কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩২৯৫২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32932 ۔۔۔ علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں اور علی میرے بعد ہر مومن کا دوست ہے۔ (مصنف ابن شیبة بروایت عمران بن حصین صحیح )
32941- علي مني وأنا من علي، وعلي ولي كل مؤمن بعدي. "ش عن عمران بن حصين؛ صحيح".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32934 ۔۔۔ علی کی برائی نہ کرو کیونکہ وہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں اور میرے بعد وہ تمہارا اولی ہوگا۔ (ابن ابی شیبة بروایت عبداللہ بن بریدہ علی ایبہ)
32942- لا تقع في علي فإنه مني وأنا منه وهو وليكم بعدي. "ش عن عبد الله بن بريدة عن أبيه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32935 ۔۔۔ میں اور علی ایک ہی نسل سے ہے اور لوگ مختلف نسلوں سے ہیں۔ (دیلمی بروایت جابر)
32943- أنا وعلي من شجرة واحدة والناس من أشجار شتى. "الديلمي - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32936 ۔۔۔ اے علی لوگ مختلف نسلوں سے ہیں اور میں اور تم ایک ہی نسل سے ہے۔ (حاکم بروایت جابر)
32944- يا علي! الناس من شجر شتى وأنا وأنت من شجرة واحدة. "ك - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32937 ۔۔۔ سن لو ! کہ بلاشبہ اللہ میرا ولی ہے اور میں ہر مومن کا ولی ہوں اور جس کا میں ولی ہوں تو علی بھی اس کا ولی ہے۔ (ابونعیم فضائل الصحابہ بروایت زید بن ارقم اور براء بین عازب معا)
32945- ألا إن الله وليي وأنا ولي كل مؤمن، من كنت مولاه فعلي مولاه. "أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن زيد بن أرقم والبراء بن عازب معا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32938 ۔۔۔ اے اللہ میں جس کا ولی ہوں علی بھی اس کا ولی ہے اے اللہ جس کا وہ ولی ہے تو اس کا ولی بن جا اور جس کا وہ دشمن ہے تو بھی اس کا دشمن بن جا اور جس کی وہ مدد کرے تو بھی اس کی مدد کر اور جس وہ اعانت کرے تو بھی اس کی اعانت فرما۔ (طبرانی بروایت حبتی بن مسادة)
32946- اللهم! من كنت مولاه فعلي مولاه، اللهم! وال من والاه، وعاد من عاداه، وانصر من نصره، وأعن من أعانه. "طب - عن حبشي بن جنادة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32939 ۔۔۔ اللہ تو ان کے لیے گواہ بن جا اے اللہ علی میرا بھائی ہے اور میرے چچا کا بیٹا ہے اور میرا دماد ہے اور میری اولاد کا باب ہے اے اللہ اس کے یہ میرا دشمن کو آگ میں اوندھا گرادے۔ (شیرازی فی الالقاب وابن التجار بروایت ابن عمر)
32947- اللهم اشهد لهم! اللهم قد بلغت! هذا أخي وابن عمي وصهري وأبو ولدي، اللهم! كب من عاداه في النار. "الشيرازي في الألقاب وابن النجار - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৫৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32940 ۔۔۔ جس کا اللہ اور اس کا رسول ولی ہے تو یہ علی بھی اس کا ولی ہے اے اللہ جس کا یہ ولی بنا اس کا تو بھی ولی بن جا اور اس کے دشمن کا تو بھی دشمن بن جا اور جو اس سے محبت کرے تو بھی اس کا محبوب بن جا جو شخص اس سے بغض رکھے تو بھی اس سے بغض رکھ اے اللہ مجھے کوئی شخص نہیں ملازمین میں جس کی حفاظت میں اس کو دوں دونیک بندوں کے بعد آپ کے سواتو آپ مجھ سے بہترین فیصلہ کروائیں۔ (طبرانی بروایت جرایرابن کثیر نے کہا ہے کہ یہ حدیث انتہائی غریب ہے بلکہ منکر کے درجے میں ہے)
32948- من يكن الله ورسوله مولاه فإن هذا مولاه - يعني عليا، اللهم! وال من والاه وعاد من عاداه، اللهم! من أحبه من الناس فكن له حبيبا، ومن أبغضه من الناس فكن له بغيضا، اللهم! إني لا أجد أحدا أستودعه في الأرض بعد العبدين الصالحين غيرك فاقض عني بالحسنى. "طب عن جرير؛ قال ابن كثير: غريب جدا بل منكر"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32941 ۔۔۔ اے بریدہ کیا میں مومنین کا ان کی جانوں کی بنسبت زیادہ حقدار نہیں ہوں جس کا میں ولی ہوں تو علی بھی اس کو مولی ہے۔ (احمد بن حنبل ابن حبان سمیویہ حاکم مسندابن منصور بروایت ابن عباس عن البریدہ)
32949- يا بريدة! ألست أولى بالمؤمنين من أنفسهم؟ من كنت مولاه فعلي مولاه. "حم، حب وسمويه، ك، ص - عن ابن عباس عن بريدة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خاندان کا بہترین فرد ہونا
32942 ۔۔۔ جس کا میں مولا ہوں علی اس کا مولی ہے اے اللہ جس کا یہ ولی بنے اس کا تو بھی ولی بن جا اور جس سے یہ دشمنی رکھے تو بھی اس سے دشمنی رکھ۔ (طبرانی بروایت ابن عمر ابن ابی شیبة بروایت ابوہریرہ اور دوسرے بارہ صحابہ، احمد بن حنبل طبرانی ۔ منصور بروایت ابوایوب اور صحابہ (رض) کی ایک جماعت سے حاکم بروایت علی و طلحہ احمدبن حنبل طبرانی اس منصور بروایت علی وزید بن ارقم اور ئیس صحابہ (رض) ابونعیم فی فضائل الصحابہ بروایت سعد خطیب بروایت انس)
32950- من كنت مولاه فعلي مولاه، اللهم! وال من والاه، وعاد من عاداه. "طب - عن ابن عمر! ش - عن أبي هريرة واثني عشر من الصحابة؛ حم، طب، ص - عن أبي أيوب وجمع من الصحابة؛ ك - عن علي وطلحة؛ حم، طب، ص عن علي وزيد بن أرقم وثلاثين رجلا من الصحابة؛ أبو نعيم في فضائل الصحابة - عن سعد؛ الخطيب - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32943 ۔۔۔ جس کا میں ولی ہوں علی اس کا ولی ہے اے اللہ جس کا یہ ولی بنے تو بھی اس کا ولی بن جا جس کا یہ دشمن ہے تو بھی اس کا دشمن بن جا اور جس کی یہ مدد کرے تو بھی اس کی مدد کر اور جس کی یہ مدد چھوڑ دے تو بھی اس کی مدد چھوڑدے اور جس کی یہ اعانت کرے تو بھی اس کی اعانت کر۔ (طبرانی بروایت عمر بن مرہ اور زید بن ارقم معا)
32951- من كنت مولاه فعلي مولاه، اللهم! وال من والاه، وعاد من عاداه، وانصر من نصره، وأخذل من خذله، وأعن من أعانه. "طب عن عمرو بن مرة وزيد بن أرقم معا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32944 ۔۔۔ بلاشبہ میرا رازواں اور میرا وحی اور بہترین وہ شخص جسے ہے اپنے بعد چھوڑوں گا اور میرے وعدے پورے کرے گا اور میرا فرض اداکرے گا علی بن ابی طالب ہے۔ (طبرانی بروایت ابوسعید وسلمان)
32952- إن وصيي وموضع سري وخير من أترك بعدي وينجز عدتي ويقضي ديني علي بن أبي طالب. "طب - عن أبي سعيد وسلمان.
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32945 ۔۔۔ میں ہر اس شخص کو وصیت کرتا ہوں جو میرے اوپر ایمان لایا اور میری تصدیق کی کہ علی ابن ابی طالب کی مدد کرے جس نے علی کی مدد کی اس نے میری مدد کی جس نے میری مدد کی اس نے اللہ کی مدد کی جس نے علی (رض) سے محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی اس نے اللہ سے محبت کی ۔ جس نے ان سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا اور جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ عزوجل سے بغض رکھا ۔ (طبرانی ابن عساکر نے ابن عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر سے اس نے اپنے والد سے اپنے دادا سے نقل کیا )
32953- أوصي من آمن بي وصدقني بولاية علي بن أبي طالب، فمن تولاه فقد تولاني، ومن تولاني فقد تولى الله، ومن أحبه فقد أحبني ومن أحبني فقد أحب الله، ومن أبغضه فقد أبغضني، ومن أبغضني فقد أبغض الله عز وجل. "طب وابن عساكر - عن أبي عبيدة بن محمد بن عمار ابن ياسر عن أبيه عن جده".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32946 ۔۔۔ اے اللہ ان کی مدد فرما ان کی ذریعہ مدد فرما ان پر رحم پر ان کی مدد فرماان کے ذریعہ مدد فرمایا اے اللہ اس سے محبت فرماجو ان سے محبت کرے اور اس سے ناراض ہوجا جو ان سے یعنی علی (رض) سے بغض رکھے ۔ٕ(طبرانی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32954- اللهم أعنه وأعن به، وارحم به وانصره وانصر به، اللهم وال من والاه وعاد من عاداه - يعني عليا. "طب - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32947 ۔۔۔ اے علی کیا آپ اس پر راضی نہیں کہ آپ میرے بھائی اور میرے وزیر ہیں میرے وعدے پورے کرتے ہیں اور میری ذمہ داری اور کرتے ہیں جو میری زندگی میں تجھ سے محبت کرے وہ منزل تک پہنچ گیا اور جو میرے بعد تجھ سے محبت کرے اللہ تعالیٰ امن اور ایمان پر اس کا خاتمہ فرمائے گا جو تجھ سے محبت کرے میرے بعد اور تیری زیارت نصیب نہ ہو اللہ تعالیٰ اس کا خاتمہ امن ایمان پر فرمائے گا اور فزع اکبر۔ (یومہ القیامة) میں اس کو امن عطا فرمائے گا اے علی جس کی موت تیری عداوت پر آئے وہ جاہلیت کی موت مرے گا اسلام میں جو اس نے عمل کیا اللہ تعالیٰ اس کا محاسبہ فرمائے گا۔ (طبرانی نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا)
32955- ألا أرضيك يا علي؟ أنت أخي ووزيري تقضي ديني وتنجز موعدي وتبرئ ذمتي، فمن أحبك في حياة مني فقد قضى بحبه، ومن أحبك في حياة منك بعدي ختم الله له بالأمن والإيمان، ومن أحبك بعدي ولم يرك ختم الله له بالأمن والإيمان وآمنه يوم الفزع، ومن مات وهو يبغضك يا علي مات ميتة جاهلية يحاسبه الله بما عمل في الإسلام. "طب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32948 ۔۔۔ علی ابن ابی طالب میرے وعدے پورا کرے گا میرے قرضے اداکرے گا۔ (ابن مردویہ دیلمی نے سلمان سے نقل کیا)
32956- علي بن أبي طالب ينجز عداتي ويقضي ديني. "ابن مردويه والديلمي - عن سلمان".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32949 ۔۔۔ علی ابن ابی طالب اہل جنت کے سامنے اس طرح ظاہرہوں گے جیسے اہل دنیا کے سامنے صبح کے ستارے ظاہر ہوتے ہیں۔ (حاکم نے تاریخ میں بیہقی نے فضائل صحابہ میں ابن جوزی نے واہیات میں انس (رض) سے نقل کیا)
32957- علي بن أبي طالب يزهر في الجنة ككوكب الصبح لأهل الدنيا. "ك في التاريخ، ق في فضائل الصحابة والديلمي وابن الجوزي في الواهيات - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৬৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32950 ۔۔۔ اے اللہ جس نے میری تصدیق اور میرے اوپر ایمان لایا وہ علی ابن ابی طالب سے دوستی کرے کیونکہ ان کی دوستی میری دوستی ہے اور میری دوستی اللہ تعالیٰ کی دوستی ہے (طبانی نے محمد بن ابی عبیدہ بن محمد بن عمار بن یاسر سے اپنے والد اور اپنے دادا سے نقل کیا )
32958- اللهم! من آمن بي وصدقني فليتول علي بن أبي طالب فإن ولايته ولايتي وولايتي ولاية الله. "طب - عن محمد بن أبي عبيدة بن محمد بن عمار بن ياسر عن أبيه عن جده عن عمار".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৭০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32951 ۔۔۔ جو شخص میری جیسی زندگی اور میری جیسی موت کو پسند کرے اور جنت الخلد میں ٹھکانا طلب کرے جس کا میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کیونکہ میری رب نے خود اپنے ہاتھ اس کے درخت لگائے ہیں تو وہ علی بن ابی طالب سے دوستی کرے کیونکہ وہ تمہیں ہدایت سے نکال کر گمراہی میں داخل نہیں کریں گے۔ (طبرانی اور حاکم اور ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں زید بن ارقم سے نقل کیا)
32959- من أحب أن يحيى حياتي ويموت موتي ويسكن جنة الخلد التي وعدني ربي فإن ربي عز وجل غرس قضبانها بيده فليتول علي بن أبي طالب فإنه لن يخرجكم من هدى ولن يدخلكم في ضلالة. "طب، ك وتعقب وأبو نعيم في فضائل الصحابة - عن زيد بن أرقم".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩২৯৭১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) کے حق میں خصوصی دعا
32952 ۔۔۔ جو اس بات کو پسند کرے کہ میری جیسی زندگی گذارے اور میری جیسی موت نصیب ہو اور میرے رب کی جنت میں داخل ہوجسکا مجھ سے وعدہ ہوا میرے رب نے خود اس کے درخت لگائے وہ جنت الخلد ہے وہ علی بن ابی طالب سے دوستی کرے ان کے بعد ان کی اولاد سے کیونکہ وہ تمہیں ہدایت کے دروازے سے نکال کر ضلالت (گمراہی ) کے دروازے میں داخل نہیں کریں گے ۔ (مطہر والباوردی ابن شاہین ابن مندہ نے زیادہ بن مطرف سے نقل کیا وہ واہ ہے)
32960- من أحب أن يحيى حياتي ويموت ميتتي ويدخل الجنة التي وعدني ربي قضبانا من قضبانها غرسها بيده وهي جنة الخلد فليتول عليا وذريته من بعده فإنهم لن يخرجوكم من باب هدى ولن يدخلوكم في باب ضلالة. "مطير والباوردي وابن شاهين وابن منده - عن زياد بن مطرف وهو واه"
tahqiq

তাহকীক: