কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১৭৫৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21761 ۔۔۔ سالم کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) ظہر سے پہلے چار رکعات پڑھتے تھے۔ (رواہ ابن جریر)
21759- عن ابن مسعود قال: "ليس شيء من تطوع النهار يعدل صلاة الليل إلا هؤلاء الأربع قبل الظهر، فإنهن تجزين من مثلهن من صلاة الليل". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21762 ۔۔۔ نافع کی روایت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) ظہر سے قبل آٹھ رکعات پڑھتے تھے اور پھر ان کے بعد چار رکعات پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن جریر)
21760- عن ابن مسعود قال: "ما كانوا يعدلون شيئا من صلاة النهار بصلاة الليل إلا أربعا قبل الظهر، فإنهم كانوا يرون أنهن بمنزلتهن من الليل". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21763 ۔۔۔ روایت ہے کہ حضرت عبداللہ ابن عمرو (رض) زوال شمس کے بعد مسجد میں تشریف لاتے اور ظہر سے قبل بارہ رکعات پڑھتے اور پھر بیٹھ جاتے ۔ (رواہ ابن جریر)
21761- عن سالم عن ابن عمر أنه كان يصلي قبل الظهر أربعا. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21764 ۔۔۔ جویریہ بنت حارث کے بھائی عمرو بن حارث کہتے ہیں کہ فرض نمازوں کے بعد افضل نماز ظہر سے قبل کی چار رکعات ہیں۔ (ان زنجویہ)
21762- عن نافع أن ابن عمر كان يصلي قبل الظهر ثمان ركعات ويصلي بعدها أربعا. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21765 ۔۔۔ ابو ایوب (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیشہ زوال شمس کے بعد چار رکعات پڑھتے تھے فرمایا کرتے تھے کہ زوال شمس کے وقت آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور اس وقت تک بند نہیں کئے جاتے جب تک کہ ظہر کی نماز نہ پڑھ لی جائے لہٰذا میں چاہتا ہون کہ اس وقت کوئی بھلائی میرے لیے آسمان کی طرف بھیج دی جائے میں نے عرض کیا ان تمام رکعات میں قرات ہے ؟ ۔ فرمایا : جی ہم میں نے عرض کیا : کیا ان کے درمیان میں سلام بھی پھیرنا ہے ؟ فرمایا : نہیں ۔ (رواہ ابن جریر)
21763- عن ابن عمر "أنه كان إذا زالت الشمس يأتي المسجد فيصلي ثنتي عشرة ركعة قبل الظهر ثم يقعد". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21766 ۔۔۔ حضرت ابوایوب (رض) ظہر سے قبل چار رکعات پڑھتے تھے اور فرماتے میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو زوال شمس کے بعد ان رکعات کو پڑھتے دیکھا ہے میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! میں آپ کو یہ رکعت ہمیشہ پڑھتے دیکھتا ہوں ؟ ارشاد فرمایا : بلاشبہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں اس وقت میرا کوئی نیک عمل آسمان کی طرف اٹھایا جائے (رواہ ابن جریر)
21764- عن عمرو بن الحارث أخي جويرية بنت الحارث قال: "ما صلاة بعد المكتوبة أفضل من أربع ركعات قبل الظهر". "ابن زنجويه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21767 ۔۔۔ حضرت ابوایوب (رض) کی روایت ہے کہ جب سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میرے پاس تشریف لائے تب سے میں نے آپ کو ظہر سے قبل چار رکعات پڑھتے دیکھا ہے فرمایا چونکہ اس وقت آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں میں چاہتا ہوں کہ اس وقت میرے کچھ نیک اعمال اوپر اٹھالیے جائیں ۔ طبرانی۔
21765- عن أبي أيوب "أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يدمن أربعا عند زوال الشمس فقال: إن أبواب السماء تفتح عند زوال الشمس فلا ترتج حتى يصلى الظهر، فأحب أن يصعد لي في تلك الساعة خير، قلت أفي كلهن قراءة؟ قال: نعم قلت: أفيهن تسليم فاصل؟ قال: لا". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21768 ۔۔۔ عبدالرحمن بن ابو لیلی کہتے ہیں کہ جب حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ظہر کی پہلے کی چار رکعات فوت ہوجاتیں تو انھیں بعد میں پڑھ لیتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)
21766- عن أبي أيوب "أنه كان يصلي أربع ركعات قبل الظهر، ويقول: رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصليهن حين تزول الشمس، فقلت: يا نبي الله أراك تديم هذه الصلاة؟ فقال: إنها ساعة تفتح فيها أبواب السماء، فأحب أن يرفع لي فيها عمل صالح". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21769 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کی روایت ہے کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جب ظہر سے پہلے کی چار رکعات فوت ہوجاتیں تو انھیں ظہر کے بعد دو رکعتوں کے بعد پڑھ لیتجے تھے ۔ (ابن النجر ذخیرۃ الحفاظ 3974)
21767- عن أبي أيوب لما نزل رسول الله صلى الله عليه وسلم علي رأيته يديم أربعا قبل الظهر وقال: "إنه إذا زالت الشمس فتحت أبواب السماء فلا يغلق منها باب حتى يصلى الظهر، فأنا أحب أن يرفع لي في تلك الساعة خير. "طب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21770 ۔۔۔ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) کہتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چار رکعت ظہر سے قبل اور دو رکعت بعد میں پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن جریر)
21768- عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا فاتته أربع قبل الظهر صلاها بعدها". "ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৬৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21771 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں سنت یہ ہے کہ فجر سے پہلے دو رکعتیں ظہر سے پہلے چار رکعتیں اور دو بعد میں پڑھی جائیں ۔ (رواہ ابن جریر)
21769- عن عائشة قالت: "كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا فاتته أربع قبل الظهر صلاها بعد الظهر بعد ركعتين". "ابن النجار".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21772 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین فرمایا کرتے تھے کہ ظہر سے قبل چار رکعت پڑھنا سنت رسول میں سے ہے۔ (رواہ ابن جریر)
21770- عن عائشة قالت: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي أربعا قبل الظهر وثنتين بعدها". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21773 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کی روایت ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین ظہر سے قبل چار رکعات پڑھنا پسند فرماتے تھے ۔ (رواہ ابن جریر)
21771- عن إبراهيم قال: "السنة أن يصلى قبل الفجر ركعتين وقبل الظهر أربعا وبعدها ركعتين". "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21774 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جب ظہر سے پہلے کی چار رکعات فوت ہوجاتیں تو ان کی بعد میں قضاء کرتے تھے (رواہ ابن جریر)
21772- عن إبراهيم قالوا: يقولون من السنة أربع قبل الظهر. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21775 ۔۔۔ ابراہیم (رح) کہتے ہیں کہ جب تمہاری ظہر سے قبل چار رکعات فوت ہوجائیں تو انھیں بعد میں پڑھ لیا کرو (رواہ ابن جریر)
21773- عن إبراهيم قال: كانوا يحبون أن يصلوا قبل الظهر أربعا. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21776 ۔۔۔ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو عصر کی نماز فوت ہونے کا اندیشہ ہو تو اسے چاہیے کہ نماز کو اتنا طویل نہ کرے کہ سورج زردی مائل ہوجائے ۔ (رواہ عبدالرزاق) فائدہ : ۔۔۔ یعنی ایسی حالت میں نماز کو طویل کرنا بےمعنی ہے چونکہ طوالت مفضی الی الکراھت ہے۔
21774- عن إبراهيم "أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان إذا فاتته أربع ركعات قبل الظهر قضاها بعدها. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ظہر کی سنتوں کے بیان میں :
21777 ۔۔۔ روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے ابو موسیٰ اشعری (رض) کو خط لکھا کہ عصر کی نماز پڑھو جب کہ سورج ابھی بالکل صاف ستھرا ہو (زردی مائل نہ ہوا ہو) حتی کہ کوئی سوار تین فرسخ تک سفر کرسکے اور عشاء کی نماز کو تہائی رات گزرنے تک پڑھ لو اور اگر تاخیر کرنا چاہو بھی تو آدھی رات تک اور غفلت میں مت پڑو۔ (مالک ، ابن ابی شیبہ والبیہقی فی شعب الاایمان)
21775- عن إبراهيم قال إذا فاتتك الأربع قبل الظهر فصلها بعدها. "ابن جرير".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عصر کی تفصیلی وقت کے بیان میں :
21778 ۔۔۔ یحییٰ بن سعید کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) عصر کی نماز سے فارغ ہوئے تو ان کی ملاقات ایک آدمی سے ہوئی جو کہ نماز عصر کی جماعت میں حاضر نہیں ہوسکا تھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ! تمہیں کس چیز نے باجماعت نماز سے روک دیا ؟ اس آدمی نے کوئی عذر بیان کیا سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا تو نے اپنا بہت نقصان کیا ۔ (رواہ مالک)
21776- عن عمر قال: "إذا فاتت أحدكم العصر أو بعضها فلا يطول حتى تدركه صفرة الشمس". "عب".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عصر کی تفصیلی وقت کے بیان میں :
21779 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کی روایت ہے کہ سب سے پہلے جس نماز میں ہم نے رکوع کیا وہ عصر کی نماز ہے۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ کیا معمہ ہے ؟ فرمایا مجھے اس کا حکم دیا گیا ہے۔ (البزار الطبرانی فی الاوسط) کلام : ۔۔۔ امام طبرانی (رح) نے اس حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے۔
21777- عن عمر أنه كتب إلى أبي موسى الأشعري "أن صل العصر والشمس بيضاء نقية قدر ما يسير الراكب ثلاثة فراسخ، وأن صل العشاء ما بينك وبين ثلث الليل، فإن أخرت فإلى شطر الليل ولا تكن من الغافلين". "مالك ش هق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৭৭৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ عصر کی تفصیلی وقت کے بیان میں :
21780 ۔۔۔ ابو عون کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) عصر کی نماز اتنی موخر کرتے حتی کہ سورج دیواروں سے بلند ہوجاتا۔ (سعید بن منصور)
21778- عن يحيى بن سعيد "أن عمر بن الخطاب انصرف من صلاة العصر فلقي رجلا لم يشهد صلاة العصر بجماعة، فقال: ما حبسك عن صلاة العصر؟ فذكر له عذرا، فقال له عمر: طففت". "مالك".
তাহকীক: