কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১২৫৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21258 ۔۔۔ جب کوئی جمعہ میں آنا چاہے تو پہلے غسل کرلے۔ (مسلم عن ابن عمرو (رض))
21259- إذا جاء أحدكم إلى الجمعة فليغتسل اغتساله من الجنابة. "أبو بكر العاقولي في فوائده عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21259 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی جمعہ کو آئے تو پہلے جنابت والا غسل کرلے ۔ (ابوبکر العاقولی فی فوائدہ عن عمر (رض))
21260- إذا جئتم الجمعة فاغتسلوا. "هب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21260 ۔۔۔ جب تم جمعہ کو آؤ تو پہلے غسل کرلو ۔ (شعب الایمان للبیہقی ، عن ابن عمرو (رض))
21261- اغتسلوا يوم الجمعة، ولو كأسا بدينار. "عد والديلمي عن أنس؛ ش عن أبي هريرة موقوفا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21261 ۔۔۔ جمعہ کے دن غسل کرو خواہ ایک پیالہ پانی ایک دینار کے عوض ملے ۔ مالک امل لابن عدی ، الدیلمی ، عن انس (رض)، ابن ابی شیبۃ، عن ابوہریرہ (رض) ، موقوفا)
1262- إن من الحق على المسلمين أن يغتسل أحدهم يوم الجمعة، وأن يمس من طيب إن كان عند أهله، فإن لم يكن عندهم طيب فإن الماء له طيب.
"حم ت: حسن ش والطحاوي عن البراء".
"حم ت: حسن ش والطحاوي عن البراء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21262 ۔۔۔ مسلمانوں پر یہ حق ہے کہ وہ جمعہ کے دن غسل کریں اور خوشبو لگائیں اگر میسر ہو، اور اگر خوشبو میسر نہ ہو تو پانی بھی ان کے لیے بمنزلہ خوشبو ہے۔ (مسنداحمد ، الترمذی ، حسن ، ابن ابی شیبۃ، الطحاوی ، عن البراء (رض))
21263- إن لله تعالى حقا على كل مسلم أن يغتسل كل سبعة أيام يوما فإن كان له طيب مسه. "حب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21263 ۔۔۔ ہر مسلمان پر اللہ تعالیٰ کا یہ حق ہے کہ وہ ہر سات دنوں میں سے ایک دن غسل کرلے اور اگر اس کو خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائے ۔ (ابن حبان عن ابن عمرو (رض))
21264- إن لله تعالى حقا على كل مسلم من كل سبعة أيام يوما يغسل منه كل شيء، وأن يستن وأن يمس طيبا إن كان له. "كر عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21264 ۔۔۔ ہر مسلمان پر اللہ کا یہ حق ہے کہ وہ سات دنوں میں سے ایک دن ضرور غسل کرلے اور جسم کا ہر حصہ دھوئے ، مسواک کرے اور خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائے ۔۔ (ابن عساکر ، عن ابوہریرہ (رض))
21265- إن هذا يوم عيد جعله الله عيدا للناس، فمن جاء إلى الجمعة فليغتسل وإن كان له طيب فليمس منه، وعليكم بالسواك. "مالك والشافعي ش ق عن عبيد بن السائب مرسلا؛ وأبو نعيم في كتاب السواك عن عبيد بن السباق عن ابن عباس؛ ابن عبد البر عن أبي هريرة وأبي سعيد؛ ق عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21265 ۔۔۔ یہ عید کا دن ہے ، اللہ نے اس کو لوگوں کے لیے عید بنایا ہے پس جو جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے ، اگر خوشبو میسر ہو تو وہ بھی لگائے ۔ اور تم پر مسواک لازم ہے۔ (مؤطا امام مالک ، الشافعی ، السنن للبیہقی ، عن عبید بن السائب مرسلا، ابو نعیم فی کتاب السواک عن عبید بن السباق ، عن ابن عباس (رض)، ابن عبدالبر ، عن ابوہریرہ (رض) ، وابی سعید (رض) ، السنن للبیہقی ، عن انس (رض))
21266- من أتى الجمعة من الرجال والنساء فليغتسل ومن لم يأتها فليس عليه غسل من الرجال والنساء. "ق حب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21266 ۔۔۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو بھی جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے اور جو جمعہ کو نہ آئے مرد ہو یا عورت اس پر غسل نہیں ۔ (السنن للبیہقی ابن حبان ، عن ابن عمرو (رض))
21267- من أتى الجمعة فتوضأ فبها ونعمت، ومن اغتسل فالغسل أفضل.
"ابن جرير عن أبي سعيد وعن أبي هريرة وعن أنس".
"ابن جرير عن أبي سعيد وعن أبي هريرة وعن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21267 ۔۔۔ جو جمعہ کو آئے اور وضو کرے تو اچھا ہے لیکن جو غسل کرے وہ زیادہ افضل ہے۔ (ابن جریر ، عن ابن مسعود (رض)، وعن ابوہریرہ (رض) ، و عن انس (رض))
21268- من اغتسل يوم الجمعة أخرجه الله من ذنوبه ثم قيل له: استأنف العمل. "الديلمي عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৬৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21268 ۔۔۔ جو شخص جمعہ کے دن غسل کرتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ اس سے سارے گناہ نکال دیتے ہیں پھر اس کو کہا جاتا ہے نئے سرے سے عمل کر۔ (الدیلمی عن ابن عمرو (رض) ۔
21269- من اغتسل يوم الجمعة بنية وحسبة تنظفا للجمعة من غير جنابة كتب له بكل شعرة يبلها من رأسه ولحيته وسائر جسده حسنة. "ك في تاريخه عن ابن عباس وأبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21269 ۔۔۔ جس شخص نے جمعہ کے دن پاکی حاصل کی اور ثواب کی خاطر غسل کیا حالانکہ اس کو جنابت لاحق نہ تھی تو اس کے ہر بال کے بدلے جو سر ، داڑھی یا جسم کے کسی حصہ کا ہو اور تر ہوجائے ایک نیکی ہے۔ (الحاکم فی التاریخ ، عن ابن عباس (رض) ، عن ابوہریرہ (رض))
21270- من جاء منكم إلى الجمعة فليغتسل. "الشيرازي في الألقاب عن عثمان؛ طب ن عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21270 ۔۔۔ تم میں سے جو شخص جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے۔ مالشیرازی فی الالقاب عن عثمان (رض) ، الکبیر للطبرانی ، النسائی عن ابن عمرو (رض))
21271- من حضر منكم الجمعة فليغتسل كغسله من الجنابة. "الخطيب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21271 ۔۔۔ جم میں سے جو جمعہ کو حاضر ہو وہ جنابت کی طرح کا غسل کرلے ۔ (الخطیب ، عن ابوہریرہ (رض))
21272- من راح إلى الجمعة فليغتسل. "حب عن ابن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21272 ۔۔۔ جو جمعہ کو آئے وہ غسل کرلے ۔ (ابن حبان عن ابن عمرو (رض))
21273- الغسل يوم الجمعة واجب على كل محتلم. "ابن جرير في تهذيبه عن أبي سعيد وعن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21273 ۔۔۔ جمعہ کے دن ہر بالغ پر غسل واجب ہے۔ (ابن جریر ، تی تھذیبہ عن ابی سعید (رض) ، عن ابوہریرہ (رض))
21274- من حق الجمعة السواك والغسل، ومن وجد طيبا فليمس منه.
"طب عن سهل بن حنيف".
"طب عن سهل بن حنيف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21274 ۔۔۔ جمعہ کے حق میں سے مسواک اور غسل ہے۔ اور جو خوشبو پائے لگالے ۔ (الکبیر للطبرانی عن سھل بن حنیف)
21275- ثلاث حق على كل مسلم: الغسل يوم الجمعة، والسواك ومس من الطيب إن كان. "ش عن رجل من الصحابة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21275 ۔۔۔ تین چیزیں ہر مسلمان پر حق ہیں جمعہ کے دن غسل کرنا ، مسواک کرنا اور خوشبو لگانا اگر میسر ہو ۔ (مصنف ابن ابی شیبۃ عن رجل من الانصار من الصحابۃ (رض) اجمعین)
21276- حق على كل مسلم يغتسل يوم الجمعة، ويتسوك ويمس من طيب إن كان لأهله. "حم ق عن رجل من الأنصار من الصحابة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21276 ۔۔۔ ہر مسلمان پر یہ حق ہے کہ جمعہ کے دن غسل کرے ، مسواک کرے اور خوشبو لگائے ، اگر گھر والوں کے پاس میسر ہو ۔ (مسند احمد ، السنن للبیہقی ، عن رجل من الانصار من الصحابۃ (رض))
21277- حق على كل مسلم في كل سبع غسل يوم، وذلك يوم الجمعة.
"ش عن جابر وهو صحيح".
"ش عن جابر وهو صحيح".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১২৭৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21277 ۔۔۔ ہر مسلمان پر سات دنوں میں سے ایک دن غسل کرنا لازم ہے اور وہ دن جمعہ کا دن ہے۔ (ابن ابی شیبۃ، عن جابر (رض) وھو صحیح)
21278- حق على كل مسلم أن يغتسل في كل سبعة أيام، وأن يمس طيبا إن وجده. "حب عن أبي هريرة".
তাহকীক: