মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
جمعہ کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ৩৯৩৩ টি
হাদীস নং: ৬৯২৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
(٦٩٢٦) حضرت عطاء اور حضرت محمد بن علی فرماتے ہیں کہ عیدالاضحی اور وتر سنت ہیں۔
(۶۹۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ ، قَالاَ : الأَضْحَی وَالْوَتْرُ سُنَّۃٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯২৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر سنت ہیں
(٦٩٢٧) حضرت علی فرماتے ہیں کہ وتر فرض نہیں ہیں۔ بلکہ یہ سنت ہیں جنہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سنت قرار دیا ہے۔
(۶۹۲۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : الْوِتْرُ لَیْسَ بِحَتْمٍ ، وَلَکِنَّہُ سَنَّہَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ۔ (نسائی ۱۳۸۵۔ احمد ۱/۸۶)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯২৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٢٨) حضرت خارجہ بن حذافہ عدوی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فجر کی نماز کے لیے تشریف لائے اور فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے لیے رات کے وقت میں ایک ایسی نماز کو فرض قرار دیا ہے جو سرخ اونٹوں سے بہتر ہے۔ ہم نے پوچھا کہ یا رسول اللہ ! وہ کون سی نماز ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ وتر ہیں جو عشاء اور طلوع فجر کے درمیان پڑھے جاتے ہیں۔
(۶۹۲۸) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَاشِدٍ الزَّوْفِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُرَّۃَ الزَّوْفِیِّ ، عَنْ خَارِجَۃَ بْنِ حُذَافَۃَ الْعَدَوِیِّ ، قَالَ : خَرَجَ عَلَیْنَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ صَلاَۃَ الْغَدَاۃِ ، فَقَالَ : لَقَدْ أَمَدَّکُمُ اللَّہُ اللَّیْلَۃَ بِصَلاَۃٍ ، ہِیَ خَیْرٌ لَکُمْ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ ۔ قَالَ : قُلْنَا: وَمَا ہِیَ یَا رَسُولَ اللہِ ؟ قَالَ : الْوِتْرُ ، فِیمَا بَیْنَ صَلاَۃِ الْعِشَائِ إِلَی طُلُوعِ الْفَجْرِ۔(ترمذی ۴۵۲۔ ابوداؤد ۱۴۱۳)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯২৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٢٩) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تمہاری نمازوں میں ایک نماز یعنی وتر نماز کا اضافہ فرمایا ہے۔
(۶۹۲۹) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّہَ زَادَکُمْ صَلاَۃً إِلَی صَلاَتِکُمْ ، وَہِیَ الْوِتْرُ۔ (احمد ۲/۲۰۶۔ دار قطنی ۳)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣٠) حضرت ابو ایوب فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں۔
(۶۹۳۰) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ، عَنِ الزُّہْرِیِّ، عَنْ عَطَائِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِی أَیُّوبَ ، قَالَ: الْوِتْرُ حَقٌّ ، أَوْ وَاجِبٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣١) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں لیکن یہ فرض نہیں۔
(۶۹۳۱) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ مَیْسَرَۃَ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : ہُوَ وَاجِبٌ ، وَلَم یُکْتَبْ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣٢) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جس نے وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔
(۶۹۳۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ خَلِیلِ بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ لَمْ یُوتِرْ فَلَیْسَ مِنَّا۔ (احمد ۲/۴۴۳۔ راھویہ ۹۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣٣) حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند نہیں کہ مجھے سرخ اونٹ مل جائیں اور میں ان کی وجہ سے وتروں کو چھوڑ دوں۔
(۶۹۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِی مُخْبِرٌ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ : مَا أُحِبُّ أَنِّی تَرَکْتُ الْوِتْرَ ، وَلَوْ أَنَّ لِی حُمْرَ النِّعَمِ۔ (عبدالرزاق ۴۵۷۸)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣٤) حضرت بریدہ فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ وتر حق ہیں اور جس نے وتر نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔
(۶۹۳۴) حَدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو الْمُنِیبِ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : الْوِتْرُ حَقٌّ ، فَمَنْ لَمْ یُوتِرْ فَلَیْسَ مِنَّا۔ (ابوداؤد ۱۴۱۴۔ احمد ۵/۳۵۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتر واجب ہیں
(٦٩٣٥) حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔
(۶۹۳۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ہِشَامٌ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّہَ وِتْرٌ ، یُحِبُّ الْوِتْرَ۔ (بخاری ۶۴۱۰۔ مسلم ۲۰۶۲)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৬
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٣٦) حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وتر ادا فرمائے ہیں اور تم پر واجب نہیں۔ حضرت قتادہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ کس پر واجب ہیں۔ انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اے قرآن والو ! وتر پڑھو۔
(۶۹۳۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃُ وَہِشَامٌ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : أَوْتَرَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَلَیْسَ عَلَیْک ، قُلْتُ : لِمَنْ ؟ قَالَ : إِنَّمَا قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَوْتِرُوا یَا أَہْلَ الْقُرْآنِ۔ (ترمذی ۴۵۳۔ ابوداؤد ۱۴۱۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৭
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٣٧) حضرت ابوعبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اے قرآن والو ! وتر پڑھو کیونکہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ ایک دیہاتی نے پوچھا کہ اللہ کے رسول حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا فرما رہے ہیں ؟ آپ نے فرمایا کہ وتر تجھ پر اور تجھ جیسے لوگوں پر فرض نہیں۔
(۶۹۳۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو سِنَانٍ سَعِیدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَوْتِرُوا یَا أَہْلَ الْقُرْآنِ ، فَإِنَّ اللَّہَ وِتْرٌ یُحِبُّ الْوِتْرَ ۔ فَقَالَ أَعْرَابِیٌّ : مَا یَقُولُ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؟ قَالَ : إِنَّہَا لَیْسَتْ لَکَ ، وَلاَ لأَصْحَابِک۔ (عبدالرزاق ۴۵۷۱)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৮
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٣٨) حضرت ضحاک سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتر کو پسند کرتا ہے۔ اے اہل قرآن ! وتر پڑھو۔
(۶۹۳۸) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا جُوَیْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّ اللَّہَ وِتْرٌ ، یُحِبُّ الْوِتْرَ ، فَأَوْتِرُوا یَا أَہْلَ الْقُرْآنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৩৯
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٣٩) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر لازم ہیں۔
(۶۹۳۹) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ عِمْرَانَ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللہِ : إِنَّمَا الْوِتْرُ عَلَی أَہْلِ الْقُرْآنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪০
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٤٠) حضرت حذیفہ فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر لازم ہیں۔
(۶۹۴۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا شَرِیکٌ ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ مُعَاوِیَۃَ الدَّہْنِیِّ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِی الْجَعْدِ ، عَنْ حُذَیْفَۃَ ، قَالَ : إِنَّمَا الْوِتْرُ عَلَی أَہْلِ الْقُرْآنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪১
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٤١) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اہل قرآن پر وتر لازم ہیں۔
(۶۹۴۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، قَالَ: حدَّثَنَا سُفْیَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ، قَالَ: کَانَ یُقَالُ: إِنَّمَا الْوِتْرُ عَلَی أَہْلِ الْقُرْآنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪২
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اہل قرآن پر وتر واجب ہیں
(٦٩٤٢) حضرت ابو عبیدہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اہل قرآن پر وتر لازم ہیں۔
(۶۹۴۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّمَا الْوِتْرُ عَلَی أَہْلِ الْقُرْآنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪৩
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے ؟
(٦٩٤٣) حضرت عبدالرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتروں میں سورة الاعلیٰ ، سورۃ ا لکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات کہتے ” سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ “
(۶۹۴۳) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ ، عَنْ زُبَیْدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَقْرَأُ فِی وِتْرِہِ بِـ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} ، وَ{قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} ، وَ{قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} فَإِذَا سَلَّمَ ، قَالَ : سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ، ثَلاَثَ مَرَّاتٍ۔(نسائی ۱۰۵۸۰۔ احمد ۳/۴۰۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪৪
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے ؟
(٦٩٤٤) حضرت عبدالرحمن بن ابزی فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتروں میں سورة الاعلیٰ ، سورة الکافرون اور سورة الاخلاص کی تلاوت فرماتے تھے اور سلام پھیرنے کے بعد تین مرتبہ یہ کلمات کہتے ” سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ “ تیسری مرتبہ کہتے ہوئے آواز کو کھینچا کرتے تھے۔
(۶۹۴۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ زُبَیْدٍ ، عَنْ ذِرٍّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَی ، عَنْ أَبِیہِ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یُوتِرُ بِـ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} ، وَ{قُلْ یَا أَیُّہَا الْکَافِرُونَ} ، وَ{قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} وَیَقُولُ فِی آخِرِ صَلاَتِہِ إِذَا جَلَسَ : سُبْحَانَ الْمَلِکِ الْقُدُّوسِ ،ثَلاَثًا ، یَمُدُّ بِہَا صَوْتَہُ فِی الآخِرَۃِ۔ (نسائی ۱۴۳۰۔ احمد ۳/۴۰۷)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৬৯৪৫
جمعہ کا بیان
পরিচ্ছেদঃ وتروں میں کہاں سے قراءت کی جائے ؟
(٦٩٤٥) حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتروں میں سورة الاعلیٰ کی تلاوت فرمایا کرتے تھے۔
(۶۹۴۵) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، قَالَ : حدَّثَنَا شُعْبَۃٌ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ زُرَارَۃَ بْنِ أَوْفَی ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ؛ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یُوتِرُ بِـ : {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی}۔ (نسائی ۱۷۴۳)
তাহকীক: