কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৯১৮ টি

হাদীস নং: ৪২৪৬৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٥٤۔۔۔ قیامت کے روز نوحہ کرنے والی کو اس کی قبر سے غبار آلود اور پراگندہ حالت میں نکالا جائے گا اس کی قمیض لوہے کی ہوگی اور اس پر لعنت کی چادرہوگی اس نے اپنے سرپر اپنے ہاتھ رکھے ہوں گے اور وہ کہہ رہی ہوگی : ہائے افسوس ! اور مالک جہنم کا فرشتہ آمین کہہ رہا ہوگا، پھر انجام کا راس کا ٹھکانا جہنم ہوگا۔ ابن النجار عن مسلمۃ بن جعفر عن حسان بن حمید عن انس، قال فی المیزان : مسلمۃ یجھل ھو وشیخہ
42454- تخرج النائحة يوم القيامة من قبرها شعثاء غبراء،عليها درع من جرب، وجلباب من لعنة، واضعة يديها على رأسها، تقول: يا ويلتاه! ومالك يقول: آمين! ثم يكون من ذلك حظها النار."ابن النجار - عن مسلمة بن جعفر عن حسان بن حميد عن أنس، قال في الميزان: مسلمة يجهل هو وشيخه، وقال الأزدي: ضعيف".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৬৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42455: ۔۔ اس ذات کی قسم ! جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے اگر تو ایک مسکین و لا چار عورت نہ ہوتی تو ہم تمہیں چہرہ کے بل گھسیٹتے، کیا تم میں سے کوئی اس بات سے عاجز ہے کہ دنیا میں اپنی کسی سہیلی کے ساتھ نیکی میں شریک ہو، سو جب اس کے اور اس کے قریبی رشتہ دار کے درمیان (موت) حائل ہوجائے تو وہ انا للہ وانا الیہ راجعون کہہ لیا کرے، پھر کہے اے میرے رب میرے گزشتہ گناہوں پر مغفرت فرما اور باقی زندگی میری مدد فرما، اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جان ہے ! تم میں کا کوئی روتا ہے تو اس کا دوست اشکبار ہوجاتا ہے اے اللہ کے بندو ! اپنے مردوں کے لیے عذاب کا سبب نہ بنو۔ طبرانی فی الکبیر عن قیلۃ بنت مخرمۃ۔
42455- والذي نفس محمد بيده! لو لم تكوني مسكينة لجررناك على وجهك! أيغلب إحداكن أن تصاحب صويحبه في الدنيا معروفا، فإذا حال بينه وبينه من هو أولى به منه استرجع، ثم قال: رب اسمي ما أمضيت فأعني على ما أبقيت؛ فوالذي نفس محمد بيده! إن أحدكم ليبكي فيستعبر له صويحبه، فيا عباد الله لا تعذبوا موتاكم."طب - عن قيلة بنت مخرمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৬৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42656: ۔۔۔ کیا تم اس گھر میں شیطان کو داخل کرنا چاہتی ہو جہاں سے اللہ تعالیٰ نے اسے نکال دیا ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن ام سلمۃ۔
42456- تريدين أن تدخلي الشيطان بيتا قد أخرجه الله منه."طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42457: ۔۔۔ اس نے شیطان کا کام کیا جب اسے زمین پر اتارا گیا تو اس نے اپنا ہاتھ چہرہ پر رکھا اور چیخنے لگا، وہ شخص ہم میں سے نہیں جس نے (مصیبت کے وقت ) سر منڈوایا، گریباں چاک کیا اور چیخا۔ ابن سعد عن محارب بن دثار مرسلا۔
42457- فعلت فعل الشيطان حين أهبط إلى الأرض ووضع يده على رأسه يرن، وإنه ليس منا من حلق ولا من خرق ولا من سلق."ابن سعد - عن محارب بن دثار مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42458: ۔۔۔ اے اسماء نہ بد زبانی کرنا اور نہ سینہ پیٹنا۔ ابن عساکر۔ ع اسماء بنت عمیس۔
42458- يا أسماء! لا تقولي هجرا " ولا تضربي صدرا."ابن عساكر - عن أسماء بنت عميس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
42459: ۔۔۔ ان کا ناس ہو کیا یہ رات سے رو رہی ہیں ان سے کہہ دو واپس چلی جائیں اور آج کے بعد کسی مردہ پر نہ روئیں۔ طبرانی فی الکبیر، حاکم عن ابن عمر۔
42459- ويحهن لن يزلن يبكين بعد منذ الليلة! مروهن فليرجعن ولا يبكين على هالك بعد اليوم."طب، ك - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42460: ۔۔۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احد کے دن واپس تشریف لائے تو بنی عبدالاشہل کی عورتوں کو اپنے ہلاک شدہ گان پر روتے سنا، آپ نے فرمایا : لیکن (میرے چچا) حمزہ پر رونے والیاں نہیں، تو انصار کی عورتیں آئیں اور ان کے پاس حمزہ (رض) پر رونے لگیں جب آپ بیدار ہوئے تب بھی وہ رو رہی تھیں، تو آپ نے فرمایا : ان کا ناس ہو ! یہ ابھی تک یہیں ہیں ان سے کہو واپس چلی جائیں اور آج کے بعد کسی مردہ پر نہ روئیں۔ طبرانی فی الکبیر، بخاری مسلم، عن ابن عمر، بیہقی، ابن عساکر، عن انس۔
42460- يا ويحهن إنهن ههنا حتى الآن! مرهن فليرجعن ولا يبكين على هالك بعد اليوم. "طب، ق - عن ابن عمر قال: رجع النبي صلى الله عليه وسلم يوم أحد فسمع نساء بني عبد الأشهل يبكين على هلكاهن فقال: لكن حمزة لا بواكي له! فجئن نساء الأنصار يبكين على حمزة عنده، فاستيقظ وهن يبكين فقال - فذكره؛ ق، كر - عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42461: ۔۔۔ ایسا نہ کرو، کیونکہ کسی گھر والے کی میت کی موت کے وقت کچھ الفاظ ہوتے ہیں جس سے وہ اسے یاد کرتے ہیں۔ طبرانی عن ام سلمہ۔
42461- لا تفعلي، فإن لأهل البيت عند موت ميتهم ما دعوا به."طب - عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42662: ۔۔۔ بیشک اللہ تعالیٰ میت کو اس کے گھر والوں کے نوحہ کی وجہ سے عذاب دیتا ہے۔ طبرانی فی الکبیر عن عمران بن حصین۔
42462- إن الله تعالى ليعذب الميت بنياح أهله عليه."طب - عن عمران بن حصين".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42463: ۔۔۔ میت کو اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے قبر میں عذاب ہوتا ہے۔ ابو داؤد طیالسی عن عمر۔
42463- إن الميت ليعذب بالنياحة عليه في قبره."ط - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42464: ۔۔۔ میت پر زندی کے رونے کی وجہ سے گرم پانی چھڑکا جاتا ہے۔ ابو یعلی عن ابی بکرۃ۔
42464- إن الميت ينضح عليه الحميم ببكاء الحي."ع - عن أبي بكرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42465: ۔۔۔ میت کو اس پر نوحہ کرنے سے عذاب ہوتا ہے۔ مسند احمد، مسلم، ابو داؤد عن عمر۔
42465- إن الميت يعذب في قبره بما نيح عليه."حم "، م، د - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৭৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42466: ۔۔۔ اپنے مردوں پر نوحہ کرنے سے پرہیز کرو کیونکہ جب تک میت پر نوحہ ہوتا ہے اسے عذاب دیا جاتا ہے۔ الشیرازی فی الالقاب عن ابی الدرداء۔
42466- إياكم والنياحة على موتاكم! فإن الميت لا يزال معذبا ما نيح عليه."الشيرازي في الألقاب - عن أبي الدرداء".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42467: ۔۔۔ نوحہ کیے جانے والے کو عذاب دیا جاتا ہے۔ ابو داؤد طیالسی، مسلم عن عمرو حفصۃ معا۔
42467- المعول " عليه يعذب."ط، م " عن عمر وحفصة معا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42468: میت کو اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ مسند احمد عن عمر۔
42468- الميت يعذب في قبره بالنياحة عليه."حم - عن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42469: ۔۔۔ میت کو اس کی قبر میں زندہ شخص کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ ابو داؤد طیالسی عن عمرو بن صہیب۔
42469- الميت يعذب في قبره ببكاء الحي."ط - عن عمر وصهيب".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42470: ۔۔۔ میت کو اس کے گھر والوں کے رونے سے عذاب ہوتا ہے۔ ترمذی حسن صحیح، نسائی عن ابن عمر۔
42470- الميت يعذب ببكاء أهله."ت: حسن صحيح، ن عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42471: ۔۔۔ جس پر نوحہ کیا گیا تو قیامت کے روز نوحہ کرنے کی وجہ سے اسے عذاب ہوگا۔ مسند احمد ، بخاری، مسلم، ترمذی عن المغیرۃ۔
42471- من نيح عليه يعذب بما نيح عليه يوم القيامة."حم، خ، م، ت - عن المغيرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42472: میت کو اس کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ مسند احمد عن ابن عمر۔
42472- يعذب الميت ببكاء أهله عليه."حم - عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ৪২৪৮৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت پر نوحہ کرنے کی ممانعت
42473: ۔۔۔ کیا تم جاہلیت کا کام کرتے ہو یا جاہلیت کے طریقہ کی مشابہت کرتے ہو میں نے تمہیں ایسی بد دعا دینے کا ارادہ کرلیا تھا جس سے تمہاری صورتیں بگڑ جاتی، (ابن ماجہ، طبرانی فی الکبیر عمران بن حصین اور ابو برزہ سے روایت ہے فرماتے ہیں ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ ایک جنازہ میں نکلے، آپ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جنہوں نے اپنی چادریں اتار پھینکی تھیں اور وہ قمیضوں میں چل رہے تھے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا۔
42473- أبفعل الجاهلية تأخذون! أو بصنيع الجاهلية تشبهون! لقد هممت أن أدعو عليكم دعوة ترجعون في غير صوركم."هـ, طب - عن عمران بن حصين وأبي برزة قالا! خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في جنازة فرأى قوما قد طرحوا أرديتهم يمشون في قمص قال فذكره".
tahqiq

তাহকীক: