কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩১০২৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31012 ۔۔۔ فرمایا کہ جنت میرے سامنے کی گئی میں نے درخت کی شاخوں کو دیکھا کہ پھلوں سے جھکی ہوئی ہے میں نے کچھ پھل توڑنا چاہا تو مجھے وحی کی گئی کہ کچھ وقت کے لیے انتظار کروں میں پیچھے ہوگیا پھر جہنم میرے سامنے کی گئی اتنی قریب جتنے تمہارے اور میرے درمیان فاصلہ ہے حتیٰ کہ میں نے اپنا تمہارا سایہ اس میں دیکھا میں نے تمہیں اشارہ کیا کہ پیچھے ہوجاؤ میرے پاس وحی آئی کہ ان کو بہرے رہنے دو کیونکہ تم نے اسلام قبول کیا انھوں نے بھی قبول کیا تم نے ہجرت کی انھوں نے بھی ہجرت کی تم نے جہاد کیا انھوں نے بھی جہاد کیا میں تمہارے لیے ان پر فضلیت نہیں پاتاہوں مگر نبوت کی وجہ سے میں نے اس خواب کی تعبیر کی اس سے کہ میرے بعد امت میں فتنہ میں مبتلا ہوگی ۔ (مستدرک بروایت ابن مسعود (رض))
31012 إني رأيت الجنة فرأيت فيها دالية قطوفها دانية حبها كالدباء ، فأردت أن أتناول منها شيئا فأوحى الله إليها أن استأخري ! ثم رأيت النار فيما بيني وبينكم حتى رأيت ظلي وظلكم فأومأت اليكم أن استأخروا ! فقيل : أقرهم ! فانك أسلمت وأسلموا وهاجرت وهاجروا وجاهدت وجاهدوا ، فلم أر لي عليكم فضلا إلا بالنبوة. (الحكيم عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31013 ۔۔۔ فرمایا کہ میں نے خواب میں جنت کو دیکھا میں نے دیکھا کہ شاخیں پھلوں سے جھکی ہوئی ہیں ایک ایک پھل کدو کے برابر ہے میں ایک پھل توڑنے لگا تو وحی کی گئی کہ پیچھے ہوجاؤ پھر میں نے جہنم کو دیکھا اتنے فاصلہ پر جتنا میرے اور تمہارے درمیان ہے حتی کہ اپنے اور تمہارے سایہ کو دیکھا میں نے تمہیں اشارہ کیا کہ پیچھے ہٹ جاؤ مجھ سے کہا گیا کہ ان کو اپنی جگہ رہنے دو کیونکہ تم نے اسلام قبول کیا انھوں نے بھی اسلام قبول کیا تم نے ہجرت کی انھوں نے بھی کی تم نے جہاد کیا انھوں نے بھی کیا میں تمہارے لیے فضلیت نہیں رکھتا مگر نبوت کی۔ (الحکیم بروایت انس (رض))
31013 أيها الناس ! أظلتكم الفتن كقط الليل المظلم ، أيها الناس ! لو تعلمون ما أعلم لبكيتم كثيرا وضحكتم قليلا ، أيها الناس ! استعيذوا بالله من عذاب القبر ! فان عذاب القبر حق (حم - عن عائشة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31014 ۔۔۔ فرمایا اے لوگو ! تم پرفتنے سایہ فگن ہیں اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح اے لوگو ! اگر تمہیں ان باتوں کا علم ہوجائے جن کا مجھے ہے تو تم کم ہنسو اور زیادہ رد ۔ لوگو اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگو عذاب قبر کے شر سے کیونکہ عذاب برحق ہے۔ احمدبروایت عائشہ (رض)
31014 بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم ، يمسي الرجل فيها مؤمنا ويصبح كافرا ويصبح مؤمنا ويمسي كافرا يبيع أحدكم دينه بعرض من الدنيا قليل.(ش ، ك - عن أنس ، ش ونعيم بن حماد في الفتن عن مجاهد مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31015 ۔۔۔ فرمایا قیامت سے پہلے فتنے ظاہر ہوں گے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح اس میں آدمی صبح مومن ہے تو شام کو کافر ہوگا اور شام کو مومن ہے تو صبح کو کافر ہوگا آدمی دنیا کے معمول فائدہ کے عوض اپنا دین بیچ ڈالے گا۔
(ابن ابی شیبة، مستدرک بروایت انس (رض) ونعیم بن حماد فی الفتن بروایت مجاہد مرسلا)
(ابن ابی شیبة، مستدرک بروایت انس (رض) ونعیم بن حماد فی الفتن بروایت مجاہد مرسلا)
31015 تكون فتن كقطع المظلم يتبع بعضها بعضا ، تأتيكم مشبهة كوجوه البقر لا تدرون أنها من أي. (نعيم بن حماد في الفتن - عن حذيفة ، وفيه السفر بن نسير مجهول).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31016 ۔۔۔ فرمایا اندھیری رات کے ٹکڑوں کے مانند فتنے مسلسل ظاہرہوں گے ایک دوسرے کے مشابہ ہوں گے گائے کے سر کی طرح تمہیں معلوم نہ ہوسکے گا اس فتنہ کا تعلق کس سے ہے۔ (نعیم بن حمادفی الفتن بروایت حذیفہ اس سند میں سفر بن نسیر مجہول ہے) ۔
31016 سعرت النار لاهل النار وجاءت الفتن كقطع الليل المظلم لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا. (طب - عن ابن أم مكتوم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خواہشات پر چلنا گمراہی ہے
31017 ۔۔۔ فرمایا جہنم کی آگ دکھائی گئی اور جنت قریب کی گئی اے حجروں میں سونے والیو ! اگر تم کو وہ باتیں معلوم ہوجائیں جن کا مجھے علم ہے تو تم کم ہنستے زیادہ روتے۔ طبرانی بروایت ابن مسعود (رض))
31017 سعرت النار وأزلت الجنة ، يا أهل الحجرات ! لو تعلمون ما أعلم لضحكتم قليلا ولبكيتم كثيرا. (طب - عن ابن مسعود).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০২৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31018 ۔۔۔ فرمایا کہ میرے بعد فتنے اس طرح ظاہرہوں گے جس طرح اندھیری رات کے ٹکڑے لوگ اس میں دوڑیں گے تیزی کے ساتھ جانے والے کی طرح پوچھا گیا کیا سارے لوگ ہلاک ہوجائیں گے ؟ فرمایا ان کی ہلاکت کے لیے قتل کافی ہے۔ ( طبرانی بروایت سعید بن زید (رض))
31018 ستكون بعدي فتن كقطع الليل المظلم يسرع الناس فيها أسرع ذهاب ، فقيل : كلهم هالك ؟ قال : حسبهم القتل. (طب عن سعيد بن زيد).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31019 ۔۔۔ فرمایا میرے بعدمیری امت کو فتنے ڈھانپ لیں گے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح آدمی اس میں صبح مومن ہے تو شام کو کافر ہوگا شام کو مومن ہے صبح کافر ہوگا بہت سے لوگ اس میں اپنے دین کو دنیا کے معمول فائدہ کی خاطر فروخت کردیں گے ۔ نعیم بن حماد فی الفتن بروایت ابی عمر اس میں سعید بن منان مالک بھی ہے۔
31019 لتغشين أمتي بعدي فتن كقطع الليل المظلم ، يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا ، يبيع فيها أقوام دينهم بعرض يسير من الدنيا قليل.(نعيم بن حماد في الفتن عن ابن عمر وفيه سعيد بن سنان مالك).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31021 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد میری امت کو فتنے ڈھانپ لیں گے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح اس میں آدمی صبح کو مومن ہے تو شام کو کافر ، شام کو مومن ہے تو صبح کو کافر ہوگا کچھ لوگ اپنے دین کو دنیا کی معمولی چیزوں کے عوض فروخت کر ڈالیں گے۔ (طبرانی بروایت ابن عمر (رض) عنھما)
31020 لتغشين أمتي بعدي فتن كقطع الليل المظلم ، يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا ، يبيع فيها أقوام دينهم بعرض من الدنيا قليل. (طب عن ابن عمر).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31022 ۔۔۔ فرمایا عرب وعجم کے جس گھرانے کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے خیر کا ارادہ فرمایا ہے ان کو اسلام قبول کرنے کی توفیق دی پھر فتنے ظاہر ہوں گے گویا کہ وہ سائبان ہیں قسم ہے اس ذات کی جسکے قبضہ میں میری جان ہے تم اس میں الٹ پلٹ ہوگے گوہ کی طرح اور ایک دوسرے کی گردن ماروگے اس زمانہ میں سے افضل وہ شخص ہوگا جو سب سے الگ ہو کر کسی پہاڑی گھاٹی میں پناہ لے اپنے رب سے ڈرے اور لوگوں کو چھوڑ دے ان کے شر سے بچنے کے لیے ۔ احمد طبرانی مستدرک بروایت کرزبن علقمہ خزاعی
31021 أيما أهل بيت من العرب والعجم أراد الله تعالى بهم خيراأدخل عليهم الاسلام ، ثم تكون فتن كأنها الظلل والذي نفسي بيده ! لتعون فيها أساود ضبا يضرب بعضكم رقاب بعض ، أفضل الناس يومئذ مؤمن معتزل في شعب من الشعاب يتقي ربه ويدع الناس من شره.(حم ، طب ، ك - عن كرز بن علقمة الخزاعي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31023 ۔۔۔ فرمایا کہ عرب کا ناس ہو ایک شیران کے قریب آچکا ہے فتنے ظاہر ہوں گے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح اس میں آدمی صبح مومن ہے توشام کو کافر ہوگا اور اپنے دین کو دنیا کے معمولی سامان کے عوض فروخت کردے گا اس وقت دین پر قائم رہنے والا ایسے مشکل میں ہوگا جیسے خبط لکڑی کے پتوں کو قابو میں رکھنے والا یا اعضاء کے انگاروں کو مٹھی میں بند کرنے والا۔ الدیلمی وابن البخاری بروایت ابن ہریرة
تشریح :۔۔۔ اس حدیث میں دین پر قائم رہنے والے کی مشکلات کو دومثالوں سے سمجھایا کہ خبط ایک قسم کا درخت جس سے لاٹھی بنائی جاتی ہے اس لے پتے تیزی کے ساتھ گرجاتے ہیں ان کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے یا دوسری مثال پیش کی عضاء جو کانٹے دار درخت ہوتا ہے اس کے انگارے کو مٹی میں بندکرنایہ بھی مشکل کام ہوتا ہے فتنہ کے زمانہ میں دین پر قائم رہنا ایسے ہی شکل ہوگا لیکن اس کے باوجود جو شخص دین پر قائم رہے گا اس کے لیے بڑا اجر وثواب ہوگا۔
تشریح :۔۔۔ اس حدیث میں دین پر قائم رہنے والے کی مشکلات کو دومثالوں سے سمجھایا کہ خبط ایک قسم کا درخت جس سے لاٹھی بنائی جاتی ہے اس لے پتے تیزی کے ساتھ گرجاتے ہیں ان کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے یا دوسری مثال پیش کی عضاء جو کانٹے دار درخت ہوتا ہے اس کے انگارے کو مٹی میں بندکرنایہ بھی مشکل کام ہوتا ہے فتنہ کے زمانہ میں دین پر قائم رہنا ایسے ہی شکل ہوگا لیکن اس کے باوجود جو شخص دین پر قائم رہے گا اس کے لیے بڑا اجر وثواب ہوگا۔
31022 ويل للعرب من شر قد اقترب ! فتن كقطع الليل المظلم يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا ، يبيع دينه من الدنيا بعرض قليل ، المتمسك بينهم يومئذ على دينه كالقابض على خبط الشوط وجمر العضاه (الديلمي وابن النجار - عن أبي هريرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31024 ۔۔۔ فرمایا اے صاحب حجرات آگ دھکائی گئی ہے اور فتنے ظاہر ہوگئے گویا کہ وہ اندھیری رات کے ٹکڑے ہیں اگر تمہیں ان باتوں کا علم ہوجائے جن کا مجھے علم ہے تو تم کم ہنسو اور زیادہ روؤ۔ ھناد بروایت عبدبن عمیر مرسلا حلیة الاولیاء بروایت ابن ام مکتوم
31023 يا أهل الحجرات سعرت الناس سعرت النار ! وجاءت الفتن كأنها قطع الليل المظلم ! لو تعلمون من أعلم لضحكتم قيلا ولبكيتم كثيرا.
(هناد - عن عبيد بن عمير مرسلا ، حل - عن ابن أم مكتوم).
(هناد - عن عبيد بن عمير مرسلا ، حل - عن ابن أم مكتوم).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31025 ۔۔۔ فرمایا کہ قیامت سے پہلے فتنے ظاہرہوں گے (ایسے مسلسل جیسے) اندھیری رات کے ٹکڑے۔ (ٕابن ماجد مستدرک بروایت انس (رض))
31024 تكون بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم. (ه ، ك - عن أنس).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31026 ۔۔۔ فرمایا قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے اس مسجد سے ایسے فتنے ظاہر ہوں گے جیسے گائے کے سینگ۔ (ابونعیم بروایت سیرة بن سیرة)
تشریح ۔۔۔ اس حدیث میں فتنہ کی شدت اور مشکل ہونے کو گائے کے سینگ سے تشبیہ دی ہے۔ النھایہ
تشریح ۔۔۔ اس حدیث میں فتنہ کی شدت اور مشکل ہونے کو گائے کے سینگ سے تشبیہ دی ہے۔ النھایہ
31025 والذي نفسي بيده ليخرجن من هذا المسجد فتن كصياصي البقر. (أبو نعيم - عن سبرة بن سبرة).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31027 ۔۔۔ فرمایا کہ تمہارا کیا عمل ہوگا اس وقت جب فتنہ زمین میں ہر طرف پھیل جائے گا گویا کہ گائے کا سینگ اس وقت ان کی ان کے ساتھیوں کی اتباع کرنا حضرت عثمان (رض) کی طرف اشارہ فرمایا۔ احمد طبرانی بروایت البھزی
31026 كيف تصنعون في فتنة تكون في أقطار الارض كأنها صياصي بقر ، اتبعوا هذا وأصحابه ! وأشار إلى عثمان.(حم ، طب عن مرة البهزي).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31028 ۔۔۔ فرمایا اے اللہ تیری ذات برحق ہے زمین والوں پرفتنے بھیجے جائیں گے ۔ ابن سعدعن ابن سبیلہ
31027 تباركت ترسل عليهم الفتن.(ابن سعد - عن ابن سيلان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৩৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31029 ۔۔۔ زمین والوں پرفتنے اتارے جائیں گے بارش کے قطروں کی طرح۔ نعیم بن حماد فی الفتن بروایت قیس بن ابی حازم مرسلا
31028 ترسلا على الارض الفتن إرسال القطر.(نعيم بن حماد في الفتن - عن قيس بن أبي حازم مرسلا).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31030 ۔۔۔ فرمایا پاک ہے وہ ذات جو ان پر فتنوں کو اس طرح بھیجنے جس طرح بارش کے قطرے (یعنی مسلسل) ۔ طبرانی سعید بن منصور بروایت بلال (رض)
31029 سبحان الذي يرسل عليهم الفتن إرسال القطر.(طب ص - عن بلال).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31031 ۔۔۔ فرمایا پاک ہے وہ ذات جو ان پر فتنوں کو اس طرح نازل فرمائے گی جس طرح بارش کے قطرے۔ (البعوی برابر نعیم بروایت عبداللہ بن سیلان)
31030 سبحان الذي يرسل عليهم الفتن إرسال القطر.(البغوي وأبو نعيم - عن عبد الله بن سيلان).
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩১০৪২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خون ریزی ہلاکت ہے
31032 ۔۔۔ فرمایا پاک ہے وہ ذات ان پر کسی قدر فتنے بھیجے جائیں گے بارش کے قطرے گرنے کی طرح ۔ طبرانی بروایت جربر
31031 سبحان الله ماذا يرسل عليهم من الفتن إرسال القطر.
(طب عن جرير).
(طب عن جرير).
তাহকীক: