কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১২৭৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21278 ۔۔۔ ہر مسلمان پر حق ہے کہ وہ سات دنوں میں غسل کرلے اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائے ۔۔ (ابن حبان عن ابوہریرہ (رض) ، )
21279- حق لله على كل مسلم أن يغتسل في كل سبعة أيام يوما يغسل فيه رأسه وجسده. "خ عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21279 ۔۔۔ ہر مسلمان پر اللہ کا یہ حق ہے کہ وہ سات دنوں میں ایک دن ضرور غسل کرے اور اپنے سر اور جسم کو دھوئے ۔ (البخاری ، عن ابوہریرہ (رض))
21280- على كل مسلم غسل في سبعة أيام في كل جمعة. "حم وعبد بن حميد والطحاوي ص عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21280 ۔۔۔ ہر سات دنوں میں جمعہ کے دن ہر مسلمان پر غسل کرنا ضروری ہے۔ ممسند احمد ، عبد بن حمید ، الطحاوی ، السنن لسعید بن منصور ، عن جابر (رض))
21281- غسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم. "مالك حم والدارمي والشافعي، د، ن، م وابن الجارود وابن خزيمة والطحاوي، حب عن أبي سعيد"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21281 ۔۔۔ جمعہ کے دن ہر بالغ پر غسل کرنا ضروری ہے۔ (مؤطا امام مالک ، مسند احمد ، مسند الدارمی ، الشافعی ، ابوداؤد ، النسائی ، مسلم ، ابن الجارود، ابن خزیمہ ، الطحاوی ، ابن حبان عن ابی سعید (رض))
21282- غسل الجمعة واجب على كل محتلم كغسل الجنابة. "حب عن أبي سعيد".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21282 ۔۔۔ ہر بالغ پر جمعہ کے دن غسل کرنا جنابت کے غسل کی طرح ضروری ہے ، (ابن حبان عن ابی سعید (رض))
21283- غسل الجمعة واجب على كل مسلم. "البغوي عن.... ابن الدنيا...."
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21283 ۔۔۔ جمعہ کا غسل ہر مسلم پر واجب ہے۔ (البغوی عن ابن الدنیا)
21284- لو أنكم تطهرتم ليومكم هذا. "خ حب عن عائشة"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21284 ۔۔۔ کاش تم اس دن طہارت حاصل کرتے ۔ (البخاری ، ابن حبان حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))
21285- يا أيها الناس إذا جئتم الجمعة فاغتسلوا، وليمس أحدكم من الطيب إن كان عنده. "حم عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21285 ۔۔۔ اے لوگو ! جب تم جمعہ کو آؤ تو غسل کرو اور اگر کسی کے پاس خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائے ۔ (مسند احمد عن ابن عباس (رض))
21286- يا سلمان أتدري ما الجمعة؟ فيها جمع أبوك آدم من اغتسل يوم الجمعة ثم أتى المسجد غفر له. "طب عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21286 ۔۔۔ اے سلمان ! جانتا ہے جمعہ کیا ہے ؟ اس دن تمہارے باپ آدم کی مٹی جمعی کی گئی ، پس جس نے جمعہ کے دن غسل کیا پھر مسجد میں آیا تو اس کی بخشش کردی جائے گی (الکبیر للطبرانی عن سلمان (رض))
21287- إن المسلم إذا اغتسل يوم الجمعة، ثم أقبل إلى المسجد لا يؤذي أحدا فإن لم يجد الإمام خرج؛ صلى ما بدا له، وإن وجد الإمام قد خرج، جلس فاستمع فأنصت حتى يقضي الإمام جمعته وكلامه إن لم يغفر تلك ذنوبه كلها أن تكون كفارة للجمعة التي قبلها. "حم عن نبيشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21287 ۔۔۔ مسلمان جب جمعہ کے دن غسل کرتا ہے پھر مسجد کی طرف آتا ہے اور کسی کو اذیت نہیں دیتا ، اگر امام نہ نکلا ہو تو مقدور بھر نماز پڑھتا ہے اور اگر امام نکل چکا ہو تو بیٹھ جائے اور کان لگا کر خطبہ سنے اور خاموش رہے حتی کہ امام خطبہ اور جمعہ سے فارغ ہو تو اگر اس کے تمام گناہوں کی بخشش نہ ہوئی تب بھی پچھلے جمعے تک کے گناہوں کے لیے کفارہ ہوجائے گا ۔ (مسند احمد عن نبی ثۃ)
21288- من اغتسل يوم الجمعة لم يزل طاهرا إلى الجمعة الأخرى. "حب عن أبي قتادة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৮৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21288 ۔۔۔ جس نے جمعے کے دن غسل کیا وہ دوسرے جمعے تک پاک رہے گا ۔ (ابن حبان عن ابی قتادہ (رض)) فائدہ : ۔۔۔ یعنی اگر اس کو جنابت لاحق نہ ہوئی تو یہ غسل اس کے لیے دوسرے جمعے تک کافی ہے۔
21289- من اغتسل يوم الجمعة ولبس أحسن ثيابه وبكر ودنا كانت كفارة إلى الجمعة الأخرى. "ابن منده وأبو نعيم كر عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب بن أبي بلتعة عن أبيه عن جده، قال ابن منده: غريب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21289 ۔۔۔ جس نے جمعے کے دن غسل کیا ، عمدہ کپڑے پہنچے جلدی جمعہ کو گیا اور امام کے قریب رہا یہ عمل دوسرے جمعے تک کے گناہوں کا کفارہ ہوجائے گا (ابن مندہ ، ابو نعیم ، ابن عساکر عن یحییٰ بن عبدالرحمن بن حاطب بن ابی بلتعہ عن ابیہ عن جدہ قال ابن مندہ غریب) کلام : ۔۔۔ ابن مندہ فرماتے ہیں : یہ روایت ضعیف ہے۔
21290- من اغتسل يوم الجمعة كغسله من الجنابة ومسح من دهن أو طيب إن كان عنده ولبس أحسن ما عنده من الثياب، ولم يفرق ما بين اثنين وأنصت للإمام إذا جاء، غفر له ما بين الجمعتين. "ابن سعد عن أبي وديعة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21290 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن جنابت کی طرح کا غسل کیا ، تیل یا خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائی موجود عمدہ کپڑے پہنے پھر جمعہ کو آیا اور دو آدمیوں کے درمیان (بیٹھ کر ان کے درمیان) افتراق پیدا نہ کیا اور مقدر میں لکھی نماز (نفل) پڑھی ، پھر جب امام نکلا تو خاموش رہا اور توجہ کے ساتھ خطبہ سنا تو اس کے دوسرے جمعے تک کے گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔ ممسند احمد ، ابوداؤد، الطیالیس ، الدارمی ، ابن حبان ، ابن زنجویہ ، الکبیر للطبرانی ، السنن للبیہقی ، عن سلمان (رض))
21291- من اغتسل يوم الجمعة فأحسن غسله، ثم مس من طيب بيته وادهن من دهنه، ولبس من ثيابه، ثم أتى الجمعة فلم يفرق بين اثنين وصلى ما كتب له، فإذا خرج الإمام أنصت، ثم استمع غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى.
"ط والدارمي حب وابن زنجويه طب ق عن سلمان".
"ط والدارمي حب وابن زنجويه طب ق عن سلمان".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21292 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا ، اچھے کپڑے زیب تن کیے اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگالے پھر جمعہ کو نکلے اور پروقار رہے ، کسی کی گردن نہ پھلانگے اور نہ کسی کو ایذاء دے ، پھر جو ہو سکے نماز پڑھے پھر امام کا انتظار کرے حتی کہ امام نماز پوری کرلے تو اس کے دونوں جمعوں کے درمیان کے گناہ معاف کردیئے جائیں گے ۔ (مسند احمد الکبیر للطبرانی ، عن ابی الدرداء (رض))
21292- من اغتسل يوم الجمعة، ولبس من أحسن ثيابه، ومس طيبا إن كان عنده، ثم مشى إلى الجمعة وعليه السكينة، ولم يتخط أحدا ولم يؤذه ثم ركع ما قضي له، ثم انتظر حتى ينصرف الإمام غفر له ما بين الجمعتين. "حم طب عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21293 ۔۔۔ جس نے جمعے کے دن غسل کیا اور اچھی طرح غسل کیا ، اچھے کپڑے زیب تن کیے اور اپنے گھر کی خوشبو یا تیل لگایا تو اس کے دوسرے جمعے تک کے گناہ بخش دیئے جائیں گے مزید اس کے بعد تین دنوں کے گناہ بھی بخش دیئے جائیں گے ۔ (ابن حبان ، عن ابوہریرہ (رض))
21293- من اغتسل يوم الجمعة فأحسن غسله، ولبس من صالح ثيابه ومس من طيب بيته أو دهنه غفر له ما بينه وبين الجمعة الأخرى، وزيادة ثلاثة أيام من التي بعدها. "حب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21294 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اس کے گناہ بخش دیئے جائیں گے پھر وہ جمعہ کے لیے نکلا تو ہر قدم کے بدلے بیس سال کی نیکیاں لکھی جائیں گی پھر جب وہ نماز پڑھ کر لوٹے گا تو دو سو سال کے نیک اعمال کے بقدر ثواب اس کے لیے لکھا جائے گا ، (الدارقطنی فی العلل ، وقال غیر ثابت ، الکبیر للطبرانی ، ابن النجار عن ابی بکر و عمران بن حصین ، معا ، مسنداحمد ، ابن حبان عن ابن الدرداء (رض)) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث غیر ثابت ہے۔ (العل الدارقطنی)
21294- من اغتسل يوم الجمعة كفرت عنه ذنوبه وخطاياه، فإذا أخذ في المشي إلى الجمعة كتب له بكل خطوة عمل عشرين سنة حسنة، فإذا انصرف من الصلاة أجيز بعمل مائتي سنة. "قط في العلل، وقال غير ثابت طب وابن النجار عن أبي بكر وعمران بن حصين معا حم حب عن ابن الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21295 ۔۔۔ جب جمعہ کا دن ہو کوئی سر دھوئے پھر غسل کرے اور جلدی جمعہ کو جائے امام کے قریب رہے اور خاموش ہو کر خطبہ سنے تو اس کو ہر قدم کے عوض جو دوہ جمعہ کے لے اٹھائے گا ایک سال کے روزہ کا ثواب ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن اوس بن اوس)
21295- إذا كان يوم الجمعة فغسل أحدكم رأسه، واغتسل وغدا وابتكر ودنا واستمع وأنصت كان له بكل خطوة يخطوها صيام سنة. "طب عن أوس بن أوس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21296 ۔۔۔ جس نے غسل کیا اور خوب اچھی طرح غسل کیا ، جلدی جمعہ کو گیا ، امام کے قریب رہا ، خاموشی کے ساتھ خطبہ سنا اور جمعہ کے دن کوئی لغو کام نہ کیا اللہ پاک اس کے ہر قدم کے بدلے جو وہ مسجد کے طرف اٹھائے گا ایک سال کے روزوں اور عبادت کا ثواب لکھے گا ۔ (الکبیر للطبرانی عن اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحۃ عن ابیہ عن جدہ)
21296- من غسل واغتسل، وغدا وابتكر ودنا من الإمام وأنصت ولم يلغ في يوم الجمعة كتب الله له بكل خطوة خطاها إلى المسجد صيام سنة وقيامها.
"طب عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن أبيه عن جده".
"طب عن إسحاق بن عبد الله بن أبي طلحة عن أبيه عن جده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21297 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب اچھی طرح غسل کیا ، پھر جلدی جمعہ کو آیا اور شروع حصہ میں بیٹھا ، امام کے قریب ہو کر اور امام کے خطبہ پر خاموش رہا تو اس کے لیے ہر اٹھنے والے قدم کے عوض ایک سال کے روزوں اور عبادت کا ثواب لکھا جائے گا ، اور یہ اللہ کے لیے آسان ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن اوس بن اوس)
21297- من غسل واغتسل يوم الجمعة، وبكر وابتكر، ودنا من الإمام فأنصت له كان له بكل خطوة يخطوها صيام سنة وقيامها، وذلك على الله يسير. "طب عن أوس بن أوس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৯৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21298 ۔۔۔ جس نے جمعہ کے دن غسل کیا اور خوب اچھی طرح غسل کیا اور سویرے جمعہ میں آیا ، امام کے قریب رہا اور توجہ سے خطبہ سنا تو اس کو اجر کے دو گٹھے ملیں گے ، (الکبیر للطبرانی عن ابی امامۃ (رض))
21298- من غسل يوم الجمعة واغتسل، وغدا وابتكر، ودنا فاستمع وأنصت كان له كفلان من الأجر. "طب عن أبي أمامة".
তাহকীক: