মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
الكتاب المصنف في الأحاديث و الآثار
جہاد کا بیان - এর পরিচ্ছেদসমূহ
মোট হাদীস ১৪৭৮ টি
হাদীস নং: ৩৩৮৬৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے ؟
(٣٣٨٦٩) حضرت زیبر بن عدی سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
(۳۳۸۶۹) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ عَدِیٍّ ، عَنْ أَشْیَاخِ ہَمْدَانَ ، عَنْ عُمَرَ ؛ بِنَحْوِ حَدِیثِ وَکِیعٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ عَدِیٍّ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৬৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے ؟
(٣٣٨٧٠) حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ ھجین گھوڑے کے لیے بھی غنیمت میں ایک حصہ ہے۔
(۳۳۸۷۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : لِلْہَجِینِ سَہْمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے ؟
(٣٣٨٧١) حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ عربی اور غیر عربی (ترکی النسل) گھوڑے برابر ہیں۔
(۳۳۸۷۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، قَالَ : الْفَرَسُ وَالْبِرْذَوْنُ سَوَائٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ ترکی النسل گھوڑے کیلئے کتنا حصہ مقرر ہے ؟
(٣٣٨٧٢) حضرت اوزاعی (رض) فرماتے ہیں کہ ہمارے علماء میں سے کوئی بھی نہیں ہے جو ترکی النسل کو حصہ دینے کا قائل ہو۔
(۳۳۸۷۲) حَدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، قَالَ : لَمْ یَکُنْ أَحَدٌ مِنْ عُلَمَائِنَا یُسْہِمُ لِلْبِرْذَوْنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خچر کو کتنا حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٧٣) حضرت مجاہد (رض) سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خچر کے لیے ایک حصہ اور اس کے سوار کے لیے ایک حصہ مقرر فرمایا۔
(۳۳۸۷۳) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : جَعَلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِلْبَغْلِ سَہْمًا ، وَلِلرَّاجِلِ سَہْمًا۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خچر کو کتنا حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٧٤) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں خچر سوار پیادہ کے مثل ہے۔
(۳۳۸۷۴) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : الْبِغَالُ رَاجِلُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ خچر کو کتنا حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٧٥) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں کہ فقہاء کرام خچر اور ترکی النسل اور گدھے کیلئے حصہ مقرر نہ فرماتے تھے۔
(۳۳۸۷۵) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ یَزِیدَ بْنِ جَابِرٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ : کَانُوا لاَ یُسْہِمُونَ لِبَغْلٍ ، وَلاَ لِبِرْذَوْنٍ ، وَلاَ لِحِمَارٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا ؟
(٣٣٨٧٦) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑوں کے ساتھ جہاد میں حاضر ہو تو تقسیم غنیمت کے وقت صرف دو گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا۔
(۳۳۸۷۶) حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَکُونُ فِی الْغَزْوِ ، فَیَکُونُ مَعَہُ الأَفْرَاسُ : لاَ یُقْسَمُ لَہُ عِنْدَ الْمَغْنَمِ ، إِلاَّ لِفَرَسَیْنِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا ؟
(٣٣٨٧٧) حضرت مکحول (رض) فرماتے ہیں کہ اگر ایک شخص کے پاس کئی گھوڑے ہوں تو دو گھوڑوں سے زیادہ کو حصہ نہیں دیا جائے گا، ان دو کے علاوہ جو ہیں وہ تو صرف تھکاوٹ کے بعد اس پر سوار ہونے کے لیے احتیاطا رکھے گئے ہیں۔
(۳۳۸۷۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ یَزِیدَ بن جَابِرٍ ، عَنْ مَکْحُولٍ ، قَالَ: لاَ یُسْہَمُ لأَکْثَرِ مِنْ فَرَسَیْنِ إِذَا کَانَا لِرَجُلٍ وَاحِدٍ ، وَمَا کَانَ سِوَی ذَلِکَ فَہُوَ جَنَائِبُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا ؟
(٣٣٨٧٨) حضرت ابو اسحاق (رض) فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حضرت سعید بن عثمان کے ساتھ جہاد میں شریک ہوئے، ہمارے ساتھ ھانی بن ھانی تھے، میرے پاس دو گھوڑے اور حضرت ھانی کے پاس بھی دو گھوڑے تھے، میرے اور میرے گھوڑوں کے لیے پانچ حصے دیئے گئے ، اور حضرت ھانی کو گھوڑے اور ان کے لیے پانچ حصے دیئے گئے۔
(۳۳۸۷۸) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، وَإِسْرَائِیلُ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، قَالَ : شَہِدْنَا غَزَاۃً مَعَ سَعِیدِ بْنِ عُثْمَانَ ، وَمَعِی ہَانِئُ بْنُ ہَانِئٍ ، وَمَعِی فَرَسَانِ ، وَمَعَ ہَانِئٍ فَرَسَانِ ، فَأَسْہَمَ لِی وَلِلْفَرَسَیْنِ خَمْسَۃَ أَسْہُمٍ ، وَأَسْہَمَ لِہَانِئٍ وَلِفَرَسَیْہِ خَمْسَۃَ أَسْہُمٍ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৮
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا ؟
(٣٣٨٧٩) حضرت حسن (رض) فرماتے ہیں کہ دو گھوڑوں سے زیادہ کے لیے حصہ نہیں ہے، اگر کسی کے پاس دو سے زائد گھوڑے ہوں تو اس کو پانچ حصے دیئے جائیں گئے، چار حصے اس کے گھوڑوں کے لیے اور ایک حصہ اس کے لیے۔
(۳۳۸۷۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : لاَ سَہْمَ لأَکْثَرَ مِنْ فَرَسَیْنِ ، فَإِنْ کَانَ مَعَ الرَّجُلِ فَرَسَانِ أُسْہِمَ لَہُ خَمْسَۃُ أَسْہُمٍ ؛ أَرْبَعَۃٌ لِفَرَسَیْہِ ، وَسَہْمًا لَہُ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৭৯
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر جہاد میں حاضر ہو تو کتنے گھوڑوں کو حصہ دیا جائے گا ؟
(٣٣٨٨٠) حضرت سلیمان بن موسیٰ (رض) سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص کئی گھوڑے لے کر میدان جنگ میں اترے تو اس کے ہر ہر گھوڑے کے لیے حصہ ہے۔
(۳۳۸۸۰) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُوسَی ، قَالَ : إِنْ أَدْرَبَ رَجُلٌ بِأَفْرَاسٍ ، کَانَ لِکُلِّ فَرَسٍ سَہْمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮০
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٨١) حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب میں جنگ خیبر میں شریک ہوا تو میں غلام تھا، جب خیبر فتح ہوا تو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے ایک تلوار عطا فرمائی اور فرمایا اس کو لٹکا لو، اور مجھے کچھ گھر کے لیے سامان مرحمت فرمایا اور میرے لیے غنیمت میں حصہ مقرر نہ فرمایا۔
(۳۳۸۸۱) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدٍ ، عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلَی آبِی اللَّحْمِ ، قَالَ : شَہِدْتُ خَیْبَرَ وَأَنَا عَبْدٌ مَمْلُوکٌ ، فَلَمَّا فَتَحُوہَا ، أَعْطَانِی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَیْفًا ، فَقَالَ : تَقَلَّدْ ہَذَا ، وَأَعْطَانِی مِنْ خُرْثِیِّ الْمَتَاعِ ، وَلَمْ یَضْرِبْ لِی بِسَہْمٍ۔ (ابوداؤد ۲۷۲۴۔ احمد ۲۲۳)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮১
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٨٢) حضرت عمیر فرماتے ہیں کہ میں اور میرے آقا جنگ خیبر میں شریک ہوئے میرے لیے غنیمت میں حصہ مقرر نہ کیا گیا، اور گھر کے سامان سے ایک تلوار دی گئی، میں اس کو گلے میں لٹکا لیتا۔
(۳۳۸۸۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَیْدِ بْنِ مُہَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ ، عَنْ عُمَیْرٍ مَوْلَی آبِی اللَّحْمِ ، قَالَ : شَہِدْتُ مَعَ مَوْلاَیَ خَیْبَرَ وَأَنَا مَمْلُوک ، فَلَمْ یَقْسِمْ لِی مِنَ الْغَنِیمَۃِ شَیْئًا ، وَأَعْطَانِی مِنْ خُرْثِیِّ الْمَتَاعِ سَیْفًا کُنْت أَجُرَّہُ إذَا تَقَلَّدْتہ۔ (ابن ماجہ ۲۸۵۵)
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮২
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٨٣) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں غلام کے لیے غنیمت میں حصہ نہیں ہے۔
(۳۳۸۸۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ (ح) وَعَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ : لَیْسَ لِلْعَبْدِ مِنَ الْغَنِیمَۃِ شَیْئٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৩
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ غلام اگر جہاد میں شریک ہو تو کیا اس کو بھی حصہ ملے گا ؟
(٣٣٨٨٤) حضرت ابن عباس (رض) فرماتے ہیں غنیمت میں غلام کیلئے حصہ نہیں ہے۔
(۳۳۸۸۴) حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عَطَائٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَیْسَ لَہُ فِی الْمَغْنَمِ نَصِیبٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৪
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
(٣٣٨٨٥) حضرت حسن (رض) اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جو بھی جہاد میں شریک ہو، آزاد، غلام یا مزدور میں سے اس کیلئے غنیمت میں سے حصہ ہے۔
(۳۳۸۸۵) حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، وَالْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ، قَالُوا : مَنْ شَہِدَ الْبَأْسَ مِنْ حُرٍّ ، أَوْ عَبْدٍ ، أَوْ أَجِیرٍ فَلَہُ سَہْمٌ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৫
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
(٣٣٨٨٦) حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اور حضرت حکم فرماتے ہیں غلام اور مزدور اگر جہاد میں شریک ہوں تو ان کو غنیمت میں سے حصہ دیا جائے گا۔
(۳۳۸۸۶) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، وَابْنِ سِیرِینَ ، وَالْحَکَمِ ، قَالُوا : الْعَبْدُ وَالأَجِیرُ إِذَا شَہِدُوا الْقِتَالَ أُعْطُوا مِنَ الْغَنِیمَۃِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৬
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
(٣٣٨٨٧) حضرت ابراہیم (رض) فرماتے ہیں کہ اگر تاجر اور غلام جہاد میں شریک ہو تو ان کیلئے غنیمت میں حصہ نکالا جائے گا۔
(۳۳۸۸۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إِذَا شَہِدَ التَّاجِرُ وَالْعَبْدُ ، قُسِمَ لَہُ ، وَقُسِمَ لِلْعَبْدِ۔
তাহকীক:
হাদীস নং: ৩৩৮৮৭
جہاد کا بیان
পরিচ্ছেদঃ جو حضرات فرماتے ہیں کہ غلام اور مزدور کیلئے بھی غنیمت میں حصہ ہے
(٣٣٨٨٨) حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ غلام کو حصہ دیا جائے گا۔
(۳۳۸۸۸) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ ، قَالَ : یُسْہَمُ لِلْعَبْدِ۔
তাহকীক: