কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

پاکی کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ১৭৭৩ টি

হাদীস নং: ২৬৬১৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26618 ۔۔۔ حمام بہت برا گھر ہے چنانچہ یہ ایسا گھر ہے جس میں ستر نہیں ہوتا اور ایسا پانی ہے جو پاک نہیں ہوتا۔ (رواہ الطبرانی عن عائشۃ (رض))
26618- "بئس البيت الحمام بيت لا يستر وماء لا يطهر". "طب عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬১৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26619 ۔۔۔ میں اپنی امت کے مردوں کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ حمام میں بغیر ازار کے داخل نہ ہوں۔ اور میں اپنی امت کی عورتوں کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ وہ حمام میں داخل نہ ہوں۔ (رواہ ابن عساکر وعن ابوہریرہ (رض)) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 1345 ۔
26619- "أنشد الله رجال أمتي لا يدخلوا الحمام إلا بمئزر وأنشد الله نساء أمتي لا يدخلن الحمام". "ابن عساكر عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26620: ۔۔۔ عجمیوں کی سر زمین تم فتح کرلو گے تم ان میں ایسے گھر پاؤ گے جنہیں حمام کہا جاتا ہے ان میں مرد بغیر ازار کے داخل نہ ہوں عورتوں کو ان میں داخل ہونے سے روکو ہاں البتہ کوئی مریضہ ہو یا نفاس والی ہو ۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمر) ۔ کلام :۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف ابن ماجہ 820 و ضعیف الجامع 2466
26620- "تفتح لكم أرض الأعاجم، وستجدون فيها بيوتا يقال لها الحمامات فلا يدخلها الرجال إلا بإزار، وامنعوا النساء أن يدخلنها إلا مريضة أو نفساء." "هـ عن ابن عمر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26621 ۔۔۔ جو شخص اللہ تبارک وتعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ بغیر ازار کے حمام میں داخل نہ ہو (رواہ النسائی عن جابر)
26621- "من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل الحمام إلا بمئزر". "ن عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26622 ۔۔۔ حمام میں داخل ہوتا ہے میری امت کی عورتوں پر حرام ہے۔ (رواہ الحاکم عن عائشۃ (رض))
26622- "الحمام حرام على نساء أمتي". "ك عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26623 ۔۔۔ حمام سب سے برا گھر ہے۔ اس میں شوروغل ہوتا ہے اور بےپردگیوں کا مظاہرہ کیا جاتا ہے جو شخص حمام میں داخل ہو بغیر ستر کے داخل نہ ہو۔ (رواہ الطبرانی عن ابن عباس (رض))
26623- "شر البيت الحمام، تعلو فيه الأصوات وتكشف فيه العورات، فمن دخله فلا يدخل إلا مستترا". "طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26624 ۔۔۔ جو شخص حمام میں بغیر ازار (شلوار) کے داخل ہوتا ہے وہ جگہ اس پر لعنت کرتی ہے (رواہ الشیرازی عن انس) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5585 ۔
26624- "من دخل الحمام بغير مئزر لعنه المكان". "الشيرازي عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
25 266 ۔۔۔ جو شخص اللہ تبارک وتعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ بغیر ازار (شلوار) کے حمام میں داخل نہ ہو جو شخص اللہ تبارک وتعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اپنی بیوی کو حمام میں داخل نہ کرے اور جو شخص اللہ تبارک وتعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ ایسے دسترخوان پر نہ بیٹھے جس پر شراب کا جام گھمایا گیا ہو۔ (رواہ الترمذی والحاکم عن جابر)
26625- "من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل الحمام بغير إزار، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يدخل حليلته الحمام، ومن كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يجلس على مائدة يدار عليها الخمر". "ت ك عن جابر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26626 ۔۔۔ سوائے اپنی بیوی اور باندی کے بےپردگی کی حفاظت کرو عرض کیا گیا : اگر لوگ ایک دوسرے کے رشتہ دار ہوں (اور وہ کسی جگہ جمع ہوں) فرمایا : اگر تم سے ہو سکے کہ بےپردہ کو کوئی نہ دیکھے تو ایسا ضرور کرو عرض کیا گیا : جب ہم میں سے کوئی تنہائی میں ہو ؟ فرمایا : اللہ تبارک وتعالیٰ لوگوں سے اس بات کا زیاہ حق دار ہے کہ اس سے حیاء کی جائے۔ (رواہ احمد بن حنبل واصحاب السنن ال ربعۃ والحاکم والبیھقی فی السنن عن بھز بن حکم عن ابیہ عن جدہ)
26626- "احفظ عورتك إلا من زوجتك أو ما ملكت يمينك قيل: إذا كان القوم بعضهم من بعض؟ قال: إن استطعت أن لا يراها أحد فلا يراها، قيل: إذا كان أحدنا خاليا؟ قال: الله أحق أن يستحيى منه من الناس". "حم ك هق عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26627 ۔۔۔ بیشک اللہ تبارک وتعالیٰ حیا دار ہے اور ستر رکھنے والا ہے حیاء اور ستر کو پسند کرتا ہے لہٰذا جب تم میں سے کوئی شخص غسل کرے اسے ستر کرنا چاہیے۔ (رواہ احمد بن حنبل وابو داؤد والنسائی عن یعلی بن امیہ)
26627- "إن الله تعالى حيي ستير يحب الحياء والستر فإذا اغتسل أحدكم فليستتر". "حم د ن عن يعلى بن أمية".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৮
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26628 ۔۔۔ ہمیں اس سے منع کیا گیا ہے ہماری بےپردگیاں دیکھی جائیں ۔ (رواہ الحاکم عن جبار بن صخر)
26628- "إنا نهينا أن ترى عوراتنا"."ك عن جبار بن صخر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬২৯
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26629 ۔۔۔ مجھے ننگے ہونے سے منع کیا گیا ہے (رواہ الطیالسی عن ابن عباس)
26629- "نهيت عن التعري"."الطيالسي عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩০
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26630 ۔۔۔ مجھے ننگے ہو کر چلنے سے منع کیا گیا ہے (رواہ الطبرانی عن ابن عباس)
26630- "نهيت أن أمشي عريانا"."طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩১
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26631 ۔۔۔ بغیر ازار کے پانی میں داخل ہونے سے منع کیا گیا ہے (رواہ الحاکم عن جابر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 6010 ۔
26631- "نهى أن يدخل الماء إلا بمئزر"."ك عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩২
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26632 ۔۔۔ ننگا ہونے سے بچو چونکہ تمہارے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں جو تم سے جدا نہیں ہونے پاتے سوائے قضائے حاجت اور ہمبستری کے وقت کے ۔ لہٰذا ان سے حیا کرو اور ان کا اکرام کرو (رواہ الترمذی عن ابن عمر) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الترمذی 529 و ضعیف الجامع 2194 ۔
26632- "إياكم والتعري فإن معكم من لا يفارقكم إلا عند الغائط وحين يفضي الرجل إلى أهله، فاستحيوهم وأكرموهم". "ت عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩৩
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فصل دوم :۔۔۔ حمام میں داخل ہونے کا بیان :
26633 ۔۔۔ سب سے پہلے حمام میں داخل ہونے والا جس کے لیے نورہ بنایا گیا وہ حضرت سلیمان بن داؤد (علیہ السلام) ہیں چنانچہ جب سلیمان جب حمام میں داخل ہوئے اور اس کی حرارت پائی تو بولے : اللہ تبارک وتعالیٰ کے عذاب سے پناہ۔ (رواہ العفیلی والطبرانی وابن عدی والبیھقی فی السنن عن ابی موسیٰ) ۔ کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ 7167 و ضعیف الجامع 2146 ۔
26633- "أول من دخل الحمامات وصنعت له النورة سليمان بن داود فلما دخله وجد حره وغمه فقال أوه من عذاب الله أوه قبل أن لا تكون أوه". "عق طب عد هق عن أبي موسى".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩৪
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26634 ۔۔۔ جب آخری زمانہ ہوگا اور میری امت کے مردوں پر بغیر تہبند کے حمام میں داخل ہونا حرام ہوگا ۔ صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ کیوں ؟ آپ نے فرمایا : چونکہ وہ ننگے لوگوں کے پاس داخل ہوں گے اور ان پر ننگے لوگ داخل ہوں گے خبردار اللہ تبارک وتعالیٰ دیکھنے والے اور جس کی طرف دیکھا جائے ان پر لعنت کی ہے (رواہ ابن عساکر عن الزھری مرسلا)
26634- "إذا كان آخر الزمان حرم فيه دخول الحمام على ذكور أمتي بميازرها"، قالوا: "يا رسول الله لم ذاك؟ قال: "لأنهم يدخلون على قوم عراة ويدخل عليهم أقوام عراة، ألا وقد لعن الله الناظر والمنظور إليه". "كر عن الزهري مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩৫
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26635 ۔۔۔ عنقریب تم عجمیوں پر فتحمند ہو جاؤگے تم ایسے گھروں کو پاؤ گے جنہیں حمام کہا جاتا ہے بغیر تہبند کے کوئی آدمی ان میں داخل نہ ہو اور کوئی عورت بھی ان میں داخل نہ ہوا لبتہ مریضہ اور نفاس والی داخل ہوسکتی ہے (راوہ عبدالرزاق والطبرانی عن ابن عمرو)
26635- "إنكم ستظهرون على الأعاجم فتجدون بيوتا تدعى الحمامات، فلا يدخل الرجل إلا بإزار، ولا يدخلها النساء إلا نفساء أو من مرض". "عبد الرزاق طب عن ابن عمرو".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩৬
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26636 ۔۔۔ عنقریب تم آفاق ارض کو فتح کرو گے ان میں ایسے گھر ہوں گے جنہیں حمام کہا جاتا ہے میری امت پر ان میں داخل ہونا حرام ہے عرض کیا گیا : نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حمام سستی لاغری کو دور کرتا ہے اور میل کو ختم کرتا ہے فرمایا : حمام میں داخل ہونا میری امت کے مردوں کے لیے حلال ہے بشرطیکہ تہبند میں ہوں جب کہ میری امت کی عورتوں پر حرام ہے (رواہ الطبرانی عن المقدام)
26636- "إنكم ستفتحون أفقا فيها بيوت يقال لها الحمامات حرام على أمتي دخولها"، قال: يا رسول الله إنها تذهب الوصب وتنقي الدرن قال: "فإنها حلال لذكور أمتي في الأزر، وحرام على أناث أمتي". "طب عن المقدام".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২৬৬৩৭
پاکی کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اکمال :
26637 ۔۔۔ عنقریب بہت سارے حمام وجود میں آئیں گے ان حماموں میں عورتوں کے لیے کوئی بھلائی نہیں اگرچہ تہبند چادر اور اڑھنی لے کر ہی کیوں نہ داخل ہوں جو عورت بھی اپنے شوہر کے گھر کے علاوہ اوڑھنی سر سے نیچے اتار لیتی ہے اس کے اور اس کے رب کے درمیان ستر کھل جاتا ہے (رواہ الطبرانی فی الا وسط عن عائشۃ (رض))
26637- "إنه سيكون حمامات ولا خير في الحمامات للنساء، وإن دخلت بإزار ودرع وخمار، وما من امرأة تنزع خمارها في غير بيت زوجها إلا كشفت الستر فيما بينها وبين ربها". "طس عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক: