কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি
হাদীস নং: ৩৩০১২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33001 ۔۔ عباس (رض) سے فرمایا کہ علی (رض) نے ہجرت میں تم سے سبقت کی۔ طبرانی نے اسامہ بن زید سے نقل کیا۔
33001- إن عليا سبقك بالهجرة - قاله للعباس. "طب - عن أسامة بن زيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33002 ۔۔۔ میں تمہیں ان دونوں کے متعلق خیر کی وصیت کرتا ہوں، جو کوئی ان دونوں سے مدافعت کرے یا ان دونوں کی حفاظت کرے تو اللہ اس کو خاص نور عطا فرمائیں گے ، جس کو لے کر قیامت کے روز میرے پاس پہنچیں گے یعنی علی وعباس (رض) ۔ دیلمی نے ابن عباس سے نقل کیا۔
33002- أوصيكم بهذين خيرا، لا يكف عنهما أحد ولا يحفظهما لي إلا أعطاه الله تعالى نورا يرد به علي يوم القيامة - يعني عليا والعباس. "الديلمي - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32997 ۔۔۔ بشارت ہو تمہیں میں اولاد آدم کا سردار ہوں تم دونوں عرب کے سردار ہو علی وعباس (رض) سے فرمایا ۔ (ابن عساکر نے ابن عباس (رض) سے اپنے والد سے نقل کیا)
33003- بخ لكما! أنا سيد ولد آدم وأنتم سيدا العرب - قاله لعلي والعباس. "ابن عساكر - عن ابن عباس عن أبيه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32998 ۔۔۔ اما بعد مجھے تمام دریچے بند کرنے کا حکم دیا سوائے علی (رض) کے دریچے کے تم میں سے کوئی کہنے والا کہے واللہ میں نہ کوئی چیز کھولی نہ بند کی ہے لیکن ایک بات کا حکم ہوا جو میں نے پورا کیا۔ (احمد نے سعید بن منصور اور زید بن ارقم سے نقل کیا ضعیف الجامع 1241)
33004- أما بعد فإني أمرت بسد هذه الأبواب غير باب علي فقال فيه قائلكم، وإني والله ما سددت شيئا ولا فتحته ولكن أمرت بشيء فاتبعته. "حم، ص - عن زيد بن أرقم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
32999 ۔۔۔ تمام دروازے بند کردوسوائے علی (رض) کے دروازے کے۔ (احمد، حاکم، سعید بن منصور زید بن و ارقم سے نقل کیا اللالی 341)
33005- سدوا هذه الأبواب إلا باب علي. "حم، ك، ص - عن زيد بن أرقم".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33000 ۔۔۔ میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور علی (رض) عرب کے سردار ہیں (حاکم نے عائشہ (رض) سے نقل کیا دارقطنی نے افراد میں ابن عباس (رض) حاکم نے جابر (رض) سے الاتقان 9245)
33006- أنا سيد ولد آدم وعلي سيد العرب. "ك وتعقب - عن عائشة قط في الأفراد - عن ابن عباس؛ ك - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33001 ۔۔۔ اے انس جاکر میرے لیے عرب کی سردار کو بلا کر لاؤ۔ عائشہ (رض) نے پوچھا کیا آپ عرب کے سردار نہیں ؟ تو فرمایا میں اولاد آدم کا سردار ہوں اور علی (رض) عرب کے سردار ہیں جب علی (علیہ السلام) آئے تو ارشاد فرمایا اے انصار کی جماعت کیا میں تمہیں نہ بتلادوں کہ اگر تم نے اس کو مضبوطی سے تھاما تو اس کے بعد کبھی گمراہ نہ ہوگے یہ علی (رض) ہیں ان سے میری محبت کی وجہ سے محبت کرو اور میرے اکرام کی وجہ سے اکرام کرو کیونکہ جبرائیل نے مجھے حکم دیا کہ جو کچھ میں نے کہا اللہ تعالیٰ کے حکم سے کہا۔ (طبرانی نے سید حسن سے نقل کیا ابن کثیر نے کہا کہ یہ حدیث منکر ہے)
33007- يا أنس! انطلق وادع لي سيد العرب، قالت عائشة: ألست سيد العرب؟ قال: أنا سيد ولد آدم وعلي سيد العرب، فلما جاء قال: يا معشر الأنصار! ألا أدلكم على ما إن تمسكتم به لن تضلوا بعده أبدا، هذا علي فأحبوه بحبي وأكرموه بكرامتي، فإن جبريل أمرني بالذي قلت لكم عن الله عز وجل. "طب - عن السيد الحسن؛ قال ابن كثير: هذا حديث منكر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০১৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33002 ۔۔۔ اے عائشہ (رض) اگر تم عرب کے سراد کو دیکھنا چاہو تو علی (رض) کو دیکھو پوچھا اے اللہ کے نبی کیا آپ عرب کے سردار نہیں ؟ تو فرمایا میں ام المسلمین اور سید المتقین ہوں تمہیں اس بات سے خوشی ہو کہ عرب کے سردار کو دیکھو توسید العرب کو دیکھو۔ (خطیب نے سلمہ بن کہیل سے نقل کیا ابن جوزی علل متناھیہ میں نقل کیا)
33008- يا عائشة! إذا سرك أن تنظري إلى سيد العرب فانظري إلى علي بن أبي طالب، فقالت: يا نبي الله! ألست سيد العرب؟ قال: أنا إمام المسلمين وسيد المتقين، إذا سرك أن تنظري إلى سيد العرب فانظري إلى سيد العرب. "الخطيب - عن سلمة بن كهيل؛ وأورده ابن الجوزي في العلل المتناهية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33003 ۔۔۔ علی (رض) سے فرمایا مرحبا سید المرلمسلمین امام المتقین۔ (حلیة بروایت علی (رض))
33009- مرحبا بسيد المسلمين وإمام المتقين - قاله لعلي. "حل عن علي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33004 ۔۔۔ معراج کی جب آسمان پر مجھے لے جایا گیا تو مجھے موتیوں کے بنے ہوئے ایک محل میں لے جایا گیا جس کا فرش سونے سے چملک رہا تھا اللہ تعالیٰ نے مجھے وحی کے ذریعہ بتلایا کہ علی (رض) میں تین خصوصیات ہیں وہ مسلمانوں کے سردار متقین کے امام غرامحجلین کے قائد۔
(الباوری ، ابن قائع ، بزار، حاکم ، ابونعیم نے عبداللہ بن اسد بن زرارہ سے اپنے والد سے نقل کیا حافظہ ابن حجر (رض) نے کہا ضعیف جد امنقطع حاکم نے عبداللہ بن اسد بن زرارہ سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا اور کہا غریب المتن فی الاسناد اور مجھی ابن زرارہ کی وحد ان میں اس کے علاوہ اور کوئی حدیث نہیں ملی ابوموسی مدینی نے کہا وہم ہوا ہے وہ درحقیقت اسعد بن زرارہ ہے ذھبی نے کہا کہ میرے گمان میں یہ حدیث موضوع ہے ابن عماد نے کہا یہ حدیث انتہائی منکر ہے مشابہ ہے کہ بعض غالی شیعہ نے بنائی ہے کیونکہ یہ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صفات ہیں نہ کہ علی (رض) کے)

33010- لما عرج بي إلى السماء انتهي بي إلى قصر من لؤلؤ فراشه ذهب يتلألأ فأوحى إلي ربي: في علي ثلاث خصال: أنه سيد المسلمين وإمام المتقين وقائد الغر المحجلين. "الباوردي وابن قانع، بز، ك وتعقب أبو نعيم - عن عبد الله بن أسعد بن زرارة عن أبيه؛ قال ابن حجر: ضعيف جدا منقطع؛ ك - عن عبد الله بن أسد بن زرارة عن أبيه؛ وقال: غريب المتن في الإسناد ولا أعلم لابن زرارة في الوحدان حديثا غيره، قال أبو موسى المديني: وهم إنما هو أسعد بن زرارة، وقال الذهبي: أحسبه موضوعا، وقال ابن العماد: هذا حديث منكر جدا ويشبه أن يكون من بعض الشيعة الغلاة وإنما هذه صفات رسول الله صلى الله عليه وسلم لا صفات علي"
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33005 ۔۔۔ معراج کی رات اللہ تعالیٰ کے پاس پہنچا تو بذریعہ وحی بتایا کہ علی (رض) میں تین خصوصیات ہیں سید المسلمین امام المتقین قائد المحجلین) ۔ (ابن النجار نے اسعد بن زرارہ سے نقل کیا)
33011- ليلة أسري بي أتيت على ربي عز وجل فأوحى إلي في علي بثلاث أنه سيد المسلمين وولي المتقين وقائد الغر المحجلين. "ابن النجار - عن عبد الله بن أسعد بن زرارة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33006 ۔۔۔ میں منذر ہوں علی ھادی ہے علی آپ کے ذریعہ ہدایت حاصل کرنے والے ہدایت حاصل کریں گے۔ ( دیلمی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
33012- أنا المنذر وعلي الهادي، وبك يا علي يهتدي المهتدون من بعدي. "الديلمي - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33007 ۔۔۔ میں اور یہ (علی) قیامت کے روز میری امت پر حجت ہوں گے۔ (خطیب نے انس (رض) سے نقل کیا)
33013- أنا وهذا حجة على أمتي يوم القيامة - يعني عليا. "الخطيب عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33008 ۔۔۔ اے لوگو ! علی (رض) کی شکایت مت کرو وہ اللہ کی ذات اور اللہ کی راہ میں لڑنے میں انتہائی سخت ہیں۔ ( احمد ، حاکم ضیاء مقدسی نے ابی سعید سے نقل کیا)
33014- أيها الناس لا تشكوا عليا، فوالله! إنه لأخيشن 2 في ذات الله عز وجل وفي سبيل الله. "حم، ك، ض - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33009 ۔۔۔ اے لوگو ! علی (رض) کی شکایت مت کرو وہ اللہ تعالیٰ کے دین کے سلسلہ میں انتہائی سخت ہیں۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابی سعید )
33015- يا أيها الناس لا تشكوا عليا، فوالله إنه لأخيشن في دين الله. "حل - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33010 ۔۔۔ لوگوں میں تفرقہ اور اختلاف واقع ہوگا یہ (علی (رض)) اور ان کے ساتھی حق پر ہوں گے۔ (طبرانی بروایت کعب بن عجرہ)
33016- تكون بين الناس فرقة واختلاف فيكون هذا وأصحابه على الحق - يعني عليا. "طب - عن كعب بن عجرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33011 ۔۔۔ علی (رض) کو گالی مت دو کیونکہ وہ اللہ کی ذات کے بارے میں انتہائی سخت ہیں۔ ( طبرانی حاکم فی الحلیة بروایت کعب بن عجرم)
33017- لا تسبوا عليا فإنه ممسوس في ذات الله تعالى. "طب - حل عن كعب بن عجرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০২৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33012 ۔۔۔ حق ان کے ساتھ حق ہے ان کے ساتھ ہے یعنی علی (رض) کے ساتھ۔ (ابویعلی سعید بن منصور بروایت ابن سعید)
33018- الحق مع ذا، الحق مع ذا - يعني عليا. "ع، ص - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০৩০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33013 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس کے رسول اور جبرائیل تجھ سے راضی ہیں۔ (طبرانی بروایت عبید اللہ ابی وہ اپنے والد اپنے دادا سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے علی (رض) کو ایک لشکر کے ساتھ بھیجا واپسی پر یہ ارشاد فرمایا)
33019- الله ورسوله وجبريل عنك راضون. "طب - عن محمد بن عبيد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده" أن رسول الله صلى الله عليه وسلم بعث عليا مبعثا فلما قدم قال له: فذكره.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩০৩১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33014 ۔۔۔ اے علی جبرائیل (علیہ السلام) کا خیال ہے کہ وہ تجھ سے محبت کرتا ہے تو عرض کیا کہ آپ نے مجھے خبر دی ہے کہ جبرائیل مجھ سے محبت کرتے ہیں ؟ تو فرمایا ہاں وہ جو جبرائیل سے بہتر ہیں یعنی اللہ عزوجل وہ تجھ سے محبت کرتے ہیں۔ (حسن ابن ابی سفیان ابی الضحاک انصار ی سے نقل کیا )
33020- يا علي! إن جبريل زعم أنه يحبك قال: وقد بلغت أن يحبني جبريل؟ قال: نعم، ومن هو خير من جبريل؛ الله عز وجل يحبك. "الحسن ابن سفيان - عن أبي الضحاك الأنصاري".
তাহকীক: