কানযুল উম্মাল (উর্দু)
كنز العمال في سنن الأقوال و الأفعال
نماز کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৪৭০২ টি
হাদীস নং: ২১৯৩৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21941 ۔۔۔ طلحہ کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)
21939- "مسند الصديق رضي الله عنه" عن سويد بن غفلة قال: "سمعت أبا بكر وعمر وعثمان وعليا يقولون: قنت رسول الله صلى الله عليه وسلم في آخر الوتر وكانوا يفعلون ذلك". "قط ق وهو ضعيف".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21942 ۔۔۔ شعبی کہتے ہیں کہ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) اور سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فجر کی نماز میں قنوت نہیں پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)
21940- عن أبي عثمان أن أبا بكر وعمر قنتا في صلاة الصبح بعد الركوع. "قط ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21943 ۔۔۔ یحییٰ بن سعید کی روایت ہے کہ عوام بن حمزہ کہتے ہیں : میں نے ابو عثمان سے فجر کی نماز میں دعائے قنوت کے متعلق پوچھا کہتے ہیں فجر میں دعائے قنوت رکوع کے بعد پڑھی جائے گی میں نے عرض کیا آپ کو کس سے یہ خبر پہنچی ہے ؟ کہنے لگے : ابوبکر ، عمر اور عثمان (رض) سے ۔ (ابن عدی و بیہقی)
21941- عن طلحة أن أبا بكر لم يقنت في الفجر. "ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
بیہقی کہتے ہیں : اس حدیث کی سند حسن ہے چونکہ یحییٰ بن سعید صرف ثقہ راویوں سے احادیث روایت کرتے ہیں۔
21942- عن الشعبي قال: "لم يقنت أبو بكر ولا عمر في الفجر". "ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
1044 2 ۔۔۔ ابراہیم ، علقمہ ، اسود اور عمرو بن میمون روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) صبح کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھتے تھے ۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ ، طحاوی ، و بیہقی)
21943- عن يحيى بن سعيد قال: "حدثنا العوام بن حمزة" قال: "سألت أبا عثمان عن القنوت في الصبح" قال: "بعد الركوع"؟ قلت: "عمن؟ " قال: "عن أبي بكر وعمر وعثمان". "عد ق وقال: "هذا إسناد حسن ويحيى بن سعيد لا يحدث إلا عن الثقات عنده".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21945 ۔۔۔ اسود بن یزید نخعی کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) جب لشکر سے نبرد آزما ہوتے تو (فجر کی نماز میں) دعائے قنوت پڑھتے اور جب لشکر کشی نہ ہوتی تو قنوت نہ پڑھتے ۔ (طحاوی)
21944- عن إبراهيم عن علقمة والأسود وعمرو بن ميمون أن عمر كان لا يقنت في الصبح. "عب ش والطحاوي ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21946 ۔۔۔ طارق بن شہاب کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی ہے چنانچہ جب دوسری رکعت میں قرات سے فارغ ہوئے تو تکبیر کہی پھر قنوت پڑھی اور پھر رکوع کیا ۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ ، طحاوی)
21945- عن الأسود بن يزيد النخعي قال: "كان عمر إذا حارب قنت، وإذا لم يحارب لم يقنت". "الطحاوي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21947 ۔۔۔ حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) دعاء قنوت میں دو سورتیں پڑھتے تھے (1) اللہم انا نستعینک (2) اللہم ایاک نعبد۔ (ابن ابی شیبہ ومحمد بن نشر فی کتاب الصلوۃ والطحاوی)
21946- عن طارق بن شهاب قال: "صليت خلف عمر صلاة الصبح فلما فرغ من القراءة في الركعة الثانية كبر، ثم قنت ثم كبر فركع". "عب ش والطحاوي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21948 ۔۔۔ عبدالرحمن بن ابزی کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی ہے چنانچہ جب آپ (رض) دوسری رکعت میں سورت سے فارغ ہوئے تو رکوع سے پہلے یہ سورت پڑھی : ” اللہم انا نستعینک ونستغفرک ونثنی علیک الخیر کلہ ولا نکفرک ونخلع ونترک من یفجرک اللہم ایاک نعبد ولک نصلی ونسجد ، والیک نسعی ونحفد ونرجو رحمتک ونخشی عذابک ان عذابک بالکفار ملحق “۔ (ابن ابی شیبہ ، وابن الضریس فی فضائل القرآن ، بیہقی)
21947- عن ابن عباس أن عمر بن الخطاب كان يقنت بالسورتين اللهم إنا نستعينك، اللهم إياك نعبد. "ش ومحمد بن نصر في كتاب الصلاة والطحاوي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
امام بیہقی (رح) نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔
21948- عن عبد الرحمن بن ابزى قال: "صليت خلف عمر بن الخطاب الصبح، فلما فرغ من السورة في الركعة الثانية" قال قبل الركوع: "اللهم إنا نستعينك ونستغفرك ونثني عليك الخير كله ولا نكفرك، ونخلع ونترك من يفجرك، اللهم إياك نعبد ولك نصلي ونسجد، وإليك نسعى ونحفد نرجو رحمتك ونخشى عذابك إن عذابك بالكفار ملحق" "ش وابن الضريس في فضائل القرآن هق وصححه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৪৯
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21949 ۔۔۔ عبید بن عمیر (رح) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فجر کی نماز میں رکوع کے بعد قنوت پڑھتے تھے اور وہ یہ ہے۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ، اللہم انا نستعینک ونستغفرک ونثنی علیک الخیر ولا نکفرک ونخلع ونترک من یفجرک “۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم ایاک نعبد ولک نصلی ونسجد ، ولک نسعی ونحفد ونرجو رحمتک ونخشی عذابک ان عذابک بالکفار ملحق “۔ عبید تو کہا کرتے تھے کہ مصحف ابن مسعود (رض) میں یہ دو قرآن کی سورتیں ہیں۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ محمد بن نصر وطحاوی ، بیہقی)
21949- عن عبيد بن عمير أن عمر بن الخطاب قنت بعد الركوع في صلاة الغداة، فقال: "بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، اللهم إنا نستعينك ونستغفرك ونثني عليك ولا نكفرك ونخلع ونترك من يفجرك بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللهم إياك نعبد ولك نصلي ونسجد ولك نسعى ونحفد نرجو رحمتك ونخشى عذابك إن عذابك بالكفار ملحق. وزعم عبيد انه بلغه أنهما سورتان من القرآن في مصحف ابن مسعود. "عب ش ومحمد ابن نصر والطحاوي هق"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫০
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21950 ۔۔۔ عبدالرحمن بن ابزی کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) فجر کی نماز میں رکوع سے قبل دو سورتیں ” اللھم انا نستعینک “ اور اللہم ایاک نعبد “۔ پڑھتے۔ (رواہ طحاوی)
21950- عن عبد الرحمن بن ابزى أن عمر قنت في صلاة الغداة قبل الركوع بالسورتين اللهم إنا نستعينك واللهم إياك نعبد. "الطحاوي".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫১
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21951 ۔۔۔ ابو عثمان نہدی کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) آدمی کے قرآن مجید سے سو آیات پڑھنے کے بقدر فجر کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے ۔ (عبدالرزاق ، ابن ابی شیبہ)
21951- عن أبي عثمان النهدي أن عمر كان يقنت في الصبح قدر ما يقرأ الرجل مائة آية من القرآن. "عب ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫২
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21952 ۔۔۔ اسود بن یزید کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) وتر میں رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)
21952- عن الأسود بن يزيد ان عمر قنت في الوتر قبل الركوع. "ش".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৩
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21953 ۔۔۔ ابو عثمان کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) ہمیں رکوع کے بعد دعائے قنوت پڑھاتے تھے اور فجر کی قنوت میں رفع یدین کرتے حتی کہ بغلوں کی سفیدی ظاہر ہوجاتی اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی آواز مسجد کے پیچھے سے سنائی دیتی ۔ (ابن ابی شیبہ و بیہقی)
21953- عن أبي عثمان قال: "كان عمر يقنت بنا بعد الركوع ويرفع يديه في قنوت الفجر حتى يبدو ضبعاه ويسمع صوته من وراء المسجد". "ش ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৪
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21954 ۔۔۔ طارق کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دعائے قنوت پڑھی ۔ (رواہ بیہقی)
21954- عن طارق قال: "صليت خلف عمر فقنت". "ق".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৫
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21955 ۔۔۔ اسود کہتے ہیں میں نے سفر وحضر میں سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے پیچھے نماز پڑھی ہے چنانچہ آپ (رض) فجر کی نماز میں دوسری رکعت میں قنوت پڑھتے تھے ۔ (بقیہ نمازوں میں قنوت نہیں پڑھتے تھے) ۔
21955- عن الأسود قال: "صليت خلف عمر بن الخطاب في السفر والحضر وكان يقنت في الركعة الثانية من صلاة الفجر ولا يقنت في سائر صلواته". "هق"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৬
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21956 ۔۔۔ ابو رافع کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) صبح کی نماز میں رکوع کے بعد رفع یدین کرکے باآواز بلند دعائے قنوت پڑھتے تھے ۔ (بیہقی وصححہ)
21956- عن أبي رافع أن عمر قنت في صلاة الصبح بعد الركوع ورفع يديه وجهر بالدعاء. "ق وصححه".
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৭
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21957 ۔۔۔ عبید بن عمیر (رض) کی روایت ہے کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے رکوع کے بعد یہ قنوت پڑھی ۔ ” اللہم اغفرلنا وللمؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات والف بین قلوبھم واصلح ذات بینھم وانصرھم علی عدوک وعدوھم ، اللہم العن کفرۃ اھل الکتاب یصدون عن سبیلک ویکذبون رسلک ویقاتلون اولیاء ک اللھم خالف بین کلمتھم وزلزل اقدامھم وانزل بھم باسک الذی لاتردہ عن القوم المجرمین “۔ (رواہ البیہقی) یا اللہ ! ہماری مغفرت فرما ۔ مومن مرد ، مومن عورتوں ، مسلمان مرد مسلمان عورتوں اور ان کے دلوں میں محبت ڈال دے ان کے آپس کے باہمی تعلقات بہتر کر دے دشمن کے خلاف ان کی مدد فرمایا اللہ ! کفار اہل کتاب پر لعنت کر جو تیرے راستے سے روکتے ہیں اور تیرے رسولوں کو جھٹلاتے ہیں تیرے اولیاء کو قتل کرتے ہیں یا اللہ ! کافروں کے کام میں مخالفت ڈال دے اور ان کے قدموں کو ہلا دے اور ان پر ایسا عذاب نازل کر جو مجرموں سے تو واپس نہیں کرتا ۔
21957- عن عبيد بن عمير أن عمر قنت بعد الركوع فقال: "اللهم اغفر لنا وللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات، وألف بين قلوبهم وأصلح ذات بينهم، وانصرهم على عدوك وعدوهم، اللهم العن كفرة أهل الكتاب الذين يصدون عن سبيلك، ويكذبون رسلك ويقاتلون أولياءك، اللهم خالف بين كلمتهم وزلزل أقدامهم، وانزل بهم بأسك الذي لا ترده عن القوم المجرمين". "هق"
তাহকীক:
হাদীস নং: ২১৯৫৮
نماز کا بیان
পরিচ্ছেদঃ دعائے قنوت کے متعلق :
21958 ۔۔۔ ابو رافع صائع کہتے ہیں میں نے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) کے ساتھ دو سال نماز پڑھی ہے چنانچہ وہ رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے ۔ (رواہ ابن سعد)
21958- عن أبي رافع الصائغ قال: "صليت مع عمر بن الخطاب سنتين، فقنت بهم قبل الركعة". "ابن سعد".
তাহকীক: