মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৪৮১৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٠) حضرت ابن عباس اس کے سونگھنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔
(۱۴۸۲۰) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَرَی بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢١) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۸۲۱) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِبرَہِیمَ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ الرَّیْحَانَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٢) حضرت یوسف بن ماھک فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے روایت کیا جس نے عرفات میں حالت احرام میں عبداللہ بن عامر کے پاس ریحان خوشبو دیکھی۔
(۱۴۸۲۲) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ یُوسُفَ بْنِ مَاہِکٍ ، عَمَّنْ رَأَی مَعَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَامِرٍ بِعَرَفَۃَ فِی الْحَجِّ رَیْحَانًا ، وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٣) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم ریحان خوشبو سونگھ لے اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۸۲۳) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی بُکَیْر ، قَالَ : حدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی نَجِیحٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ الرَّیْحَانَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٤) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اذخر خوشبو سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۸۲۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ الْغَازِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ الإِذْخِرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٥) حضرت الاسود فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم خوشبو والی بوٹی یا مشک سونگھ لے۔
(۱۴۸۲۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ طِیبَ نَبَاتِ الأَرْضِ ، وَبَعْر الظّباء ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
(١٤٨٢٦) حضرت ابو جعفر اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم خوشبو والی بوٹی سونگھ لے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۴۸۲۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، وَعَطَائٍ ، قَالاَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَشُمَّ الْمُحْرِمُ طِیبَ نَبَاتِ الأَرْضِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٢٧) حضرت ابن عمر محرم کے لیے ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں۔
(۱۴۸۲۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ کَانَ یَکْرَہُ شَمَّ الرَّیْحَانِ لِلْمُحْرِمِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٢٨) حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ کیا محرم ریحان اور دوسری خوشبو سونگھ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔
(۱۴۸۲۸) حدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، قَالَ : سَأَلْتُ جَابِرًا : یَشُمُّ الْمُحْرِمُ الرَّیْحَانِ وَالطِّیبَ ؟ فَقَالَ : لاَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٢٩) حضرت حکم فرماتے ہیں کہ محرم خوشبو والی بوٹیاں نہ سونگھے (خواہ وہ الشیح ہو یا قیصوم ہو) ۔
(۱۴۸۲۹) حدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ ، عَنِ الْحَکَمِ ، قَالَ : لاَ یَشُمُّ الْمُحْرِمُ الشِّیحَ ، وَلاَ الْقَیْصُومَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮২৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
(١٤٨٣٠) حضرت جابر فرماتے ہیں کہ محرم ریحان سونگھ لے یا دوسری خوشبو لگا لے تو اس پر اس کو قربانی کرنا لازم ہے۔
(۱۴۸۳۰) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : إِذَا شَمَّ الْمُحْرِمُ رَیْحَانًا ، أَوْ مَسَّ طِیبًا أَہْرَاقَ لِذَلِکَ دَمًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
(١٤٨٣١) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ خوشبو پر اس کا فدیہ اور شکار پر اس کا بدل لازم ہے۔
(۱۴۸۳۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : فِی الطِّیبِ الْفِدْیَۃُ ، وَفِی الصَّیْدِ الْجَزَائُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
(١٤٨٣٢) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اگر خوشبو سونگھ لے تو اس کو کفارہ ادا کرنا پڑے گا۔
(۱۴۸۳۲) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إِذَا شَمَّ الْمُحْرِمُ طِیبًا ،کَفَّرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
(١٤٨٣٣) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ محرم اگر خوشبو والی دھونی لے تو اس پر اس کا کفارہ لازم ہے۔
(۱۴۸۳۳) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : إِذَا وَضَعَ الْمُحْرِمُ عَلَی شَیْئٍ مِنْہُ دُہْنًا فِیہِ طِیبٌ ، فَعَلَیْہِ الْکَفَّارَۃُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
(١٤٨٣٤) حضرت مجاہد اور حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم مہندی بطور دوا استعمال کرے، لیکن مہندی لگانے کو ناپسند کیا۔
(۱۴۸۳۴) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، وَعَطَائٍ ، قَالاَ : لاَ بَأْسَ أَنْ یَتَدَاوَی الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّائِ ، وَکَرِہَا أَنْ یَخْتَضِبَ بِہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
(١٤٨٣٥) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں محرم مہندی بطور دوا استعمال کرسکتا ہے۔
(۱۴۸۳۵) حدَّثَنَا وَکِیعً، عَنْ شَرِیکٌ، عَنْ عَبْدِالْکَرِیمِ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، قَالَ: لاَ بَأْسَ أَنْ یَتَدَاوَی الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّائِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ محرم کا مہندی لگانا یا اس کو بطور دوا استعمال کرنا
(١٤٨٣٦) حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم مہندی نہ لگائے اور نہ ہی دسبسان سے وضو کرے، (دسبسان کا مطلب محقق ابو عوانہ کو بھی معلوم نہ ہوسکا) ۔
(۱۴۸۳۶) حدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : لاَ یَخْتَضِبُ الْمُحْرِمُ بِالْحِنَّائِ ، وَلاَ یَتَوَضَّأُ بِدسبسان۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٣٧) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ سنت طریقہ یہ ہے کہ حج کے لیے احرام اشھر حج ہی میں باندھا جائے۔
(۱۴۸۳۷) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ لاَ یُہِلَّ بِالْحَجِّ ، إِلاَّ فِی أَشْہُرِ الْحَجِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٣٨) حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج کے لیے احرام حج کے مہینوں میں ہی باندھے۔
(۱۴۸۳۸) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : لاَ یُحْرِمُ بِالْحَجِّ ، إِلاَّ فِی أَشْہُرِ الْحَجِّ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৮৩৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
(١٤٨٣٩) حضرت عطائ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد بھی یہی فرماتے ہیں۔
(۱۴۸۳۹) حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ؛ قَالُوا : لاَ یُحْرِمُ بِالْحَجِّ ، إِلاَّ فِی أَشْہُرِ الْحَجِّ۔
tahqiq

তাহকীক: