কানযুল উম্মাল (উর্দু)

كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال

نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ

মোট হাদীস ৪৭০২ টি

হাদীস নং: ২১৩৯৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21400 ۔۔۔ آدمی جب رات کو اٹھتا ہے اور اپنے گھر والوں کو بھی اٹھاتا ہے اور دو رکعت نماز پڑھتا ہے تو ان کو ان مردوں میں لکھ دیا جاتا ہے جو کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر کرنے والے ہیں اور ان عورتوں میں لکھ دیاجاتا ہے جو کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر کرنے والی ہیں۔ مابوداؤد ، النسائی ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض) ، وابی سعید (رض) معا)
21399- الصبحة تمنع الرزق. "عم عد هب عن عثمان حب عن أنس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21401 ۔۔۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ن ے ہر نبی کی پسند بنائی ہے ، میری پسند رات کو اللہ کی بارگاہ میں کھڑا ہونا ہے رات کو بیدار ہونے کے بعد ، لہٰذا کوئی شخص اس وقت میرے پیچھے نماز کے لیے کھڑا نہ ہو (بلکہ اپنی منفرد نماز پڑھ لے اسی طرح اللہ پاک نے ہر نبی کے لیے رزق کا بند و بست کیا ہے اور میرے لیے یہ خمس (مال غنیمت کا پانچواں حصہ) رکھا ہے ، پس جب میں اس دنیا سے اٹھا لیا جاؤں تو یہ خمس میرے بعد حاکم وقت کے لیے ہے۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابن عباس (رض)) فائدہ : ۔۔۔ مال غنیمت کے پانچویں حصہ کو اللہ نے رسول کی مرضی پر چھوڑا ہے۔ لہٰذا آپ اس میں سے اپنے گھر والوں کا خرچہ نکال کر بقیہ راہ خدا میں رشتہ داروں یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں پر خرچ کردیتے تھے ۔ باغ فدک اور خیبر کی غنیمت میں سے کچھ اراضی اسی سلسلے کے لیے وقف تھیں ، جو بعد میں خلفاء راشدین کے زیر نگرانی آئیں وہ بھی ان میں سے نبی کی ازواج مطہرات کا خرچ نکال کر بقیہ مال انہی امور پر صرف کردیتے تھے جن پر نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا کرتے تھے ۔
21400- إذا استيقظ الرجل من الليل وأيقظ أهله وصليا ركعتين كتبا من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات. "د ن حب ك عن أبي هريرة وأبي سعيد معا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21402 ۔۔۔ رات کے سمے میں ایک ایسی گھڑی ہے جس میں کوئی مسلمان بندہ اللہ سے دنیا یا آخرت کی کسی خیر کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ پاک اس کو عطا کرتے ہیں اور یہ گھڑی تمام رات رہتی ہے۔ (مسند احمد ، مسلم عن جابر (رض))
21401- إن الله تعالى جعل لكل نبي شهوة وإن شهوتي في قيام الليل إذا قمت، فلا يصلين أحد خلفي، وإن الله جعل لكل نبي طعمة، وإن طعمتي هذا الخمس، فإذا قبضت فهو لولاة الأمر من بعدي. "طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21403 ۔۔۔ اللہ پاک ایسے بندے پر رحم فرمائے جو رات کو اٹھے ، نماز پڑھے اور اپنی بیوی کو بھی اٹھائے وہ بھی نماز پڑھے ، اگر وہ انکار کرے تو اس کے منہ پر پانی کے چھینٹے مارے ، اسی طرح اللہ پاک ایسی بندی پر رحم کرے ، جو رات کو اٹھے ، نماز پڑھے اور اپنے شوہر کو بھی اٹھائے اور وہ بھی نماز پڑھے اور اگر وہ اٹھنے سے انکار کرے تو اس کو چہرے پر پانی کے چھینٹے مارے ۔ ممسند احمد ، ابو داؤد ، النسائی ، ابن ماجہ ، ابن حبان ، مستدرک الحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))
21402- إن في الليل لساعة لا يوافقها عبد مسلم يسأل الله تعالى فيها خيرا من أمر الدنيا والآخرة إلا أعطاه إياه وذلك كل ليلة. "حم، م عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21404 ۔۔۔ رات میں دو رکعتیں نوافل پڑھنا گناہوں کا کفارہ بن جاتی ہیں (مسند الفردوس عن جابر (رض))
21403- رحم الله رجلا قام من الليل فصلى وأيقظ امرأته فصلت فإن أبت نضح في وجهها الماء، رحم الله امرأة قامت من الليل فصلت وأيقظت زوجها فصلى، فإن أبى نضحت في وجهه الماء. "حم د ن هـ حب ك عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21405 ۔۔۔ دو رکعتیں جن کو ابن آدم آخر رات کے حصے میں پڑھے اس کے لیے دنیا وما فیھما سے بہتر ہیں اور اگر مجھے اپنی امت پر مشقت کا خوف دامن گیر نہ ہوتا تو یہ دو رکعت نماز ان پر فرض کردیتا (ابن نصر عن حسان بن عطیہ مرسلا)
21404- ركعتان في الليل يكفران الخطايا. "فر عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21406 ۔۔۔ مؤمن کا شرف رات نماز میں ہے اور اس کی عزت لوگوں کے ہاتھ میں جو کچھ ہے اس سے ناامید اور بےنیاز ہونے میں ہے مالضعفاء للعقبلی الحطیب عن ابوہریرہ (رض))
21405- ركعتان يركعهما ابن آدم في جوف الليل الآخر خير له من الدنيا وما فيها، ولولا أن أشق على أمتي لفرضتهما عليهم. "ابن نصر عن حسان بن عطية مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21407 ۔۔۔ رات کو نماز پڑھو خواہ دو یا چار رکعات ہی کیوں نہ پڑھو کسی گھر میں بھی اگر کوئی رات کو نماز پڑھنے والا ہوتا ہے تو ایک منادی ان کو نداء دیتا ہے اے اہل بیت اپنی نماز کے لیے اٹھ کھڑے ہو (ابن نصر شعب الایمان للبیھقی عن الحسن مرسلا)
21406- شرف المؤمن صلاته بالليل وعزه استغناؤه عما في أيدي الناس.

"عق خط عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21408 ۔۔۔ تم پر رات کی نماز ضروری ہے خواہ ایک رکعت ہی کیوں نہ پڑھو ۔ مالزھد للامام احمد ابن نصیر الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض)) فائدہ :۔۔۔ تاکید مقصود ہے ورنہ صرف ایک رکعت پڑھنا منقول ہے اور نہ مسنون یعنی بلکہ کم از کم دو رکعت پڑھنے کا حکم ہے
21407- صلوا من الليل صلوا أربعا صلوا ركعتين، ما من أهل بيت يعرف لهم صلاة من الليل إلا ناداهم مناد: يا أهل البيت قوموا لصلاتكم. "ابن نصر هب عن الحسن مرسلا".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21409 ۔۔۔ تم پر رات کا قیام لازم ہے یہ صالحین کا شعار ہے اللہ تبارک وتعالیٰ کے ہاں قرب کا ذریعہ ہے گناہوں سے باز رکھنے کا سبب ہے برائیوں کا کفارہ ہے جسمانی بیماریوں کو دفعہ کرنے والی ہے۔ ممسند احمد الترمذی مستدرک الحاکم السنن للبیھقی عن بلال الترمذی مستدرک الحاکم السنن للبیھقی عن ابی امامۃ ابن عساکر عن ابی اندرداء (رض) الکبیر للطبرانی عن سلمان ابن السنی عن جابر (رض))
21408- عليكم بصلاة الليل ولو ركعة واحدة. "حم في الزهد وابن نصر طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪০৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21410 ۔۔۔ سبحان اللہ ! آج رات کیا فتنے نازل ہوئے ہیں اور کیا کیا خزانے کھلے ہیں اے حجروں والیو ! اٹھو ! پس بہت سی دنیا میں پہننے والی آخرت میں عریاں ہیں (مسند احمد البخاری الترمذٰ عن ام سلمہ (رض))
21409- عليكم بقيام الليل، فإنه دأب الصالحين قبلكم وقربة إلى الله تعالى ومنهاة عن الإثم، وتكفير للسيئات، ومطردة للداء عن الجسد.

"حم ت ك هق عن بلال؛ ت ك هق عن أبي أمامة؛ ابن عساكر عن أبي الدرداء؛ طب عن سلمان؛ ابن السني عن جابر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21411 ۔۔۔ رات کی نفل نماز کی فضیلت دن کی نفل نماز پر ایسی ہے جیسی خفیہ صدقہ کی فضیلت اعلانیہ صدقہ پر ہے مبن المبارک الکبیر للطبرانی حلیۃ الاولیاء عن ابن مسعود (رض))
21410- سبحان الله ماذا أنزل الليلة من الفتن؟ وماذا فتح من الخزائن؟ أيقظوا صواحب الحجر فرب كاسية في الدنيا عارية في الآخرة. "حم خ ت عن أم سلمة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21412 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو رکعات ہیں پس جب کسی کو صبح کا ڈر ہو تو ایک رکعت پڑھ کر اپنی نماز کو وتر کرلے ۔ ممؤطا امام مالک مسند احمد البخاری مسلم ابو داؤد الترمذی النسائی ابن ماجہ عن ابن عمر (رض)) فائدہ :۔۔۔ یہ حکم اس شخص کے لیے ہے جو وتر پڑھ کر نہ سویا ہو ، وہ آخری دو رکعت میں ایک رکعت ملا کر اس کو وتر بنا لے ۔
21411- فضل صلاة الليل على صلاة النهار كفضل صدقة السر على صدقة العلانية. "ابن المبارك طب حل عن ابن مسعود".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21413 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو رکعات ہیں ، پس جب تجھے صبح کا خوف دامن گیر ہو تو ایک رکعت کے ساتھ نماز کو طاق کرلے، بیشک اللہ طاق ہے اور طاق کو پسند کرتا ہے۔ (ابن نصر الکبیر للطبرانی ، عن ابن عمرو (رض))
21412- صلاة الليل مثنى مثنى فإذا خشي أحدكم الصبح صلى ركعة واحدة توتر له ما قد صلى. "مالك حم ق1 4 عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21414 ۔۔۔ رات اور دن کی (نفل) نماز دو دو رکعات ہیں۔ (مسند احمد ، ابو داؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))
21413- صلاة الليل مثنى مثنى، فإذا خفت الصبح فأوتر بواحدة فإن الله وتر يحب الوتر. "ابن نصر طب عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21415 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو رکعات ہیں ، اور رات کے درمیانی پہر میں دغا زیادہ قبول ہوتی ہے۔ (ابن نصر ، الکبیر للطبرانی ، عن عمرو بن عبسہ (رض))
21414- صلاة الليل والنهار مثنى مثنى. "حم عن ابن عمر".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21416 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو درکعات ہیں اور آخر رات میں ایک رکعت کا اضافہ وتر ہے۔ (الکبیر اللطبرانی عن ابن عباس (رض))
21415- صلاة الليل مثنى مثنى، وجوف الليل أجوبه دعوة. "ابن نصر طب عن عمرو بن عبسة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21417 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو درکعات ہیں۔ وتر ایک رکعت ہے۔ اور ہر دو رکعت کے بعد تشہد ہے ، اور دعا میں خدا کے آگے گڑ گڑانا ، مسکنت کا اظہار کرنا اور ” اللہم اغفرلی اللہم اغفرلی کہنا ہے جو یوں نہ کہے اس کی نماز ادھوری ہے۔ (مسند احمد ، ابوداؤد ، الترمذی ، ابن ماجہ عن المطلب بن ابی واداعۃ)
21416- صلاة الليل مثنى مثنى، والوتر ركعة من آخر الليل. "طب عن ابن عباس".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21418 ۔۔۔ جب تم میں سے کوئی شخص بیدار ہو تو یہ دعا پڑھے : ” الحمد للہ الذی رد علی روحی وعافانی فی جسدی واذن لی یذکرہ “۔ تمام تریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ پر میری روح واپس لوٹائی ، میرے جسم کو عافیت بخشی اور مجھے اپنے ذکر کی توفیق نصیب فرمائی ۔ (ابن السنی عن ابوہریرہ (رض))
21417- صلاة الليل مثنى مثنى، والوتر ركعة، وتشهد في كل ركعتين وتبأس، وتمسكن، وتقنع يديك وتقول، اللهم اغفر لي، فمن لم يفعل ذلك فهو خداج. "حم د1 ت هـ عن المطلب بن أبي وداعة".
tahqiq

তাহকীক:

হাদীস নং: ২১৪১৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دوسری فرع ۔۔۔ قیام اللیل (تہجد کے نوافل)
21419 ۔۔۔ سب سے محبوب ترین کلام جب بندہ رات کو نیند سے اٹھے تو یہ ہے : ” سبحان الذی یحییٰ الموتی وھو علی کل شیء قدیر “۔ پاک ہے وہ ذات جو مردوں کو زندہ کرتی ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ (الخطیب عن ابن عمرو (رض))
21418- إذا استيقظ أحدكم فليقل: الحمد لله الذي رد علي روحي وعافاني في جسدي، وأذن لي بذكره. "ابن السني عن أبي هريرة".
tahqiq

তাহকীক: