মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
جمعہ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৯৩৩ টি
হাদীস নং: ৬৬৮৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٨٦) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۸۶) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔ (بخاری ۱۱۳۷۔ مسلم ۱۴۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৮৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٨٧) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۸۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ دِینَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔ (بخاری ۹۹۰۔ ابوداؤد ۱۳۲۰)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৮৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٨٨) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۸۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا خَالِدٌ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَقِیقٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔ (مسلم ۱۴۸۔ احمد ۲/۵۸)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৮৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٨٩) حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تہجد کی نماز میں ہر دو رکعتوں کے بعد سلام پھیرتے تھے۔
(۶۶۸۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَی آلِ طَلْحَۃَ ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یُسَلِّمُ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ مِنْ صَلاَۃِ اللَّیْلِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٠) حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ہر دو رکعتوں کے بعد فصل ہے۔
(۶۶۹۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی عَمْرَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ، قَالَ: فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ فَصْلٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩١) حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ہر دو رکعتوں کے بعد سلام ہے۔
(۶۶۹۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْوَلِیدِ الشَّنِّیِّ ، عَنْ عِکْرِمَۃَ ، قَالَ : بَیْنَ کُلِّ رَکْعَتَیْنِ تَسْلِیمَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٢) حضرت سالم فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۹۲) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ دِینَارٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، أَنَّہُ قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٣) حضرت محمد فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۹۳) حَدَّثَنَا مُحَمَّد بن أَبِی عَدِی ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٤) حضرت محمد فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۹۴) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ مَثْنَی مَثْنَی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٥) حضرت قبیصہ بن ذؤیب کہتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا کہ اس دوران حضرت ابوہریرہ میرے پاس سے گذرے، انھوں نے مجھ سے فرمایا کہ فصل کرو۔ مجھے معلوم نہ ہوسکا کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔ جب میں نے نماز پڑھ لی عرض کیا کہ میں کس چیز میں فصل کروں ؟ انھوں نے فرمایا کہ دن کی نماز اور رات کی نماز میں فصل کرو۔
(۶۶۹۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ رَجَائٍ ، عَنْ قَبِیصَۃَ بْنِ ذُؤَیْبٍ ، قَالَ : مَرَّ عَلَیَّ أَبُو ہُرَیْرَۃَ وَأَنَا أُصَلِّی ، فَقَالَ : اِفْصِلْ ، فَلَمْ أَدْرِ مَا قَالَ ، فَلَمَّا انْصَرَفْتُ قُلْتُ : مَا أَفْصِلُ ؟ قَالَ : اِفْصِلْ بَیْنَ صَلاَۃِ اللَّیْلِ وَصَلاَۃِ النَّہَارِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز کی دو دو رکعتیں ہیں
(٦٦٩٦) حضرت منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے نماز تہجد کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ تمہارے لیے ہر دو رکعتوں کے بعد تشہد پڑھ لینا بھی کافی ہے۔ البتہ کوئی کام ہو تو سلام پھیر سکتے ہو۔
(۶۶۹۶) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ إِبْرَاہِیمَ عَن صَلاَۃِ اللَّیْلِ ؟ فَقَالَ : یَکْفِیَک التَّشَہُّدُ فِی کُلِّ رَکْعَتَیْنِ ، إِلاَّ أَنْ تَکُونَ لَکَ حَاجَۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٦٩٧) حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ تہجد کی نماز اور چاشت کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۶۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، وَغُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ یَعْلَی بْنِ عَطَائٍ ، عَنْ عَلِیٍّ الأَزْدِیِّ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ رَکْعَتَانِ رَکْعَتَانِ ۔ إِلاَّ أَنَّ غُنْدَرًا قَالَ : مَثْنَی مَثْنَی۔ (نسائی ۴۷۲۔ احمد ۲۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٦٩٨) حضرت ابن عمر چاشت کی نماز میں چار چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
(۶۶۹۸) حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ یُصَلِّی بِالنَّہَارِ أَرْبَعًا أَرْبَعًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৬৯৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٦٩٩) حضرت یحییٰ کہتے ہیں کہ چاشت کی نماز میں چار چار رکعتیں ہیں۔
(۶۶۹۹) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ یَحْیَی ، أَنَّہُ قَالَ : أَرْبَعٌ أَرْبَعٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٧٠٠) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ چاشت کی نماز میں چار چار رکعتیں ہیں۔
(۶۷۰۰) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : صَلاَۃُ النَّہَارِ أَرْبَعٌ أَرْبَعٌ ۔ ہَذَا فِی التَّطَوُّعِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٧٠١) حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دن کے نوافل کے بارے میں سوال کیا کہ انھیں کتنی رکعتوں میں پڑھنا چاہیے ؟ انھوں نے فرمایا کہ میں تو چار پڑھتا ہوں۔ میں نے اس بات کا ذکر حضرت محمد سے کیا تو انھوں نے فرمایا کہ کیا وہ دو رکعتیں نہیں پڑھتے ؟ ! یاد رکھو۔
(۶۷۰۱) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ نَافِعًا عَنِ التَّطَوُّعِ بِالنَّہَارِ ؟ فَقَالَ : أَمَّا أَنَا فَأُصَلِّی أَرْبَعًا ۔ فَذَکَرْتُہُ لِمُحَمَّدٍ ، فَقَالَ: أَلَیْسَ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ ؟ اِحْفَظْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٧٠٢) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تہجد کی نماز اور چاشت کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۷۰۲) حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ صَدَقَۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : صَلاَۃُ اللَّیْلِ وَالنَّہَارِ مَثْنَی مَثْنَی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٧٠٣) حضرت حنظلہ بن عبدا لکریم کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت حماد سے سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ چاشت کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔
(۶۷۰۳) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَنْظَلَۃَ بْنِ عَبْدِ الْکَرِیمِ ، قَالَ : سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنْ صَلاَۃِ النَّہَارِ ؟ فَقَالَ : رَکْعَتَانِ رَکْعَتَانِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں ؟
(٦٧٠٤) حضرت حبیب بن ابی عمرہ کہتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر رات اور دن کو دو دو رکعات نفل پڑھا کرتے تھے۔
(۶۷۰۴) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَبِیبِ بْنِ أَبِی عَمْرَۃَ ، قَالَ : کَانَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ یُصَلِّی بِاللَّیْلِ وَالنَّہَارِ مَثْنَی مَثْنَی۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৭০৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ اگر کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ لے پھر اسے جماعت کی نماز مل جائے تو وہ کیا کرے ؟
(٦٧٠٥) حضرت یزید بن اسود عامری کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ آپ کے حج کے موقع پر موجود تھا۔ میں نے مسجدِ خیف میں آپ کے ساتھ فجر کی نماز پڑھی۔ جب آپ نے نماز مکمل فرمالی اور قبلے سے رخ پھیرا تو لوگوں کے آخر میں دو آدمی ایسے تھے جنہوں نے آپ کے ساتھ نماز نہ پڑھی تھی۔ آپ نے فرمایا کہ ان دونوں کو میرے پاس لے آؤ۔ جب انھیں حاضر خدمت کیا گیا تو وہ دونوں کانپ رہے تھے۔ آپ نے ان سے پوچھا کہ تم نے ہمارے ساتھ نماز کیوں نہیں پڑھی ؟ ان دونوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ! ہم نے اپنے کجاو وں میں نماز پڑھ لی تھی۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ایسا نہ کرو، جب تم اپنے کجاو وں میں نماز پڑھ لو اور پھر کسی ایسی مسجد میں آؤ جہاں نماز ہورہی ہو تو ان کے ساتھ بھی نماز پڑھو۔ وہ نماز تمہارے لیے نفل بن جائے گی۔
(۶۷۰۵) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یَعْلَی بْنُ عَطَائٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِی جَابِرُ بْنُ یَزِیدَ بْنِ الأَسْوَدِ الْعَامِرِیُّ ، عَنْ أَبِیہِ، قَالَ: شَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ حَجَّتَہُ ، قَالَ : فَصَلَّیْتُ مَعَہُ الْغَدَاۃَ فِی مَسْجِدِ الْخَیْفِ،
فَلَمَّا قَضَی صَلاَتَہُ وَانْحَرَفَ ، إِذَا ہُوَ بِرَجُلَیْنِ فِی آخِرِ الْقَوْمِ لَمْ یُصَلِّیَا مَعَہُ ، قَالَ : فَقَالَ : عَلَیَّ بِہِمَا ، فَأُتِیَ بِہِمَا تَرْعَدُ فَرَائِصُہُمَا ، فَقَالَ : مَا مَنَعَکُمَا أَنْ تُصَلِّیَا مَعَنَا ؟ فَقَالاَ : یَا رَسُولَ اللہِ ، کُنَّا قَدْ صَلَّیْنَا فِی رِحَالِنَا ، قَالَ : فَلاَ تَفْعَلاَ ، إِذَا صَلَّیْتُمَا فِی رِحَالِکُمَا ثُمَّ أَتَیْتُمَا مَسْجِدَ جَمَاعَۃٍ فَصَلِّیَا مَعَہُمْ ، فَإِنَّہُمَا لَکُمَا نَافِلَۃٌ۔