কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৭৭৩ টি
হাদীস নং: ২৬৫৩৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26538 ۔۔۔ بلاشبہ مٹی جوتوں کو پاک کردیتے ۔ (رواہ البغوی وضعفہ عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) حضرت عائشۃ صدیقۃ (رض) کہتی ہیں میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا کہ آدمی جوتوں تلے نجاست مسلتا رہتا ہے پھر انھیں پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے آپ نے یہ ارشاد فرمایا ۔
26538- "إن التراب لهما طهور". "البغوي وضعفه عن عائشة سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل في النعلين وهو يطأ بهما في الآثار قال: فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৩৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26539 ۔۔۔ مٹی اسے پاک کردیتی ہے۔ (رواہ عبدالرزاق عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) حضرت عائشۃ صدیقۃ (رض) کہتی ہیں میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس شخص کے متعلق پوچھا گیا جو اپنے جوتوں نجاست روند ڈالے آپ نے یہ ارشاد فرمایا ۔
26539- "التراب له طهور". "عبد الرزاق عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم "سئل عن الرجل يطأ بنعليه الأذى" قال: فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26540 ۔۔۔ اس کے بعد کی جگہ اسے پاک کردیتی ہے۔ (رواہ احمد بن حنبل ، عن عائشۃ صدیقۃ (رض)) کہ ایک عورت نے عرض کیا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرا دامن لمبا ہے اور میں نجاست والی جگہ پر چلتی ہوں اس پر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔
26540- "يطهره ما بعده". "حم ت عن أم سلمة أن امرأة قالت: يا رسول الله إني أطيل ذبلي وأمشي في المكان القذر قال: فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26541 ۔۔۔ اے سلمان ! ہر وہ کھانا اور مشروب جس میں کوئی ایسا جانور پڑجائے جس میں خون نہ ہو اس کا کھانا اور پینا حلال ہے اور اس سے وضو کرنا بھی حلال ہے۔ (رواہ الدارقطنی وضعفہ والخطیب فی المتفق والمفترق عن سلمان) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعاف الدارقطنی 7)
26541- "يا سلمان كل طعام وشراب وقعت فيه دابة ليس لها دم فماتت فيه فهو الحلال أكله وشربه ووضوءه". "قط وضعفه والخطيب في المتفق والمفترق عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26542 ۔۔۔ تم اسے کھرچ لو پھر اسے پانی سے رگڑ لو اور دھوکر اس میں نماز پڑھ لو ، (رواہ البخاری ومسلم وابوداؤد عن اسماء) حضرت اسماء (رض) نے عرض کیا یا رسول اللہ ! ہمیں بتائیں کہ ہم میں سے کوئی عورت حائضہ ہوجاتی ہے اور خون کپڑوں کو لگ جاتا ہے وہ کیا کرے ، آپ نے یہ حدیث ارشاد فرمائی ۔
26542- "تحته ثم تقرصه بالماء وتنضحه ثم تصلي فيه." "خ م د عن أسماء أنها قالت: "يا رسول الله أرأيت إحدانا تحيض في الثوب كيف تصنع؟ قال: فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ متفرقات ۔۔۔ ازاکمال :
26543 ۔۔۔ اسے لکڑی کے ساتھ کرچ لو اور پھر پانی اور بیری کے پتوں سے اسے دھولو۔ (رواہ عبدالرزاق واحمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی وابن ماجہ ابن حبان عن ام قیس بنت محصن) کہ انھوں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حیض کے خون کے متعلق دریافت کیا جو کپڑوں کو لگ جاتا ہے ، آپ نے یہ ارشاد فرمایا۔
26543- "حكيه بضلع واغسليه بماء وسدر." "عبد الرزاق حم د ن هـ حب عن أم قيس بنت محصن أنها"سألت النبي صلى الله عليه وسلم عن دم الحيض تكون في الثوب قال: فذكره".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26544 ۔۔۔ جب دو ختنوں کی جگہیں آپس میں مل جاتی ہیں تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔ (رواہ ابن ماجہ عن عائشۃ صدیقۃ (رض) ، عن ابن عمرو (رض))
26544- "إذا التقى الختانان فقد وجب الغسل". "هـ عن عائشة عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26545 ۔۔۔ پانی پانی سے واجب ہوتا ہے۔ (رواہ مسلم وابودادؤ عن ابی سعید واحمد بن حنبل والنسائی عن ابی ایوب) فائدہ : ۔۔۔ یعنی غسل خروج منی سے واجب ہوتا ہے جبکہ خروج منی سے مراد شرمگاہوں کا آپس میں مل جانا ہے۔ گویا جب مرد کا عضو عورت کی شرمگاہ میں داخل ہوجائے تو غسل واجب ہوجاتا ہے خواہ خروج منی ہو یا نہ ہو ۔ ازمترجم۔
26545- "إنما الماء من الماء". "م د عن أبي سعيد؛ حم ن هـ عن أبي أيوب"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26546 ۔۔۔ اگر تم مذی کے آنے پر غسل کرنے لگ جاؤ تو یہ صورت تمہارے اوپر حیض سے بھی زیادہ گراں ہوجائے گی۔ (رواہ العسکری و سعید بن المنصور فی الصحابہ عن حسان بن عبدالرحمن الضبعی مرسلا)
26546- "لو اغتسلتم من المذي لكان أشد عليكم من الحيض". "العسكري ص في الصحابة عن حسان بن عبد الرحمن الضبعي مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26547 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص نیند سے بیدار ہوا اس نے (جسم پر) تری دیکھی حالانکہ اسے احتلام یاد نہ ہو تو وہ غسل کرے اور جب اسے احتلام یاد ہو لیکن تری نہ دیکھے اس پر غسل نہیں۔ (رواہ عبدالرزاق والبیھقی عن عائشۃ (رض))
26547- "إذا استيقظ أحدكم من نومه فرأى بللا ولم ير أنه احتلم اغتسل، وإذا رأى أنه قد احتلم ولم ير بللا فلا غسل عليه". "عب، هب عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26548 ۔۔۔ جب دو شرمگاہیں آپس میں مل جائیں اور عضو تناسل کی سپاری غائب ہوجائے تو گویا غسل واجب ہوگیا خواہ انزال ہو یا نہ ہو۔ (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن ابن عمر (رض))
26548- "إذا التقى الختانان وغابت الحشفة، فقد وجب الغسل أنزل أو لم ينزل". "طس عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৪৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26549 ۔۔۔ جب مرد اپنی بیوی سے جماع کرے اور پھر اسے انزال نہ ہو پھر عورت سے اس کے بدن پر جو تری لگی ہے اسے دھوئے اور وضو کرلے۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم عن ابی بن کعب)
26549- "إذا جامع الرجل امرأته ثم أكسل فليغسل ما أصاب المرأة منه ثم ليتوضأ". "حم ق عن أبي بن كعب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26550 ۔۔۔ جب آدمی عورت کی چار شاخوں کے درمیان بیٹھ جائے پر جماع کی کوش کرے مرد پر غسل واجب ہوجاتا ہے گو اسے انزال نہ ہو۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری ومسلم ابو داؤد وابن ماجہ عن ابوہریرہ (رض))
26550- "إذا جلس بين شعبها الأربع ثم جهدها، فقد وجب عليه الغسل وإن لم ينزل". "حم ق د هـ عن أبي هريرة" 2
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26551 ۔۔۔ جب آدمی عورت کی چار شاخوں کے درمیان بیٹھ جائے اور شرمگاہ ، شرمگاہ کو مس کے لے گویا غسل واجب ہوجاتا ہے۔ (رواہ مسلم والدیلمی فی مسند الفردوس عن عائشۃ (رض))
26551- "إذا جلس بين شعبها الأربع ومس الختان الختان فقد وجب الغسل"."م فر عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26552 ۔۔۔ جب عورت خواب دیکھے پھر اسے انزال ہوجائے اس پر غسل واجب ہوجاتا ہے (رواہ ابن ماجہ عن انس)
26552- "إذا رأت فأنزلت فعليها الغسل". "هـ عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26553 ۔۔۔ جب (مرد کی) شرمگاہ (عورت کی) شرمگاہ کو تجاوز کر جاتی ہے ٖغسل واجب ہوجاتا ہے۔ (رواہ مسلم والترمذی عن عائشۃ (رض) واطبرانی عن ابی امامۃ وعن رافع بن خدیج والشیرازی فی الالقاب عن معاذ)
26553- "إذا جاوز الختان الختان فقد وجب الغسل". "م ت عن عائشة؛ طب عن أبي أمامة وعن رافع بن خديج؛ الشيرازي في الألقاب عن معاذ".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26554 ۔۔۔ جب عورت خواب میں وہ کچھ پائے جو مرد پاتا ہے تو عورت کو غسل کرنا چاہیے ۔ (رواہ میمونہ عن انس)
26554- "إذا وجدت المرأة في المنام ما يجد الرجل فلتغتسل" "سمويه عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26555 ۔۔۔ عورت پر غسل نہیں یہاں تک کہ اسے انزال نہ ہوجائے جس طرح مرد پر غسل نہیں یہاں دتک کہ اسے انزال نہ ہوجائے۔ (رواہ ابن ماجہ عن خولۃ بنت حکیم)
26555- "ليس عليها غسل حتى تنزل كما أنه ليس على الرجل غسل حتى ينزل". "هـ عن خولة بنت حكيم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26556 ۔۔۔ تم (عورتوں) میں سے جو کوئی یہ چیز (خواب میں) دیکھے اور پھر اسے انزال ہوجائے اسے غسل کرنا چاہیے۔ (رواہ احمد بن حنبل ومسلم والنسائی وابن ماجہ عن انس)
26556- "من رأت ذلك منكن فأنزلت فلتغتسل". "حم م ن هـ عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২৬৫৫৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ باب چہارم ۔۔۔ موجبات غسل اور آداب غسل میں حمام میں داخل ہونے کے آداب : اس میں دو فصلیں ہیں : فصل اول ۔۔۔ موجبات غسل کے بیان میں :
26557 ۔۔۔ فرشتے اس شخص کے پاس نہیں آتے جو جنابت کی حالت میں ہو اور جو خلوق (خوشبو) میں لت پت ہو حتی کہ غسل نہ کرلے۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عباس)
26557- "إن الملائكة لا تحضر الجنب والمتضمخ بالخلوق حتى يغتسلا". "طب عن ابن عباس".
তাহকীক: