মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار

نکاح سے متعلقہ احادیث - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৮৬৯ টি

হাদীস নং: ১৭০৭১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٢) حضرت عبداللہ بن عمرو (رض) فرماتے ہیں کہ یہ ” چھوٹی لوطیت “ ہے۔
(۱۷۰۷۲) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ أَبِی أَیُّوبَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَمْرو قَالَ : ہِیَ اللُّوطِیَّۃُ الصُّغْرَی۔ (نسائی ۸۹۹۷)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٣) حضرت ابو الددرائ (رض) فرماتے ہیں کہ یہ کام (یعنی لواطت) تو صرف کافر ہی کرسکتا ہے۔
(۱۷۰۷۳) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ عُقْبَۃَ بْنِ وَسَّاجٍ ، قَالَ : قَالَ أَبُو الدَّرْدَائِ : وَہَلْ یَفْعَلُ ذَلِکَ إلاَّ کَافِرٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٤) حضرت ابو الددرائ (رض) فرماتے ہیں کہ یہ کام (یعنی لواطت) تو صرف کافر ہی کرسکتا ہے۔
(۱۷۰۷۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ ہَمَّامِ، عَنْ قَتَادَۃَ، عَنْ عُقْبَۃَ بن وساج، عَنْ أَبِی الدَّرْدَائِ قَالَ: وَہَلْ یَفْعَلُ ذَلِکَ إلاَّ کَافِرٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٥) حضرت ابن مسعود (رض) فرماتے ہیں کہ عورتیں کی سرینیں تم پر حرام ہیں۔
(۱۷۰۷۵) حَدَّثَنَا إسْمَاعِیلُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ ، عَن أَبِی عَبْدِ اللہِ الشَّقَرِیِّ ، عَنْ أَبِی الْقَعْقَاعِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : مَحَاشُّ النِّسَائِ عَلَیْکُمْ حَرَامٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ جس شخص نے مردوں یا عورتوں سے لواطت کی اس نے کفر کیا۔
(۱۷۰۷۶) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : مَنْ أَتَاہُ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَائِ فَقَدْ کَفَرَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٧) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ جس شخص نے کسی حائضہ سے جماع کیا یا کسی عورت سے لواطت کی تو اس نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل ہونی والی شریعت کا انکار کیا۔
(۱۷۰۷۷) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ حَکِیمٍ الأَثْرَمِ ، عَنْ أَبِی تَمِیمَۃَ الْہُجَیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ : مَنْ أَتَی حَائِضًا ، أَوِ امْرَأَۃً فِی دُبُرِہَا فَقَدْ کَفَرَ بِمَا أُنْزِلَ عَلَی مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔

(ابوداؤد ۳۸۹۹۔ دارمی ۱۱۳۶)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٨) حضرت خزیمہ بن ثابت (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ حق کہنے سے نہیں شرماتا، تم عورتوں سے لواطت نہ کرو۔
(۱۷۰۷۸) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنِ الْوَلِیدِ بْنِ کَثِیرٍ قَالَ : حدَّثَنَا عُبَیْدُ اللہِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ الْحُصَیْنِ الْخَطْمِیِّ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ قَیْسٍ الْخَطْمِیِّ ، عَنْ ہَرَمِی بْنِ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : سَمِعْتُ خُزَیْمَۃَ بْنَ ثَابِتٍ یَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : إنَّ اللَّہَ لاَ یَسْتَحْیِی مِنَ الْحَقِّ ، لاَ تَأْتُوا النِّسَائَ فِی أعجازہن۔

(طبرانی ۳۷۴۰۔ بیہقی ۱۹۶)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٧٩) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اس شخص کو رحمت کی نظر سے نہیں دیکھیں گے جس نے عورت کی دبر میں دخول کیا۔
(۱۷۰۷۹) حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ وُہَیب ، عَنْ سُہَیْلِ بْنِ أَبِی صَالِحٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ مُخَلَّدٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : لاَ یَنْظُرُ اللَّہُ إلَی رَجُلٍ جَامَعَ امْرَأَۃً فِی دُبُرِہَا۔

(ابوداؤد ۲۱۵۵۔ ابن ماجہ ۱۹۲۳)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৭৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ بیوی سے لواطت کی حرمت کا بیان
(١٧٠٨٠) حضرت ابو معتمر یا ابو جویریہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی (رض) نے منبر پر اعلان کیا کہ مجھ سے سوال کرو، مجھ سے سوال کرو۔ ایک آدمی نے کہا کہ کیا عورتوں کی دبر میں دخول کیا جاسکتا ہے۔ انھوں نے فرمایا کہ اللہ تجھے گھٹیا کرے تو نے گھٹیا سوال کیا۔ پھر فرمایا کہ کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں پڑھا (ترجمہ) کیا تم بےحیائی کا کام کرتے ہو۔ (الآیۃ)
(۱۷۰۸۰) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ قَالَ : حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنِ بَہْرَامَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْعُودٍ ، عَنْ أَبِی الْمُعْتَمِرِ ، أَوْ أَبِی الْجُوَیْرِیَۃِ قَالَ : نَادَی عَلِیٌّ عَلَی الْمِنْبَرِ ، فَقَالَ : سَلُونِی سَلُونِی ، فَقَالَ رَجُلٌ : أَتُؤْتَی النِّسَائُ فِی أَدْبَارِہِنَّ ؟ فَقَالَ : سَفَلْتَ سَفَّلَ اللَّہُ بِکَ ، أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّہَ تَعَالَی یَقُولُ : {أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَۃَ} الآیَۃَ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨١) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی حالت حیض میں ہوتی تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے ازار پہننے کا حکم دیتے اور پھر ازار کے اوپر سے تعلق فرماتے۔
(۱۷۰۸۱) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَتْ إحْدَانَا إذَا کَانَتْ حَائِضًا أَمَرَہَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ تَتَّزِرَ بِإِزَارٍ ثُمَّ یُبَاشِرُہَا۔ (بخاری ۳۰۰۔ مسلم ۲۴۲)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮১
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٢) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ جب ہم میں سے کوئی حالت حیض میں ہوتی تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسے حیض کے بہاؤ کے دوران ازار پہننے کا حکم دیتے اور پھر ازار کے اوپر سے تعلق فرماتے۔ اور تم میں کون اس حد تک اپنی شہوت پر قابو پاسکتا ہے جتنا حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اپنے نفس پر قابو تھا۔
(۱۷۰۸۲) حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : کَانَتْ إحْدَانَا إذَا کَانَتْ حَائِضًا أَمَرَہَا النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ تَأْتَزِرَ فِی فور حَیْضَتِہَا ثُمَّ یُبَاشِرُہَا ، وَأَیُّکُمْ یَمْلِکُ إرْبَہُ کَمَا کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَمْلِکُ إرْبَہُ۔ (بخاری ۳۰۲۔ مسلم ۲)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮২
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٣) ام المومنین حضرت میمونہ (رض) سے بھی یونہی منقول ہے۔
(۱۷۰۸۳) حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ ، وَعَلِیُّ بْنُ مُسْہِرٍ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ قَالَ : أَخْبَرَتْنِی مَیْمُونَۃُ زَوْجُ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عَنِ النَّبِیِّ بِنَحْوٍ مِنْہُ۔ (بخاری ۳۰۳۔ احمد ۶/۳۳۶)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৩
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٤) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں بستر پر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھی کہ میں حائضہ ہوگئی، میں پیچھے ہٹنے لگی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم اپنی جگہ پر رہو۔ تمہارے لیے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے اوپر کپڑا ڈال لو۔
(۱۷۰۸۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ عَبْدَۃَ أَنَّ أُمَّ سَلَمَۃَ قَالَتْ : نُفِسْتُ وَأَنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَعْنِی حِضْتُ فِی فِرَاشِی فَذَہَبْتُ لأَتَأَخَّرَ ، فَقَالَ : مَکَانَکِ إِنَّما کَانَ یَکْفِیکِ أَنْ تَجْعَلِی عَلَیْکِ ثَوْبًا۔

(طبرانی ۱۱۶۰۲)
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৪
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٥) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ اگر حائضہ کی شرمگاہ پر کپڑا ہو تو اس کے ساتھ لیٹنے میں کوئی حرج نہیں۔
(۱۷۰۸۵) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِکْرِمَۃَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَۃَ فِی مُضَاجَعَۃِ الْحَائِضِ: إذَا کَانَ عَلَی فَرْجِہَا خِرْقَۃٌ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৫
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٦) حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ازار سے اوپر کا حصہ تعلق کے لیے کافی ہے۔
(۱۷۰۸۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : مَا فَوْقَ الإِزَارِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৬
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٧) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ازار سے اوپر کا حصہ تعلق کے لیے کافی ہے۔
(۱۷۰۸۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی زِیَادٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : مَا فَوْقَ الإِزَارِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৭
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٨) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ حیض کی حالت میں ازار سے اوپر کا حصہ تعلق کے لیے کافی ہے۔ اس سے نیچے کی طرف مت جھانکو۔
(۱۷۰۸۸) حَدَّثَنَا جریر، عَنْ یَزِید، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ یَقُولُ: لَکَ مَا فَوْقَ الإِزَارِ وَلاَ تَطَّلِعْ عَلَی مَا تَحْتَہُ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৮
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٨٩) حضرت میمون بن مہران کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) سے سوال کیا گیا کہ حیض کی حالت میں آدمی بیوی سے کیا فائدہ اٹھا سکتا ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ ازار سے اوپر کا حصہ اس کے لیے ہے۔
(۱۷۰۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ مَیْمُونِ بْنِ مِہْرَانَ ، عَنْ عَائِشَۃَ أَنَّہَا سُئِلَتْ : مَا لِلرَّجُلِ مِنِ امْرَأَتِہِ وَہِیَ حَائِضٌ ؟ قَالَتْ : مَا فَوْقَ الإِزَارِ۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৮৯
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٩٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جب عورت حیض کی حالت میں شرم گاہ پر کپڑا ڈال لے تو تم اس سے تعلق کرسکتے ہو۔
(۱۷۰۹۰) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ قَالَ : إذَا ألقت عَلَی فَرْجِہَا خِرْقَۃً فَیُبَاشِرُہَا۔
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ১৭০৯০
نکاح سے متعلقہ احادیث
পরিচ্ছেদঃ آدمی حیض کی حالت میں بیوی کے ساتھ کیا کر سکتا ہے ؟
(١٧٠٩١) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حائضہ خود سے گندگی کو دور کرلے تو تم جو چاہو کرسکتے ہو۔
(۱۷۰۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنِ الشَّیْبَانِیِّ قَالَ : إذَا کَفَّتِ الْحَائِضَۃُ عَنْہَا الأَذَی فَاصْنَعْ بِہَا مَا شِئْتَ۔
tahqiq

তাহকীক: