কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৯১৮ টি
হাদীস নং: ৪২৪৪৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٤۔۔۔ میت پر نوحہ کرنا جاہلیت کا طریقہ ہے نوحہ کرنے والی اگر بغیر توبہ کے مرجائے تو قیامت کے روز اسے اس حالت میں اٹھایا جائے گا کہ اس پر گند ھک کی شلوار ہوگی پھر جہنم کی لپٹ سے کھولتی قمیض اس پر رکھ دی جائے گی۔ ابن ماجۃ عن ابن عباس
42434- النياحة على الميت من أمر الجاهلية، وإن النائحة إذا لم تتب قبل أن تموت فإنها تبعث يوم القيامة عليها سرابيل من قطران ثم يغلى عليها بدرع من لهب النار."هـ - عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৪৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٥۔۔۔ اللہ تعالیٰ نوحہ کرنے والی اور سننے والی پر لعنت کرے۔ مسنداحمد، مسلم عن ابی سعید
42435- لعن الله النائحة والمستمعة."حم، م - عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৪৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٦۔۔۔ لوگوں میں دوعادتیں کفر کا درجہ رکھتی ہیں نسب پر طعنہ زنی اور میت پر نوحہ کرنا مسنداحمد، مسلم عن ابوہریرہ
42436- اثنان في الناس هما بهم كفر: الطعن في الأنساب، والنياحة على الميت."حم، م - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٧۔۔۔ جس نے رخسارپیٹے سینہ چاک کیا اور جاہلیت کی آوازبلند کی اس کا ہم سے کوئی متعلق نہیں ہے۔ مسنداحمد، بخاری، ترمذی، نسائی، ابن ماجۃ عن ابن مسعود، کلام۔۔۔ ذخیرۃ الحفاظ ٤٧٠٢۔
42437- ليس منا من لطم الخدود، وشق الجيوب، ودعا بدعوى الجاهلية."حم، ق، ت، ن، هـ - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٨۔۔۔ جس پر نوحہ کیا گیا تو اس نوحہ کی وجہ سے اسے عذاب ہوگا۔ مسنداحمد بخاری مسلم، نسائی، ابن ماجۃ عن المغیرۃ
42438- من نيح عليه يعذب بما نيح عليه."حم، ق "أخر، ن، هـ - عن المغيرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٣٩۔۔۔ میت کو اس کی قبر میں اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب ہوتا ہے۔ مسند احمد، بخاری مسلم نسائی ، ابن ماجۃ عن عمر
42439- الميت يعذب في قبره بما نيح عليه."حم، ق، ن، هـ - عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٠۔۔۔ نوحہ کرنے والی عورت جب بغیر توبہ مرجائے تو قیامت کے روزا سے کھڑا کیا جائے گا اس پر گندھک کی شلوار اور لوہے کی قمیض ہوگی۔ مسنداحمد مسلم، عن ابی مالک الاشعری
42440- النائحة إذا لم تتب قبل موتها تقام يوم القيامة وعليها سربال من قطران ودرع من جرب. "حم، م " - عن أبي مالك الأشعري".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤١۔۔۔ اسلام میں نوحہ پر مدد کرنے کا کوئی ثبوت نہیں نہ عوت کے بدلہ عورت سے نکاح شغار کی اجازت ہے نہ کسی کی قبر پر جانور ذبح کرنے کا حکم ہے نہ اس کا حکم ہے کہ زکوۃ وصول کرنے والے کے لیے جانور کسی جگہ جمع کئے جائیں اور نہ اس کی کہ زکوۃ وصول کرنے والے کے پاس جانور لائے جائیں اور جس نے لوٹ مار کی وہ ہم میں سے نہیں۔ مسنداحمد، نسائی، ابن حبان عن انس
42441- لا إسعاد " في الإسلام، ولا شغار " ولا عقر "في الإسلام، ولا جلب في الإسلام ولا جنب " ومن انتهب فليس منا."حم، ن، حب - عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٢۔۔۔ نوحہ کرنے ، شعر گوئی، تصویریں بنانے حرام جانوروں کی کھالوں کو استعمال کرنے بن سنور کر نکلنے گانے سونے ریشم ملے اون کے کپڑے اور ریشمی کپڑے سے منع کیا گیا ہے۔ مسنداحمد عن معاویۃ، کلام۔۔۔ ضعیف الجامع ٦٠٥٨۔
42442- نهى عن النوح والشعر والتصاوير وجلود السباع والتبرج والغناء والذهب والخز والحرير."حم - عن معاوية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٣۔۔۔ نوحہ کرکے موت کی اطلاع دینے سے منع کیا گیا ہے۔ مسنداحمد ، ترمذی، ابن ماجۃ عن حذیفۃ
42443- نهى عن النعي."حم، ت، هـ - عن حذيفة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৭
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٤۔۔۔ نوحہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ ابوداؤد عن ام عطیۃ
42444- نهى عن النياحة."د - عن أم عطية".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৮
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٥۔۔۔ نوحہ کرکے موت کی اطلاع دینے سے بچنا کیونکہ یہ جاہلیت کا طریقہ ہے۔ ترمذی عن ابن مسعود کلام۔۔۔ ضعیف الترمذی ١٦٥۔ ١٦٦، ضعیف الجامع ٢٢١١۔
42445- إياكم والنعي! فإن النعى من عمل الجاهلية."ت - عن ابن مسعود".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৫৯
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ میت کے گھروالوں کے رونے کی وجہ سے عذاب
٤٢٤٤٦۔۔۔ مرثیہ گوئی سے منع کیا گیا ہے۔ ابن ماجۃ، حاکم عن ابن ابی اوفی
42446- نهى عن المراثي."هـ, ك - عن ابن أبي أوفى".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬০
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٤٧۔۔۔ ان کے پاس واپس جاؤ اور اگر وہ نوحہ کرنے سے بازنہ آئیں تو ان کے مونہوں میں مٹی ڈال دینا۔ حاکم عن عائشۃ
42447- ارجع إليهن فإن أبين فاحث في أفواهن التراب."ك " - عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬১
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٤٨۔۔۔ ان نوحہ کرنے والیوں کی قیامت کے روز جہنم میں دوصفیں بنائی جائیں گی ایک دائیں طرف دوسری بائیں طرف پھر یہ جہنمیوں پر ایسے بھونکیں گی جیسے کتے بھونکتے ہیں۔ طبرانی فی الاوسط عن ابوہریرہ
42448- إن هؤلاء النوائح يجعلن يوم القيامة صفين في جهنم: صف عن يمينهم، وصف عن يسارهم، فينبحن على أهل النار كما تنبح الكلاب."طس - عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬২
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٤٩۔۔۔ میں رونے سے نہیں روکتا البتہ میں نے نوحہ کرنے سے منع کیا ہے ایسی دوآوازوں سے جو احمقانہ اورفاجرانہ ہے ایک وہ آوازجو کسی لہو ولعب کے وقت نغمہ سرائی سے ہوا ور شیطان کی بانسری کی آواز اور وہ آواز جو کسی مصیبت کے وقت چہرے نوچنے گربیان بھاڑنے اور شیطانی آواز بلند کرنے کے وقت ہو۔ یہ آنسو تو رحمت ہیں جو رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیا جاتا اے ابراہیم ! اگر یہ معاملہ برحق اور وعدہ سچانہ ہوتا اور یہ راستہ جاری نہ ہوتا اور ہمارے پچھلے لوگ اگلوں کے ساتھ نہ ملتے تو ہمیں تم پر اس سے زیادہ غم ہوتا اور ہم تمہاری وجہ سے غم گین ہیں آنکھ اشکبار اور دل غمزدہ ہے لیکن ہم رب کو ناراض کرنے والی کوئی بات زبان پر نہ لائیں گے۔ ابن سعد بخاری مسلم عن جابر وروی الترمذی عنہ بعضہ وحسنہ عن عبدالرحمن بن عوف
42449- إني لم أنه عن البكاء، إنما نهيت عن النوح عن صوتين أحمقين فاجرين: صوت عند نغمة لهو ولعب ومزامير شيطان، وصوت عند مصيبة خمش وجوه، شق جيوب ورنة شيطان؛ إنما هذه رحمة، ومن لا يرحم لا يرحم، يا إبراهيم! لولا أنه أمر حق ووعد صدق وأنها سبيل مأتية وأن أخرانا ستلحق أولانا لحزنا عليك حزنا هو أشد من هذا! وإنا بك لمحزونون، تدمع العين ويحزن القلب ولا نقول ما يسخط الرب."ابن سعد، ق - عن جابر؛ وروى ت عنه بعضه وحسنه - عن عبد الرحمن بن عوف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬৩
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٥٠۔۔۔ میں نے رونے سے نہیں روکا میں نے تونوحہ کرنے اور دواحمقانہ فاجرانہ آوازوں سے منع کیا ہے وہ آوازجو شیطان کی بانسری کے نغمہ اور کھیل کود کے وقت ہو اور وہ آواز جو مصیبت کے وقت چہرے نوچنے گربیان پھاڑنے اور شیطانی چیخ کے وقت ہو یہ تو رحمت ہیں اور جو رحم نہیں کرتا اس پر حم نہیں کیا جاتا اے ابراہیم ! اگر یہ حق معاملہ سچاوعدہ اور چلتاراستہ نہ ہوتا اور ہمارے پچھلے اگلوں کے ساتھ نہ ملتے تو ہم تمہارے لیے اس سے زیادہ غم گین ہوتے بیشک ہم تمہاری وجہ سے غم گین ہیں آنکھ روتی دل غمزدہ ہے اور ہم وہ بات نہیں کہتے جس سے رب تعالیٰ ناراض ہو۔ عبدابن حمید، عن جابر، وروی صدرہ طبرانی ، ترمذی وقال حسن، کلام۔۔۔ مرغزوہ برقم ٤٢٤٣٠۔
42450- لم أنه عن البكاء، إنما نهيت عن النوح وعن صوتين أحمقين فاجرين: صوت عند نغمة مزمار شيطان، ولعب، وصوت عند مصيبة خمش وجوه وشق جيوب ورنة شيطان؛ وإنما هذه رحمة، ومن لا يرحم لا يرحم، يا إبراهيم! لولا أنه أمر حق ووعد صدق وسبيل مأتي وأن أخرانا ستلحق أولانا لحزنا عليك حزنا هو أشد من هذا! وإنا بك لمحزونون، تبكي العين ويحزن القلب ولا نقول ما يسخط الرب."عبد بن حميد - عن جابر؛ وروى صدره طب، ت وقال: حسن" مر عزوه برقم 42430.
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬৪
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٥١۔۔۔ جو غم دل یا آنکھ میں ہو تو وہ رحمت کی وجہ سے ہے اور جو ہاتھ یا زبان می ہو وہ شیطان کی طرف سے ہے۔ ابونعیم عن جابر
42451- ما كان من حزن في قلب أو عين فهو من قبل الرحمة، وما كان من حزن في يد أو لسان فهو من قبل الشيطان."أبو نعيم - عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬৫
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٥٢۔۔۔ نوحہ کرنے والی جب بغیر بہ کے مرجائے تو قیامت کے روزا سے جہنم وجنت کی راہ کے درمیان کھڑا کیا جائے گا اس کی شلوار گندھک کی ہوگی اور آگ اس کے چہرہ پر لپٹ رہی ہوگی۔ ابن ابی حاتم، طبرانی فی الکبیر عن ابی امامۃ
42452- النائحة إذا لم تتب توقف يوم القيامة على طريق بين الجنة والنار سرابيلها من قطران وتغشى وجهها النار."ابن أبي حاتم، طب - عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ৪২৪৬৬
موت اور اس کے متعلق اور زیارت قبور کا بیان
পরিচ্ছেদঃ الاکمال
٤٢٤٥٣۔۔۔ نوحہ کرنے والیوں پر گندھک کی شلواریں ہوں گی۔ ابوالحسن السقلی فی امالیۃ طبرانی فی الاوسط عن ابن عمر
42453- النوائح عليهم سرابيل من قطران."أبو الحسن السقلي في أماليه، طس - عن ابن عمر".
তাহকীক: