কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২২৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
32219 ۔۔۔ فرمایا جنت میں اہل کے لیے مرضعہ ہے۔ (طبرانی بخاری مسلم ابوداؤد ترمذی نسانی ابن حبان وابوعوانہ مستدرک بروایت براء ابن عساکر بروایت عبداللہ بن ابی اوفی)
32221- إن له مرضعا في الجنة. "ط، خ، م، د، ت، ن، حب وأبو عوانة، ك - عن البراء؛ ابن عساكر - عن عبد الله بن أبي أوفى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
32220 ۔۔۔ فرمایا اس کے لیے جنت میں مرضعہ ہی جو اس کی رضاعت کی بقیہ مدت پوری کرے گی وہ صدیق اور شہید ہیں۔ (ابن سعد بروایت براء (رض))
32222- إن له مرضعا في الجنة يستتم بقية رضاعه وإنه صديق شهيد. "ابن سعد - عن البراء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
32221 ۔۔۔ فرمایا اس کے لیے مرضعہ ہے جو جنت میں اس کی رضاعت کو مکمل کرے گی۔ (ابن سعد بروایت عبدالرحمن بن عبداللہ بن ابی صعصعہ)
32223- إن له مرضعة تتم رضاعه في الجنة. "ابن سعد - عن عبد الرحمن بن عبد الله بن أبي صعصعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابواہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے والدین کا ذکر
32222 ۔۔۔ فرمایا میں نے رب تعالیٰ سے اپنی والدہ کے حق میں استغفار کی اجازت مانگی مجھے اجازت نہیں ملی تو اس پر رحم کی وجہ سے میری آنکھیں بھر آئیں میں نے ان کی قبر کی زیارت کی اجازت مانگی تو اجازت مل گئی میں نے پہلے زیارت قبر سے روکا تھا اب زیارت کرلیا کرو اور اس کی زیارت خیر میں اضافہ کرے گی۔ (مستدرک بروایت بریدہ (رض))
32224- إني استأذنت ربي في الاستغفار لأمي فلم يأذن لي فدمعت عيناي رحمة لها، واستأذنت ربي في زيارتها فأذن لي، وإني كنت نهيتكم عن زيارة القبور فزوروها ولتزدكم زيارتها خيرا. "ك - عن بريدة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابواہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے والدین کا ذکر
32223 ۔۔۔ فرمایا میں نے اللہ تعالیٰ سے اپنی والدہ کے لیے استغفار کی اجازت مانگی تو مجھے اجازت نہیں ملی میری آنکھوں میں آنسو بھر آئے ان پر شفقت کی وجہ سے جہنم سے میں نے تمہیں ان باتوں سے روکا تھا زیارت قبور سے ابھی زیارت کی اجازت ہے اس کی زیارت تمہیں آخرت کی یاد دلائے گی میں نے تین دن کے بعد قربانی کے گوشت کھانے سے روکا تھا اب کھاؤ اور جتنے دن چاہوروک کررکھو میں نے شراب کے برتن میں پینے سے روکا تھا اب جس برتن میں چاہو پیوالبتہ نشہ آور چیز پینے سے اجتناب کرو۔ (احمدبن حبان سعید بن منصور بروایت بریدہ (رض) مسلم ترمذی نسائی نے بھی روایت کی ہے مگر استغفار کا واقعہ اور ابن ماجہ نے شراب کے برتن کا واقعہ نقل کیا ہے)
32225- إني سألت ربي عز وجل في الاستغفار لأمي فلم يأذن لي فدمعت عيناي رحمة لها من النار، وإني كنت نهيتكم عن ثلاث: عن زيارة القبور فزوروها لتذكركم زيارتها خيرا، ونهيتكم عن لحوم الأضاحي بعد ثلاث فكلوا وأمسكوا ما شئتم، ونهيتكم عن الأشربة في الأوعية فاشربوا في أي وعاء شئتم ولا تشربوا مسكرا. "حم، حب، ص - عن بريدة؛ ورواه م 2، ت، ن: إلا قصة الاستغفار وروى هـ قصة الأشربة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ابواہ : ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے والدین کا ذکر
32224 ۔۔۔ فرمایا وہ قبر جس میں تم نے مجھے دیکھا کہ میں اس میں سرگوشی کررہا تھا وہ میری والدہ آمنہ بنت دھب کی قبر ہے میں نے اللہ تعالیٰ سے اس کی زیارت کی اجازت مانگی مجھے اجازت ملی میں نے استغفار کی اجازت مانگی تو اجازت نہیں ملی بلکہ یہ آیت نازل ہوئی تو مجھ پر دوحالت طاری ہوئی جو اولاد پر والدہ پر رحمت کی وجہ سے طاری ہوتی ہے۔ اسی بات نے مجھے رلایا۔ (مستدرک بروایت ابن مسعود (رض))
32226- إن القبر الذي رأيتموني أناجي فيه قبر آمنة بنت وهب، وإني استأذنت ربي في زيارتها فأذن لي. واستأذنت في الاستغفار لها فلم يأذن لي، ونزل علي: {مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ} فأخذني ما يأخذ الولد للوالدة من الرقة، فذلك الذي أبكاني. "ك - عن ابن مسعود"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32225 ۔۔۔ فرمایا انبیاء کے مال میں وراثت جاری نہیں ہوتی ۔ (ابویعلی بروایت حدیفہ)
32227- النبي لا يورث. "ع - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32226 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو اس قوم کی زبان بولنے والا بنایا۔ (احمد بروایت ابی ذرالتزیہ 14011)
32228- لم يبعث الله عز وجل نبيا إلا بلغة قومه. "حم - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32227 ۔۔۔ فرمایا جب اللہ تعالیٰ کسی نبی کو مبعوث فرمانے کا ارادہ کرتے ہیں تو زمین کے بہترین قبیلہ کا انتخاب فرماتے ہیں پھر قبیلہ کے بہتر شخص کو منتخب فرماتے ہیں۔ (ابن سعد بروایت قتادہ بلال الضعیف الجامع 323)
32229- إذا أراد الله تعالى أن يبعث نبيا نظر إلى خير أهل الأرض قبيلة فبعث خيرها رجلا. "ابن سعد - عن قتادة بلاغا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32228 ۔۔۔ فرمایا کہ انبیاء (علیہم السلام) کو قبروں میں چالیس دن سے زیادہ نہیں رکھے جاتے بلکہ وہ اللہ تعالیٰ کے سامنے نمازوں میں مشغول ہوتے ہیں قیامت قائم ہونے تک ۔ (مستدرک فی تاریخہ بیہقی فی حیاة الانبیاء روایت انس (رض))
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 1418 الضعیفہ 202
کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 1418 الضعیفہ 202
32230- إن الأنبياء لا يتركون في قبورهم بعد أربعين ليلة ولكن يصلون بين يدي الله تعالى حتى ينفخ في الصور. "ك في تاريخه، هق في حياة الأنبياء - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32229 ۔۔۔ فرمایا کسی نبی کی روح اس وقت تک قبض نہیں کی جاتی یہاں تک وہ جنت میں اپنا مقام دیکھ لے پھر اس کو اختیار دیا جائے۔ (احمد بیہقی بروایت عائشہ (رض))
32231- إنه لم يقبض نبي قط حتى يرى مقعده من الجنة ثم يخير. "حم، ق - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32230 ۔۔۔ فرمایا نبی کی شان کے خلاف ہے کہ لڑائی کے لیے خود پہننے کے بعد قتال کئے بغیر اتاردے۔ (احمد نسائی بروایت جابر (رض) ضعیف الجامع 2075)
32232- إنه ليس لنبي إذا لبس لأمته 1 أن يضعها حتى يقاتل. "حم، ن - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32231 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے ہر نبی کو جوانی میں نبوت سے سرفراد فرمایا۔ (ابن مردودیہ الضیاء مقدسی بروایت ابن عباس (رض) عنھما ضعیف الجامع 5073)
32233- ما بعث الله نبيا إلا شابا. "ابن مردويه والضياء - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32232 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی نے بکریاں چرائیں میں بھی اہل مکہ کی بکریاں چند قیراط کے عوض چرایا کرتا تھا۔ (بخاری ابن ماجہ بروایت ابی ہریرة (رض))
32234- ما بعث الله نبيا إلا رعى الغنم، وأنا كنت أرعاها لأهل مكة بالقراريط. "خ، هـ - عن أبي هريرة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32233 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی کو موت کی جگہ میں دفن کیا جاتا ہے۔ (ابن سعد بروایت ابی ملیکہ مرسلا)
32235- ما توفى الله عز وجل نبيا قط إلا دفن حيث يقبض روحه. "ابن سعد - عن أبي مليكة مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32234 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ ہر نبی کی روح اسی جگہ قبض فرماتے ہیں جہاں ان کا دفن ہونا اللہ کو پسند ہے۔ (ترمذی بروایت ابی بکر (رض) اسنی المطالب 127)
32236- ما قبض الله تعالى نبيا إلا في الموضع الذي يحب أن يدفن فيه. "ت - عن أبي بكر"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32235 ۔۔۔ فرمایا نبی کی قبر موت کی جگہ بنائی جاتی ہے۔ (احمد بروایت ابی بکر (رض))
32237- لم يقبر نبي إلا حيث يموت. "حم - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32236 ۔۔۔ جس نبی کا انتقال ہوا موت کی جگہ ان کو دفن کیا گیا۔ (ابن ماجہ بروایت ابی بکر)
32238- ما مات نبي إلا دفن حيث يقبض. "هـ - عن أبي بكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32237 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی موت کے بعد اپنی قبر میں چالیس دن تک ہوتے ہیں۔ (بیہقی فی الضعفاء طبرانی حلیتہ الاولیاء بروایت انس (رض) ابن جوزی نے موضوعات میں اس کو ذکر فرمایا ابن حجر (رض) نے اس پر رد فرمایا)
32239- ما من نبي يموت فيقيم في قبره إلا أربعين صباحا. "هب في الضعفاء، طب، حل - عن أنس؛ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات ورد عليه ابن حجر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২২৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32238 ۔۔۔ فرمایا کسی نبی کا اس وقت انتقال نہیں ہوتا یہاں ان کی قوم کا کوئی فرد نبی کی امامت کرائے۔ (مستدرک بروایت مغیرہ (رض) ضعاف دار فطنی 616 ضعیف الجامع 4764)
32240- لم يمت نبي حتى يؤمه رجل من قومه. "ك - عن المغيرة".
তাহকীক: