কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

فضائل کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৬৫৬৯ টি

হাদীস নং: ৩৩০৩২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33015 ۔۔۔ علی (رض) سے محبت گناہوں کو ایسی کھاجاتی ہے جس طرح آگ لکڑی کو۔ (تمام ابن عساکر نے ابی (رض) سے ابن جوزی نے اس کو موضوعات میں ذکر کیا الضعیفہ 1206)
33021- حب علي يأكل الذنوب كما تأكل النار الحطب. "تمام وابن عساكر - عن أبي؛ وأورده ابن الجوزي في الموضوعات".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33016 ۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے جس مومن کے دل میں علی (رض) کی محبت ثبت فرمادیا اس سے کوئی قدم ڈگمگا گیا اللہ تعالیٰ اس کی قدم کو قیامت کے دن پل صراط پر ثبت فرمادے گا۔ (خطیب نے متفق اور متفرق میں محمد بن علی سے (رض) معضلا نقل کیا ہے)
33022- ما ثبت الله حب علي في قلب مؤمن فزلت به قدم إلا ثبت الله قدما يوم القيامة على الصراط. "الخطيب في المتفق والمفترق - عن محمد بن علي معضلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ فتنے کے وقت حضرت علی (رض) کا ساتھ دینے سے انکار
33017 ۔۔۔ علی (رض) سے فرمایا مجھ سے محبت کرنے والا تجھ سے محبت کرے گا مجھ سے بغض رکھنے والا تجھ سے بغض رکھے گا۔ (طبرانی بروایت سلسان)
33023- محبك محبي ومبغضك مبغضي - قاله لعلي. "طب - عن سلمان"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33018 ۔۔۔ جس نے علی (رض) محبت کی اس نے مجھ سے محبت کی اور جس نے مجھ سے محبت کی اس نے اللہ تعالیٰ سے محبت کی جس نے علی (رض) سے بغض رکھا اس نے مجھ سے بغض رکھا جس نے مجھ سے بغض رکھا اس نے اللہ سے بغض رکھا ۔ (طبرانی نے محمد بن عبداللہ ابن ابی اپنے والد اپنے وادا سے طبرانی بروایت ام سلمہ (رض))
33024- من أحب عليا فقد أحبني ومن أحبني فقد أحب الله ومن أبغضه فقد أبغضني ومن أبغضني فقد أبغض الله. "طب - عن محمد بن عبد الله بن أبي رافع عن أبيه عن جده؛ طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33019 ۔۔۔ علی (رض) سے فرمایا جس نے تجھ سے محبت کی میری محبت کی وجہ سے کی کیونکہ بندہ میرا قرب حاصل نہیں کرسکتا مگر تیری محبت کے ذریعہ۔ (دیلمی نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا )
33025- من أحبك فبحبي أحبك، فإن العبد لا ينال ولايتي إلا بحبك - لعلي. "الديلمي - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33020 ۔۔۔ مومن تجھ سے بغض نہیں رکھے منافق تجھ سے محبت نہیں کرے گا۔ (زیادات احمدبروایت ام سلمہ (رض))
33026- لا يبغضك مؤمن ولا يحبك منافق - قاله لعلي. "عم عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33027 ۔۔۔ مومن علی (رض) سے بغض نہیں رکھتا منافق محبت نہیں رکھتا۔ ابن ابی شیبہ بروایت ام سلمہ (رض)۔
33027- لا يبغض عليا مؤمن ولا يحبه منافق. "ش - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৩৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33021 ۔۔۔ علی (رض) سے فرمایا کہ مومن علی (رض) سے بغض نہیں رکھتا منافق محبت نہیں رکھتا۔ ( مسلم بروایت علی (رض) عنہھا)
33028- لا يحبك إلا مؤمن ولا يبغضك إلا منافق - قاله لعلي. "م - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33022 ۔۔۔ علی (رض) سے محبت نہیں رکھتا مگر مومن اور بغض نہیں رکھتا مگر منافق۔ (بروایت ام سلمہ (رض))
33029- لا يحب عليا إلا مؤمن ولا يبغضه إلا منافق. "طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33023 ۔۔۔ اے علی (رض) بشارت ہو ہر اس شخص کو جس نے تجھ سے محبت رکھی اور تیرے بارے میں سچ کا راستہ اختیار کیا اور ہلاکت ہے اس کے لیے جو تجھ سے نفرت کرے اور تجھے جھٹلائے۔ (طبرانی حاکم والخطیب بروایت عمار بن یاسر (رض))
33030- يا علي! طوبى لمن أحبك وصدق فيك، وويل لمن أبغضك وكذب فيك. "طب، ك وتعقب والخطيب - عن عمار بن ياسر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪২
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33024 ۔۔۔ جس شخص میں تین باتیں ہوں اس کا مجھ سے اور میرا اس سے کوئی تعلق نہیں علی (رض) سے بغض اور میرے اہل بیت کو نشانہ بنانا اور جو قول اختیار کرے کہ ایمان کلام ہے۔ (دیلمی نے جابر (رض) سے نقل کیا التنزیبہ 154 ذیل الالی 30)
33031- ثلاث من كن فيه فليس مني ولا أنا منه: بغض علي، ونصب 1 أهل بيتي، ومن قال: الإيمان كلام. "الديلمي - عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৩
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33025 ۔۔۔ اے علی تجھ کو عیسی (علیہ السلام) سے مشابہت حاصل ہے ان سے یہود نے عداوت رکھی ان کی ماں پر بہتان باندھا نصاری نے محبت کی ان کو مقام تک پہنچایا جس کے وہ اہل نہ تھے۔ (عدی حاکم ابونعیم نے فضائل صحابہ (رض) میں حاکم نے علی سے نقل کیا المتناھبہ 259)
33032- يا علي! إن فيك من عيسى مثلا، أبغضته اليهود حتى بهتوا أمه أحبته النصارى حتى أنزلوه بالمنزلة التي ليس بها. "عد، ك وأبو نعيم في فضائل الصحابة، ك وتعقب - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৪
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33026 ۔۔۔ اے اللہ اس شخص کی مدد فرما جو علی (رض) کی مدد کرے اے اللہ علی (رض) کو مکرم فرما اور اس کو رسوا فرما جو علی (رض) کی رسوائی کا خواہاں ہو۔ (ٕطبرانی نے عمرو بن شرجیل سے نقل کیا)
33033- اللهم! انصر من نصر عليا، اللهم! أكرم عليا، اللهم! اخذل من خذل عليا. "طب - عن عمرو بن شراحيل".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৫
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33027 ۔۔۔ اے اللہ آپ نے مجھ سے عبیدہ بن حارث کو بدر کے دن جدا کیا حمزہ بن عبدالمطلب کو احد کے دن یہ علی ہیں آپ مجھے تنہا نہ چھوڑیں آپ خیرالوارثین ہیں۔ (دیلمی نے علی (رض) سے نقل کیا)
33034- اللهم! إنك أخذت مني عبيدة بن الحارث يوم بدر وحمزة ابن عبد المطلب يوم أحد وهذا علي فلا تذرني فردا وأنت خير الوارثين. "الديلمي - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৬
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33028 ۔۔۔ علی (رض) کو عمرو بن عبدومقابلہ کے لیے للکارنا قیامت تک کے لیے امت کے افضل اعمال میں سے ہیں۔ (حاکم نے بہنربن حکیم سے اپنے والد داد سے ذھبی نے کہا قبتح اللہ رافضیا افتراہ)
33035- لمبارزة علي لعمرو بن عبد ود أفضل من أعمال أمتي إلى يوم القيامة. "ك وتعقب - عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده؛ قال الذهبي: قبح الله رافضيا افتراه".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৭
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33029 ۔۔۔ چل لوگوں کو پڑھ کر سنائیں اللہ تعالیٰ زبان کو ثابت قدم رکھے اور تمہارے دل کی راہنمائی کرے لوگ تمہارے پاس فیصلے لے کر آئیں گے جب دولڑنے والے حاضر ہوں تو ایک کے حق میں اس وقت تک فیصلہ نہ کریں جب تک دوسری کی بات نہ سن لین کیونکہ یہ زیادہ لائق ہے اس کے حق کو پہچان لیں ۔ (بیہقی نے علی (رض) سے نقل کیا)
33036- انطلق فاقرأها على الناس، فإن الله يثبت لسانك ويهدي قلبك، إن الناس سيتقاضون إليك فإذا أتاك الخصمان فلا تقض لواحد حتى تسمع كلام الآخر، فإنه أجدر أن تعلم لمن الحق. "هب - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৮
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33030 ۔۔۔ علی (رض) کے لیے دعا کی اے اللہ ان کی زبان کو ثابت قدم رکھ اور دل کی رہنمائی فرما۔ (حاکم نے علی (رض) سے نقل کیا)
33037- اللهم! ثبت لسانه واهد قلبه - قاله لعلي. "ك - عن علي".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৪৯
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33031 ۔۔۔ ان کو شریعت کی تعلیم دیں اور ان کے درمیان فیصلہ فرما اے اللہ علی (رض) کو قضاء کی رہنمائی عطافرمایہ اس وقت فرمایا ان کو یمن کا گورنر بنا کر بھیجا ۔ (حاکم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
33038- علمهم الشرائع واقض بينهم، اللهم! اهده للقضاء، قاله لعلي لما بعثه إلى اليمن. "ك - عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫০
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33032 ۔۔۔ علی (رض) کے چہرے کی طرف دیکھنا عبادت ہے۔ (ابن عساکر نے عائشہ (رض) سے نقل کیا ذخیرة الحفاظ 5918 کشف الخفاء 2811)
33039- النظر إلى وجه علي عبادة. "ابن عساكر - عن عائشة"
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৩৩০৫১
فضائل کا بیان
পরিচ্ছেদঃ حضرت علی (رض) سے محبت کی ترغیب
33033 ۔۔۔ میں نے معراج کی رات عرش پر لکھا ہوا دیکھا انی انا اللہ لاالہ الا غیر ی کہ میں اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں میں نے جنت عدن کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا مجھ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میری مخلوق میں سے منتخب ہیں میں نے علی (رض) کے ذریعہ ان کی تائید اور مدد کی۔ (ابن عساکر ابن جوزی فی الواھیات بطوبقہ ابی الحمراء ذیل اللالی 64)
33040- رأيت ليلة أسري بي مثبتا على ساق العرش: أني أنا الله لا إله غيري، خلقت جنة عدن بيدي، محمد صفوتي من خلقي، أيدته بعلي نصرته بعلي. "ابن عساكر وابن الجوزي في الواهيات من طريقين - عن أبي الحمراء".
tahqiq

তাহকীক: