কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১৪৫৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21460 ۔۔۔ جس نے ایک رات میں دس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے سو آیات پڑھیں اس کو رات بھر کی عبادت (کا ثواب) لکھا جائے گا ۔ جس نے دو سو آیات پڑھ لیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا جس نے چار سو آیات پڑھ لیں اس کو عابدین میں لکھا جائے گا اور جس نے پانچ سو آیات پڑھ لیں اس کو حافظین میں لکھا جائے گا جس نے چھ سو آیات پڑھیں اس کو خاشعین میں لکھا جائے گا جس نے آٹھ سو آیات پڑھیں اس کو محبتین (خدا کے برگزیدہ لوگوں ) میں لکھا جائے گا۔ جس نے ہزار آیات پڑھیں اس کو ایک قنطار اجر ملے گا۔ اور ایک قنطار میں بارہ سو اوقیہ ہیں۔ ایک اوقیہ آسمان و زمین کے مابین چیزوں سے بہتر ہے۔ یا ارشاد فرمایا کہ ایک اوقیہ ہر اس چیز سے بہتر ہے جس پر سورج طلوع ہوتا ہے اور جس نے دو ہزار آیات پڑھ لیں اس کو موجبین جن کے لیے جنت واجب ہوگئی ان میں لکھا جائے گا ۔ مالدارمی الکبیر للطبرانی عن ابی امامۃ (رض))
21459- من قرأ في ليلة مائة آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ بمائتي آية كتب من القانتين، ومن قرأ خمس مائة آية إلى ألف آية أصبح وله قنطار من الأجر، القيراط منه مثل التل العظيم. "عبد بن حميد في تفسيره، ش وابن جرير وابن نصر، طب وابن مردويه عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21461 ۔۔۔ جس نے رات میں سو آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا۔ جس نے دو سو آیات پڑھیں اس کو قاتمین (اللہ کی بارگاہ میں کھڑے نماز پڑھنے والوں ) میں لکیھا جائے گا اور جس نے چار سو آیات پڑھیں اس کے لیے ایک قیراط ہے اور ایک قیراط احد پہاڑ کے برابر ہے مشعب الایمان للبیھقی الخطیب عن ابن عباس (رض))
21460- من قرأ عشر آيات في ليلة لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ مائة آية كتب له قنوت ليلة، ومن قرأ مائتي آية كتب من القانتين، ومن قرأ أربع مائة آية كتب من العابدين، ومن قرأ خمس مائة آية كتب من الحافظين، ومن قرأ ست مائة آية كتب من الخاشعين، ومن قرأ ثمان مائة آية كتب من المخبتين، ومن قرأ ألف آية أصبح له قنطار، والقنطار ألف ومائتا أوقية الأوقية خير مما بين السماء والأرض، أو قال خير مما طلعت عليه الشمس، ومن قرأ ألفي آية كان من الموجبين "الدارمي طب عن أبي أمامة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21462 ۔۔۔ جس نے ہر رات میں سو آیات پڑھیں قرآن اس سے نہ جھگڑے گا۔ (نصر عن ابی الدرداء (رض))
21461- من قرأ مائة آية في ليلة لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ مائتي آية كتب من القانتين، ومن قرأ ثلاث مائة آية كتب من القائمين، ومن قرأ أربع مائة آية كتب له قنطار، والقنطار مائة مثقال والمثقال عشرون قيراطا، والقيراط مثل أحد.
"هب والخطيب عن ابن عباس".
"هب والخطيب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21463 ۔۔۔ جس نے ہر رات میں سو آیات پڑھیں قرآن اس سے نہ جھگڑے گا جس نے دو سو آیات پڑھیں اس کو پوری رات کی عبادت کا ثواب ہوگا جس نے پانچ سو سے ہزار آیات تک پڑھیں اس کو جنت میں ایک قنطار حاصل ہوگا اور یہ تم میں سے کسی ایک کی پوری دیت ہے (یعنی خون بہا) اور خیر سے خالی گھر وہ ہیں جن میں قرآن نہ پڑھا جائے (ابن الٖضریس ومحمد بن نصر عن الحسن مرسلا )
21462- من قرأ في كل ليلة مائة آية لم يحاجه القرآن. "ابن نصر عن أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
2146 ۔۔۔ جس نے رات میں دس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے سو آیات پڑھیں اس کے لیے رات کی عبادت لکھی جائے گی جس نے دو سو آیات پڑھیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا جس نے چار سو آیات پڑھیں اس کو محبتین (برگزیدہ لوگوں ) میں لکھا جائے گا جس نے ایک ہزار آیات پڑھیں اس کو ایک قنطار یعنی بارہ سو اوقیہ اجر ہوگا۔ ایک اوقیہ آسمان و زمین کی درمیانی چیزوں سے بہتر ہے او جس نے دو ہزار آیات پڑھ لیں اس کو موجبین (جنہوں نے اپنے لیے جنت واجب کرلی ان ) میں لکھا جائے گا ۔ مالک بیر للطبرانی السنن لسعید بن منصور عن عبادۃ بن الصامت )
21463- من قرأ في كل ليلة مائة آية لم يحاجه القرآن، ومن قرأ مائتي آية كتب له قنوت ليلة، ومن قرأ خمس مائة آية إلى ألف آية أصبح له قنطار في الجنة، وهو دية أحدكم، وإن أصفر البيوت من الخير بيت لا يقرأ فيه القرآن. "ابن الضريس ومحمد بن نصر عن الحسن مرسلا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21465 ۔۔۔ جس نے ایک رات میں پچاس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے سو آیات پڑھیں اس کے لیے رات بھر کی پوری عبادت کا ثواب لکھا جائے گا جس نے دو سو آیات پڑھیں اور وہ قرآن کا حافظ ہے تو گویا اس نے قرآن کا حق ادا کردیا جس نے پانچ سو سے زیادہ تک پڑھیں گویا اس نے صبح سے قبل ایک قنطار صدقہ کردیا ۔ پوچھا گیا قنطار کیا ہے ؟ ارشاد فرمایا : ایک ہزار دینار۔ ممحمد بن نصر وابن السنی فی عمل یوم ولیلۃ عن انس (رض))
21464- من قرأ عشر آيات في ليلة لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ مائة آية كتب له قنوت ليلة، ومن قرأ مائتي آية كتب من القانتين، ومن قرأ أربع مائة آية كتب من المخبتين، ومن قرأ ألف آية أصبح وله قنطار ألف ومائتا أوقية، الأوقية خير مما بين السماء والأرض، ومن قرأ ألفي آية كان من الموجبين. "طب ص عن عبادة بن الصامت".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21466 ۔۔۔ جس نے رات میں دس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا اور جس نے سو آیات پڑھیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا ممستدرک الحاکم عن ابن عمر ابن ابی شیبہ عنہ موقوفا)
21465- من قرأ في ليلة خمسين آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ بمائة آية أعطي قيام ليلة كاملة، ومن قرأ بمائتي آية، ومعه القرآن، فقد أدى حق القرآن، ومن قرأ بخمس مائة آية إلى ألف آية كان كمن تصدق بقنطار قبل أن يصبح قيل: وما القنطار؟ قال: ألف دينار. "محمد بن نصر وابن السني في عمل يوم وليلة عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21467 ۔۔۔ جس نے رات دن میں پچاس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے ایک دن میں سو آیات پڑھیں اس کو قانتین میں لکھا جائے گا جس نے دو سو آیات پڑھیں اس سے قیامت کے روز قرآن نہ جھگڑے گا او جس نے پانچ سو آیات پڑھیں اس کو اجر کا ایک قنطار ملے گا (ابن السنی عن انس (رض))
21466- من قرأ عشر آيات في ليلة لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ مائة آية كتب من القانتين. "ك عن ابن عمر، ش عنه موقوفا".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21468 ۔۔۔ جب کوئی بندہ تین سو آیات پڑھتا ہے تو اللہ عزوجل ملائکہ کو فرماتے ہیں : اے ملائکہ ! میرا بندہ تھک گیا ہے ، اے ملائکہ ! میں تم کو گواہ بناتا ہوں کہ میں نے اس کی مغفرت کردی ، (ابن السنی عن جابر (رض))
21467- من قرأ في يوم وليلة خمسين آية لم يكتب من الغافلين، ومن قرأ في يوم مائة آية كتب من القانتين، ومن قرأ مائتي آية لم يحاجه القرآن يوم القيامة، ومن قرأ خمس مائة آية كتب له قنطار من الأجر. "ابن السني عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21469 ۔۔۔ جو اپنے اور د وظائف پڑھنے سے سو گیا پھر فجر اور ظہر کے درمیان ان کو پڑھ لیا تو اللہ پاک اس کے لیے رات میں پڑھنے کا ثواب لکھ دیتے ہیں۔ (مسنداحمد ، مسند الدارمی ، وابن زنجویہ ، ابوداؤد ، الترمذی ، النسائی ، ابن حبان ، مسند ابن یعلی عن عمر (رض))
21468- م ن قرأ ثلاث مائة آية، قال الله عز وجل لملائكته: يا ملائكتي نصب عبدي أشهدكم يا ملائكتي أني قد غفرت له. "ابن السني عن جابر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৬৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21470 ۔۔۔ جس نے رات میں دس آیات پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا ۔ (ابن السنی ، شعب الایمان للبیہقی ، عن ابوہریرہ (رض))
21469- م ن نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما بين صلاة الفجر وصلاة الظهر كتب الله له كأنما قرأه من الليل. "حم والدارمي م وابن زنجويه د ت ن حب ع عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21471 ۔۔۔ جس نے رات کو ہلکا پھلکا کھانا کھایا اور نماز پڑھنے میں مصروف ہوگیا تو حورعین اس کے اردگرد پھریں گی حتی کہ وہ صبح کرے ۔ (الکبیر للطبرانی ، عن ابن عباس (رض))
21470- من قرأ في ليلة عشر آيات لم يكتب من الغافلين. "ابن السني هب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21472 ۔۔۔ جس اپنے ذکر اذکار پڑھنے سے رہ گیا اور اس کا ارادہ اٹھ کر پڑھنے کا تھا تو اس کی نیند اللہ کی طرف سے اس پر صدقہ ہے اور اس کا ذکر اذکار پڑھنے اور رات کو قیام کرنے کا ثواب ہوگا ۔ (حلیۃ الاولیاء عن عمر (رض))
21471- من بات ليلة في خفة من الطعام والشراب يصلي تداكت حوله الحور العين حتى يصبح. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21473 ۔۔۔ جس شخص کو رات کی کسی گھڑی میں کھڑا ہونا نصیب ہوتا ہو پھر وہ کسی دن سوتا رہ جائے تو اس کو اس کی نماز کا اجر ملے گا اور اس کی نیند اس پر صدقہ ہوگی ۔ (مسند احمد حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))
21472- من نام عن حزبه وقد كان يريد أن يقوم به، فإن نومه صدقة تصدق الله بها عليه، وله أجر حزبه. "حل عن عمر".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21474 ۔۔۔ جو شخص رات کو اٹھنے کا ارادہ رکھے مگر اس کی نیند اس پر غالب آجائے تو اللہ پاک اس کے لیے رات کی عبادت کا ثواب لکھیں گے اور اس کی نیند اس پر صدقہ فرما دیں گے ۔ (الجامع لعبد الرزاق ، عن ابوہریرہ (رض))
21473- ما من رجل تكون له ساعة من الليل يقومها فينام عنها إلا كتب له أجر صلاته، وكان نومه عليه صدقة تصدق بها عليه. "حم عن عائشة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21475 ۔۔۔ جو بندہ اپنے کو رات کو اٹھنے کا پابند کرے پھر رات کو سو جائے تو اس کی نیند اس پر صدقہ ہے اور اس کو اس کی نیت کا اجر ہے مابن حبان عن ابی ذر (رض) اوابی الدرداء (رض))
21474- ما من رجل يريد أن يقوم ساعة من الليل فتغلبه عيناه عنها إلا كتب الله له أجرها، وكان نومه صدقة تصدق الله له بها عليه.
"عب عن أبي هريرة".
"عب عن أبي هريرة".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21476 ۔۔۔ رات کی نماز دو دو رکعات پڑھے۔ اور ہر دو رکعت کے بعد تشہد پڑھے اللہ کے آگے گڑ گڑائے مسکنت کا اظہار کرتے ہوئے ہاتھ اٹھا اٹھا کر ” اللھم اغفرلی اللھم اغفرلی “ کہے اور جو ایسا نہ کرے اس کی نماز ادھوری ہے (ابن ماجہ عن المطلب وداعۃ )
21475- ما من عبد يحدث نفسه بقيام ساعة من الليل فينام عنها إلا كان نومه صدقة تصدق الله بها عليه وكتب له أجر ما نوى. "حب عن أبي ذر أو أبي الدرداء".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21477 ۔۔۔ قیلولہ (دوپہر کو آرام) کیا کرو بیشک شیطان قیلولہ نہیں کرتا (الا وسط للطبرانی وابو نعیم فی الطب عن انس (رض))
21476- صلاة الليل مثنى مثنى وتشهد في كل ركعتين وتبأس وتمسكن وتقنع، وتقول: اللهم اغفر لي فمن لم يفعل ذلك فهي خداج. "هـ عن المطلب ابن أبي وداعة". مر برقم [21417] .
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21478 ۔۔۔ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عشاء سے قبل سونے سے اور عشاء کے بعد گفتگو کرنے سے منع فرمایا ہے۔ (الکبیر للطبرانی عن ابن عباس (رض))
21477- قيلوا1 فإن الشيطان لا يقيل. "طس وأبو نعيم في الطب عن أنس".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৪৭৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ " الإکمال "
21479 ۔۔۔ عشاء کے بعد قصہ گوئی درست نہیں مگر نمازی یا مسافر کے لیے (مسند احمد عن ابن مسعود (رض))
21478- نهى عن النوم قبل العشاء وعن الحديث بعدها. "طب عن ابن عباس".
তাহকীক: