কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فتنوں کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯৪৯ টি
হাদীস নং: ৩০৯৪৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30931 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ ایک خلیفہ کے موت کے وقت اختلافات پیداہوں گے اہل مدینہ میں سے ایک شخص بھاگتا ہوا مکہ مکرمہ کی طرف نکلے گا تو اہل مکہ میں سے کچھ لوگ اس کے پاس آئیں گے اور اس کو نکالیں گے اس کے نہ چاہتے ہوئے بھی اس کے ہاتھ پر بیعت کریں گے رکن حجرا سود بیت اللہ اور مقام ابراہیم کے درمیان پھر شامیوں کا ایک لشکر اس کے پاس بھیجا جائے گا مکہ مدینہ کے درمیان مقام بیداء پر وہ لشکر زمین میں دھنس جائے گا جب لوگ اس واقعہ کو دیکھیں گے تو ملک شام کے ابدال اور اہل عراق کی ایک جماعت اس کے پاس آئیں گے اور حجراسود اور مقام ابراھیم کے درمیان اس کے ہاتھ پر بیعت ہوں گے پھر قریش کا ایک شخص بیدار ہوگا جس کے تنہیال بنوکلب کے لوگ ہوں گے وہ لشکر بھیجے کا تو وہ لشکر ان پر غالب آجائے گا یہ بنوکلب کا لشکر ہوگا اور خسارہ نقصان اس شخص کے لیے ہے جو بنو کلب کے مال غنیمت میں شریک نہ ہو مال تقسیم ہوگا اور لوگوں میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت کے مطابق فیصلہ ہوگا اور اسلام زمین پر مستحکم ہوگا اسطراح سات سال تک رہے گا پھر وہ وفات پاجائے گا اور مسلمان ان کی نماز جنازہ پڑھیں گے۔ (مسنداحمد ابوداؤد مستدرک بروایت ام سلمہ (رض))
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے ضیعف الجامع :6439 ۔
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے ضیعف الجامع :6439 ۔
30932- يكون اختلاف عند موت خليفة، فيخرج رجل من أهل المدينة هاربا إلى مكة فيأتيه ناس من أهل مكة فيخرجونه وهو كاره فيبايعونه بين الركن والمقام، ويبعث إليه بعث من الشام فيخسف بهم بالبيداء بين مكة والمدينة، فإذا رأى الناس ذلك أتاه أبدال الشام وعصائب أهل العراق فيبايعونه بين الركن والمقام ثم ينشأ رجل منقريش أخواله كلب فيبعث إليهم بعثا فيظهرون عليهم، وذلك بعث كلب، والخيبة لمن لم يشهد غنيمة كلب، فيقسم المال ويعمل في الناس بسنة نبيهم صلى الله عليه وسلم ويلقي الإسلام بجرانه إلى الأرض فيلبث سبع سنين ثم يتوفى ويصلي عليه المسلمون. "حم، د ، ك - عن أم سلمة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30933 ۔۔۔ ارشاد فرمایا اس امت میں چار فتنے واقع ہوں گے آخری فناء ہوگا۔ ابوداؤد بروایت ابن مسعود (رض)
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے۔ ضعیف ابوداؤد 912 ضعیف الجامع 6442
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے۔ ضعیف ابوداؤد 912 ضعیف الجامع 6442
30933- يكون في هذه الأمة أربع فتن في آخرها الفناء. "د - عن ابن مسعود"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30934 ۔۔۔ اگر تمہاری عمر طویل ہو تو ممکن ہے تم ایسی قوم دیکھو جن کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی طرح کوڑے ہوں گے ان کی صبح اللہ تعالیٰ کے غضب اور شام اللہ تعالیٰ کی ناراضگی میں ہوگی۔ (مسلم بروایت ابوہریرہ (رض))
30934- يوشك إن طالت بك مدة أن ترى قوما في أيديهم مثل أذناب البقر يغدون في غضب الله ويروحون في سخط الله. "م - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30935 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ ممکن ہے مسلمانوں کو ایک شہر میں محصور کردیا جائے ان کا آخری راستہ اسلحہ ہو۔ (ابوداؤد مستدرک بروایت ابن عمر (رض) عنھما)
30935- يوشك المسلمون أن يحاصروا إلى المدينة حتى يكون أبعد مسالحهم سلاح. "د، ك 5 - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30936 ۔۔۔ ارشاد فرمایا لوگوں پر ایک زمانہ آئے گا اس میں مومن اپنی بکری سے زیادہ مسکین ہوگا۔ (ابن عساکر بروایت علی (رض))
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے ضعیف الجامع 6510 الضعیفہ 137
کلام :۔۔۔ اس حدیث پر کلام ہے ضعیف الجامع 6510 الضعیفہ 137
30936- يأتي على الناس زمان يكون المؤمن فيه أذل من شاته. "ابن عساكر - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ مکہ اور مدینہ کے درمیان لشکر کا دھنسنا
30937 ۔۔۔ ارشاد فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ لوگ مال حاصل کرنے کے بارے میں اس کی پروا نہیں کریں گے کہ حلال طریقہ سے مل رہا ہے یا حرام طریقہ سے۔ مسند احمدبخاری بروایت ابوہریرہ (رض)
30937- ليأتين على الناس زمان لا يبالي المرء بما أخذ المال أمن حلال أم من حرام. "حم، خ 1 - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৪৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30938 ۔۔۔ ارشاد فرمایا خوارج جہنم کے کہتے ہیں۔ مسند احمد مستدرک ابن ماجہ بروایت ابوہریرہ (رض) ذخیرة الحفاظ 284
30938- الخوارج كلاب النار. "حم، ك، هـ - عن أبي أمامة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30939 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اگر میں اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کروں گا تو اطاعت کون کرے گا کیا اللہ تعالیٰ زمین والوں کو مجھ پر اعتماد دلادیں گے جب کہ تم مجھ پر اعتماد نہیں کررہے ہو میرے خاندان میں سے ایک قوم ایسی پیدا ہوگی جو قرآن کو (بناسنوارکر) پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا وہ دین سے اس طرح صاف ہو کرنکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اہل اسلام کو قتل کریں گے اور بت پرستوں کو چھوڑیں گے اگر مجھے ان کا زمانہ مل جائے تو ان کو قوم عاد کی طرح قتل کرونگا۔ بخاری بروایت ابی سعید
30939- من يطع الله إذا عصيته؟ أيأمنني الله تعالى على أهل الأرض ولا تأمنوني إن من ضئضيء 3 هذا قوما يقرؤون القرآن لا يجاوز حناجرهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية، يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، لئن أنا أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "خ عن أبي سعيد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30940 ۔۔۔ ارشاد فرمایا تیرا ناس ہو اگر میں عدل نہ کروں تو عدل و انصاف سے کون کام لے گا۔ بیہقی عن ابی سعید
30940- ويلك! من يعدل إذا لم أعدل؟ قد خبت وخسرت إن لم أكن أعدل. "ق 2 - عن أبي سعيد رضي الله عنه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30941 ۔۔۔ فرمایا : اے تیرا ناس ہو، کیا میں اس کا حقدار نہیں ہوں کہ اہل زمین میں سب سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے ڈرنے والا بنوں۔ (بیہقی بروایت ابی سعید)
30941- ويلك! أولست أحق أهل الأرض أن يتقي الله عز وجل. "ق 3 - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৩
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30942 ۔۔۔ (ایک منافق کے قتل کے سوال پر ) فرمایا چھوڑدے کہیں ایسا نہ ہو لوگ باتیں کرنے لگیں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے ساتھیوں کو قتل کروا دیتے ہیں۔ (بخاری ومسلم بروایت جابر (رض))
30942- دعه لا يتحدث الناس أن محمدا صلى الله عليه وسلم يقتل أصحابه. "خ، م - عن جابر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৪
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30943 ۔۔۔ فرمایا میرے بعد میری امت میں ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا اہل اسلام کو قتل کریں گے بت پرست مشرکوں کو چھوڑ دیں گے۔ اور دین سے اس طرح (صاف ہو کر) نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اگر میں ان کا زمانہ پاؤں تو ان کو قوم عاد کی طرح قتل کروں گا۔ (بیہقی ابوداؤد، نسائی بروایت ابوسعید)
30943- إن من بعدي من أمتي قوما يقرؤن القرآن لا يجاوز حلاقمهم يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية، لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "ق، د، ن -عن أبي سعيد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৫
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30944 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میری امت کی ایک جماعت ایسی ہوگی کہ ان کی علامت تخلیق ہے (یعنی آواز کو سنوارنا) قرآن پڑھیں گے لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جیسے تیرکمان سے نکل جاتے ہیں پھر دین کی طرف واپس نہیں آئیں گے وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہیں۔ (احمدمسلم ابن ماجہ بروایت ابی ذرورافع بن عمر والغفاری)
30944- إن ناسا من أمتي سيماهم التحليق، يقرؤن القرآن لا يجاوز حلاقيمهم يخرجون من الدين كما يخرج السهم من الرمية ثم لا يعودون إليه هم شر الخلق والخليقة. "حم، م 2، هـ - عن أبي ذر ورافع بن عمرو الغفاري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৬
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30945 ۔۔۔ میرے خاندان میں سے ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن پڑھیں گے لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا مسلمانوں کو قتل کریں گے مشرکوں سے تعارض نہیں کریں گے دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اگر انھیں پاؤں تو قوم عاد کی طرح قتل کروں گا۔ (بیہقی ابوداؤد نسائی بروایت ابی سعید)
30945- إن من ضئضيئ هذا قوما يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم يقتلون أهل الإسلام ويدعون أهل الأوثان، يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل عاد. "ق 3 د، ن - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৭
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30946 ۔۔۔ فرمایا میری امت کی ایک جماعت ان کی علامت تخلیق ہے یعنی سرمنڈ آنا وہ قرآن پڑھتے ہیں لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترتا دین سے اس طرح نکل جاتے ہیں جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہیں۔ (احمد، مسلم بروایت ابی برذرہ (رض))
30946- إن أناسا من أمتي سيماهم التحليق، يقرؤن القرآن لا يجاوز حلوقهم يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية، هم شر الخلق والخليقة. "حم 4، م - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৮
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30947 ۔۔۔ میرے ہی خاندان سے کچھ لوگ ہوں گے جو قرآن کی تلاوت کریں گے ترنم کے ساتھ لیکن وہ ان کے حلق سے بھی نیچے نہیں اترے گا دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے اگر میں ان کو پاؤں تو قوم عود کی طرح قتل کروں گا۔ (احمد بیہقی بروایت ابی سعید)
30947- إنه يخرج من ضئضيئ هذا قوم يتلون كتاب الله رطبا لا يجاوز حناجرهم؛ يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية، لئن أدركتهم لأقتلنهم قتل ثمود. "حم 5 ق - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৫৯
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30948 ۔۔۔ فرمایا مسلمان کے اختلاف کے دوران ایک جماعت نکلے گی اس کو دونوں جماعتوں میں سے برحق جماعت قتل کرے گی۔ (مسلم ، ابوداؤد عن ابی سعید)
30948- تمرق مارقة عند فرقة من المسلمين فيقتلها أولى الطائفتين بالحق. "م 1، د - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৬০
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30949 ۔۔۔ فرمایا آخری زمانہ میں کم سن لوگوں کی ایک جماعت ہوگی جو انتہائی احمق لوگ ہوں گے باتیں ایسی کریں گے جیسے سب سے شریف یہی ہیں قرآن پڑھیں جوان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا۔ اور دین سے اس طرح نکل جائیں گے جس تیرکمان سے نکلتا ہے جب ان سے ملاقات ہوا نہیں قتل کردو کیونکہ ان کو قتل کرنے والے قیامت کے روز اللہ تعالیٰ کے دربار میں اجر وثواب کے مستحق ہوں گے۔ (بیہقی بروایت علی (رض))
30949- سيخرج في آخر الزمان قوم أحداث الأسنان سفهاء الأحلام، يقولون من قول خير البرية، يقرؤن القرآن لا يجاوز حناجرهم، يمرقون من الدين كما يمرق السهم من الرمية؛ فإذا لقيتموهم فاقتلوهم! فإن في قتلهم أجرا لمن قتلهم عند الله يوم القيامة. "ق - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৬১
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30950 ۔۔۔ فرمایا عنقریب میری امت میں اختلافات پیداہوں گے گروہ بندی ہوگی ایک قوم ایسی ہوگی گفتگو بہت شیریں لیکن فعل بہت برا ہوگا قرآن پڑھے گا لیکن ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا دین سے ایسی نکلے گی جیسے تیرکمان سے پھر دین کی طرف واپس نہیں آئے گی جس طرح تیرکمان میں واپس نہیں آتا، وہ بدترین مخلوق بدترین اخلاق والے ہیں خوش خبری ہے ایسے شخص کے لیے جو ان کو قتل کرے وہ اس کو قتل کرے وہ اللہ کی کتاب کی طرف دعوت دیتے ہیں حالانکہ وہ خود کتاب پر عمل پیرا نہیں ہیں جو ان سے قتال کرے وہ اللہ تعالیٰ کا زیادہ مقرب ہوگا ان کے مقابلہ میں ان کی علامت سرمنڈآنا ہے۔ (ابوداؤد، مستدرک بروایت ابی سعید وانس دونوں ایک ساتھ احمد اوداؤد ابن ماجہ مستدرک انس وحدہ)
30950- سيكون في أمتي اختلاف وفرقة قوم يحسنون القول ويسيئون الفعل، يقرؤن القرآن لا يجاوز تراقيهم، يمرقون من الدين مروق السهم من الرمية لا يرجعون حتى يرتد - السهم على فوقه ، هم شر الخلق والخليقة، طوبى لمن قتلهم وقتلوه! يدعون إلى كتاب الله وليسوا منه في شيء، من قاتلهم كان أولى بالله منهم، سيماهم التحليق. "د ، ك - عن أبي سعيد وأنس معا؛ حم، د، هـ، ك - عن أنس وحده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩০৯৬২
فتنوں کا بیان
পরিচ্ছেদঃ تیسری فصل ۔۔۔ خوارج کے قتل ان کی علامات رافضی کا تذکرہ وغیرہ کے بارے میں
30951 ۔۔۔ فرمایا میرے بعدمیری امت میں ایک قوم ایسی ہوگی کہ قرآن کی تلاوت کرے گی لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے نہیں ہے اترے گا وہ دین سے اس طرح نکل جائے گی جس طرح تیرکمان سے نکلتا ہے پھر دین کی طرف دوبارہ نہیں لوٹے گی وہ بدترین مخلوق اور بدترین اخلاق والے ہوں گے ان کی علامت سرمنڈانا ہے۔ (مسند احمد مسلم ابن ماجہ بروایت ابی ذرورافع بن عمر والغفاری)
30951- سيكون بعدي من أمتي قوم يقرؤن القرآن لا يجاوز حلاقيمهم يخرجون من الدين كما يخرج السهم من الرمية ثم لا يعودون فيه، هم شرار الخلق والخليقة سيماهم التحليق. "حم، م 1، هـ - عن أبي ذر ورافع بن عمرو الغفاري".
তাহকীক: