কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২২৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32239 ۔۔۔ فرمایا نبی کو اس وقت تک موت نہیں آتی یہاں تک ان کی قوم کا کوئی فرد امامت کروائے۔ احمدبروایت ابی بکر (رض))
32241- إن النبي لا يموت حتى يؤمه بعض أمته. "حم - عن أبي بكر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32240 ۔۔۔ فرمایا جو نبی بھی بیمار ہوا ان کو دنیوی زندگی و آخرت میں اختیار دیاجاتا ہے۔ (ابن ماجہ بروایت عائشہ (رض))
32242- ما بعث الله نبيا إلا عاش نصف ما عاش النبي الذي كان قبله. "حل - عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32241 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی اپنے سے پہلے نبی کے کم ازکم آدھی زندگی زندہ رہتے ہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت زید بن ارقم اسنی المطالب 1245 ضعیف الجامع 5038)
32243- ما من نبي يمرض إلا خير بين الدنيا والآخرة. "هـ 1 عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32242 ۔۔۔ فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے زمین پر حرام فرمایا کہ وہ کسی نبی کے جسم کو کھائے۔ (احمد ابوداؤد نسائی ابن ماجہ ابن حبان مستدرک بروایت اوس بن اوس)
32244- إن الله تعالى حرم على الأرض أن تأكل أجساد الأنبياء. "حم، د ، ن، هـ، حب، ك - عن أوس بن أوس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32243 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی کے بعد قتل وسولی پر لٹکانے کا واقعہ پیش آیا۔ (طبرانی ضیاء مقدسی بروایت طلحہ ضعیف الجامع 5126 الضعیفہ 1538)
32245- ما كانت نبوة قط إلا كان بعدها قتل وصلب. "طب والضياء - عن طلحة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32244 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی کے بعد خلافت کا دور آیا اور ہر خلافت کے بعد بادشاہ آئی اور جہاں صدقہ ہوگا وہ ٹیکس بھی۔ (ابن عساکر بروایت عبدالرحمن سہل ضعیف الجامع 5125)
32246- ما كانت نبوة قط إلا تبعتها خلافة، ولا كانت خلافة قط إلا تبعها ملك، ولا كانت صدقة قط إلا كانت مكسا3. "ابن عساكر - عن عبد الرحمن بن سهل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32245 ۔۔۔ فرمایا انبیاء کا تذکرہ عبادت ہے صالحین کا تذکرہ کفارہ ہے موت کا تذکرہ صدقہ ہے قبر کی یاد تمہیں جنت سے قریب کردے گی ۔ٕ(بروایت معاذ (رض) ضعیف الجامع 3048 الکشف الالھی 401)
32247- ذكر الأنبياء من العبادة، وذكر الصالحين كفارة، وذكر الموت صدقة، وذكر القبر يقربكم من الجنة. "فر - عن معاذ".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32246 ۔۔۔ فرمایا میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن دل نہیں سوتا ۔ (الدیلمی بروایت انس (رض))
32248- الأنبياء تنام أعينهم ولا تنام قلوبهم. "الديلمي - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32247 ۔۔۔ فرمایا میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن دل نہیں سوتا۔ (عبدالرزاق بروایت عائشہ (رض) ابن سعد عن الحسن مرسلا)
32249- تنام عيناي ولا ينام قلبي. "عبد الرزاق - عن عائشة؛ ابن سعد عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32248 ۔۔۔ فرمایا نبی کے لیے مناسب نہیں کہ جنگی لباس اتاردے یہاں تک اللہ تعالیٰ ان کے اور دشمن کے درمیان کوئی فیصلہ فرمادے۔ (مستدرک بیہقی بروایت ابن عباس (رض))
32250- ما ينبغي لنبي أن يضع أداته بعد أن لبسها حتى يحكم الله عز وجل بينه وبين عدوه. "ك، ق - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32249 ۔۔۔ فرمایا کہ نبی کے لیے مناسب نہیں جب جنگی آلات تیار کرلیا اور لوگوں میں خروج کا اعلان کردیا اس کے بعدلڑے بغیر واپس چلے جائیں۔ (بیہقی بروایت عروہ مرسلا)
32251- لا ينبغي لنبي إذا أخذ آلات الحرب فأذن في الناس بالخروج إلى العدو أن يرجع حتى يقاتل. "ق - عن عروة مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32250 ۔۔۔ فرمایا کہ زمین کو حکم دیا گیا ہے کہ انبیاء کے فضلات کو چھپالے۔ (مستدرک بروایت لیلی مولاة عائشہ (رض))
32252- إن الأرض أمرت أن تكفنه منا معاشر الأنبياء - يعني الغائط. "ك - عن ليلى مولاة عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32251 ۔۔۔ فرمایا اے عائشہ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا ہے کہ انبیاء (علیہم السلام) کے فضلات کو نگل جائے۔ (دارفطنی فی الافراد ، ابن الجوزی فی الواہیات بروایت عائشہ (رض))
32253- يا عائشة! أما علمت أن الله أمر الأرض أن تبتلع ما خرج من الأنبياء. "قط في الأفراد وابن الجوزي في الواهيات - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32252 ۔۔۔ فرمایا کہ ہم انبیاء کی جماعت ہمارے اجسام اہل جنت کی ارواح پر اگاتے ہیں اور زمین کو حکم دیا گیا کہ ہمارے فضلات کو نگل جائے۔ (الدیلمی بروایت عائشہ (رض))
32254- إنا معاشر الأنبياء تنبت أجسادنا على أرواح أهل الجنة، وأمرت الأرض ما كان منا أن تبتلعه. "الديلمي - عن عائشة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32253 ۔۔۔ فرمایا عائشہ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ ہمارے اجسام اہل جنت کی اراوح پر اگائے جاتے ہیں جو کچھ فضلات ہمارے جسم سے خارج ہوتے ہیں زمین ان کو نگل جاتی ہے (بیہقی فی الدائل والخطیب والا بن عساکر بروایت عائشہ (رض) بیہقی نے کہا یہ حسین بن خلوان کے موضوع روایت میں سے ہے)
32255- يا عائشة! أما علمت أن أجسادنا تنبت على أرواح أهل الجنة، فما خرج منها من شيء ابتلعته الأرض. "ق في الدلائل والخطيب وابن عساكر عن عائشة؛ قال ق: هذا من موضوعات حسين بن حلوان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32254 ۔۔۔ فرمایا اے ام ایمن اٹھ کر اس برتن کے پانی گرادو میں نے کہا میں تو اس کو پی چکاہوں تو فرمایا اس کے بعد تمہارے پیٹ میں کبھی تکلیف نہ ہوگی۔ (مستدرک بروایت ام ایمن)
32256- يا أم أيمن! قومي إلى تلك الفخارة فأهريقي ما فيها، قلت: قد شربته، قال: أما! إنه لا ينجع 1 بطنك بعده أبدا. "ك - عن أم أيمن".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32255 ۔۔۔ فرمایا کسی نبی کو اس وقت تک موت نہیں جب تک ان کی قوم کا کوئی فردان کی امامت نہ کر والے۔ (الخطیب فی المتفق والمتفرق من طریق عبداللہ بن الزبیر عن عمر بن المصاعن بکر الصدیق ضعاف دارقطنی 216 ضعیف الجامع 4764)
32257- لم يمت نبي حتى يؤمه رجل من أمته. "الخطيب في المتفق والمفترق من طريق عبد الله بن الزبير عن عمر بن الخطاب عن أبي بكر الصديق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32256 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے کوئی نبی نہیں مگر یہ کہ ان کی قوم کے کسی فرد نے ان کی امامت کروائی۔ (ابونعیم من طریق عاصم بن کلب عن عبداللہ بن الزبیر عن عمر بن خطاب عن ابی بکر الصدیق)
32258- ما بعث الله تعالى نبيا إلا وقد أمه بعض أمته. "أبو نعيم من طريق عاصم بن كليب عن عبد الله بن الزبير عن عمر بن الخطاب عن أبي بكر الصديق".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32257 ۔۔۔ فرمایا اے فاطمہ جو نبی بھی آیا ان کو اپنے سے پہلے نبی کی آدھی عمر ضرور ملی عیسیٰ بن مریم (علیہ السلام) چالیس سال کے لیے مبعوث ہوئے اور میں بیس سال کے لیے مبعوث ہوا۔ ابن سعد بروایت یحییٰ بن جعدہ مرسلا حیة الاولیاء بروایت زید بن ارقم)
32259- يا فاطمة! إنه لم يبعث نبي إلا عمر الذي بعد نصف عمره وإن عيسى ابن مريم بعث رسولا لأربعين وإني بعثت لعشرين. "ابن سعد عن يحيى بن جعدة مرسلا؛ حل - عنه عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২২৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ نبی کی شان کا تذکرہ
32258 ۔۔۔ فرمایا ہر نبی اپنے سے پہلے نبی سے آدھی عمر زندہ رہا ہے عیسیٰ بن مریم اپنی قوم میں چالیس سال رہے۔ (ابن سعد بروایت اعمش و ابراہیم سے مرسلا)
32260- يعيش كل نبي نصف عمر الذي قبله، وإن عيسى ابن مريم مكث في قومه أربعين عاما. "ابن سعد - عن الأعمش عن إبراهيم مرسلا".
tahqiq

তাহকীক: