মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

مناسک حج سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৩৩৭২ টি

হাদীস নং: ১৪৫৫৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات بےوضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
(١٤٥٦٠) حضرت ابن عمر بغیر وضو کے حج کا کوئی فعل ادا نہ فرماتے۔
(۱۴۵۶۰) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَقْضِی شَیْئًا مِنَ الْمَنَاسِکِ إِلاَّ وَہُوَ مُتَوَضِّیئٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات بےوضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
(١٤٥٦١) حضرت عطائ اور حضرت حسن بغیر وضو طواف کرنے کو ناپسند کیا کرتے تھے۔
(۱۴۵۶۱) حدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَکٍ ، عَنِ الرَّبِیعِ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَالْحَسَنِ ؛ أَنَّہُمَا کَرِہَا أَنْ یَطُوفَ الرَّجُلُ عَلَی غَیْرِ طَہَارَۃٍ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات بےوضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
(١٤٥٦٢) حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم، حضرت حماد اور حضرت منصور اور حضرت سلیمان سے دریافت کیا کہ بغیر وضو آدمی طواف کرسکتا ہے ؟ آپ سب حضرات نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(۱۴۵۶۲) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الحَکَم ، وَحَمَّادًا ، وَمَنْصُورًا ، وَسُلَیْمَانَ عَنِ الرَّجُلِ یَطُوفُ بِالْبَیْتِ عَلَی غَیْرِ طَہَارَۃٍ ؟ فَلَمْ یَرَوْا بِہِ بَأْسًا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات بےوضو طواف کرنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
(١٤٥٦٣) حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین صفا ومروہ کی سعی بغیر وضو کے کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے، لیکن باوضو ہو کر کرنا ان کے نزدیک زیادہ پسندیدہ تھا۔
(۱۴۵۶۳) حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ؛ أَنَّہُمَا لَمْ یَرَیَا بَأْسًا أَنْ یَطُوفَ الرَّجُلُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ عَلَی غَیْرِ وُضُوئٍ ، وَکَانَ الْوُضُوئُ أَحَبَّ إلَیْہِمَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٤) حضرت علی ارشاد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو سر سے نہ اتارے بلکہ اس کو پھاڑ کر اس میں سے نکلے۔
(۱۴۵۶۴) حدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : إذَا أَحْرَمَ الرَّجُلُ وَعَلَیْہِ قَمِیصٌ فَلاَ یَنْزِعُہُ مِنْ رَأْسِہِ ، یَشُقُّہُ ، ثُمَّ یَخْرُجُ مِنْہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٥) حضرت ابراہیم، حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس قمیص کو پھاڑ دے۔
(۱۴۵۶۵) حدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ (ح) وَیُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ (ح) وَمُغِیرَۃَ وَحُصَیْنٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالُوا : یَخْرِقُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٦) حضرت ابو صالح فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہیے کہ اس کو پھاڑ دے۔
(۱۴۵۶۶) حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ سَعِیدٍ (ح) وَعَنْ سَعِیدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ قَالَ : إذَا أَحْرَمَ وَعَلَیْہِ قَمِیصٌ فَلْیَشُقَّہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٧) حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں کہ اس کو پھاڑ دے گا۔
(۱۴۵۶۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شَرِیکٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ وَاصِلٍ ، عَنْ أَبِی قَتَادَۃَ ، قَالَ : یَشُقُّہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٨) حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اپنے پاؤں کی طرف سے اس کو اتارے۔
(۱۴۵۶۸) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ، قَالَ : یَخْلَعُہُ مِنْ قِبَلِ رِجْلَیْہِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٦٩) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص ایسے احرام باندھے کہ اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہیے کہ اس کو اتار دے اس کو پھاڑے نہیں۔
(۱۴۵۶۹) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : مَنْ أَحْرَمَ وَعَلَیْہِ قَمِیصٌ فَلْیَنْزِعْہُ ، وَلاَ یَشُقَّہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৬৯
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٧٠) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اس کو اتار دے۔
(۱۴۵۷۰) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنِ عَطَائٍ ، قَالَ : یَنْزِعُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭০
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٧١) حضرت صفوان بن یعلیٰ کے والد سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اس کو اتار دو ، اور اپنے عمرے میں وہی کچھ کرو جو تم نے اپنے حج میں کیا ہے۔
(۱۴۵۷۱) حدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ ہَمَّامٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ یَعْلَی ، عَنْ أَبِیہِ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : اخْلَعْہَا ، وَاصْنَعْ فِی عُمْرَتِکَ مَا کُنْت صَانِعًا فِی حَجِّکَ ، یَعْنِی جُبَّۃٌ کَانَتْ عَلَیْہِ۔

(بخاری ۱۷۸۹۔ مسلم ۱۰)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭১
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے ؟
(١٤٥٧٢) حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ اس کو اتار دے۔
(۱۴۵۷۲) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : یَنْزِعُہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭২
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٣) حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ جب سفر حج میں ان کو حیض آیا تو حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کو حکم فرمایا کہ وہ طواف کے علاوہ باقی سارے مناسک حج ادا کریں۔
حدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللہِ بْنُ یُونُسَ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ بَقِیُّ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی شَیْبَۃَ ، قَالَ :

(۱۴۵۷۳) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَرَہَا ، وَکَانَتْ حَائِضًا : أَنْ تَقْضِیَ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا غَیْرَ أَنَّہَا لاَ تَطُوفُ بِالْبَیْتِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৩
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٤) حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : حائضہ خاتون طواف کے علاوہ باقی تمام مناسک حج ادا کرے گی۔
(۱۴۵۷۴) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : تَقْضِی الْحَائِضُ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، إِلاَّ الطَّوَافَ بِالْبَیْتِ۔

(ترمذی ۹۴۵۔ احمد ۶/۱۳۷)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৪
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٥) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حائضہ خاتون طواف اور سعی کے علاوہ باقی تمام مناسک ادا کرے گی۔
(۱۴۵۷۵) حدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ بِشْرٍ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : تَقْضِی الْحَائِضُ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، إِلاَّ الطَّوَافَ بِالْبَیْتِ ، وتَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৫
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٦) حضرت ابن عمر سے بھی یہی مروی ہے۔
(۱۴۵۷۶) حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : تَقْضِی الْحَائِضُ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، إِلاَّ الطَّوَافَ بِالْبَیْتِ وَبَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৬
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٧) حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو العالیہ سے عرض کیا کہ حائضہ خاتون قرآن پاک پڑھ سکتی ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہ قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے اور نہ نماز پڑھ سکتی ہے، نہ طواف کرسکتی ہے اور نہ ہی صفا ومروہ کی سعی کرسکتی ہے اور فرمایا کہ سعی بھی طواف کے مثل ہے۔
(۱۴۵۷۷) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ : قُلْتُ لأَبِی الْعَالِیَۃِ : تَقْرَأُ الْحَائِضُ الْقُرْآنَ ؟ قَالَ : لاَ تَقْرَأُ الْقُرْآنَ ، وَلاَ تُصَلِّی ، وَلاَ تَطُوفُ بِالْبَیْتِ ، وَلاَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ ، وَقَالَ : الطَّوَافُ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ عَدْلُ الطَّوَافِ بِالْبَیْتِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৭
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٨) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حائضہ خاتون طواف کے علاوہ باقی تمام مناسک ادا کرسکتی ہے۔
(۱۴۵۷۸) حدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : تَقْضِی الْحَائِضُ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، غَیْرَ الطَّوَافِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৪৫৭৮
مناسک حج سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ حائضہ خاتون کون سے مناسک ادا کرے گی
(١٤٥٧٩) حضرت جابر بن زید بھی یہی فرماتے ہیں۔
(۱۴۵۷۹) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ أَبِی الْمُنِیبِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : تَقْضِی الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، إِلاَّ الطَّوَافَ بِالْبَیْتِ۔
tahqiq

তাহকীক: