মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৫৫১৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں اگر چچڑی وغیرہ کو مار دے
(١٥٥٢٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ محرم اگر چچڑی کو مار ڈالے تو وہ گندم، آٹا یا کھجور میں سے ایک مٹھی صدقہ کر دے۔
(۱۵۵۲۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ صَاعِدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ فِی الْمُحْرِمِ یَقْتُلُ الْقُرَادَ ، قَالَ یُطْعِمُ کَفًّا مِنْ طَعَامِ حِنْطَۃٍ ، أَوْ دَقِیقٍ ، أَوْ تَمْرٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حالت احرام میں اگر چچڑی وغیرہ کو مار دے
(١٥٥٢١) حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر بڑی چچڑی کو مار ڈالے ؟ فرمایا کہ روٹی کا ٹکڑا صدقہ کر دے۔
(۱۵۵۲۱) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی مَسْلَمَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ عِکْرِمَۃَ ، سئل ، عَنْ مُحْرِمٍ قَتَلَ حَلَمَۃً ، قَالَ یَتَصَدَّقُ بِکِسْرَۃٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٢) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں پر یہی حکم لگایا جائے گا۔
(۱۵۵۲۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ یَحْکُمُ عَلَیْہِ فِی الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٣) حضرت عطائ سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۵۵۲۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْن جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ یُحْکَمُ عَلَیْہِ فِی الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٤) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جزاء جان بوجھ کر شکار کرنے والے پر تھی، لیکن یہی حکم غلطی سے کرنے والے پر بھی لگا دیا تاکہ لوگ اس سے احتیاط کریں۔
(۱۵۵۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : إنَّمَا جُعِلَ الْجَزَائُ فِی الْعَمْدِ ، وَلَکِنْ غُلِّظَ عَلَیْہِمْ فِی الْخَطَأِ کَی یَتَّقُوا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر اور غلطی سے شکار کرنے والے دونوں برابر ہیں، ان پر یہی حکم لگایا جائے گا۔
(۱۵۵۲۵) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : الْعَمْدُ وَالْخَطَأُ فِی الصَّیْدِ سَوَائٌ ، یُحْکَمُ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٦) حضرت عمر نے (عاملین کو) لکھا تھا کہ جان بوجھ کر اور بھول کر غلطی سے شکار کرنے والا دونوں برابر ہیں۔
(۱۵۵۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، أَنَّ عُمَرَ کَانَ کَتَبَ یحکم عَلَیْہِ فِی الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٧) حضرت عمر سے اسی طرح مروی ہے۔
(۱۵۵۲۷) حَدَّثَنَا محبوب الْقَوَارِیرِیُّ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ طَہْمَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ عُمَرَ مِثْلَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٨) حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ خبر دی گئی کہ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جو جان بوجھ کر شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، حکم اس پر لگایا جائے گا جو غلطی سے کرے، اور خبر دی گئی ہے کہ حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ جو غلطی سے شکار کرے اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، جو جان بوجھ کر کرے اس پر حکم لگایا جائے گا۔
(۱۵۵۲۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، قَالَ نُبِّئْت ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، أَنَّہُ قَالَ : لاَ یُحْکَمُ عَلَی مَنْ أَصَابَ الصَّیْدَ مُتَعَمِّدًا ، إنَّمَا یُحْکَمُ عَلَی مَنْ أَصَابَ خَطَأً وَنُبِّئْت ، عَنْ طَاوُوسٍ ، أَنَّہُ قَالَ : لاَ یُحْکَمُ عَلَی مَنْ أَصَابَہُ خَطَأً ، إنَّمَا یُحْکَمُ عَلَی مَنْ أَصَابَہُ مُتَعَمِّدًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٢٩) حضرت سالم، حضرت قاسم، حضرت عطائ، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر محرم غلطی سے چھپکلی یا ٹڈی مار دے تو اس پر حکم نہیں لگایا جائے گا، او اگر جان بوجھ کر مار ڈالے تو پھر اس پر حکم لگایا جائے گا۔
(۱۵۵۲۹) حَدَّثَنَا ابْنُ یَمَانٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سَالِمٍ وَالْقَاسِمِ ، وَعَطَائٍ ، وَطَاوُوس ، وَمُجَاہِدٍ ، قَالُوا : إذَا أَصَابَ الْجَنَادِبَ وَالْعظَاء لَمْ یُحْکَمْ عَلَیْہِ خَطَأً ، وَإِنْ أَصَابَہُ مُتَعَمِّدًا حُکِمَ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫২৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٣٠) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ غلطی سے شکار کرنے والے پر کچھ نہیں ہے۔
(۱۵۵۳۰) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ حُسَیْنٍ، عَنْ قَتَادَۃَ، عَنْ أَبِی مَدَیْنَۃَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَیْسَ عَلَیْہِ فِی الْخَطَأِ شَیْئٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٣١) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ غلطی سے اور جان بوجھ کر کرنے والے دونوں برابر ہیں۔
(۱۵۵۳۱) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : الْخَطَأُ وَالْعَمْدُ فِی الصَّیْدِ سَوَائٌ ، یُحْکَمُ عَلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جان بوجھ کر شکار کرنے والا اور غلطی سے کرنے والا دونوں برابر ہیں
(١٥٥٣٢) حضرت حسن بھی یہی فرماتے ہیں۔
(۱۵۵۳۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ یُونِس ، عن الحسن قَالَ : یُحْکَمُ عَلَیْہِ فِی الْخَطَأِ وَالْعَمْدِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ منیٰ کی طرف جلدی جانا
(١٥٥٣٣) حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو لوگوں سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جاتے ہوئے دیکھا، اور میں نے حضرت ہشام کو بھی جلدی کرتے ہوئے دیکھا۔
(۱۵۵۳۳) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ یَمَانٍ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ الْحَسَنَ یَتَعَجَّلُ إلَی مِنًی قَبْلَ النَّاسِ بِیَوْمٍ ، وَرَأَیْت ہِشَامًا یَتَعَجَّلُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ منیٰ کی طرف جلدی جانا
(١٥٥٣٤) حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے یوم الترویہ سے ایک دن پہلے منیٰ کی طرف جلدی جانے کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے اس میں کوئی حرج نہ سمجھا۔
(۱۵۵۳۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَائً، عَنِ التَّعَجُّلِ إلَی مِنًی قَبْلَ التَّرْوِیَۃِ بِیَوْمٍ، فَلَمْ یَرَ بِذَلِکَ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ منیٰ کی طرف جلدی جانا
(١٥٥٣٥) حضرت ابان بن عبداللہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۱۵۵۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَطَائً ، فَقَالَ : مِثْلَ ذَلِکَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرات کی کنکریوں کو دھونا
(١٥٥٣٦) حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں حضرت سالم اور حضرت عبید اللہ بن عبداللہ کے ساتھ تھا میں نے آپ دونوں کو جمرات کی کنکریاں دھوتے ہوئے نہیں دیکھا۔
(۱۵۵۳۶) حَدَّثَنَا معَنْ بْنُ عِیسَی ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِی بَکْرٍ ، قَالَ : کُنْتُ أکون مَعَ سَالِمٍ ، وَمَعَ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُبَیْدِ اللہِ فَلَمْ أَرَہُمَا غَسَلاَ حَصَی الْجِمَارِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرات کی کنکریوں کو دھونا
(١٥٥٣٧) حضرت معمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا رمی کرنے والا کنکریوں کو دھوئے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں ہاں البتہ اگر کوئی نجاست وغیرہ ہو تو دھو لے۔
(۱۵۵۳۷) حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَ سَأَلَتِ الزُّہْرِیَّ أَغْسِلُ حصَی الْجِمَارِ؟ قَالَ: لاَ إِلاَّ أَنْ یَکُونَ فِیہِ قَذَرٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرات کی کنکریوں کو دھونا
(١٥٥٣٨) حضرت قاسم جمرات کی کنکریوں کو دھویا کرتے تھے اور پھر ان کو پکڑ کر رمی کرتے۔ ہاتھ دھویا کرتے تھے پھر وہ ان کنکریوں کو اسی طرح پکڑ لیتے اور رمی فرماتے۔
(۱۵۵۳۸) حَدَّثَنَا الْعَقَدِیُّ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَفْلَحَ ، قَالَ : کَانَ الْقَاسِمُ یَغْسِلُ حَصَی الْجِمَارِ وَیَأْخُذُہُ کَمَا ہُوَ فَیَرْمِی بِہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৫৫৩৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جمرات کی کنکریوں کو دھونا
(١٥٥٣٩) حضرت سعید بن جبیر کنکریوں کو دھوتے تھے۔
(۱۵۵۳۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ مُوَرِّعِ بْنِ مُوسَی ، سَمِعَ شَیْخًا یُحَدِّثُ ، أَنَّہُ رَأَی سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ غَسَلَ حَصَی الْجِمَارِ۔
tahqiq

তাহকীক: