কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩২৯৭২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32953 ۔۔۔ ایسی بات مت کرو وہ (علی (رض)) میرے بعد تم سب سے افضل ہیں۔ (طبرانی نے وھب بن حمزہ سے نقل کیا)
32961- لا تقل هذا فهو أولى الناس بكم بعدي - يعني عليا. "طب عن وهب بن حمزة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32954 ۔۔۔ میرا قرضہ میرے اور علی (رض) کے علاوہ کوئی اور ادا نہیں کرے گا۔ (طبرانی حبشی بن جنادہ سے نقل کیا)
32962- لا يقضي ديني غيري أو علي. "طب - عن حبشي بن جنادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32955 ۔۔۔ اے بریدہ ! علی میرے بعد تمہارے ولی ہیں علی سے محبت کرو کیونکہ وہ وہی کام کرتے ہیں جس کا انھیں حکم دیا جاتا ہے۔ (ویلمی نے علی (رض) سے نقل کیا)
32963- يا بريدة! إن عليا وليكم بعدي فأحب عليا فإنه يفعل ما يؤمر. "الديلمي - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32956 ۔۔۔ میرے بعدفتنے ظاہر ہوں گے جب ایسا ہو تو علی ابن ابی طالب کا ساتھ دو کیونکہ وہی حق و باطل کے درمیان جدائی کرنے والاہوگا ۔ (ابونعیم نے ابی لیلی غفاری سے نقل کیا)
32964- سيكون بعدي فتنة فإذا كان ذلك فالزموا علي بن أبي طالب فإنه الفاروق بين الحق والباطل. "أبو نعيم - عن أبي ليلى الغفاري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32957 ۔۔۔ اے علی ! تم میرے جسم کو غسل دینا میرا قرضہ ادا کرنا مجھے قبر میں اتارنا میرے ذمہ داری کو پورا کرنا اب میرے جھنڈے ابروار ہیں دنیا و آخرت میں۔ (دیلمی نے ابی سعید سے نقل کیا)
32965- يا علي! أنت تغسل جثتي وتؤدي ديني وتواريني في حفرتي وتفي بذمتي وأنت صاحب لوائي في الدنيا والآخرة. "الديلمي - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32958 ۔۔۔ اگر علی سے دوستی کروتوتم ان کو ھادی اور مہدی پاؤ گے تمہیں سیدھے راستہ پرچلائے گا۔ (حلیة الاولیاء بروایت حذیفہ (رض))
32966- إن تولوا عليا تجدوه هاديا مهديا يسلك بكم الطريق المستقيم. "حل - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32959 ۔۔۔ تم میں سے بعض سے قرآن کی تاویل پر قتال کیا جائے گاجی سے مجھ سے تنزیل پر قتال کیا گیا پوچھا گیا ابوبکر وعمر (رض) مراد ہیں فرمایا نہیں بلکہ صاحب النعل یعنی علی (رض)۔ (احمد، ابویعلی، بیہقی ، حاکم ، ابونعیم فی الحلیتہ سعید بن منصور بروایت ابی سعید اور اس کو ضعیف قرار دیا ہے)
32967- إن منكم من يقاتل على تأويل القرآن كما قاتلت على تنزيله، قيل: أبو بكر وعمر، قال: لا، ولكنه خاصف النعل - يعني عليا. "حم ع؛ هب، ك، حل، ص - عن أبي سعيد؛ وضعف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৭৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32960 ۔۔۔ میں تنزیل قرآن پر قتال کرتا ہوں اور علی (رض) تاویل قرآن پر قتال کریں گے ۔ (ابن سکن نے اخضر انصاری سے نقل کیا اور کہا اس کی سند میں نظر ہے اخضر صحابہ (رض) میں غیر معروف ہیں دارقطنی نے افراد میں اور کہا اس میں جابر جعفی کا تفرد ہے وہ رافضی ہے)
32968- أنا أقاتل على تنزيل القرآن وعلي يقاتل على تأويله. "ابن السكن عن الأخضر الأنصاري، وقال: في إسناده نظر، والأخضر غير مشهور في الصحابة؛ قط في الأفراد؛ وقال: تفرد به جابر الجعفي وهو رافضي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32961 ۔۔۔ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے جو میرے بعدلوگوں سے تاویل قرآن پر قتال کرے گا جیسے میں نے مشرکین سے تنزیل قران پر قتال کیا وہ گواہی دینے والے ہوں گے لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ ان کو قتل کرنا لوگوں پر شاق گزرے گا حتی کہ وہ اللہ کے ایک ولی پر طعن کریں گے اور ان کے فعل پر ناراض ہوں گے جیسے موسیٰ (علیہ السلام) کشتی توڑنے کے معاملہ میں غلام کو قتل کرنے اور دیوار سیدھی کرنے میں خضر (علیہ السلام) پر ناراض ہوئے حالانکہ سارے کام اللہ کی مرضی کے مطابق ہوئے۔ (دیلمی نے ابی ذرا (رض) سے نقل کیا)
32969- والذي نفسي بيده! إن فيكم لرجلا يقاتل الناس من بعدي على تأويل القرآن كما قاتلت المشركين على تنزيله وهم يشهدون أن لا إله إلا الله فيكبر قتلهم على الناس حتى يطعنون على ولي الله تعالى ويسخطون عمله كما سخط موسى أمر السفينة والغلام والجدار، فكان ذلك كله رضي الله تعالى. "الديلمي - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32962 ۔۔۔ اے علی عنقریب تجھ سے باغی فرقہ قتال کرے گا جب کہ تو حق پر ہوگا اس زمانہ میں جو تیری مددنہ کرے اس کا مجھ سے تعلق نہ ہوگا ۔ (ابن عساکر نے عمار بن یاسر سے نقل کیا)
32970- يا علي! ستقاتلك الفئة الباغية وأنت على الحق، فمن لم ينصرك يومئذ فليس مني. "ابن عساكر - عن عمار بن ياسر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32963 ۔۔۔ اے ابورافع میرے بعد ایک قوم علی (رض) سے قتال کرے گی اللہ پر حق ہے ان کے خلاف جہاد کرنا جو ان سے ہاتھ سے جہاد کرنے پر قادرنہ ہو وہ زبان سے جہاد کرے جو زبان سے جہاد پر قادر نہ ہو تو دل سے جہاد کرے اس سے کم جہاد کا کوئی درجہ نہیں ۔ (طبرانی نے محمد بن عبید بن ابی رافع سے اپنے والد اپنے داد سے نقل کیا)
32971- يا أبا رافع! سيكون بعدي قوم يقاتلون عليا، حق على الله جهادهم، فمن لم يستطع جهادهم بيده فبلسانه من لم يستطع بلسانه فبقلبه، ليس وراء ذلك شيء. "طب - عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32965 ۔۔۔ اے عمار اگر تو دیکھے کہ علی ایک راستہ پر چل رہا ہے اور لوگ دوسرے راستہ پر تو تم لوگوں کو چھوڑ کر علی (رض) کا ساتھ دو ۔ وہ تمہاری راہنمائی غلط راستہ کی طرف نہیں کرے گا ہدایت کے راستہ سے نہیں نکالے گا۔ (دیلمی نے عمار بن یاسر اور ابی ایوب سے نقل کیا ہے)
32972- يا عمار! إن رأيت عليا قد سلك واديا وسلك الناس واديا غيره فاسلك مع علي ودع الناس، إنه لن يدلك على ردي ولن يخرجك من الهدى. "الديلمي - عن عمار بن ياسر وعن أبي أيوب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32966 ۔۔۔ جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ عزوجل کی اطاعت کی جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ عزوجل کی نافرمانی کی جس نے علی (رض) کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی جس نے علی (رض) کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔ (حاکم نے ابی ذر (رض) سے نقل کیا)
32973- من أطاعني فقد أطاع الله عز وجل ومن عصاني فقد عصى الله ومن أطاع عليا فقد أطاعني ومن عصى عليا فقد عصاني. "ك - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32967 ۔۔۔ جس نے علی (رض) کو چھوڑا اس نے مجھے چھوڑا جس نے مجھے چھوڑا اس نے اللہ کو چھوڑا۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32974- من فارق عليا فارقني، ومن فارقني فقد فارق الله. "طب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32967 ۔۔۔ جس نے علی (رض) کو چھوڑا اس نے مجھے چھوڑا جس نے مجھے چھوڑا اس نے اللہ کو چھوڑا۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32975- من فارقك يا علي فقد فارقني، ومن فارقني فقد فارق الله. "طب - عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32969 ۔۔۔ جس نے تمہیں چھوڑا ہے اے علی اس نے مجھے چھوڑا جس نے مجھے چھوڑا اس نے اللہ کو چھوڑا ۔ (حاکم نے ابی ذر (رض) (رح) سے نقل کیا)
32976- من فارقك يا علي فقد فارقني، ومن فارقني، فقد فارق الله. "ك - عن أبي ذر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32970 ۔۔۔ میرے بعد امت میں سب سے بڑے عالم علی (رض) ہیں۔ (دیلمی نے سلمان سے نقل کیا)
32977- أعلم أمتي من بعدي علي بن أبي طالب. "الديلمي - عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৮৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32971 ۔۔۔ میں علم کا شہر علی اس کا دروازہ ہیں۔ (ابونعیم نے معرفہ میں علی (رض) سے نقل کیا)
32978- أنا مدينة العلم وعلي بابها. "أبو نعيم في المعرفة - عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৯০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32972 ۔۔۔ میں علم کا شہر علی (رض) اس کا دروازہ ہیں جو علم حاصل کرنا چاہے اس کے دروازے سے آئے۔ ( طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32979- أنا مدينة العلم وعلي بابها، فمن أراد العلم فليأته من بابه. "طب - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩২৯৯১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32973 ۔۔۔ علی بن ابی طالب لوگوں میں سب سے زیادہ اللہ کو پہچانتے والے ہیں محبت و تعظیم کے لحاظ سے لاالہ الا اللہ کے اقرار کرنے والوں کے حق میں ابونعیم نے علی (رض) سے نقل کیا۔
32980- علي بن أبي طالب أعلم الناس بالله والناس حبا وتعظيما لأهل لا إله إلا الله. "أبو نعيم - عن علي".
তাহকীক: