কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১০০৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30992 ۔۔۔ فرمایا فتنہ ظاہر ہوگا اس میں بیٹھا ہوا کھڑے سے بہتر ہوا اور کھڑا چلنے والے سے چلنے والا اس میں دوڑنے والے سے اگر اس زمانہ کو پالو اللہ کا مقتول بندہ بنو قاتل مت بنو۔ (عبدالرزاق ، احمد، دار قطنی ، طبرانی بروایت عبداللہ بن خباب وہ اپنے والد سے) ۔
30992- تكون فتنة القاعد فيها خير من القائم، والقائم فيها خير من الماشي، والماشي فيها خير من الساعي، والساعي في النار، فإن أدركت ذلك فكن عبد الله المقتول ولا تكن عبد الله القاتل. "عب، حم، قط، طب - عن عبد الله بن خباب عن أبيه"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30993 ۔۔۔ عنقریب فتنہ ظاہر ہوگا اس میں بیٹھا ہواکھڑے ہوئے سے بہتر ہے اور کھڑا چلنے والے سے اور چلنے والا اس میں دوڑ دھوپ کرنے والے سے عرض کیا اگر کوئی قاتل قتل کرنے کے ارادہ سے میرے گھر داخل ہوجائے تو کیا کروں ؟ فرمایا کہ آدم (علیہ السلام) کے دوسرے بیٹے (مقتول) کی طرح ہوجاؤ۔ ابن عساکر بروایت سعد میں ابی وقاص
30993- إنها ستكون فتنة القاعد فيها خير من القائم، والقائم فيها خير من الماشي، والماشي فيها خير من الساعي، قيل: أفرأيت إن دخل علي بيتي وبسط يده ليقتلني؟ قال: كن كابن آدم. "كر - عن سعد بن أبي وقاص".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30994 ۔۔۔ فرمایا عنقریب فتنے ظاہرہوں گے ان کے دروازوں پر جہنم کی طرف بلانے والے ہوں گے اگر تم درخت کی جڑ سے چمٹ کے جان دے دو یہ تمہارے لیے بہتر ہے اس سے کہ تم ان میں سے کسی کا بیچھا کرو۔ ابن مجاجہ بروایت خلیفہ
30994- تكون فتن على أبوابها دعاة إلى النار، فأن تموت وأنت عاض على جذل 1 شجرة خير لك من أن تتبع أحدا منهم. "هـ - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30995 ۔۔۔ فرمایا کہ تم فتنوں میں خوب آزمائے جاؤ گے یہاں تک تم لوگوں میں جھاگ کی طرح ہوجاؤ گے ان کے معاہدہ ٹوٹ چکے ہوں گے اور امانتیں خراب ہوچکی ہوں گی ایک شخص نے عرض کیا کہ ہمارے لیے کیا حکم ہے فرمایا کہ تم معروف پر عمل کرو اور جن باتوں کو تمہارا دل منکر سمجھے ان کا انکار کرو۔ (خلیفہ الاولیاء بروایت عمر (رض))
30995- ستغربلون حتى تصيروا مثل حثالة من الناس قد مرجت عهودهم، وخربت أماناتهم، قال قائل: فكيف بنا يا رسول الله؟ قال: تعملون بما تعرفون وتنكرون ما تنكرون بقلوبكم. "حل عن عمر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30996 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد (حکام کی طرف سے ( اقرباء پروری ہوگی اور ایسے امور ظاہرہوں گے جن ک تم ناپسند کروگے کیا رسول اللہ اس زمانہ میں ہمارے لیے کیا حکم ہے فرمایا کہ تمہارے جو حقوق ہیں وہ ادا کرتے رہو حقوق اللہ تعالیٰ سے مانگو۔ (احمد بخاری مسلم بروایت ابن منصود (رض)
30996- ستكون بعدي أثرة وأمور تنكرونها، قالوا: يا رسول الله فما تأمرنا؟ قال: تؤدون الحق الذي عليكم وتسألون الله الذي لكم. "حم، خ، م - عن ابن مسعود"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مال پر لڑنے والوں سے دور رہنا
30997 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد فتنے ایسے ظاہرہوں گے جیسے اندھیری رات کے ٹکڑے آدمی صبح کو مومن ہے تو شام کو کافر شام کو مومن سے تو حاصل کا غرض کیا گیا کہ ہم اس وقت کریں فرمایا اپنے گھروں میں داخل ہوجاؤ اور اپنے حالات کو چھپالو عرض کیا اگر کوئی قتل کے لیے کسی کے گھر میں گھس آئے فرمایا کہ وہ اپنا نازل ہاتھ روک لے اور اللہ تعالیٰ کا مقتول بند ہ بنے کیونکہ ایک شخص مسلمانوں میں ہوتا ہے مسلمان کا مال (ناحق ( اجاتا ہے اور اس کا خون بہاتا ہے اور اپنے رب کی نافرمانی کرتا ہے اور کفر اختیار ہے اس لیے جہنمی کی آگ واجب ہوچکی ہوتی ہے۔ (طبرانی بروایت حبدب شخصی)
30997- ستكون بعدي فتن كقطع الليل المظلم، يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا، قيل: كيف نصنع؟ قال: ادخلوا بيوتكم وأخملوا ذكركم قيل: أرأيت إن دخل على أحدنا بيته؟ قال: ليمسك بيده وليكن عبد الله المقتول! فإن الرجل يكون في فئة الإسلام فيأكل مال أخيه ويسفك دمه ويعصي ربه ويكفر بخالقه وتجب له النار. "طب عن جندب البجلي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০০৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
30998 ۔۔۔ فرمایا کہ تمہارے پاس فتنے ایسے ظاہر ہوں گے جیسے اندھیری رات کے ٹکڑے آدمی صبح مومن ہے تو شام کو کافر شام کو مومن ہے تو صبح کافر تم بعض سے بعض اپنے دین کو دنیا کے معمولی سازوسامان کے عوض میں فروخت کر ڈالے گا عرض کیا گیا اس وقت ہم کیا معاملہ کریں فرمایا کہ اپنا ہاتھ توڑدو اگر کسی نے اس کو جو ڑدیا تو دوسرا توڑ دوعرض کیا کہ کب تک ایسا کرتے رہیں فرمایا کہ یہاں تک کوئی گناہ گار (قاتل) ہاتھ تمہاری گردن تک پہنچ جائے یا طبعی موت واقع ہوجائے۔ طبرانی فی الاوسط بروایت حذیفہ (رض)
30998- أتتكم الفتن كقطع الليل المظلم، يصبح الرجل مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا يبيع أحدكم دينه بعرض من الدنيا قليل، قيل: فكيف نصنع يا رسول الله؟ قال تكسر يدك، قال: فإن انجبرت؟ قال: تكسر الأخرى، قال: حتى متى؟ قال: حتى تأتيك يد خاطئة أو منية قاضية. "طس - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
30999 ۔۔۔ فرمایا دنیا کی عمر میں سے بلاء اور فتن باقی رہ گئے توبلاء کے صبر کو اختیار کرلو۔ احمدبخاری طبرانی ونعیم بن حماد فی التفن والحاکم فی ال کی وابن عساکر بروایت معاویہ اور حاکم الکنی میں بروایت نعمان بن بشیر
30999- إنه لم يبق من الدنيا إلا بلاء وفتن، فأعدوا للبلاء صبرا. "حم، خ طب ونعيم بن حماد في الفتن والحاكم في الكنى وابن عساكر - عن معاوية؛ الحاكم في الكنى - عن النعمان بن بشير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31000 ۔۔۔ فرمایا خوش نصیب وہ ہے جو فتنوں سے محفوظ رہا جس کو کسی تکلیف کے ذریعہ آزمائش میں مبتلا کیا گیا اس پر اس نے صبر کیا تو اس کے لیے بہت ہی خوبی کی بات ہے۔ ابوالنصر النجری فی الآبائة وقال غریب عن المقداد
31000- السعيد من جنب الفتن، ومن ابتلي بشيء منها فصبر فواها واها. "أبو النصر السجزي في الإبانة وقال: غريب - عن المقداد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31001 ۔۔۔ فرمایا خوش نصیب وہ ہے جو فتنوں سے محفوظ رہا جس کو کسی تکلیف کے ذریعہ آزمائش میں مبتلا کیا گیا اس پر اس نے صبر کیا تو اس کے لیے بہت ہی خوبی کی بات ہے۔ ابوالنصر النجری فی الآبائة وقال غریب عن السقداد
31001- العبادة في الهرج والفتنة كالهجرة إلي. "نعيم بن حماد في الفتن - عن النعمان بن مقرن".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31002 ۔۔۔ قتل و قتال اور فتنہ کے زمانہ میں عبادت میں مشغول رہنا اجر وثواب کے لحاظ سے ایسا ہے جسے کوئی شخص ہجرت کرکے میرے پاس آجائے۔ (نعیم بن حماد فی الفتن عن النعمان بن مقرن ذخیرة الحفاظ 3571)
31002 الزهد في زماننا هذا في الدنانير والدراهم ، وليأتين على الناس زمان الزهد في الناس أنفع لهم من الزهد في الدنانير والدارهم. (الديلمي عن ابن عباس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31003 ۔۔۔ فرمایا ہمارے زمانے کا زھد تودراھم اور تانیر سے دور رہنا ہے عنقریب ایک زمانہ آنے والا ہے کہ اس میں لوگوں سے دور ی دراھم وتائیر کی دوری سے زیادہ فائدہ مند ہوگا۔ الدیلمی بروایت ابن عباس (رض) عھما
31003 لا تقربوا الفتنة إذا حميت ولا تعرضوا لها إذا عرضت وأضربوا أهلها إذا أقبلت.(ط - عن أبي الدرداء).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31004 ۔۔۔ فرمایا کہ فتنہ جب بھڑک اٹھے اس کے قریب مت جاؤ جب پھیل جائے اس کے درمیان میں مت گھسوجب سامنے آجانے تو اس کے اہل کو مار ڈالو۔ طبرانی بروایت ابی الدرداء
31004 يا حذيفة ! تعلم كتاب الله واعمل بما فيه ! قال : يا رسول الله صلى الله عليه وسلم ! هل بعد هذا الخير من شر ؟ قال : فتن على أبوابها دعاة إلى النار ، فلان تموت وأنت عاض على جذل خير لك من أن تتبع أحدا منهم.(ك 7 حل.عن حذيفة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31005 ۔۔۔ فرمایا اے حذیفہ کتاب اللہ کو سیکھ لے اور اس کے احکام پر عمل کر عرض کیا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا اس خیر کے زمانہ کے بعد شرکا زمانہ بھی ہوگا ؟ فرمایا (ہاں) فتنے ہوں گے جن کی دروازے پر جہنم کی طرف بلانے والے کھڑے ہوں گے تمہاری موت اس حالت میں آجائے کہ تم کسی درخت کی جڑ کے ساتھ چمٹے رہو یہ تمہارے لیے اس سے بہتر ہے کہ تم کسی (شریر) کا پیچھا کرو۔ (مستدرک حلیة الاولیاء بروایت حذیفہ)
31005 يا خالد ! إنها ستكون بعدي أحداث وفتن وفرقة واختلاف فإذا كان ذلك فان استطعت أن تكون عبد الله المقتول لا القاتل فافعل.
(ش ، حم ونعيم بن حماد في الفتن ، طب والبغوي والباوردي وابن قانع وأبو نعيم ، ن ، ك - عن خالد بن عرفطة).
(ش ، حم ونعيم بن حماد في الفتن ، طب والبغوي والباوردي وابن قانع وأبو نعيم ، ن ، ك - عن خالد بن عرفطة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31006 ۔۔۔ فرمایا اے خالد میرے بعد تو حودث فتنے گروہ بندی اور اختلافات ہوں گے جب ایسا وقت آجائے تو اگر تم سے ہوسکے تو اللہ کا مقتول بندہ بنوقاتل بند ہ نہ بنوتو ایسا کرلینا۔ (ابن ابی شیبة احمد نعیم بن حماد فی الفتن طبرانی بغوی باوردی ابن قائع ابونعیم سائی مستدرک بروایت خالد بن عرفطہ)
31006 يوشك أن تظهر فتنة لا ينجي منها إلا الله عزوجل أو دعاء كدعاء الغرقي.(ك في تاريخه ، هب - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31007 ۔۔۔ فرمایا کہ عنقریب فتنے ظاہر ہوں گے اس سے نجات والا اللہ کی ذات کے سوا کوئی نہیں یا ایسی دعا ہے جو غرق ہونے والا مانگتا ہے۔ (مستدرک فی باربجہ ابن حیاں بروایت ابوہریرہ (رض))
31007 يأتي عليكم زمان لا ينجي منها إلا الله أو دعاء كدعاء الغريق (هب عن حذيفة ، نعيم بن حماد في الفتن عنه موقوفا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০১৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31008 ۔۔۔ فرمایا کہ تمہارے اوپر (فتنہ کا) ایک ایسا زمانہ آئے گا اس سے نجات والا یا تو اللہ تعالیٰ کی ذات ہوگی یا ایسی دعاجو کہ غرق والا مانگتا ہے۔ ابن حیان بروایت حذیفہ نعیم بن حماد فی الفتن عنہ موفوفا
31008 يأتي على الناس زمان لا يسلم الذى دين دينه إلا من فر من شاهق إلى شاهق أو من ججحر إلى جحر كالثعلب بأشباله وذلك في آخر الزمان إذا لم تنل المعيشة إلا بمعصية الله ، فإذا كان كذلك حلت العزبة يكون في ذلك الزمان هلاك الرجل على يدي أبويه إن كان له أبوان ، فان لم يكن له أبوان فعلى يدي زوجته وولده ، فان لم تكن له زوجة ولا ولد فعلى يد الاقارب والجيران ، يعيرونه بضيق المعيشة ويكلفونه مالا يطيق حتى يورد نفسه الموارد التي يهلك فيها.
(حل ، هق في الزهد والخليلي والرافعي - عن ابن مسعود).
(حل ، هق في الزهد والخليلي والرافعي - عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31009 ۔۔۔ فرمایا کہ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آنے والا ہے کہ اس میں کسی دیندار کا دین محفوظ نہیں رہے گا مگر اس کا جو دین کو بچانے کے لیے کسی پہاڑ کی چوٹی پرچڑھ جائے یالومڑی کی طرح اپنے بچوں سمیت کسی بل میں گھس جائے یہ ایسا آخری زمانہ میں ہوگا جب گناہ کے بغیر ذریعہ معاش نہ ہوگا جب ایسا زمانہ آجائے توتجرد کی (شادی کے بغیر) کی زندگی گذار ناجائز ہوگا اس زمانہ میں لوگ اگر والدین ہوں تو ان کے ہاتھ اگر نہ ہو تو بیوی بچوں کے ہاتھ ہلاک ہوگا اگر والدین بیوی بچے نہ ہوں تو دیگر رشتہ دار اور پڑوسیوں کے ہاتھ ہلاک ہوگا کہ اس کو تنگی معاش کی وجہ سے عار دلائیں گے اور اس پر طاقت سے زیادہ بوجھ ڈالیں گے ۔ یہاں تک خود کشی کرے گا۔ (حلیة الاولیاء بیہقی فی الزھد الخلیلی والرافعی بروایت ابن مسعود (رض))
31009 إنه سيصيب أمتي في آخر الزمان بلاء شديد لا ينجو منه إلا رجل عرف دين الله فجاهد عليه بلسانه وبقلبه فذلك الذي سبقت له السوابق ورجل عرف دين الله فصدق به. (أبو نصر السجزي في الابانة وأبو نعيم - عن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ صبح مومن شام کو کافر
31010 ۔۔۔ فرمایا کہ میری امت کو آخری زمانہ میں سخت آزمائش میں ڈالا جائے گا اس میں وہی نجات پاسکتا ہے جو اللہ کے دین کو پہچانے اس پر زبان اور دل سے جہاد کرے یہ وہی شخص ہے جس کے لیے خوش بختی لکھ دی گئی ہے ایک وہ شخص جس نے اللہ کے دین کو پہچانا اور اس کی تصدیق کی۔ (بونصر المسحرفی الدمانہ و ابونعیم برواجب عمر (رض))
31010 أتاني جبرئيل عليه السلام آنفا فقال : إنا لله وإنا إليه راجعون ! قلت : أجل إنا لله وإنا إليه راجعون ، فمم ذلك يا جبرئيل ؟ قال : إن أمت مفتتنة بعدك بقليل من الدهر غير كثير ، قلت : فتنة كفر أو فتنة ضلالة ؟ قال : كل ذلك سيكون ، قلت : ومن أين ذالو أنا تارك فيهم كتاب الله ؟ قال : بكتاب الله يضلون ، وأول ذلك من قبل قرائهم وأمرائهم ، يمنع الامراء الناس حقوقهم فلا يعطونها فيقتتلون ، ويتبع القراء أهواء الامراء فيمدون في الغي ثم لا يقصرون ، قلت : يا جبرئيل ! فبم سلم من سلم منهم ؟ قال : بالكف والصبر ، إن أعطوا الذي لهم أخذوه وإن منعوه تركوه.(الحكيم - عن عمر ، وهو ضعيف).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31011 ۔۔۔ فرمایا کہ ابھی میرے پاس جبرائیل (علیہ السلام) آئے اور کہا انا لللہ وانا الیہ راجعون میں نے بھی کہا “ انا لللہ وانا الیہ راجعون “ اے جبرائیل اس کی کیا وجہ ہے فرمایا کہ آپ کی امت آپ کے تھوڑے دنوں کے بعدفتنہ میں مبتلا ہوگی میں نے پوچھا کفر کا فتنہ یا گمراہی کا فتنہ فرمایا ہر طرح کا فتنہ ہوگا میں نے پوچھا یہ کیسے ہوگا جب کہ میں ان میں اللہ تعالیٰ کی کتاب چھوڑ کرجاؤں گا ؟ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی کتاب ہی کے ذریعہ گمراہ ہوگی ان کے اقراء اور احکام کی طرف سے اس میں تاویلیں گھڑی جائیں گی حکام لوگوں کو ان کے حقوق نہیں دیں گے اور علماء حکام کی خواہش پرچلیں گے اور گمراہی میں گھستے چلے جائیں گے پھر اس میں کوتاہی نہیں کریں گے میں نے کہا اے جبرائیل ! ان میں سے جو لوگ نجات پائیں گے ان کے لیے نجات کا راستہ کیا ہوگا فرمایا۔ ( اپنے ہاتھ اور زبان کو) روکنے اور صبر کے ذریعہ۔ اگر ان کے حقوق ملیں تولے لیں اگر نہ دیں تو چھوڑ دیں۔ (الحکیم بروایت عمر وھوضعیف)
31011 إنه عرضت علي الجنة فرأيت فيها داليه قطوفها دانية فأردت أن أتناول منها شيئا فأوحى الله إلي أن استأخر ! فاستأخرت وعرضت علي النار فيما بيتكم وبيني حتى رأيت ظلي وظلكم فيها ، فأو مأت اليكم أن استأخروا ! فأوحي إلى أن أقرهم ! فانك أسلمت وأسلموا وهاجرت وهاجروا وجاهدت وجاهدوا فلم أر لك فضلا عليهم إلا بالنبوة فأولت ذلك ما يلقى أمتي بعدي من الفتن.
(ك - عن ابن مسعود).
(ك - عن ابن مسعود).
তাহকীক: