মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
جمعہ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৯৩৩ টি
হাদীস নং: ৮১০৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی نماز میں کسی آدمی کو یرحمک اللہ کہے تو اس پر کیا واجب ہے ؟
(٨١٠٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی نماز میں چھینکے اور کوئی دوسرا اسے یرحمک اللہ کہے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
(۸۱۰۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : فِی رَجُلٍ عَطَسَ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ فَشَمَّتَہُ رَجُلٌ ، فَقَالَ وَہُوَ فِی الصَّلاَۃ : یَرْحَمُک اللَّہُ ، وَقَالَ إبْرَاہِیمُ : یَسْتَأْنِفُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১০৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١٠٧) حضرت عبد الحمید بن جبیر بن شیبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ کیا کرے ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۰۷) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ شَیْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ سَعِیدَ بْنَ الْمُسَیَّبِ عَنِ الرَّجُلِ یَتَیَمَّمُ ثُمَّ یَجِدُ الْمَائَ فِی وَقْتٍ ؟ قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১০৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١٠٨) حضرت حسن اور حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۰۸) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ ، عَنِ الأَشْعَثِ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالاَ : إذَا تَیَمَّمَ ، ثُمَّ وَجَدَ الْمَائَ فِی وَقْتِ الصَّلاَۃ ، أَعَادَ الصَّلاَۃ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১০৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١٠٩) حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو وہ دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۰۹) حَدَّثَنَا حُمَیْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِیہِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَتَیَمَّمُ فَیُصَلِّی ، ثُمَّ یَجِدُ الْمَائَ فِی وَقْتٍ ، قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١٠) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ زَکَرِیَّا ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ؛ فِی الرَّجُلِ یَتَیَمَّمُ ثُمَّ یَجِدُ الْمَائَ ، قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١١) حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۱) حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١٢) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۲) حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِیُّ ، عَنِ الْعَلاَئِ ، عَنْ عَطَائٍ قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١٣) حضرت محمد بن عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۳) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنْ عُثْمَانَ بن أبی عثمان ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ : یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١٤) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۴) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا أَصَابَ الْمَائَ فِی وَقْتٍ أَعَادَ الصَّلاَۃ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نماز کا اعادہ کرے گا
(٨١١٥) حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی تیمم کرکے نماز پڑھ لے اور پھر نماز کے وقت میں اسے پانی مل جائے تو دوبارہ نماز پڑھے۔
(۸۱۱۵) حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : یُعِیدُ الصَّلاۃَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١١٦) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کو جنابت لاحق ہوگئی ان دونوں نے تیمم کرکے نماز پڑھ لی۔ پھر دونوں کو وقت میں پانی مل گیا تو ایک نے دوبارہ نماز پڑھی اور دوسرے نے اسی نماز پر اکتفاء کرلیا۔ ان کا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تذکرہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ جس نے دوبارہ نماز پڑھی اسے دہرا اجر ملے گا اور دوسرے کی نماز بھی ہوگئی۔
(۸۱۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَۃَ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ رَجُلَیْنِ أَصَابَتْہُمَا جَنَابَۃٌ فَتَیَمَّمَا فَصَلَّیَا ، ثُمَّ أَدْرَکَا الْمَائَ فِی وَقْتٍ فَأَعَادَ أَحَدُہُمَا وَلَمْ یُعِدِ الأَخَرُ فَذُکِرَ ذَلِکَ لِلنَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : أَمَّا الَّذِی أَعَادَ فَلَہُ أَجْرُہَا مَرَّتَیْنِ ، وَأَمَّا الأَخَرُ فَقَدْ أَجْزَأَتْ عَنْہُ صَلاَتُہُ۔ (ابوداؤد ۳۴۲۔ دارقطنی ۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١١٧) حضرت علی فرماتے ہیں کہ جیب نماز کے آخر وقت کا انتظار کرے گا، اگر اسے پانی مل جائے تو وضو کرلے اور اگر پانی نہ ملے تو تیمم کرکے نماز پڑھ لے۔ اگر اسے نماز پڑھنے کے بعد پانی مل جائے تو غسل کرے لیکن نماز کا اعادہ نہ کرے۔
(۸۱۱۷) حَدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنِ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : یَتَلَوَّمُ الْجُنُبُ مَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ آخِرِ الْوَقْتِ ، فَإِنْ وَجَدَ الْمَائَ تَوَضَّأَ ، وَإِنْ لَمْ یَجِدِ الْمَائَ تَیَمَّمَ وَصَلَّی ، فَإِنْ وَجَدَ الْمَائَ بَعْدُ اغْتَسَلَ ، وَلَمْ یُعِدِ الصَّلاَۃ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١١٨) حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔
(۸۱۱۸) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِیدِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ شَیْبَۃَ ، عَنِ ابنِ سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، قَالَ : لاَ یُعِیدُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১১৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١١٩) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے تیمم کیا پھر نماز پڑھی اور پھر نماز کے وقت میں شہر میں داخل ہوگیا تو وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔
(۸۱۱۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الْعُمَرِیِّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّہُ تَیَمَّمَ وَصَلَّی ، ثُمَّ دَخَلَ الْمَدِینَۃَ فِی وَقْتٍ فَلَمْ یُعِدْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے تیمم کرکے نماز پڑھی پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اسے پانی مل بھی گیا تو وہ اپنی نماز سے فارغ ہوچکا ہے۔
(۸۱۲۰) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا تَیَمَّمَ الرَّجُلُ فَصَلَّی ، ثُمَّ أَتَی الْمَائَ وَہُوَ فِی وَقْتٍ بَعْدَ مَا یَفْرُغُ مِنْ صَلاَتِہِ فَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلاَتِہِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢١) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وہ نماز کو نہیں دہرائے گا اس کی نماز ہوگئی۔
(۸۱۲۱) حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ قَیْسِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُجَاہِدٍ، قَالَ: لاَ یُعِیدُ، قَدْ مَضَتْ صَلاَتُہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٢) حضرت سعید بن مسیب اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے قبلہ کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ لی، یا تیمم کرکے نماز پڑھی، یا اس حال میں نماز پڑھی کہ اس کے کپڑوں پر خون لگا تھا یا جنابت میں نماز پڑھی، پھر اس وقت میں یا وقت کے بعد پانی ملا تو اس پر نماز کا اعادہ واجب نہیں۔
(۸۱۲۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ وَالشَّعْبِیِّ ، قَالاَ : إذَا صَلَّی لِغَیْرِ الْقِبْلَۃِ أَوْ تَیَمَّمَ ، أَوْ صَلَّی وَفِی ثَوْبِہِ دَمٌ أَوْ جَنَابَۃٌ ثُمَّ أَصَابَ الْمَائَ فِی وَقْتٍ أوْغَیْر وَقْتٍ ، فَلَیْسَ عَلَیْہِ إعَادَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٣) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کو پانی ملے تو وہ غسل کرے اور اگر چاہے تو نماز کا اعادہ کرے اور چاہے تو نہ کرے۔
(۸۱۲۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ إبْرَاہِیمَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : إذَا وَجَدَ الْمَائَ اغْتَسَلَ ، فَإِنْ شَائَ أَعَادَ ، وَإِنْ شَائَ لَمْ یُعِدْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٤) حضرت حکم بن ابان فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ ایک جماعت میں تھے اور میں ایک دوسری جماعت میں تھا، حضرت عکرمہ کی جماعت کے پاس پانی نہیں تھا، وہ تیمم کرکے نماز پڑھتے تھے۔ پھر جب وہ پانی کے پاس پہنچے تو حضرت عکرمہ نے ان سے فرمایا کہ کیا تم پہاڑوں کے اوپر سورج کو دیکھ رہے ہو ؟ لوگوں نے کہا نہیں۔ حضرت عکرمہ نے فرمایا کہ اگر تم سورج کو دیکھتے پھر بھی ہم نماز کا اعادہ نہ کرتے کیونکہ ہمارے لیے تیمم کافی ہے۔ پھر جب میں مقام جند پہنچا تو میری حضرت طاوس کے شاگرد عمرو بن مسلم سے ملاقات ہوئی، میں نے ان سے حضرت عکرمہ کی اس بات کا ذکر کیا تو وہ حضرت طاوس کے پاس گئے اور ان سے اس بات کا ذکر کیا۔ پھر میرے پاس واپس آئے اور مجھے بتایا کہ میں نے حضرت طاوس سے عکرمہ کی بات کا ذکر کیا تو انھوں نے فرمایا کہ وہ سچ کہتے ہیں۔
(۸۱۲۴) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ أَبَانَ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : کُنْتُ أَنَا فِی رُفْقَۃٍ ، وعِکْرِمَۃُ فی رُفْقَۃٍ ، فَلَمْ یَکُنْ مَعَ عِکْرِمَۃَ وَأَصْحَابِہِ مَائٌ فَتَیَمَّمُوا وَصَلَّوْا فَأَتَوْا عَلَی الْمَائِ ، فَقَالَ لَہُم عِکْرِمَۃُ : تَرَوْنَ الشَّمْسَ عَلَی رَأْسِ الْجَبَلِ ؟ فَقَالُوا : لاَ ، قَالَ : لَوْ رَأَیْتُمُوہَا لَمْ نُعِدْ إذًا کَفَانَا التَّیَمُّمُ ، فَقَالَ : فَانْطَلَقْتُ حَتَّی دَخَلْت الْجَنَد فَلَقِیتُ عَمْرَو بْنَ مُسْلِمٍ صَاحِبَ طَاوُوس ، فَحَدَّثْتُہُ بِمَا قَالَ عِکْرِمَۃُ ، فَانْطَلَقَ إلَی طَاوُوس فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ ثُمَّ رَجَعَ إلَیَّ فَقَالَ : ذَکَرْتُ لِطَاوُوس مَا قَالَ عِکْرِمَۃُ فَقَالَ : صَدَقَ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৮১২৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہوجائے گی
(٨١٢٥) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حج یا عمرہ کے ایک سفر پر تھا، جب رات کا آخری حصہ ہوا تو مجھے جنابت لاحق ہوگئی۔ ہمارے پاس پانی نہ تھا، میں نے تیمم کرکے نماز پڑھی، جب چاشت کا وقت ہوگیا تو ایک آدمی نے کہا کہ اے ابوبکر ! آپ نے اپنی نماز دہرا لی ؟ انھوں نے فرمایا کہ اگر مجھے بیس سال تک بھی پانی نہ ملے تو کیا میں نماز کا اعادہ کروں گا ؟
(۸۱۲۵) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ کَثِیرِ بْنِ نَبَاتَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ سِیرِینَ یَقُولُ : خَرَجْتُ فِی سَفَرِ حَجٍّ أَوْ عُمْرَۃٍ ، فَلَمَّا کَانَ مِنْ آخِرِ اللَّیْلِ أَصَابَتْنِی جَنَابَۃٌ وَلَیْسَ مَعَنَا مَائٌ ، فَتَیَمَّمْت وَصَلَّیْت ، فَلَمَّا ارْتَفَعَ الضُّحَی قَالَ رَجُلٌ : یَا أَبَا بَکْرٍ أَعَدْتَ صَلاَتَکَ ؟ قَالَ : وَلَوْ لَمْ أَجِد الْمَائَ عِشْرِینَ سَنَۃً أَکُنْتُ أُعِیدُ صَلاَتِی۔
তাহকীক: