِیَ مِنًی بِلَیْلٍ وَتَرْمِیَ مِنْ قَبْلِ أَنْ یَأْتِیَ النَّاسُ ، فَأَذِنَ لَہَا ، وَکَانَتِ امْرَأَۃً ثَبِطَۃً ثَقِیلَۃً۔ (بخاری ۱۶۸۰۔ مسلم ۲۹۵۔ احمد ۶/۹۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
(١٤٨٠٧) حضرت عبداللہ بن عبداللہ سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر نے اپنے بچوں کو مزدلفہ کی رات ہی منیٰ بھیج دیا تھا انھوں نے فجر کی نماز منیٰ میں ادا کی اور لوگوں کی آمد سے قبل ہی رمی کرلی۔
(۱۴۸۰۷) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَبْعَثُ بِصِبْیَانِہِ لَیْلَۃَ الْمُزْدَلِفَۃِ فَیُصَلُّونَ الصُّبْحَ بِمِنًی ، وَیَرْمُونَ الْجَمْرَۃَ قَبْلَ أَنْ یَأْتِیَ النَّاسُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨٠٨) حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔
(۱۴۸۰۸) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔ (بخاری ۱۸۳۵۔ ابوداؤد ۱۸۳۱)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨٠٩) حضرت جابر سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں کمزوری لاحق ہونے کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔
(۱۴۸۰۹) حدَّثَنَا کَثِیرُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتَوَائِیِّ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ؛ أَنَّ النَّبیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ ، وَہُوَ مُحْرِمٌ ، مِنْ وَثْئٍ کَانَ بِہِ۔ (ابوداؤد ۱۸۳۱)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮০৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٠) حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔
(۱۴۸۱۰) حدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنْ مِقْسِم ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ النَّبیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔ (ابوداؤد ۲۳۶۵۔ احمد ۱/۲۱۵)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١١) حضرت عطائ سے دریافت کیا گیا کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں، حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی لگوائے تھے، لیکن بال نہ کٹوائے۔
(۱۴۸۱۱) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : قیلَ لِعَطَائٍ : یَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ ، قَدْ فَعَلَ ذَلِکَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلَکِنْ لاَ یَحْلِقُ شَعْرًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٢) حضرت عبید بن عمیر فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے لیکن بال نہ کٹوائے۔
(۱۴۸۱۲) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ أَبِی یَزِیدَ ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ ، قَالَ : یَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ ، وَلاَ یَحْلِقُ شَعْرَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٣) حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ کیا محرم پچھنے لگوا سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : ہاں اگر وہ تکلیف محسوس کرے۔
(۱۴۸۱۳) حدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَیْمَانَ الرَّازِیّ ، عَنْ حَنْظَلَۃَ ، قَالَ : سُئِلَ طَاوُوسُ : أَیَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، إِذَا کَانَ وَجِعًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٤) حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ محرم پچھنے لگوا سکتا ہے، لیکن روزہ دار پچھنے نہ لگوائے۔
(۱۴۸۱۴) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِی الضُّحَی ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : یَحْتَجِمُ الْمُحْرِمُ ، وَلاَ یَحْتَجِمُ الصَّائِمُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٥) حضرت انس سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں پچھنے لگوائے۔
(۱۴۸۱۵) حدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔ (ابوداؤد ۱۸۳۳۔ احمد ۳/۲۶۷)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٦) حضرت ابن بحینہ سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۸۱۶) حدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ بِلاَلٍ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ أَبِی عَلْقَمَۃَ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنِ ابْنِ بُحَیْنَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔ (مسلم ۸۸)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے ؟
(١٤٨١٧) حضرت سلیمان بن یسار سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حالت احرام میں سر کے بالائی حصہ پر پچھنے لگوائے، لحی الجمل کے مکان پر۔
(۱۴۸۱۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَہُوَ مُحْرِمٌ عَلَی ذُؤَابَتَیْہِ ، بِمَکَانٍ یُدْعَی لَحْیَی الْجَمَل۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨١٨) حضرت حسن اور حضرت محمد حالت احرام میں پچھنے لگوانے کو ناپسند کرتے تھے۔
(۱۴۸۱۸) حدَّثَنَا ابْن أَبِی عَدِیٍّ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَمُحَمَّدٍ ؛ أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یَحْتَجِمَ الْمُحْرِمُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮১৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨١٩) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۸۱۹) حدَّثَنَا فُضَیْلُ بْنُ عِیَاضٍ، عَنْ ہِشَامٍ، عَنْ عِکْرِمَۃَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ الرَّیْحَانَ۔
tahqiq

তাহকীক: