মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৩৭২ টি
হাদীস নং: ১৩৮৯৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٠) حضرت شعبی سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عمرہ میں تین دن قیام فرمایا۔
(۱۳۹۰۰) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَقَامَ فِی عُمْرَتِہِ ثَلاَثًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠١) حضرت ابو ذر حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو مکہ میں تین دن سے زیادہ قیام نہ کرتے۔
(۱۳۹۰۱) حدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ شَیْخٍ مِنْ بَنِی غِفَارٍ مِنْ أَہْلِ مَکَّۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أَبِی حَیَّۃَ ، قَالَ : کَانَ أَبُو ذَرٍّ إذَا دَخَلَ مَکَّۃَ لَمْ یَقُمْ بِہَا إِلاَّ ثَلاَثًا ، حَتَّی یَخْرُجَ ، یَعْنِی لِحَجٍّ ، أَوْ بِعُمْرَۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٢) حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا جب آپ مکہ تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ تھے، پس نہیں کھولی گئی کوئی گرہ مگر یہاں تک کہ وہ نکلے، انھوں نے طواف کعبہ اور صفا ومروہ کی سعی سے زائد کوئی کام نہ فرمایا۔
(۱۳۹۰۲) حدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَہلٍ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَیْت عُثْمَانَ یَقْدُمُ مَکَّۃَ وَنَحْنُ مَعَہُ ، فَمَا یَحِلُّ بِہَا عُقْدَۃً حَتَّی یَخْرُجَ ، مَا یَزِیدُ عَلَی أَنْ یَطُوفَ بِالْبَیْتِ ، وَبَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٣) حضرت ابراہیم اس بات کو پسند کرتے ہیں کہ محرم تین دن مکہ میں قیام کرے۔
(۱۳۹۰۳) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَسْتَحِبُّ أَنْ یُقِیمَ الْمُحْرِمُ ثَلاَثًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٤) حضرت حسن سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۱۳۹۰۴) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ مِثْلَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٥) حضرت عمر بن عبد العزیز رات کو عمرہ کرنے کے لیے تشریف لائے آپ نے رات میں ہی اپنا عمرہ مکمل کرلیا اور صبح سے قبل ہی واپس تشریف لے گئے۔
(۱۳۹۰۵) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عَنْ یَعْلَی بْنِ حَکِیمٍ ؛ أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ قَدِمَ لَیْلاً وَہُوَ مُعْتَمِرٌ ، فَقَضَی عُمْرَتَہُ مِنْ لَیْلَتِہِ ، ثُمَّ نَفَرَ قَبْلَ أَنْ یُصْبِحَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٦) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عمرہ میں تین دن قیام کیا جائے۔
(۱۳۹۰۶) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : کَانُوا یَسْتَحِبُّونَ أَنْ یُقِیمُوا فِی الْعُمْرَۃِ ثَلاَثًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٧) حضرت عطاء بن السائب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ کے ساتھی عمرہ کرنے کے لیے قیام کرتے، وہ طواف مکمل کرتے اور پھر رات کو ہی واپسی کے لیے نکل جاتے۔
(۱۳۹۰۷) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ : کَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللہِ یُقِیمُونَ مُعْتَمِرِینَ ، فَیَقْضُونَ الطَّوَافَ ، ثُمَّ یَخْرُجُونَ مِنْ لَیْلَتِہِمْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٨) حضرت اسماعیل بن عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو دیکھا، آپ جب بھی حج یا عمرہ کرنے کے لیے تشریف لاتے تو تین دن سے زائد قیام نہ فرماتے یہاں تک کہ واپس تشریف لے جاتے۔
(۱۳۹۰۸) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ ، قَالَ : رَأَیْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ یَقْدُمُ حَاجًّا ، أَوْ مُعْتَمِرًا فَلاَ یُقِیمُ إِلاَّ ثَلاَثًا حَتَّی یَخْرُجَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩٠٩) حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد کے ساتھ میں نے عمرہ میں تین دن قیام فرمایا۔
(۱۳۹۰۹) حدَّثَنَا الْفَضْلُ ، عَنْ أَفْلَحَ ، قَالَ : أَقَمْتُ مَعَ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ فِی الْعُمْرَۃِ ثَلاَثًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯০৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩١٠) حضرت عمر نے عمرہ میں تین راتوں کا قیام فرمایا۔
(۱۳۹۱۰) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ أَفْلَحَ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ عُمَرَ أَقَامَ فِی الْعُمْرَۃِ ثَلاَث لیال۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩١١) حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن خطاب عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو وہ سواری سے اترنے سے پہلے ہی واپس تشریف لے جاتے۔
(۱۳۹۱۱) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ مَشْیَخَتَنَا یَذْکُرُونَ أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ کَانَ یَأْتِی مَکَّۃَ مُعْتَمِرًا ، فَلاَ یَحِلُّ رَحْلَہُ حَتَّی یَرْجِعَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ عمرہ میں کتنا قیام کرے
(١٣٩١٢) حضرت محرش سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جعرانہ سے عمرہ فرمایا، پھر آپ نے صبح کی رات گزارنے والے کی طرح، اور میں نے آپ کی پیٹھ مبارک پر چاندی کی طرح چمک دیکھی۔
(۱۳۹۱۲) حدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أُمَیَّۃَ ، عَنْ مُزَاحِمِ بْنِ أَبِی مُزَاحِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَیْدٍ ، عَنْ مُحَرِّشٍ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَ مِنَ الْجِعْرَانَۃِ ، ثُمَّ أَصْبَحَ بِہَا کَبَائِتٍ۔ قَالَ : وَرَأَیْتُ ظَہْرَہُ کَأَنَّہُ سَبِیکَۃُ فِضَّۃٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(١٣٩١٣) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس اونٹ پر سوار مت ہو جس کو نکیل نہ ڈالی ہو۔
(۱۳۹۱۳) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : لاَ تُرْکَبُ الْبَدَنَۃُ إِلاَّ مَزْمُومَۃً ، أَوْ مَخْطُومَۃً ، أَوْ مَخْشُوشَۃً۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(١٣٩١٤) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ جب اونٹ کے ہلاک ہونے کا خوف ہو تو اس کو لگام ڈال کر اس پر قطران (درخت کے پتوں سے بنی ہوئی ایک خاص دوائی) کو ملا جائے۔
(۱۳۹۱۴) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : تُقَطَّرُ وَتُخْطِمُ إذَا خَافَ عَلَیْہَا أَنْ تَہْلکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(١٣٩١٥) حضرت اسود اونٹ کو نکیل ڈالتے اور حضرت ابن زبیر بھی اسی طرح کرتے۔
(۱۳۹۱۵) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ ابْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَخْطِمُ بَدَنَتَہُ ، وَکَانَ ابْنُ الزُّبَیْرِ یَفْعَلُ ذَلِکَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(١٣٩١٦) حضرت ابو جعفر ارشاد فرماتے ہیں کہ اونٹ کو نکیل ڈالو اور اس کو مارو۔
(۱۳۹۱۶) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِی جَعْفَرٍ ، قَالَ : اخْطِمِ الْبَدَنَۃَ وَاضْرِبْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات اونٹ کو مارتے اور نکیل ڈالتے تھے
(١٣٩١٧) حضرت علقمہ، حضرت اسود، اور حضرت عمرو بن میمون اپنی سواریوں کو نکیل نہ ڈالتے۔
(۱۳۹۱۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ ثُوَیْرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ عَلْقَمَۃَ ، وَالأَسْوَدَ ، وَعَمْرَو بْنَ مَیْمُونٍ کَانُوا لاَ یَزُمُّونَ رَوَاحِلَہُمْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
(١٣٩١٨) حضرت جعفر اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جمرات کی طرف پیدل چل کر جاتے تھے اور علی بن حسین بھی جمرات کی طرف پیدل چل جاتے تھے۔
(۱۳۹۱۸) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ ، وَعُمَرَ ، کَانُوا یَمْشُونَ إلَی الْجِمَارِ ۔ قَالَ : وَکَانَ عَلِیُّ بْنُ حُسَیْنٍ یَمْشِی إلَیْہَا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ১৩৯১৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب جمرات کی رمی کرے تو وہ پیدل چلے
(١٣٩١٩) حضرت ابن عمر پیدل چلتے ہوئے جمرہ کی طرف آتے ہوئے اور جاتے ہوئے رمی کرتے۔
(۱۳۹۱۹) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ؛ أَنَّہُ کَانَ یَمْشِی إلَیْہَا مُقْبِلاً وَمُدْبِرًا۔
তাহকীক: